واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-09, 12:49 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

آپ سب سے میرے چند سوالات ( جو بڑھانا چاہیں وہ بڑھا سکتے ہیں یا خود سے کچھ کہنا چاہیں یا بتانا چاہیں تو کیا ہی بات ہے؟

جنکا انٹرویو ہو چکا ہے ان سے بھی درخواست ہے جاب کے لئے تو کئی بار دیتے ہیں فورم کے لئے بھی ایک بار مزید دے دیں
اس طرح ایک ہی جگہ سب ایک دوسرے کے بارے مین جان سکیں گے

آپ سب کے جوابات کا منتظر ہوں۔۔۔۔۔

سوالات کچھ یوں ہیں

آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)

تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟

آپ کی تعلیم؟

آپ کا مشغلہ؟

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟

پسندیدہ موسم اور تہوار؟

پسندیدہ رشتہ؟

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟

آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(

مستقبل کے ارادے؟

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

Last edited by ایس اے نقوی; 30-09-09 at 06:33 PM.
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), فخر بٹ (20-06-11), پاکستانی لڑکی (29-09-09), ڈاکٹرنور (30-09-09), نبیل خان (28-08-11), محمد یاسرعلی (21-03-11), مرزا محمد فاروق (30-09-09), Zullu230 (10-11-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (30-09-09), احمدنواز (17-11-09), اسد لطیف (07-02-11), بنت حوا (05-11-11), رضی (30-09-09), سامیہ بٹ (16-06-11), سحر بٹ (21-06-11), شاہ جی 90 (30-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 29-09-09, 09:24 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا من تو بہت کر رہا ہے ایک بار پھر سے انٹرویو دینے کو پر عجیب لگے گا ایک ہی بات بار بار کہنا!
جن لوگوں کا انٹرویو اب تک نہیں ہوا وہ لوگ آئیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), فخر بٹ (20-06-11), نبیل خان (28-08-11), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اویسی (20-04-10), احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), شاہ جی 90 (30-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 10:58 AM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب کی بات نہیں
جاب پوچھا جائے تو بتا دیں اس میں حرج کیا ہے؟
ویسے بھی مجھے نہیں لگ رہا کسی کو یہ پوسٹ پسند آئی ہے
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (20-06-11), مرزا محمد فاروق (30-09-09), بنت حوا (05-11-11), شاہ جی 90 (30-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 01:11 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)
میرا نام میری کنیت ہےفورم پر یہ پہچان مجھے پسند ہے۔

تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟
2 اپریل 1976 کوئٹہ

آپ کی تعلیم؟
ایم اے انگلش

آپ کا مشغلہ؟
بچپن میں بہت تھے اب شاید کچھ بھی نہیں۔مصروفیت مہلت ہی نہیں دیتی۔

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
آسمانی، موتیا --

پسندیدہ موسم اور تہوار؟
بہار،عید

پسندیدہ رشتہ؟
ماں اور اولاد کا رشتہ

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟
شادی 2000 میں ہوئی۔تین بچے ماشاللہ۔دو بیٹیاں اور ایک بیٹا

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(
میری فیملی ادبی پس منظر کی حامل ہے۔ والد ادیب، شاعر اور صحافی تھے۔ صدر رفیق تارڑ کے ہاتھ سے تمغہ امتیاز ملا تھا۔والدہ بھی ادیبہ تھیں مگر شادی کے بعد گھر اور بچوں کی ہی ہوگئی تھیں۔

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟
اسکا جواب نہیں دینا چاہتی۔

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
چکن ہر طرح کا پسند ہے اور پائے کسی صورت نہیں کھاسکتی۔

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
کسی کا دل نہیں دکھا سکتی۔کوشش کرتی ہوں الفاظ سے ہی صحیح چھوٹی چھوٹی خوشیاں ضرور بانٹوں۔

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
میں ہر کسی پر بھروسہ کر لیتی ہوں اور عموماً دھوکہ کھاتی ہوں۔

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
میری محبت میرا اللہ اور اسکا رسول اور انکے بعد میری ماں اور پھر میرے بچے اور پھر میری زندگی کا ساتھی جس کیلئے مجھ پر محبت فرض ہے۔ اللہ اور اسکے رسول کے معاملے میں تو بیحد خوفزدہ ہوں کہ وہ میری محبت قبول فرمائیں۔ باقی اللہ کا احسان ہے ہر جگہ کامیابی ملی۔

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
میں بہت سخت فیصلے کرونگی۔سب سے پہلے تو صدر سے نیچے سے لیکر گریڈ 17 تک سب کی عیاشیاں ختم کردوں گی۔تمام فضول سامان کی امپورٹ ختم کردوں گی اور خاصکر گاڑیوں کی۔ بچوں کی فضول پراڈکٹس پر بھی غور ہوگا جو صرف انکی صحت برباد کر سکتی ہیں۔ دل تو بہت کچھ کہتا ہے مگر----

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
یہ دونوں جواب دیکر میں کسی کو ناراض نہیں کر سکتی۔

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
پورا فورم۔ کوئی مخصوص سیکشن نہیں۔

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا۔
یہ لنک کہیں دیکھا تھا۔چیک کیا تو فورم بہت اچھا لگا۔کئی دن مطالعہ کرنے کے بعد جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا اور آجتک ساتھ ہوں۔

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟
اسکا جواب وہی ہے جو پسندیدہ عادت کا ہے

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
اسکا جواب وہی ہے جونا پسندیدہ عادت کا ہے

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
اچھے تھے۔ کاش وہ لوٹ سکتے۔

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
سب کچھ بھول چکی ہوں

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌
اپنی والدہ مرحومہ کو

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
میں پاکنیٹ کی جان نہیں چھوڑتی 9سے 5

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
محفل سے جان جاتی ہے۔شور سے گھبراتی ہوں۔

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟
اکیلے میں چلی جاتی ہوں خوب ٹہلتی ہوں یا اپنے آپ سے باتیں کرتی ہوں۔

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
گفتگو

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
کلمہ اور آیات کا ورد

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
میرے دوست،میری محبت میرا سب کچھ میرے شوہر اور میرے بچے۔یہی کل کائنات ہے۔ان کے سواکوئی دوست نہیں
آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(
نہیں ہے

مستقبل کے ارادے؟
ارادہ تو انسان اگلے پل کا بھی نہیں کر سکتا۔ سب ارادے اللہ کے جو وہ چاہے۔

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں۔ اگر آپ کے دو لفظ بھی کسی کو خوشی دیتے ہوں تو ان الفاظ کی کنجوسی نہ کریں۔دوسرے جب بھی دعا مانگیں تو اس میں اس دعا کو شامل کر لیں کہ جس کسی نے بھی مجھ سے دعا کی درخواست کی یا اللہ اس کی ہر دعا پوری کرنا۔اور ان سب کی بھی جو کسی بھی حوالے سے مجھے جانتے ہوں۔
__________________
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
27 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
nomannoman (11-06-10), فیضان صديقی ,سندھ (03-10-10), فخر بٹ (20-06-11), گلاب خان (15-10-10), پاکستان دوست (07-12-10), پاکستانی لڑکی (30-09-09), ھارون اعظم (31-10-09), نبیل خان (28-08-11), ملک بھائی (02-10-09), محمد عاصم (14-06-10), مرزا محمد فاروق (30-09-09), wajee (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اویسی (20-04-10), ابن جلال (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (30-09-09), سحر (01-10-09), سحر بٹ (21-06-11), شیراز حسن (19-06-10), شاہ جی 90 (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), عامرشہزاد (30-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 01:14 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اداس نہ ہوں طارق بھائی! آپکا تھریڈ بہت اچھا ہے۔اصل میں تسلی سے جواب دینے والا ہے نا اسلئے ذرا وقت لگ رہا ہے۔آپ دیکھئے گا سب اسے پسند کریں گے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (01-10-09), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), اویسی (20-04-10), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 01:22 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)
میرا نام میری کنیت ہےفورم پر یہ پہچان مجھے پسند ہے۔

تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟
2 اپریل 1976 کوئٹہ

آپ کی تعلیم؟
ایم اے انگلش

آپ کا مشغلہ؟
بچپن میں بہت تھے اب شاید کچھ بھی نہیں۔مصروفیت مہلت ہی نہیں دیتی۔

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
آسمانی، موتیا --

پسندیدہ موسم اور تہوار؟
بہار،عید

پسندیدہ رشتہ؟
ماں اور اولاد کا رشتہ

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟
شادی 2000 میں ہوئی۔تین بچے ماشاللہ۔دو بیٹیاں اور ایک بیٹا

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(
میری فیملی ادبی پس منظر کی حامل ہے۔ والد ادیب، شاعر اور صحافی تھے۔ صدر رفیق تارڑ کے ہاتھ سے تمغہ امتیاز ملا تھا۔والدہ بھی ادیبہ تھیں مگر شادی کے بعد گھر اور بچوں کی ہی ہوگئی تھیں۔

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟
اسکا جواب نہیں دینا چاہتی۔

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
چکن ہر طرح کا پسند ہے اور پائے کسی صورت نہیں کھاسکتی۔

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
کسی کا دل نہیں دکھا سکتی۔کوشش کرتی ہوں الفاظ سے ہی صحیح چھوٹی چھوٹی خوشیاں ضرور بانٹوں۔

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
میں ہر کسی پر بھروسہ کر لیتی ہوں اور عموماً دھوکہ کھاتی ہوں۔

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
میری محبت میرا اللہ اور اسکا رسول اور انکے بعد میری ماں اور پھر میرے بچے اور پھر میری زندگی کا ساتھی جس کیلئے مجھ پر محبت فرض ہے۔ اللہ اور اسکے رسول کے معاملے میں تو بیحد خوفزدہ ہوں کہ وہ میری محبت قبول فرمائیں۔ باقی اللہ کا احسان ہے ہر جگہ کامیابی ملی۔

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
میں بہت سخت فیصلے کرونگی۔سب سے پہلے تو صدر سے نیچے سے لیکر گریڈ 17 تک سب کی عیاشیاں ختم کردوں گی۔تمام فضول سامان کی امپورٹ ختم کردوں گی اور خاصکر گاڑیوں کی۔ بچوں کی فضول پراڈکٹس پر بھی غور ہوگا جو صرف انکی صحت برباد کر سکتی ہیں۔ دل تو بہت کچھ کہتا ہے مگر----

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
یہ دونوں جواب دیکر میں کسی کو ناراض نہیں کر سکتی۔

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
پورا فورم۔ کوئی مخصوص سیکشن نہیں۔

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا۔
یہ لنک کہیں دیکھا تھا۔چیک کیا تو فورم بہت اچھا لگا۔کئی دن مطالعہ کرنے کے بعد جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا اور آجتک ساتھ ہوں۔

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟
اسکا جواب وہی ہے جو پسندیدہ عادت کا ہے

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
اسکا جواب وہی ہے جونا پسندیدہ عادت کا ہے

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
اچھے تھے۔ کاش وہ لوٹ سکتے۔

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
سب کچھ بھول چکی ہوں

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌
اپنی والدہ مرحومہ کو

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
میں پاکنیٹ کی جان نہیں چھوڑتی 9سے 5

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
محفل سے جان جاتی ہے۔شور سے گھبراتی ہوں۔

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟
اکیلے میں چلی جاتی ہوں خوب ٹہلتی ہوں یا اپنے آپ سے باتیں کرتی ہوں۔

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
گفتگو

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
کلمہ اور آیات کا ورد

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
میرے دوست،میری محبت میرا سب کچھ میرے شوہر اور میرے بچے۔یہی کل کائنات ہے۔ان کے سواکوئی دوست نہیں
آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(
نہیں ہے

مستقبل کے ارادے؟
ارادہ تو انسان اگلے پل کا بھی نہیں کر سکتا۔ سب ارادے اللہ کے جو وہ چاہے۔

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں۔ اگر آپ کے دو لفظ بھی کسی کو خوشی دیتے ہوں تو ان الفاظ کی کنجوسی نہ کریں۔دوسرے جب بھی دعا مانگیں تو اس میں اس دعا کو شامل کر لیں کہ جس کسی نے بھی مجھ سے دعا کی درخواست کی یا اللہ اس کی ہر دعا پوری کرنا۔اور ان سب کی بھی جو کسی بھی حوالے سے مجھے جانتے ہوں۔
__________________
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا بہت شکریہ اور طارق بھائی کابھی شکریہ جنوں نے اتنا اچھا دھاگہ شروع کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (03-10-10), فخر بٹ (20-06-11), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (30-09-09), احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (30-09-09), شیراز حسن (19-06-10), شاہ جی 90 (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 01:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بھی جلدی سے شروع ہو جائیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (30-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 01:32 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم نے تو کبھی پیپر میں سوالوں کے جواب نہیں دیے تو یہاں کیسے دیں گے۔ وہ ہے نا کہ امی جی نے ایک دفعہ کہا تھا اپنے سے بڑوں کا جواب نہیں دینا اسی لیے نا پیپر میں جواب دیے اور نا یہان دے سکتا ہوں ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (03-10-10), نبیل خان (28-08-11), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (30-09-09), احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), عدنان دانی (30-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 01:42 PM   #9
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او اچھا آپ ادھر مصروف تھیں‌۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 01:45 PM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آج تک انٹر ویو نہیں دیا لگتا ہے ادھر دے دوں کونسا کوئی سیکرٹ آفیسر اس فورم پر ہے کوشش کرتے ہیں اچھا ہوا یا برا طارق بھائی آپ نے قبول کرنا ہے ٹھیک ہے ناں
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (30-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 01:48 PM   #11
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)
میرا نام میری کنیت ہےفورم پر یہ پہچان مجھے پسند ہے۔

تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟
2 اپریل 1976 کوئٹہ

آپ کی تعلیم؟
ایم اے انگلش

آپ کا مشغلہ؟
بچپن میں بہت تھے اب شاید کچھ بھی نہیں۔مصروفیت مہلت ہی نہیں دیتی۔

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
آسمانی، موتیا --

پسندیدہ موسم اور تہوار؟
بہار،عید

پسندیدہ رشتہ؟
ماں اور اولاد کا رشتہ

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟
شادی 2000 میں ہوئی۔تین بچے ماشاللہ۔دو بیٹیاں اور ایک بیٹا

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(
میری فیملی ادبی پس منظر کی حامل ہے۔ والد ادیب، شاعر اور صحافی تھے۔ صدر رفیق تارڑ کے ہاتھ سے تمغہ امتیاز ملا تھا۔والدہ بھی ادیبہ تھیں مگر شادی کے بعد گھر اور بچوں کی ہی ہوگئی تھیں۔

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟
اسکا جواب نہیں دینا چاہتی۔

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
چکن ہر طرح کا پسند ہے اور پائے کسی صورت نہیں کھاسکتی۔

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
کسی کا دل نہیں دکھا سکتی۔کوشش کرتی ہوں الفاظ سے ہی صحیح چھوٹی چھوٹی خوشیاں ضرور بانٹوں۔

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
میں ہر کسی پر بھروسہ کر لیتی ہوں اور عموماً دھوکہ کھاتی ہوں۔

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
میری محبت میرا اللہ اور اسکا رسول اور انکے بعد میری ماں اور پھر میرے بچے اور پھر میری زندگی کا ساتھی جس کیلئے مجھ پر محبت فرض ہے۔ اللہ اور اسکے رسول کے معاملے میں تو بیحد خوفزدہ ہوں کہ وہ میری محبت قبول فرمائیں۔ باقی اللہ کا احسان ہے ہر جگہ کامیابی ملی۔

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
میں بہت سخت فیصلے کرونگی۔سب سے پہلے تو صدر سے نیچے سے لیکر گریڈ 17 تک سب کی عیاشیاں ختم کردوں گی۔تمام فضول سامان کی امپورٹ ختم کردوں گی اور خاصکر گاڑیوں کی۔ بچوں کی فضول پراڈکٹس پر بھی غور ہوگا جو صرف انکی صحت برباد کر سکتی ہیں۔ دل تو بہت کچھ کہتا ہے مگر----

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
یہ دونوں جواب دیکر میں کسی کو ناراض نہیں کر سکتی۔

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
پورا فورم۔ کوئی مخصوص سیکشن نہیں۔

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا۔
یہ لنک کہیں دیکھا تھا۔چیک کیا تو فورم بہت اچھا لگا۔کئی دن مطالعہ کرنے کے بعد جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا اور آجتک ساتھ ہوں۔

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟
اسکا جواب وہی ہے جو پسندیدہ عادت کا ہے

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
اسکا جواب وہی ہے جونا پسندیدہ عادت کا ہے

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
اچھے تھے۔ کاش وہ لوٹ سکتے۔

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
سب کچھ بھول چکی ہوں

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌
اپنی والدہ مرحومہ کو

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
میں پاکنیٹ کی جان نہیں چھوڑتی 9سے 5

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
محفل سے جان جاتی ہے۔شور سے گھبراتی ہوں۔

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟
اکیلے میں چلی جاتی ہوں خوب ٹہلتی ہوں یا اپنے آپ سے باتیں کرتی ہوں۔

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
گفتگو

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
کلمہ اور آیات کا ورد

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
میرے دوست،میری محبت میرا سب کچھ میرے شوہر اور میرے بچے۔یہی کل کائنات ہے۔ان کے سواکوئی دوست نہیں
آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(
نہیں ہے

مستقبل کے ارادے؟
ارادہ تو انسان اگلے پل کا بھی نہیں کر سکتا۔ سب ارادے اللہ کے جو وہ چاہے۔

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں۔ اگر آپ کے دو لفظ بھی کسی کو خوشی دیتے ہوں تو ان الفاظ کی کنجوسی نہ کریں۔دوسرے جب بھی دعا مانگیں تو اس میں اس دعا کو شامل کر لیں کہ جس کسی نے بھی مجھ سے دعا کی درخواست کی یا اللہ اس کی ہر دعا پوری کرنا۔اور ان سب کی بھی جو کسی بھی حوالے سے مجھے جانتے ہوں۔
__________________

بہت اچھا انٹر ویو دیا ہے ،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-08-11), ام طلحہ (17-11-09), احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عدنان دانی (30-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:03 PM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن ام طلحہ نے دعوت دے کر بلایا ہے یہاں۔۔
جھوٹ نہیں بولوں گا۔۔ میں یہ دھاگہ پہلے دیکھ چکا ہوں مگر انٹرویو دینا مجھے اچھا نہ لگا۔۔

خیر اب جب بلوائے گئے ہیں تو پھر پھر بتا دیتے ہیں اپنے بارے میں۔۔۔

آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)
نام تو میرا سب کو پتہ ہے

تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟
یکم مارچ 1967- پاکستان

آپ کی تعلیم؟
ایم بی اے ( ایچ آر ایم،) ایم اے سیاسیات، بی ایڈ اور ہومیو پیتھی سے متعلقہ ڈپلوم اور دیگر کافی سارے کورسز اندرون و بیرون ملک سے

آپ کا مشغلہ؟
بہت سے

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
رنگ ہلکا سبز اور سفید۔ پھول گلاب ، موتیا، رات کی رانی، خوشبو ہر اچھی

پسندیدہ موسم اور تہوار؟
موسم بہار۔۔
مجھے ہرطرف پھول کھلے اچھے لگتے ہیں

پسندیدہ رشتہ؟
ماں کا

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟
شادی تو کب کی ہو گئی۔ چا ر بچے ہیں

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(
والد صاحب فوت ہو چکے ہیں 1988 میں۔ والدہ الحمد للہ زندہ ہیں اور میرے سا تھ ہی ہیں

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟
آجکل کوئی خاص نہیں ۔
ٹی وی پروگرامز میں ٹاک شو اور مزاحیہ پروگرام شوق سے دیکھتا ہوں۔۔
پا لتو جانور کوئی نہیں رکھا ہوا۔ جانور اپنے ماحول میں آزاد ہی اچھے لگتے ہیں

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟

بیگم کے ہا تھ سے بنا سب کچھ پسند ہے۔ نا پسندیدہ کوئی نہیں۔
ویسے محبت رسول میں میں مجھے کدو سبزیوں سب سے زیادہ پسند ہے کہ میرے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند کی
خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
مجھے بہت کم رونا آتا ہے۔
میں اپنے والد کی وفات پر بھی شدید ترین خواہش کے باوجود بھی نہ رو سکا۔
ہاں اپنےپیارے پیغمبر کے ذکر پر، نعت کے اشعار پر اور اپنے اللہ کی یا د میں رونا آتا ہے۔

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
بہت سی ہیں ۔ لیکن مزاج کا حصہ ہیں کیا کروں
مثلا لوگوں پر جلدی اعتما د کر لینا۔ اتنے دھوکے کھا ئے ہیں کہ گننا مشکل ۔
میری والد ہ مجھے اس بات پر بہت ڈانٹتی ہیں ۔ اب بھی۔
کیا کروں طیعت ہی ایسی ہے۔

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
کچے ذہن کی محبتیں تو بہت سی ہیں ۔ مگر وہ سب بچپنے کی با تیں ہیں

میری محبت اللہ اور اسکے رسول سے ہے ۔ پھر اپنی ماں سے ہے۔ پھر اپنی فیملی سے۔

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟

اللہ معاف کرے ۔ میں اس ذمہ کے قابل ہی نہیں ہوں۔۔۔
لیکن اگر زبردستی بنا دیا جائے۔ تو پہلاکام تو یہی کروں گا ۔ کہ یہ ایک دن پانچ سالوں میں تبدیل کروا لوں۔۔
پھر تسلی سے باقی کام کروں گا۔
فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
وہی بہن ام طلحہ کی بات ۔۔۔ کسی کو ناراض نہیں کر سکتا ۔ سب ہی میرے پسندیدہ ہین ۔ سب ہی پیارے ہیں
اور کوئی نا پسندیدہ نہیں

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟

جہاں بھی عوام زیا دہ اکٹھی ہو۔ ہم تو تماشہ دیکھنے والے ہوتے ہیں

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
ہومیوپیتھی سے متعلقہ سرچ کرتے ہوئے یہاں‌تک پہنچے ۔ ابھی تک واپس نہیں جاسکے

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟

میرے اند ر تو بھائی خا میاں ہی خامیاں ہیں۔۔۔۔
جب کوئی خوبی نظر آئی تو بتاوں گا۔

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
خدا کی تخلیق ہوں تو اسکی تخلیق میں تو خامی نہیں۔ ۔۔
بس میں سراپا خامی ہوں

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
وہی تو اصل زندگی تھی ۔۔

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
بچپن میں میری یا داشت بہت تیز تھی ۔ جو جیز ایک بار پڑھ لیتا یا د ہو جاتی۔
مجھے یا د ہے۔ میں کلا س کو چیلنج دیا کر تا ۔ کہ کوئی کتاب لے آو میں اسکا ایک صفحہ ایک بار پڑھوں گا ۔ پھر پورا صفحہ زبا نی سن لو۔ ۔۔ کئی شرطیں لگتیں اور میں ہمیشہ جیت جا تا۔۔
فورتھ سے لیکر 10 تک میں ہی کلا س مانیٹر رہا۔ حالانکہ جسمانی طور پر پتلا سا تھا ۔ اور ہوں مگر لائق سمجھا جاتا تھا تو اساتذہ پسند کرتے تھے۔

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌
با پ کو ۔ میں انکی خد مت نہ کر سکا

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
یہی کہ یا ر یہ تو اتنا سا دہ سا ہے۔ ۔۔
اس کو تو کچھ بھی پتہ نہیں۔ کہ دنیا کہاں سے کہاں پہچ گئی ہے

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
دونوں۔۔۔
موڈ کے مطابق

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
گفتگو کا۔۔ اور اسکے لہجے کا۔۔
میں پرسنیلٹی ، لباس کو نہیں ۔۔ سامنے والے کا اندر دیکھنے کی کو شش کر تا ہوں

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
سونے سے پہلے دعائیں اور درود اور جاگنےپر بھی پلے الللہ کا نام

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
بہت سے ہیں۔ اللہ کا بڑا کرم ہے
آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(

Homeopathy for Humanity

مستقبل کے ارادے؟
آہ۔۔۔
ارادے باندھتاہوں باندھ کر پر توڑ دیتا ہوں
کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے

جوخواب دیکھے میرے اللہ نے سب پورے کیے۔۔

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
خواب وہ نہیں جو آپ سوتےمیں دیکھتے ہیں۔
بلکہ خواب وہ ہوتے ہیں جو آپ کو سونے نہیں دیتے۔
دنیا صر ف محنت ، ہمت اور ناکامیوں سے نہ گھبرانے والوں کی ہے
__________________
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
nomannoman (11-06-10), فخر بٹ (20-06-11), گلاب خان (15-10-10), پاکستان دوست (07-12-10), ام طلحہ (30-09-09), ابن جلال (03-10-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (30-09-09), سحر بٹ (21-06-11), شیراز حسن (19-06-10), شاہ جی 90 (09-10-09), طارق راحیل (01-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عامرشہزاد (30-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:08 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوری ایک سوال رہ گیا
غصہ یا ٹینش میں ۔۔۔ پانی پیتا ہوں اور درود شریف پڑھتا ہوں اور پرسکون ہو جا تا ہوں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (02-10-09), احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (30-09-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:09 PM   #14
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوالات کچھ یوں ہیں[/SIZE][/COLOR]

[COLOR="Blue"][SIZE="5"][FONT="Arial Narrow"]

آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)
مرزا محمد فاروق
تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟
15جون 1987 کوئٹہ

آپ کی تعلیم؟
F.A،تین سالہ ڈپلومہ (DATA BASS MANGMENT SYSTEM(DBMS
ایک سالہ ڈپلومہ DIPڈپلومہ ان پریس ڈیزائننگ

آپ کا مشغلہ؟
فارغ وقت میں سونا پسند کرتا ہوں‌
پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
گلاب
پسندیدہ موسم اور تہوار؟
سردی،14اگست
پسندیدہ رشتہ؟
بھئی بہن کا رشتہ
شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟
شادی جب اللہ تعالیٰ نے چاہا اور جب گھر والوں کی مرضی ہوئی
اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید
ہماری فیملی بہت چھوٹی ہے 2 بھائی ہیں اور سکی سسٹر کوئی نہیں لیکن جتنا پیار ہم نے بہنوں کا پایا ہے شاید ہی کسی نے پایا ہو۔
پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟
شاعری اچھی لگتی ہے لیکن ٹائم نہیں‌ہوتا سٹڈی کرنے کےلئے ، مووی کبھی کبھی دیکھ لیتا ہوں ، گانے بہت زیادہ سنتا ہوں ،شاہین مجھے پسند ہے
پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
کھانوں‌میں جو مل جائے کھا لیتا ہوں صرف سبزیاں اور دالیں نہیں کھاتا ،آلو انڈے میں بڑے شوق سے کھاتا ہوں‌،
بھنڈی توری سب سے نا پسندیدہ ڈش ہے میری
خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
ہارڈ ورکنگ، جو کام لیتا ہوں اسے انتہائی ذمہ داری سے پورا کرتا ہوں‌،
خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
صبح جلدی نہیں اٹھ پاتا اب کوشش کر رہا ہوں‌۔
کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
والدین سے ،اور اس میں‌کامیابی ہی کامیابی ہے ،
اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
اس کا جواب میں دینا نہیں چاہتا
فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
کوئی بھی نہیں سب پسند ہیں
فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
گپ شپ
فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
ایک دن خلیل بھائی ہمارے آفس آئے تھے کسی کام سے تو انہوں نے مجھے اس فورم کے بارے میں تھوڑا بتایا مجھے اچھا لگا پھر میں نے اسی وقت ان کو بولا کہ یرا بھی آئی ڈی بنا ئو تو انہوں نے اسی وقت میرا آئی ڈی بنا دیا ، اور آج تک چل رہا ہے
آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟
ڈبل سوال ہے

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟

ڈبل سوال ہے
آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
بہت اچھے تھے میں موٹا ہوا کرتا تھا ابھی تو پتلا ہوں سب مجھے گوگا کہتے تھے امی بتاتی ہیں ، ابھی بھی یاد کر کے بہت اچھا لگتا ہے لیکن کیا کریں ہر انسان نے بچپن سے لڑکپن ،لڑکپن سے جوانی اور جوانی سے بڑھاپے تک جانا ہوتا ہے

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
واقعے بہت ہیں لیکن ادھر سب لکھ نہیں سکتا ،

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌
اپنے سکول اور کالج کے فرینڈز کو

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
میں دوستوں‌کو مسیج بہت زیادہ کرتا ہوں‌بس
تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟

تنہائی تو مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی محفل بہت اچھی لگتی ہے ۔
غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟

دوستوں کے ساتھ گھومنے نکل جاتا ہوں یا پھر سو جاتا ہوں‌
پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
اس کے بات کرنے کے انداز کو

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
دوستوں‌کو مسیج کر کے سوتا ہوں اور اٹھ کر بھی پہلا کام یہی ہوتا ہے

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
بہت ہیں کس کس کا نام بتائوں
آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(

کوئی بھی نہیں ہے ۔
مستقبل کے ارادے؟
مستقبل میں میں‌کوئی بزنس کرنا چاہتا ہوں اب دیکھیں‌اللہ تعالیٰ مجھے کامیاب کرتے ہیں یا ناکام ،
ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
کبھی جھوٹ مت بولو ، ہمیشہ بڑوں کا احترام کرو،ہر کسی کے ساتھ عزت سے پیش آئو ، بد تمیزی نہ کرو، والدین کی عزت کرو، لڑکیوں کے پیچھے مت بھاگو ، ہمیشہ خوش رہو ،غریبوں کا خیال رکھو ،کسی کا دل نہ دکھائو ،اگر کوئی ایسی بھول یا غلطی یا جان بوجھ کر کوئی کام آپ نے کر دیا ہے جس سے کسی کو برا لگا ہو تو فورآ معافی مانگ لو ، کیونکہ معافی مانگنے سے انسان چھوٹا نہیں ہوتا بلکہ پیار بڑتا ہے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (20-06-11), پاکستانی لڑکی (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (30-09-09), ابن جلال (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), شیراز حسن (19-06-10), شاہ جی 90 (09-10-09), طارق راحیل (01-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عامرشہزاد (30-09-09), عدنان دانی (30-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:10 PM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن ام طلحہ
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
اب تو آپ سے انس کچھ اور بڑھ گیا ہے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (20-06-11), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (30-09-09), ابن جلال (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), بنت حوا (05-11-11), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عروج (21-10-10)
جواب

Tags
فورم, فورمز, فرض, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, ویب, نظر, محبت, آج, انٹرویو, بھائی, بچپن, بچوں, جواب, درخواست, دعا, زمانہ, علمی, عادت, عجیب, صحت, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاکے کا انٹرویو محمد کاشف حبیب انٹرویوز 3 03-04-10 01:34 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger