واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 30-08-07, 12:39 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

زبیر : آپ کا اصل نام ؟(اگر بتانا چاہیں تو)
ارم مقصود

زبیر : تاریخ پیدائش؟اور جائے پیدائش؟
20.10.1988 --- کراچی

زبیر : آپ کی تعلیم؟
اس وقت تو BBA کر رہی ہوں

زبیر : آپ کا مشغلہ؟
باتیں، شاپنگ، میک اپ۔۔۔ اور بہت کچھ!

زبیر : پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
سیاہ اور نیلا ، گلاب ، اور خوشبو۔۔۔ جب مٹی پر بارش پڑتی ہے!

زبیر : پسندیدہ موسم اور تہوار؟
موسم سب ہی پسند ہیں ، عید

زبیر : پسندیدہ رشتہ؟
ماں

زبیر : پسندیدہ گلوکار اور گانا؟
Strings، علی ظفر، عاطف اسلم۔۔۔ انکے سب ہی گانے پسند ہیں۔

زبیر پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
بریانی!
کوئی بھی سبزی ہو اسکے قریب بھی نہیں جاتی۔

زبیر : خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
کسی کی بات دل پہ نہیں لیتی۔

زبیر : خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
کوئی نہیں

زبیر:کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
ابھی تک تو محبت نہیں ہوئی۔۔۔ میرا نہیں خیال کبھی ہوگی!

زبیر:اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گی
موجیں!

اگر آپ کا کوئی دوست آپ کو دوکھا دے رہا ہو اور آپ کو اس بارے مین پتہ چل جائے تو آپ کیا کرئے گے
اب اسکی عادت ہے مجھے۔ کچھ نہیں کرتی بس ویسے ہی دوستی چلتی رہتی ہے جیسے پہلے تھی!

افسوس کیا ہے آپ کے نزدیک دکھ غم یا پچھتاوا
پچھتاوا (مجھے سوال ہی سمجھ نہیں آیا! )

زبیر : فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
گپ شپ

زبیر : خقیقت پسند ہیں یا خوابوں پر یقین رکھتے ہیں؟
اگر آپ صرف خوابوں پر یقین رکھیں تو 2 دن میں پاگل ہو جائیں گے اور اگر صرف حقیقت پسندی اپنالیں تو 2 گھنٹے میں!

زبیر : فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
ایک اور فورم پر کسی نے لنک دیا تھا۔

زبیر : میں کیا ہوں؟ایک جملے میں جواب دیں
سورج۔۔۔ دور سے ہر کسی کو روشنی دینا پر کسی کو قریب نہ آنے دینا!

زبیر : آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
سب سے بڑی خامی: اپنی خامیاں نہیں دیکھتی اور اگر کوئی بتائے تو اسکی بات نہیں مانتی ، غصہ بھی جلدی آتا ہے!

زبیر : آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
جیسے اب ہیں!

زبیر : آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
بہت! پر بتانے کے نہیں ہیں!

زبیر : پسندیدہ استاد جس سے بہت محبت ہو؟
Mr Miller میرے maths کے ٹیچر!

زبیر : زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا؟
کسی سے بھی نہیں!

زبیر : کوئی ایسی چیز جسے آپ چاہتے ہوں کے واپس مل جائے؟
عقل!
نہیں ابھی تک کچھ ایسا کھویا نہیں ہے۔

زبیر : کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں(not me)
کوئی بھی نہیں!

زبیر : اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف
بہت بدتمیز لڑکی ہوں! (اگر آپکا جاسوس واپس آسکا تو! )

زبیر : تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
ذیادہ لوگ ہوں تو الجھن ہوتی ہے پر بالکل اکیلے بھی نہیں رہ سکتی!

زبیر : محبت کیا ہے؟
مجھ سے نہ پوچھیں، جس چیز پر مجھے یقین ہی نہیں اسکے بارے میں کیا کہوں۔

زبیر : غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟
جس بندے یا چیز پر غصہ ہو اس پر چیختی ہوں اور ٹینشن میں کھاتی ہوں یا سو جاتی ہوں!

زبیر : پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
آنکھیں!

زبیر : سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام
پانی پیتی ہوں پتہ نہیں کیوں!

زبیر : شاعری سے آُ پ کا لگاوکس حد تک ہے؟


زبیر : پسندیدہ شاعر،شعر،ادیب ،کتاب؟
شعر اور شاعر تو کوئی بھی نہیں۔ Shaun Hutson اور Chris Wooding کی کتابیں اچھی لگتی ہیں۔

زبیر : آپ کے نزدیک زندگی کیا ہے؟
آئس کریم۔۔۔ بہت مزیدار پر آپ ذیادہ دیر تک enjoy نہیں کر سکتے!

زبیر : آپ کے نزدیک دوستی کیا ہے؟
وقت گزارنے کیلیے کسی سے بات کر لینا۔

زبیر : دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
ماریہ۔۔۔ ہم تقریباً ہر کام ساتھ کرتے ہیں۔

زبیر : کے تین فیورٹ اراکین کے نام؟
M بھائی، فوٹو جی اور پاکستانی۔۔۔ انکے علاوہ ابھی کسی سے زیادہ بات ہی نہیں ہوئی۔

زبیر : مستقبل کے ارادے؟
MBA اور پھر پاکستان!

زبیر : مذہب اور آپ؟
ذیادہ مذہبی نہیں ہوں پر کوشش ضرور کرتی ہوں۔

زبیر : خقوق اللہ اور آپ؟
میں پوری کوشش کرتی ہوں پر کبھی کبھی۔۔۔

زبیر : ایک پعغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
اگر آپ کسی کو خوشیاں نہیں دے سکتے تو تکلیف بھی نہ دیں کیونکہ خوشیوں کے بغیر رہا جا سکتا ہے پر تکلیف کے ساتھ نہیں!
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (04-05-08), مرزا محمد فاروق (12-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09), الماس (09-09-07), جان جی (09-06-08), راجہ اکرام (08-09-09), طارق راحیل (09-02-09)
پرانا 30-08-07, 07:48 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جناب مزہ آگیا آپ کے بارے میں جان کر چند چیزوں میں‌آپ کو میں نے اپنے جسیا ہی پیا ہے جیسا کہ غصہ کی حالت ۔ خواب اور حقیقت میں چھپا پاگل پن ، ویسے آپ کی تحریر مجھے بتاتی ہے کہ آپ کا پیدائش کا مہینہ جون یا جولائی رہا ہوگا، ویسے بعد کا کوئی پتا نہیں اس کے علاوہ آپ کچھ کچھ عادات رانا صاحب سے بھی ملتی جلتئ ہیں جیسا کہ پہلی ملاقات میں‌مقابل کی آنکھوں پر غور کرنا ، اس سلسلے میں میں نے رانا صاحب سے بھی التجا کی تھی اور آپ سے بھی کروں گا کہ پہلے ملاقات میں میری آنکھوں میں‌ جانکھنے کی کوشش نہیں کریے گا کیوں کہ یہ آنکھیں بہت کچھ کر سکتی ہیں آپ کو غصہ جلدی آتا ہے اس لیے مجھے جلدی نکلنا چاہیے ویسے یہ عادت اگر میرا اندازہ درست ہے آپ کے پیدائش کے ماہ کے بارے میں تو آپ کے لیے خطرناک عادت ہے۔ اس سے گریز کریں اس سلسلے میں آپ سے ایک سوال

M بھائی کون ہیں فورم پر؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 30-08-07, 09:03 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی لیکن افسوس بھی ہوا آپ کے دو جوابوں سے مجھے بہت زیادہ اختلاف ہے ایک تو دوستی کیا ہے کا جو آپ نے جواب دیا ہے اور دوسرا جو محبت کے بارے میں آپ نے جواب دیا ہے لیکن میں کیا کہہ سکتا ہوں سوچ تو اپنی اپنی ہوتی ہے لیکن اتنا ضرور کہوں گا

حدودِ جاں سے گزر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا
محبتوں کی نطر ہوا تو محبتون کا پتہ چلے گا

ا ابھی محبت نہیں ہوئی ہے سو اس لے مسکرا رہے ہو
کسی کی باہوں میں گھر ہوا تو محبتو ں کا پتہ چلے گا


ہی ہی ہی ہی
اس کے ساتھ ہی اللہ دے والے
اگر اجازات ہو تو کچھ سوال میں بھی کروں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-08-07, 10:24 AM   #4
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی لڑکی کا انٹرویو اچھا ہے! سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی سب کی پسند ایک ہوتی ہے۔ ہر کوئی اپنی پسند اور اپنی سوچ کے حوالے سے آزاد ہے۔ ایک بات پاکستانی لڑکی کی مجھے بہت پسند آئی اس سارے انٹرویو میں اور وہ یہ کہ اس نے جو کچھ بھی کہا وہ بالکل سچ لگتا ہےِ ۔ جیسی وہ باہر سے نظر آ رہی ہیں اندر سے بھی ویسی ہی ہیں! یہ میرا اندازہ ہے لیکن اصل تو اُن کو پتہ ہے یا آللہ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ !
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-08-07, 10:41 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مطلب جناب ہم نے جو کچھ اپنے بارے میں بتایا ہے کیا ہم ایسے نہیں ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-08-07, 10:52 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے ایک مزے کی بات بتاؤں، جب میں‌ نے یہ انٹرویو پڑھ تو مجھے ایسا لگا میں اپنا ہی انٹرویو پڑھ رہا ہوں جیسا کہ پسندیدہ ڈیش بریانی،وغیرہ وغیرہ
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-08-07, 11:22 PM   #7
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوٹو بھائی! پلییییییز! یہ انٹرویو پاکستانی لڑکی کا تھا یا آپ کا؟

زبیر بھائی! آپ کے خیالات بھی پاکستانی لڑکی سے ملتے ہیں اور اب انٹرویو بھی گویا ایک جیسا ہی ہے! اور دوسری طرف میرے تھریڈز اور پھر ریمارکس پڑھ کر سٹپٹا جاتی ہے !!!!! اگر حالات اسی طرح ساز گار رہے تو پاکستانی لڑکی سمجھو گئی اس فورم سے!!!!!!! ویسے بُزدل لگتی تو نہیں!!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-07, 05:15 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو ان کو آ لینے دے پھر دیکھتے ہیں وہ کیا کہتیں ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-09-07, 09:21 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن ساتھیو وہ ہیں‌کہاں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-09-07, 10:28 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی لڑکی ڈر گی پاکستانی لڑکی ڈر گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (04-05-08)
پرانا 04-09-07, 11:06 AM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ بیمار ہیں لگتا ہے مجھے ان کی خبر لینے جانا ہی پڑھے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-09-07, 11:47 AM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جلدی پتہ کرے جی میرے طرف سے بھی پوچھنا اور یہ بھی کہنا کے ہم ان کو بہت یاد کر رہے ہیں
ا اللہ تعالٰی جان جی ان کو صحت عطا فرمائیں آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 04:13 PM   #13
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔ میں بیمار تھی اور اب ٹھیک ہوتی جا رہی ہوں۔
جلد ہی واپس آجاؤں گی۔

اور میں بزدل نہیں ہوں!!!!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 10:21 PM   #14
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔ میں بیمار تھی اور اب ٹھیک ہوتی جا رہی ہوں۔
جلد ہی واپس آجاؤں گی۔

اور میں بزدل نہیں ہوں!!!!
اللہ کرے آپ بہت جلد صحتیاب ہو کر فورم پر تشریف لائیں اور اپنی اینگلو اُردو باتوں سے اس فورم کو رونق بخشیں! ہم سب آپ کو بہت مِس کر رہے ہیں! آپ جلدی جلدی ٹھیک ہو کر فورم پر پھر سے جلوہ افروز ہو جائیں!

اور یہ جو لفظ میں نے بُزدلی کا لکھا تھا آپ کو اُکسانے کےلئے لکھا تھا۔ ہم تو آپکی بہادری اور دیدہ دلیری کے پہلے سے ہی قائل ہیں۔ بس بُرا نہ منائیے گا اور اپنے اچھے ٹھریڈز کے ساتھ تشریف لائیے گا! اللہ نگہبان!

Last edited by Zullu230; 06-09-07 at 10:24 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 11:10 PM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کون کہتا ہے ارم بزدل ہے ، فوٹو ٹیک بھائی آپ کی خیر نہیں ارم کو ٹھیک ہو لینے دیں پھردیکھیں آُ کی کیسے واٹ لگا تی ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, محبت, معلوم, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, دوست, دعا, ذوالفقار, سوری, شاعری, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو وید عدنان بھائی زبیر انٹرویوز 24 17-10-11 08:15 PM
انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) زبیر انٹرویوز 25 20-03-11 08:04 PM
انٹرویو وید کشور ناھید زبیر انٹرویوز 17 23-12-10 05:07 PM
فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو Real_Light خبریں 6 01-06-09 10:34 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger