واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو وید عدنان بھائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 18-07-07, 11:56 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انٹرویو وید عدنان بھائی

انٹرویو وید عدنان بھائی

اسلام عیلکم !
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے ۔ کافی دن پہلے عدنان بھائ کا انٹرویو لیا تھا سوچ رہا تھا سب کی طرف سے جواب موصول ہو لے پھر ہی پوسٹ کرتا ہوں خیر ابھی میں عدنان بھائی کا انٹر ویو پوسٹ کر رہا ہوں عدنان بھائی کو تو آپ سب لوگ جانتے ہی ہیں ۔ ہمارے فورمز کا ایک اہم خصہ ہیں وہ۔ شاعری سے حاص دلچسپی ہے ان کو یو ں کہ لیں کے گنگ ہیں شاعری کے چلیں پھر انٹر ویو کا سلسہ شروع کرتے ہیں
[img width=101 height=150]http://imageshack.pk/out.php/i240_Adnan6thumb.jpg[/img]
زبیر : آپ کا اصل نام ؟(اگر بتانا چاہیں تو)
عدنان شاہد
زبیر : تاریخ پیدائش؟اور جائے پیدائش؟
31مئی1982گوجرنوالہ
زبیر : آپ کی تعلیم؟
ایم اے پولیٹیکل سائنس کے پیپرز دئیے ہیں
زبیر : آپ کا مشغلہ؟
Cricket, Designing, Forums
زبیر : پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
بلیو، گلاب اور گلاب کی خوشبو
زبیر : پسندیدہ موسم اور تہوار؟
سردی، عید
زبیر : پسندیدہ رشتہ؟
ماں باپ
زبیر : پسندیدہ گلوکار اور گانا؟
کوئی ایک نہیں
زبیر :پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
جوملے کھا لیتا ہوں
زبیر : خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
رحم دلی
زبیر : خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
لاپروائی
زبیر : فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
شعر و شاعری اور نئے تخلیق کار
زبیر : خقیقت پسند ہیں یا خوابوں پر یقین رکھتے ہیں؟
تھوڑا حقیقت پسند اور تھوڑا خواب
زبیر : فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
عبدالقدوس کے زریعے
زبیر : میں کیا ہوں؟ایک جملے میں جواب دیں
میں کچھ بھی نہیں ہوں
زبیر : آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
لاپروائی
زبیر : آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
بہت اچھے
زبیر : آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
کوئی یاد نہیں آرہا
زبیر : پسندیدہ استاد جس سے بہت محبت ہو؟
سفیق صاحب
زبیر : زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا؟
ماں، والد تو فوت ہوگئے ہیں لیکن I LOVE HIM
زبیر : بہت افسوس ہوا آپکے والد کا سن کر،کوئی ایسی چیز جسے آپ چاہتے ہوں کے واپس مل جائے؟
میرے ابو
زبیر : کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں ‌
اپنے ابو کو
زبیر : اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف
کہ یہ بہت Non Seriousبندہ ہے
زبیر : تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
موڈ پہ ہے
زبیر:محبت کیا ہے؟
محبت سب کچھ ہے
زبیر : غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟
خاموشی
زبیر : پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
آنکھٰیں
زبیر : سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
زبیر : شاعری سے آُ پ کا لگاوکس حد تک ہے؟
I Love It
زبیر : پسندیدہ شاعر،شعر،ادیب ،کتاب؟
علامہ اقبال، وصی شاہ، جہاں بھی ملو!پائو گے پرخلوص ۔۔۔ ۔ ہر چند کہ اخلاص کا دعوی نہیں کرتے، کوئی خاص نہیں
زبیر : آپ کے نزدیک زندگی کیا ہے؟
زندگی اک جوا ہے
زبیر : آپ کے نزدیک دوستی کیا ہے؟
دوستی بہت اچھی چیز ہے
زبیر : دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
وقار
زبیر : کے تین فیورٹ اراکین کے نام؟
عبدالقدوس، زبیر، فوٹو ٹیک
زبیر : مستقبل کے ارادے؟
مستقبل میں MCSکرنا چاہتا ہوں
زبیر : مذہب اور آپ؟
اللہ کا شکر ہے
زبیر : خقوق اللہ اور آپ؟
اللہ کا شکر ہے
زبیر : ایک پعغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟‌‌
ہمیشہ غریبوں سے محبت کرو‌‌

اس کے علاوہ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو یہاں پوچھ سکتے ہیں عدنان بھائی سے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-10-11), ننھا بچہ (27-09-11), محمد یاسرعلی (28-09-11), احمد نذیر (29-09-11), رضی (22-05-09), عبداللہ آدم (25-12-10), عدنان دانی (27-09-11), عروج (23-12-10), صبااشرف (22-12-10)
پرانا 19-07-07, 03:15 AM   #2
Member
اجنبی
 
فیصل شیخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Pakistan(Shakargarh
عمر: 26
مراسلات: 51
کمائي: 386
شکریہ: 2
14 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

بہت خو ب اچھا لگا اپ کا انٹر ویو پڑھ کر سوال پو چھنا چا ہتا ہوں اپ نے کبھی زند گی میں کسی سے پیا ر کیا ہے ؟
فیصل شیخ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل شیخ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 19-07-07, 10:17 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

عدنان بھائی اگر اپکو ایک دن کی حکمرانی مل جائے تو اپ کیا کرو گے؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 19-07-07, 01:03 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

اسلام و علیکم جناب
عدنان بھی آپ کے بارے میں اتنا کچھ جان کر بہت خوشی ہوی کہ آپ اتنےاچھے انسان ہے اور آپ کے ابو جی کی وفات کا دکھ بھی ہوا اللہ تعالیٰ آپ کا صبر عطا فرمائے میں بھی کچھ سوال کروں گا اپ سے اگر اجازات ہو تو

1- آپ کو شاعری کوں پسند ہے

2- کیا آپ خود بھی شاعری کرتے ہیں اگر کرتے ہیں تو کیوں اس کی وجہ بیاں کرے

3- آپ نے دوستی کو بہت اچھا کہا ہے لیکن آپ نے دوستی کے بارئ میں کچھ نہیں کہا مہر بانی فرما کر دوستی کے بارے مین کچھ بتائے کہ یہ کیا ہے

4۔ آپ کے نزدیک انسان اور آدمی میں کیا فرق ہے

5 مجھے آپ کی ایک جیز پر بہت حیرت ہوئی ہے جب آپ سے پوچھا گیا کے آپ کو کوں سا شاعر پسند ہے تو آپ نے ایک طرف تو علامہ اقبال صاحب کو پسند کیا اور دوسری طرف وصی شاہ کو آپ وصی شاہ اور علامہ اقبال کی شاعری مین کیا فرق دیکھتے ہیں اور ایک وقت میں ان دونوں کو کیسے پسند کرتے ہیں

6-آپ کرکٹ بھی پسند کرتے ہیں اگر آپ کو شاعری اور کڑکٹ میں سے کسی ایک کو اختیار کرنا ہو تو کس کو اختیار کرئے گے

7- افسوس کیا ہے آپ کے نزدیک دکھ غم یا پچھتاوا

8- اگر آپ سے صرف ایک بات کہنے کو کہا جائے تو آپ کیا بات کہے گے

9- اگر آپ کا کوئی دوست آپ کو دوکھا دے رہا ہو اور آپ کو اس بارے مین پتہ چل جائے تو آپ کیا کرئے گے

10- اور میرا آخری سوال اتنے سوال کافی ہین یا اور سوال بھی کروں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (27-09-11), رضی (22-05-09)
پرانا 21-07-07, 05:57 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

کوئی سوال نہیں‌بس شکریہ ادا کروں گا کہ میری دعوت پر اس فورم پر حضور کی آمد ہوئی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (27-09-11), رضی (22-05-09)
پرانا 22-07-07, 02:04 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل شیخ
بہت خو ب اچھا لگا اپ کا انٹر ویو پڑھ کر سوال پو چھنا چا ہتا ہوں اپ نے کبھی زند گی میں کسی سے پیا ر کیا ہے ؟
بہت شکریہ جناب آپ سب دوستو کا کہ آپ نے مجھے اس قابل جانا
تو بھائی میں نے بھی زندگی میں پیار کیا ہے اور صرف ایک بار کیاہے اور سچے دل سے کیا ہے، آپ میرے پیار کی سچائی کا اندازہ اس بات سے کرسکتے ہو کہ میں نے جس سے پیار کیا اس کو پا لیا جی ہا وہ اب میری شریکِ حیات ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (30-04-08), رضی (22-05-09), عروج (28-02-11), صبااشرف (22-12-10)
پرانا 22-07-07, 02:06 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
عدنان بھائی اگر اپکو ایک دن کی حکمرانی مل جائے تو اپ کیا کرو گے؟
بہت شکریہ بھائی

اگر مجھے ایک دن کی حکمرانی مل جائے تو میں سب سے پہلے ایسے لوگوں کو ختم کروں گا جو کہ معصوم بچوں‌سے بھیک منگواتے ہیں یا انہیں مجبور کرتے ہیں اس کام کےلئے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-10-11), صبااشرف (22-12-10)
پرانا 22-07-07, 02:25 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

اسلام و علیکم جناب
عدنان بھی آپ کے بارے میں اتنا کچھ جان کر بہت خوشی ہوی کہ آپ اتنےاچھے انسان ہے اور آپ کے ابو جی کی وفات کا دکھ بھی ہوا اللہ تعالیٰ آپ کا صبر عطا فرمائے میں بھی کچھ سوال کروں گا اپ سے اگر اجازات ہو تو

جناب آپ کی بہت مہربانی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا ورنہ مجھ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے بھائی۔ جی ہاں بالکل یہ تو قدرت کا اصول ہے کہ جو اس دنیا میں آتا ہے اس کو ایک نہ ایک دن جانا ہی ہے لیکن بعض لوگوں کے جانے سے زندگی میں اک خلا پیدا ہوجاتا ہے جو کسی صورت میں پُر نہیں ہوتا۔ جناب آپ جتنے مرضی سوال پوچھیں۔

1- آپ کو شاعری کوں پسند ہے

بھائی مجھے خود نہیں پتا کہ مجھے شاعری کیوں پسند ہے۔

2- کیا آپ خود بھی شاعری کرتے ہیں اگر کرتے ہیں تو کیوں اس کی وجہ بیاں کرے

بھائی میں نے ایک دفعہ شاعری کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی لیکن مجھے شاعری پڑھنے کا بہت شوق ہے۔

3- آپ نے دوستی کو بہت اچھا کہا ہے لیکن آپ نے دوستی کے بارئ میں کچھ نہیں کہا مہر بانی فرما کر دوستی کے بارے مین کچھ بتائے کہ یہ کیا ہے

دوستی ایک انمول شے ہے جس کا پوری کائنات میں کوئی نعم البدل نہیں ہے۔

4۔ آپ کے نزدیک انسان اور آدمی میں کیا فرق ہے

بھائی انسان، انسان ہوتا ہے لیکن آدمی، آدمی ہوتا ہے۔

5 مجھے آپ کی ایک جیز پر بہت حیرت ہوئی ہے جب آپ سے پوچھا گیا کے آپ کو کوں سا شاعر پسند ہے تو آپ نے ایک طرف تو علامہ اقبال صاحب کو پسند کیا اور دوسری طرف وصی شاہ کو آپ وصی شاہ اور علامہ اقبال کی شاعری مین کیا فرق دیکھتے ہیں اور ایک وقت میں ان دونوں کو کیسے پسند کرتے ہیں

بھائی علامہ اقبال تو ایک عظیم شاعر ہیں اور میرے خیال سے ان کے مقابلے کا نہ تو کوئی شاعر ابھی تک اس دنیا میں آیا ہے اور نہ ہی آئے گا ۔ ان کی شاعری سے سکون ملتا ہے۔ جیسے ان کا ایک شعر ہے

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں
ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں ، جاہل ہوں میں

پوری پھر کبھی شئر کروں گا آپ سب کے ساتھ

اور وصی شاہ دور حاضر کا ایک اچھا شاعر ہے اور اس کی شاعری بھی بہت اچھی لگتی ہے مجھے۔

6-آپ کرکٹ بھی پسند کرتے ہیں اگر آپ کو شاعری اور کڑکٹ میں سے کسی ایک کو اختیار کرنا ہو تو کس کو اختیار کرئے گے

مجھے کرکٹ کھیلنی نہیں آتی بس گذارے لائق ہی ہے اور دیکھنے کا بہت شوق ہے اور رہی بات شاعری کی تو I Love Poetryاور اگر مجھے ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوتو میں شاعری کو ترجیح دوں گا۔

7- افسوس کیا ہے آپ کے نزدیک دکھ غم یا پچھتاوا

بھائی پہلے تو انسان کو کوئی ایسا کام نہیں کرنا چائیے کہ بعد میں افسوس کرتا رہ جائے۔ لیکن اگر ہوبھی جائے توپچھتاوے کے سوا کچھ نہیں رہ جاتا۔

8- اگر آپ سے صرف ایک بات کہنے کو کہا جائے تو آپ کیا بات کہے گے

زندگی خوبصورت ہے

9- اگر آپ کا کوئی دوست آپ کو دوکھا دے رہا ہو اور آپ کو اس بارے مین پتہ چل جائے تو آپ کیا کرئے گے

میں اسے معاف کردوں گا لیکن آئندہ کےلئے اس سے دوستی سے توبہ

10- اور میرا آخری سوال اتنے سوال کافی ہین یا اور سوال بھی کروں

بھائی میرے آپ جتنے مرضی سوال پوچھیں۔ یہ تو میری خوشقسمتی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
عروج (23-12-10), صبااشرف (22-12-10)
پرانا 22-07-07, 02:27 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
کوئی سوال نہیں‌بس شکریہ ادا کروں گا کہ میری دعوت پر اس فورم پر حضور کی آمد ہوئی
شہزادے شکریہ تو مجھے تیرا ادا کرنا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
صبااشرف (22-12-10)
پرانا 22-07-07, 05:03 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

شکریہ بھائی آپ نے تمام سوالات کے جوابا ت دیے ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
صبااشرف (22-12-10)
پرانا 22-07-07, 06:12 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 354
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

میرا نمبر کب ائے گا اایک میں ہی ہوں جس کی وجہ سے فورم ........................
گندہ بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-07-07, 08:23 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گندہ بچہ
میرا نمبر کب ائے گا اایک میں ہی ہوں جس کی وجہ سے فورم ........................
میرے بھائی بلکل فورم آپ کی وجہ سے ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
انشا اللہ آپ کا نمبر بہت جلد آئے گا بےفکر رہیں آپ

اور مہربانی فرما کر فورم کو تھوڑا سا ٹائم بھی دے دیا کریں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
صبااشرف (22-12-10)
پرانا 24-07-07, 03:14 PM   #13
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل شیخ
بہت خو ب اچھا لگا اپ کا انٹر ویو پڑھ کر سوال پو چھنا چا ہتا ہوں اپ نے کبھی زند گی میں کسی سے پیا ر کیا ہے ؟
بہت شکریہ جناب آپ سب دوستو کا کہ آپ نے مجھے اس قابل جانا
تو بھائی میں نے بھی زندگی میں پیار کیا ہے اور صرف ایک بار کیاہے اور سچے دل سے کیا ہے، آپ میرے پیار کی سچائی کا اندازہ اس بات سے کرسکتے ہو کہ میں نے جس سے پیار کیا اس کو پا لیا جی ہا وہ اب میری شریکِ حیات ہے
ماشا اللہ بہت اچھا لگا آپ کا انٹرویو پڑھ کے

ویسے مجھے بتائیں کہ منتظمین بھائی کا انٹرویو کب آئے گا
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 05:16 PM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

ان کو سب سے پہلے ز پ کیا تھا لیکن ان کی طرف سے رپلائی نہیں‌ایا آخر میں‌نے پھر عدنان بھائی کا ہی پوسٹ کر دیا پہلے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 06:31 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرویو وید عدنان بھائی

بھائی وہ بات تو ٹھیک ہے اور بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے میرا انٹرویو پہلے پوسٹ کیا۔

ویسےیہاں اور بھی لوگ ہیں جیسے کہ آپ خود، عبدالقدوس، فوٹو ٹیک اور باقی دوست۔

اور اگر منتظمین نے جواب نہیں دیا تو آپ اپنا انٹرویو پوسٹ کردیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
صبااشرف (22-12-10)
جواب

Tags
color, فوٹو, فورم, ٹیک, پوسٹ, پسند, آدمی, اللہ, انمول, انسان, اسلام, بھائی, جواب, جلد, جاہل, دل, زندگی, شاعری, شعر, ظالم, عبدالقدوس, عدنان, غم, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) زبیر انٹرویوز 25 20-03-11 08:04 PM
انٹرویو وید کشور ناھید زبیر انٹرویوز 17 23-12-10 05:07 PM
انٹرویو وید پاکستانی لڑکی زبیر انٹرویوز 85 14-09-09 05:20 PM
فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو Real_Light خبریں 6 01-06-09 10:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger