|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
![]() السلام علیکم! آج کافی دنوں کے بعد کچھ پوسٹ کرنے کا اتفاق ہوا۔کافی عرصہ سے خرم بھائی کا انٹرویو لیا ہوا تھا لیکن پہلے شہر سے باہر جانے اور بعد میں فورم کی منتقلی کی وجہ سے پوسٹ نا کر سکا چلیں خیر انی ویز نوپرابلم اب پوسٹ کر دیتے ہیں تو یہ کچھ سوالات پوچھے تھے میں نے اگر ان کے علاوہ آپ خرم بھائی سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو اس موضوع میں پوچھ سکتےہیں زبیر : آپ کا اصل نام ؟(اگر بتانا چاہیں تو) خرم شہزاد خرم زبیر : تاریخ پیدائش؟اور جائے پیدائش؟ 13 اگست 1981 راولپنڈی زبیر : آپ کی تعلیم؟ ایف اے (جھوٹ) زبیر : آپ کا مشغلہ؟ شاعری اور کرکٹ زبیر : پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟ کالا سارے پھول اور ساری خوشبوئیں زبیر : پسندیدہ موسم اور تہوار؟ زبیر : پسندیدہ رشتہ؟ بہن زبیر : پسندیدہ گلوکار اور گانا؟ نصرت فتح علی خان غزلیں پسند ہے بہت ساری زبیر : پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟ کوئی بھی نہیں زبیر : خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟ بہت ساری زبیر : فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟ شاعری ادب زبیر : خقیقت پسند ہیں یا خوابوں پر یقین رکھتے ہیں؟ خواب بھی دیکھتا ہوں اور خقیقت پسند بھی ہوں خواب دیکھنا تو زندگی کی علامت ہے زبیر : فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟پیارے دوست عبدالقدوس نے بتایا تھا فورمز کے بارئے میں زبیر : میں کیا ہوں؟ایک جملے میں جواب دیں اچھا انسان بنے کی کوشش کرتا ہوں زبیر : آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟ بہت سی ہیں بیان نہیں کر سکتا زبیر : آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟ بہت اچھے بہت ہی پیارے میرے بچپن کے دن کیتنے اچھے تھے دن زبیر : آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟ واقعہ کس طرح کا وہسے سکول میں بہت مار پڑتی تھی زبیر : پسندیدہ استاد جس سے بہت محبت ہو؟ تاریخ کے ایک استاد ایف اے میں تھے اب بھی یاد آتے ہے حُسین حسینی صاحب زبیر : زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا؟ بہن سے زبیر : کوئی ایسی چیز جسے آپ چاہتے ہوں کے واپس مل جائے؟ بچپن زبیر : کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں(not me) ![]() ہے کوئی خاص زبیر : اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف بہت فصول ہوں زبیر : تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟ تنہائی زبیر : محبت کیا ہے؟ ایک اہم سوال کا جواب دینا بھول گئے ہیں فوٹو ٹیک بھائی زبیر : غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟ سوجاتا ہوں یا پھر کھانا زیادہ کھاتا ہوں ہا ہا ہا زبیر : پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟ اندازِِ گفتگو کا زبیر : سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام سونے سے پہلے انکھیں بند کرتا ہون اور جاگنے کے بعد بستر سے اٹھتا ہون زبیر : شاعری سے آُ پ کا لگاوکس حد تک ہے؟ بہت زیادہ ہے اس کی کوئی حد نہیں ہے زبیر : پسندیدہ شاعر،شعر،ادیب ،کتاب؟ کیسی ایک شعر شاعر یا ادیب کا انتخاب کرنا میرے بس میں نہیں سارے ہی بہت اچھے ہیں ویسے ایک شعر سنا دیتا ہوں ہم اتنے شور میں سب سے مخاطب بھی نہیں ساجد جو سن سکتے ہیں بس ان کو سنائی دے رہے ہے ہم زبیر : آپ کے نزدیک زندگی کیا ہے؟ غم کا دریا ہے زبیر : آپ کے نزدیک دوستی کیا ہے؟ دوستی ایک ایسا رشتہ ہے جو خون کے رشتوں سے مضبوط ہوتا ہے زبیر : دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟ اسد نواز زبیر :فورمز کے تین فیورٹ اراکین کے نام؟ ارکین کون سے کہا ں کے زبیر : مستقبل کے ارادے؟ ہمارا حال ہم سے کہہ رہا ہے ہمارا کوئی مستقبل نہیں ہے زبیر : مذہب اور آپ؟ اس سوال کی سمجھ نہیں آئی زبیر : ایک پعغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟ ہمیشہ وہ کام کرو جس سے کیسی کو تکلیف نا ہو شکریہ
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خرم بھائی کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
خرم بھائی کیا ہم بھی آپ سے کچھ پوچھ سکتے ہیں۔؟؟؟؟؟؟؟ آپ بتاو کہ آپ نے کشور جی سالگرہ پر میرے حصہ کا کیک کیوں کھایا؟؟؟؟؟؟
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبر دست انٹر ویو ہے خرم بھائی کا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
کچھ سوال میری طرف سے۔۔۔ آپکی آئی ڈی فوٹو ٹیک 81 ہے ۔۔۔ اس کے انتخاب کا پس منظر کیا ہے؟ پاکستانی فورم پر آپ سب سے زیادہ کس سے متاثر ہیں اور کیوں ؟ پاکستان فورم کو مستقبل میں آپ کیسا دیکھ رہے ہئں؟ پاکستانی فورم کو ایک مثالی فورم بنانے کےلئے آپ کی تجاویز کیا ہوسکتی ہیں؟ اگر آپ پاکستان کے سیاہ سفید کے مالک بن جائیں تو سب سے پہلا کام کیا کریں گے؟ کیا آپ کو کبھی کسی محبت ہوئی یا کسی کو آپ سے محبت ہوئی ۔ نتیجہ کیا نکلا؟ فی الحال انکے جوابات دے دیں ۔۔۔۔۔ اور اگلے کوٹے کا انتظار فرمائیں۔۔ ہی ہی ہی !
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 15-08-07 at 10:44 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اعلٰی انٹرویو ہے!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ماشااللہ بہت اچھا لگا خرم بھائی کا انٹرویو پڑھ کر
میں خرم بھائی سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو کون سا کھیل پسند ہے؟ اور کچھ سوالوں کے آپ نے جوابات نہییں دئیے مہربانی فرما کر ان کے جوابات بھی ارسال فرمائیں؟ پہلی نظر میں پیار ہوجانا، اس کے بارے میں آپ کے کیا ارشادات ہیں؟ زندگی میں دولت ہے تو سب کچھ ہے۔ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ میرا خیال ہے کہ ابھی کےلئے اتنا ہی کافی ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب آپ سب کی محبت کا شکریہ میں آپ سے معافی چاہتا ہون کچھ دیر سے حاصر ہوا ہوں میں آپ سب کے سوالوں کے جواب دوں گا اگر مجھے نمبر پورے پورے ملے تو کل انشاءاللہ آپ کو جوابات دے دوں گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مگر جوابات ابھی بھی نظر نہیں آ رہے؟؟؟؟؟؟!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خرم بھائی کہاں ہیں آپ
بھئی ہم تو آپ کے جوابات کا انتظار کرکر کے تھک گئے ہیں |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیر سے آنے پر سب سے معافی چاہتا ہوں مسئلہ کچھ یہ تھا کہ میرے چچا جی کا آپریشن ہوا اور میں دو دن تک ان کے پاس ہی تھا اس لے یہاں نہیں آ سکا آج سارے سوالوں کے جواب دے دوں گا اگر آپ نے پورے پورے نمبر نا دیے تو پھر کیا ہو گا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے تو زیبر بھائی کے سوالوں کے جواب جو رہے گے تھے
زبیر : پسندیدہ موسم اور تہوار؟ بارش ، رمضان ،عید محبت کیا ہے محبت کے بارے میں میرے جیسے بےوقوف کیا بتا سکتے ہیں محبت کے بارے میں۔ ویسے ایک شاعر کیا خوب کہتا ہے محبت ایسا دریا ہے اگر بارش روٹھ بھی جاے تو پانی کم نہیں ہوتا حدودِ جاں سے گزر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا محبتوں کی نظر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا وفا کا پودا شجر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا نصیب اس کا ثمر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا ابھی محبت نہیں ہوئی سو اس لے مسکرا رہے ہو کسی کی باہوں میں گھر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا یہ کیا پیچھرنا کے شام ہوتے ہی اپنے پیاروں میں لوٹ آنا کبھی جو لمبا سفر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا ابھی تو پھرتے ہو دوستوں میں عزیز کوئی جدا نہیں ہے کوئی ادھر سے ادھر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے گا میرے خیال میں یہ کافی ہے باقی پھر کھی Last edited by خرم شہزاد خرم; 20-08-07 at 11:12 AM. |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب کیک جب سامنے آتا ہے تو پھر اس کو کھایا ہی جاتا ہے آپ دیر سے آئے اس میں میں کیا کر سکتا ہوں ہی ہی ہی |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا تم سے پیار قدیم ہے شکریہ جناب اتنے اچھے سوال کرنے کا بہت مزا آیا جواب دیتے ہوے شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ بہت اچھا لگا خرم بھائی کا انٹرویو پڑھ کر
میں خرم بھائی سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو کون سا کھیل پسند ہے؟ جی مجھے کرکٹ بہت پسند ہے اور کچھ سوالوں کے آپ نے جوابات نہییں دئیے مہربانی فرما کر ان کے جوابات بھی ارسال فرمائیں؟ جی اب دیکھے امید ہے آپ کو جواب مل گے ہو گے پہلی نظر میں پیار ہوجانا، اس کے بارے میں آپ کے کیا ارشادات ہیں؟ شاہد سب لوگ میری اس بات سے متفق نا ہون پہلی نظر میں پیار ہو جاتا ہے لیکن وہ ظاہر حسن سے پیار ہوتا ہے زندگی میں دولت ہے تو سب کچھ ہے۔ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ ویسے تو دولت کے سوا بھی بہت کچھ ہے کچھ لوگ دولت کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں لیکن میرے خیال میں کچھ ایسی بھی چیزیں ہے جو دولت سے نہیں ملتی جیسے اچھے دوست آپ کی طرح اور پیار میرا خیال ہے کہ ابھی کےلئے اتنا ہی کافی ہے اب آپ کی طرف سے نمبر کا انتظار ہے |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (23-12-10) |
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فورم, فورمز, ٹیک, پیارے, پوسٹ, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, نظر, منتقلی, محبت, آج, انسان, استاد, بھائی, بچپن, جھوٹ, جواب, حال, خون, خان, خرم, دوست, سالگرہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ان پیج سے فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ لے جانا | محمدعدنان | ایڈوب فوٹو شاپ | 29 | 26-01-12 01:24 AM |
| فوٹو شاپ خوبصورت ٹیکسٹ افیکٹ | محمدعدنان | ایڈوب فوٹو شاپ | 30 | 21-02-09 01:05 PM |
| لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو | شیخ ہمدان | سیاست | 6 | 09-06-08 09:42 PM |