|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم !
انٹرویو کے لیے چند بنیادی قوانین ــ انٹرویو کے لیے بنیادی شرط وہ تمام اراکین جن کے پوسٹس 500 سے زائد ہوں ــ انٹرویو لینے سے پہلے ممبر کی رضامندی پوچھنا ضروری ہے ــ منتخب شدہ ممبراگرانٹرویو نہ دینا چاہے توان کومجبور نہیں کرنا ہے ــ سوالات دائرہ اخلاق میں رہتے ہوئے کیے جائیں گے ــ جب تک پہلے سوالات کے جوابات موصول نہ ہوں تب تک مزید سوالات کرنے کی اجازت نہیں ــ انٹرویوپرعملداری کرتےہوئےسوال کونقل کر کےلکھنالازمی ہے،بصورت دیگر انٹرویو نامکمل سمجھا جائے گا ــ کسی سوال کا جواب مخفی رکھنا ہو تو سوال کے آگے معذرت کرنا لازم ہے تاکہ سوال کودہرایانہ جائے ــ ایک ہی وقت میںتین انٹرویوز تک کی اجازت ہے ـــ انٹرویو کے کچھ ماہ بعد اسے کلوز کر دیا جائے گا ــــــ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورم کی انتظامیہ کسی بھی وقت ان قوانین میںترمیم کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ـــــــــــــــــ شکریہ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, پاکستان, معذرت, انتظامیہ, اسلام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں | حسن مغل | لائینکس کارنر | 8 | 25-01-11 07:07 PM |
| یولیڈ میں آڈیو سپلٹ کرنا سیکھیں۔ | محمدخلیل | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 24 | 28-02-10 01:09 AM |
| انٹرویو | تانیہ رحمان ستارہ | گپ شپ | 18 | 04-08-09 10:38 PM |
| الطاف حسین کا انٹرویو آج جیو نیوز سے نشر ہوگا | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 22-06-08 04:36 PM |