|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُعلیکم پاک ڈاٹ نیٹکے پیارے پیارے باسیوں!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ عرصہ قبل پاک ڈاٹ نیٹ نے ممبران کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا ہوا تھا ۔ جو کہ کچھ وجوہات کی وجہ سے بند پڑا ہوا تھا۔ اب میںنے انتظامیہ کے مشورے سے اس سلسلہ کو دوبارہ سے شروع کرنے کا سوچا ہے ![]() کافی تگ و دو کے بعد اس ماہ کے انٹر ویو کے لئے قرعہ جس ممبر کے نام نکلا ہے وہ ہیں ہمارے پیارے سے خلیل بھائی ![]() خلیل بھائی کے بارے میں میںبتاتا ہوں ویسے تو یہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ماشاء اللہ انٹرنیٹ خصوصی طور پہ فورمز کی دنیا میںکافی جانی پہچانی شخصیت ہیں ۔ اور میرے دل میں تو ان کی قدر اسلئے بھی زیادہ ہے کہ میرے استاد محترم ہیں ۔ میں نے خلیل بھائی سے کمپیوٹر کے حوالے سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ آپ لوگ بھی سوچ رہے ہونگے کہ مجھے کیا ہوگیا ہے کہ میں شروع ہی ہوگیا ہوں کوئی بات نہیں حوصلہ رکھیں ![]() کچھ سوالات پوسٹ کئے جارہے ہیں ۔ خلیل بھائی سے گزارش ہے کہ ان سوالات کے جوابات دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ممبرز ان کے بارے میں جان سکیں۔ اور تمام ممبرز کو اجازت ہے کہ وہ خلیل بھائی سے کھلے دل سوالات کرسکتے ہیں لیکن پہلے سے کئے گئے سوالات کے جوابات موصول ہونے کے بعد۔ اور میں امید کرتا ہوں کہ خلیل بھائی تمام ممبران کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیں گے۔ چلیں جی شروع کرتے ہیں ![]() سوالنامہ: 1۔ آپ کا نام اور اس کا کیا مطلب ہے؟ 2۔ آپ کا کس شہر سے تعلق ہے؟ 3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ 4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟ 5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟ 6۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے اور آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں؟ 7۔ آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟ 8۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟ 9۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟ 10۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے؟ 11۔ آپ کا بہترین دوست کون ہے؟ 12۔ آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں؟ 13۔ اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے کیا اپنی منواتے ہیں یا اگلے کے ساتھ متفق ہو جاتے ہیں؟ 14۔ اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں ۔کیا تعلیم ہے آپ کی؟ 14۔ بنیادی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟ 15۔ تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں؟ 16۔تعلیمی دور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہوا یا سب بہتریں ہے؟ 17۔ آپ کس طرح کے طالب علم رہے؟ 18۔ اپنے اساتذہ اکرام کے بارے میں کچھ بتائیں اور کن سے متاثر ہیں؟ 19) آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتےاور سمجھ لیتے ہیں؟کون کونسی؟ ۔20آپ فالتو وقت میں کیا کرتےہیں؟ 21) جب غصہ آتا ہے تو کیسا برتاوں کرتےہیں ؟ ٕ22) جھوٹ زیادہ بولتے ہیں یا صرف سچ ؟ 23) کوئی ایسا واقعہ بتائیں جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش ؟ 24۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟ 25۔مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟ 26۔ تقدیر پر یقین کرتے ہیں اور کس حد تک؟ 27۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی ہوئی ہو؟ 28۔ سادہ ہیں یا بہت فیشنیبل؟ 29۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند؟ 30۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے؟ 31۔ آج کل کیا ہو رہا ہے؟ 32۔زندگی سے کوئی گلہ؟ 33۔مستقبل میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں؟ 34۔شادی ھوئی ہے یا نہیں اگر نہیں تو شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ 35۔ کیا امید کرتےہیں آپ اپنے شریک حیات کے بارے میں؟ 36۔ شادی گھر والوں کی مرضی سے کریں گے یا اپنی مرضی سے؟ ![]() |
|
|
|
| 28 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (05-02-11), Kamran_Tabasum (05-10-09), rabab (07-04-10), Real_Light (04-10-09), shafresha (04-10-09), گوہر (24-01-11), پاکستانی لڑکی (04-10-09), یحیٰی (05-10-09), نیلم خان (04-10-09), نورین خان (04-10-09), محمدخلیل (04-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), معظم (07-10-09), آبی ٹوکول (04-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), ام طلحہ (05-10-09), بزم خیال (05-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (04-10-09), ثانیہ (06-10-09), راجہ اکرام (04-10-09), رضی (05-10-09), سلمان رومی (12-10-09), سائرہ علی (12-10-09), سحر (04-10-09), شبنم (19-02-11), علی شاہ 7 (04-10-09), عامرشہزاد (04-10-09), عروج (10-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ نام کچھ سنا سنا سا لگتا ہے ۔ ویسے یہ ہیں کون اس سے پہلے ان کو کبھی نہیں دیکھا
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-10-09), نیلم خان (04-10-09), محمدخلیل (04-10-09), محمدعدنان (04-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), بزم خیال (05-01-11), شاہ جی 90 (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), محمدخلیل (04-10-09), محمدعدنان (05-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), بزم خیال (05-01-11), شاہ جی 90 (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم سب کیسے ہیں میں تو بہت ٹھیک ہوں اور یقین ہے کہ سب کا قبلہ بھی درست ہوگا۔
سب سے پہلے تو میں یہ کہنا چاہوں گا اتنا کہ میری پہچان اب صرف یہی فورم ہے۔ میں نے تقریباََ سارے فورم جوائن کیے ہیں اور میرا اپنا پرسنل فورم بھی ہے پر جو مزا اور عزت یہاں ہے وہ کہی بھی نہیں۔ مجھے پاک نیٹ پر سب سے زیادہ خوشی اس ٹائم ملی جب میں اٹلی میں بالکل اکیلا تھا اور یہی میرا ایک سہارہ تھا اور یہی میری پہچان تھی اور مجھے فخر ہے کہ میں اس کا رکن ہوں اور سرخا ہوں۔ باقی میں جو کچھ ہوں وہ مجھے بھی نہیں پتا۔ اور میں نے چھٹی لی تھی پر بھائی عدنان کے کہنے پر واپس آکر انٹرویو دے رہا ہوں۔ [[]۔ آپ کا نام اور اس کا کیا مطلب ہے؟ [/محمد خلیل جنجوعہ 2۔ آپ کا کس شہر سے تعلق ہے؟ گاوں جنڈانوالہ ہے جو کی کھاریان شہر کے پاس ہے Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala ۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ میری فیملی ماشاء اللہ سے بہت بڑی ہے ماں باپ کے ساتھ ساتھ ہم 4 بھائی اور تین سسٹرز ہیں۔اور وہ شادی شدہ ہیں۔ہماری فیملی میں کوئی ایسا بندہ نہیں جس کی ایجوکیشن گرایجوایشن سے کم ہو۔ میری والدہ گاوں کے بچوں اور بڑوں کو قرآن پڑھاتی ہیں اور میری سسٹرز ٹیچرز ہیں۔اور بھائی سپیشل پولیس میں ہیں 4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟ والد محترم میرے گریٹ بندے ہیں اور میرے دوست ہیں وہ پہلے دبئی میں ہوتے تھے پھر پاکستان میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں رہیے اور ابھی گھر میں ہیں اب آرام کر رہیے اور ابھی ان کا کام صرف جیو دیکھنا ہے 5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟ میری فیملی ماشاء اللہ سے بہت بڑی ہے ماں باپ کے ساتھ ساتھ ہم 4 بھائی اور تین سسٹرز ہیں۔اور وہ شادی شدہ ہیں۔ 6۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے اور آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں؟ یقین نہیں کر سکتے ہیں کہ میں سب سے چھوٹا نہیں ہوں لیکن گھر میں سب سے زیادہ محبت اور پیار مجھ سے ہی کیا جاتا ہے اور میں میری چھوٹی بھتیجی ہے حادیہ جس نے یہ فورم بھی جوائن کیا ہے اس سے بہت پیار کرتا ہوں 7۔ آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟ مجھے بس کھانا پسند ہے۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے میں بہت نخرے کرتا تھا کھانے میں لیکن ابھی جب اٹلی سے ہوکر آیا ہوں سب کچھ کھا لیتا ہوں ویسے مجھے بریانی بہت ہی پسند ہے۔ 8۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے؟ بلیک اور نیلا/ 9۔ آپ کو کیاچیز نا پسند ہے؟ مجھے کمزور لوگ پسند نہیں 10۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے؟ جب کوئ کسی کے ساتھ برا سلوک کرتا ہے 11۔ آپ کا بہترین دوست کون ہے؟ میرے بہت سے زیادہ دوست ہیں۔ ان میں علی حسن۔ ڈاکٹر عامر ۔ اسد، عابد بھائی جو فورم مین بھی ہیں۔ اے ڈی اور فیصل۔ اور نیٹ کی دنیا میں عدنان بھائی قدوس بھائی شجاعت بھائی۔ انجم بھائی مرزا فاروق بھائی۔ 12۔ آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں؟ مجھے کچھ بھی نہیں ہیں کیونکہ میں یک طرفہ محبت کا قائل ہوں۔ اور میرے دوست مجھ سے بہت خوش ہیں اور میں ان کو سمجھتا ہوں جو بات ان کے دل میں ہوتی ہے مجھے پتا چل جاتا ہے۔ 13۔ اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے کیا اپنی منواتے ہیں یا اگلے کے ساتھ متفق ہو جاتے ہیں؟ پتا نہیں مجھے کوئی خاص تجربہ نہیں اس میں۔ ویسے مجھے اپنی ہی باتین اچھی لگتی ہیں سن لیتا ہوں سب کی پر جو اچھی ہو من کو لگے وہ کرتا ہون اور اپنی بات منوانے کو کوششششششششششششششششششششششش بہت کرتا ہوں 14۔ اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں ۔کیا تعلیم ہے آپ کی؟ بی ایس سی کی اور انگلش لٹریچر میں ماسٹر کیا اور پھر اسلامیات میں ماسٹر کی تیاری فل ہے اور کمپیوٹر میں بہت کچھ ہے 14۔ بنیادی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟ میرا پنڈ جنڈانوالہ سے 15۔ تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں؟ میں نے 9 کلاس میں سکول چھوڑ دیا تھا کیوں کہ میرے جو استاد تھے وہ خود نالائق تھے اور مجھے بھی نالائق بنا دیا تھا 16۔تعلیمی دور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہوا یا سب بہتریں ہے؟ کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوئی کیون کہ ہمارے گھر کا ماحول تعلیمی ہے اس لیے میں ہمیشہ کلاس مین پوزیشن لیتا رہا ہوں اور میرا نام سکول میں ابھی بھی کندہ ہے ۔ 17۔ آپ کس طرح کے طالب علم رہے؟ امیزنگ سٹوڈنٹ تھا میں ۔ کیون کہ مجھے تعلیم کے ساتھ ساتھ/ ریس کرکٹ ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کا کھلاڑی بھی تھا اس لیے سب سے آگے تھا 18۔ اپنے اساتذہ اکرام کے بارے میں کچھ بتائیں اور کن سے متاثر ہیں؟ کوئی بھی اچھا نہیں تھا کسی نے نہیں تعلیم دی بس اپنے گھر کے کام ہی کرواتے رہیے تھے۔ اس لیے مجھے کوئی اچھا نہیں لگا 19) آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتےاور سمجھ لیتے ہیں؟کون کونسی؟ پنجابی۔ اردو اور اٹالین اور انگش تو فرافر ہوں۔ اور کھاریاں دو کالجز میں اٹالین بھی سکھاتا ہوں ۔20آپ فالتو وقت میں کیا کرتےہیں؟ فالتو وقت نہیں ہے میرے پاس کام کام اور بس کام 21) جب غصہ آتا ہے تو کیسا برتاوں کرتےہیں ؟ کسی کو محسوس ہی نہیں ہوتا کہ میں غصہ میں ہوں ٕ22) جھوٹ زیادہ بولتے ہیں یا صرف سچ ؟ میں زیادہ جھوٹ ہی بولتا ہوں اور یہ صرف سچ ہے 23) کوئی ایسا واقعہ بتائیں جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش ؟ جب میں اٹلی میں تھا بس 24۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ؟ میں اپنی لائف انجوائے کرتا ہوں۔ ہر لمحہ خوشگوار ہوتا ہے 25۔مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟ مجھے اپنی نہیں پاکستان کی فکر ہے 26۔ تقدیر پر یقین کرتے ہیں اور کس حد تک؟ تقدیر کے پابند نباتات و جمادات مومن فقط احکام الیٰ کا ہے پابند مجھے لگتا ہے کہ انسان جو کچھ کرتا ہے اپنے عمل سے 27۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی ہوئی ہو؟ جب ماں باپ کی بات نہ مان کر اٹلی گیا تھا 28۔ سادہ ہیں یا بہت فیشنیبل؟ کھاریاں میں سب سے پہلے فیشن میں ہی کرتا ہوں بہت زیادہ فیشن ایبل ہوں 29۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند؟ بہت زیادہ جھگڑالو ہوں پر کنٹرول کر جاتا ہوں 30۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے؟ بہت امیر اور بزنس مین بننے کا ارادہ ہے 31۔ آج کل کیا ہو رہا ہے؟ اپنی شاپ ہے کھاریاں میں۔ موبائل اینڈ کمپیٹرز اور سافٹوئیر کا کام کر رہا ہوں 32۔زندگی سے کوئی گلہ؟ کچھ نہیں ۔ اپنی لائف کرو انجوائے 33۔مستقبل میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں؟ بہت اونچا مقام پر انشاءاللہ 34۔شادی ھوئی ہے یا نہیں اگر نہیں تو شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ ہوئی بھی ہے اور نہیں بھئ ہوئی۔ جیسا سوال ویسا جواب 35۔ کیا امید کرتےہیں آپ اپنے شریک حیات کے بارے میں؟ وہ بھی ہی کہیں ہے نیٹ کی دنیا میں شاید کچ لوگ جانتے ہیں ان کو 36۔ شادی گھر والوں کی مرضی سے کریں گے یا اپنی مرضی سے؟] اپنی مرضی سے۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (05-02-11), rabab (07-04-10), Real_Light (04-10-09), shafresha (04-10-09), گوہر (24-01-11), پاکستانی (05-10-09), نیلم خان (04-10-09), ماسٹر مقسود (08-03-11), محمدعدنان (05-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), معظم (07-10-09), آبی ٹوکول (04-10-09), بزم خیال (05-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (06-10-09), راجہ اکرام (04-10-09), رضی (05-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09), شبنم (19-02-11), علی شاہ 7 (05-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11), عروج (10-02-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تقدیر کے پابند نباتات و جمادات
مومن فقط احکام الیٰ کا ہے پابند بہت اچھا لگا خلیل بھائی آپ کے بارے میں جان کر اللہ آپ کو خوش رکھے ، والدین کا احترام اور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (05-01-11), محمدخلیل (04-10-09), محمدعدنان (05-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), بزم خیال (05-01-11), شاہ جی 90 (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11), عروج (28-02-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ بھائی کی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), راجہ اکرام (04-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں واقعی خلیل بھائی گریٹ بندے ہیں
کچھ سوال سرچ کر رہا ہوں اپنے ذہن میں ڈھونڈ کر پوچھتا ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادی ہوئی ہے اور نہیں بھی، اسکا کیا مطلب ہے؟
![]() بہت زبردست انٹرویو ہے، پرھ کر مزا آیا، مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا آپ جرانوالہ سے ہیں!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (04-10-09), محمدعدنان (05-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (04-10-09), محمدعدنان (05-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ ہاں جنڈانوالہ!
سوری! میرا ایک سوال ہے، اگر آپکو بزنس کرنے کا موقع ملے تو آپ کونسے فیلڈ میں جانا پسند کریں؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خلیل بھائی السلام علیکم،
مجھے اچھا لگا آپ کے بارے میںجان کر۔ ویسے آپ اٹلی میںکتنا عرصہ رہے اور آپ واپس کیوں آ گئے ہیں؟ کیا واپس جانے کو کوئی ارادہ ہے یا نہیں؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (04-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عدنان بھائی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔
![]() اور خلیل بھائی بہت اچھے انداز اور تفصیلی جوابات سے نوازہ ہے۔۔۔۔۔ آپ کے تاثرات و خیالات اور شخصیت کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔ ![]()
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-10-09), محمدخلیل (04-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی میں تقریباََ سال سے زیادہ رہا ہوں۔ واپس اس لیے آگیا کہ ایک تو مجھے عزت نفس بہت پیاری ہے اور دوسرا یہ کہ پاکستان سے محبت کے دعوے جو میرے تھے وہ جھوٹے نہیں کرنا چاہتا تھا۔ اور وہاں کوئی کام بھی نہیں ملتا۔ اور بہت ساری وجوہات ہیں۔ اور میرے پاس اٹلی کے پیپرز ہیں پر مین واپس نہیں جاونگا ہاں اگر میرے پاس پیسے ہوئے تو سیر کو جاونگا۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورمز, کمپیوٹر, پیارے, پوسٹ, پاک, پسند, پسندیدہ, ڈاٹ, لوگ, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انتظامیہ, استاد, بہترین, بھائی, تعلیم, تعارف, جھوٹ, خصوصی, دوست, دل, زندگی, شہر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 24 | 09-06-11 02:36 PM |
| وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے | جاویداسد | خبریں | 1 | 01-12-10 02:59 PM |
| میرا پہلا انٹرویو آواز کے لیے | تانیہ رحمان ستارہ | گپ شپ | 189 | 31-10-10 03:03 AM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 06:25 PM |
| میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 01:04 PM |