واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

آو ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں (گروپ انٹرویو )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 03:23 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آو ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں (گروپ انٹرویو )

آو ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں (گروپ انٹرویو )

السلام علیکم
میں ایک سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں۔
یہ ایک طرح کا گروپ انٹرویو ہو گا۔ اس سے ہم ایک دوسرے کے بارے میں جان سکے گے۔ یہ ایک کھیل کا کھیل ہو گا اور معلومات کی معلومات۔
ایک وقت میں ایک ہی سوال پوچھا جائےگا اگر ایک سے زیادہ سوال پوچھنے ہوں تو ایک سوال بنا کر ہی پوچھا جائے گا۔ یہ سوال کسی ایک سے نہیں ہوگا جو بھی پڑھے گا وہ جواب دے سکتا ہے۔ لیکن جو جواب دے گا وہ اگلا سوال بھی کرے گا۔ تو سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں

سوال آپ کا کیا نام ہے آپ کہاں سے ہیں اور آپ کیا کرتے ہیں

نوٹ: انتظامیہ سے درخواست ہے اگر یہ اس سیکشن کے لیے موضوع نہیں تو اس کو کسی دوسرے وسیکشن میں منتقل کر دیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (11-02-11), saadhome (24-09-10), skjatala (24-04-11), پاکستانی (30-09-09), پاکستانی لڑکی (17-09-09), نیلم خان (17-09-09), محمدمبشرعلی (11-10-10), محمدعدنان (17-09-09), ایس اے نقوی (22-09-09), ابوسعد (12-02-11), ابن آدم (11-10-10), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), اسد لطیف (14-09-10), رانا امر (22-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), رضی (18-09-09), سیفی خان (14-04-11), شبنم (19-02-11), طارق راحیل (26-09-09), عامرشہزاد (25-09-09), عبداللہ آدم (14-09-10), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 04:02 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 773
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا نام شبیر حسین امام ہے
میرا تعلق پشاور سے ہے
اور پیشے کے لحاظ سے میں صحافی ہوں۔
دل پشاور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے دل پشاور کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (11-02-11), پاکستانی لڑکی (17-09-09), نیلم خان (18-09-09), محمدعدنان (17-09-09), ابن آدم (11-10-10), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 04:26 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شبیر حسین امام صاحب خوش آمدید آپ پاک نیٹ میں تعارف والیے سیکشن میں جا کر تعارف کروائیں
اور کھیل کے قوانین کے مطابق آپ سوال بھی کریں کوئی سا بھی سوال جس کا جواب دینا ضرور ہو گا

آپ کی عمر کیا ہے اور آپ نے صحافت کب سے شروع کی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), نیلم خان (18-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 07:20 AM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سید معظم علی
سپیشل ایجوکیشن ٹیچر ہوں اور اٹک شہر میں رہائش ہے

آپ کی کوالیفکیشن کیا ہے ، شاعری موسیقی ، شکار ، وغیرہ سے کچھہ رغبت رکھتے ہیں یا نہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (17-09-09), نیلم خان (18-09-09), محمدعدنان (17-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 01:00 PM   #5
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
سید معظم علی
سپیشل ایجوکیشن ٹیچر ہوں اور اٹک شہر میں رہائش ہے

آپ کی کوالیفکیشن کیا ہے ، شاعری موسیقی ، شکار ، وغیرہ سے کچھہ رغبت رکھتے ہیں یا نہیں
میں ابھی BBA کرنے کی کوشش میں ہوں۔۔۔
شاعری کا مجھے زیادا پتہ نہیں پر موسیقی تو سارا دن اسی میں ہی رہتی ہوں!
شکار کرنے کا مجھے بہت شوق ہے پر آج تک کبھی گئی نہیں، ایک بار میرے چچا نے مجھے لے جانا کا سوچا تھا پر میں نے بندوق اٹھائی تو اس کے ساتھ ہی نیچے آگئی! اب موقع ملا تو ضرور جائوں گی!

آپ کا سب سے بری خواہش کیا ہے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (11-02-11), skjatala (24-04-11), نیلم خان (18-09-09), محمدعدنان (17-09-09), ام طلحہ (24-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 01:13 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میں ابھی BBA کرنے کی کوشش میں ہوں۔۔۔
شاعری کا مجھے زیادا پتہ نہیں پر موسیقی تو سارا دن اسی میں ہی رہتی ہوں!
شکار کرنے کا مجھے بہت شوق ہے پر آج تک کبھی گئی نہیں، ایک بار میرے چچا نے مجھے لے جانا کا سوچا تھا پر میں نے بندوق اٹھائی تو اس کے ساتھ ہی نیچے آگئی! اب موقع ملا تو ضرور جائوں گی!

آپ کا سب سے بری خواہش کیا ہے؟
خواہشیں تو ہزار ہوتی ہیں۔ کسی ایک کا ذکر نابس میں نہیں‌ہے پھر کبھی تفصیل سے بتائیں گے خواہشیوں کے بارے میں۔

آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے۔ کیا وہ پورا ہوا، ہوا رہا ہے یا نہیں ہوا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), نیلم خان (18-09-09), محمدعدنان (17-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 01:29 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
میں ایک سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں۔
یہ ایک طرح کا گروپ انٹرویو ہو گا۔ اس سے ہم ایک دوسرے کے بارے میں جان سکے گے۔ یہ ایک کھیل کا کھیل ہو گا اور معلومات کی معلومات۔
ایک وقت میں ایک ہی سوال پوچھا جائےگا اگر ایک سے زیادہ سوال پوچھنے ہوں تو ایک سوال بنا کر ہی پوچھا جائے گا۔ یہ سوال کسی ایک سے نہیں ہوگا جو بھی پڑھے گا وہ جواب دے سکتا ہے۔ لیکن جو جواب دے گا وہ اگلا سوال بھی کرے گا۔ تو سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں

سوال آپ کا کیا نام ہے آپ کہاں سے ہیں اور آپ کیا کرتے ہیں

نوٹ: انتظامیہ سے درخواست ہے اگر یہ اس سیکشن کے لیے موضوع نہیں تو اس کو کسی دوسرے وسیکشن میں منتقل کر دیں
میرا نام نیلم ھے شہر راولپنڈی سے ھوں اور اپنے گھر کی ھوم منسٹر اور پاک نیٹ کی وزیر پٹرولیم ھوں یہ وزارت بڑی مشکل سے رشوت لے کے دوبارہ حاصل کی ھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (11-02-11), skjatala (24-04-11), محمدعدنان (17-09-09), ام طلحہ (24-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), شبنم (19-02-11), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 01:30 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
میرا نام نیلم ھے شہر راولپنڈی سے ھوں اور اپنے گھر کی ھوم منسٹر اور پاک نیٹ کی وزیر پٹرولیم ھوں یہ وزارت بڑی مشکل سے رشوت لے کے دوبارہ حاصل کی ھے
نیلم بہن جو سوال چل رہا ہے اس کا جواب دیں پلیز اور اس کے بعد آپ بھی سوال کریں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), نیلم خان (18-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 02:15 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مین بھی بتا دوں
میں خلیل ہوں کھاریاں میں رہتا ہوں
ماسٹرز کیا ہے اسلامیات اور انگلش لٹیریچر میں بیچلر ڈگری ہے انفارمیشن ٹیکنالوجیزمیں۔
اپنا کاروبار کر رہا ہوں/
موبائل اینڈ کمپوٹرز کا
اور باقی جو مرضی پوچھ لو۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 02:25 PM   #10
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
ابن شبیر کے اصولوں کا سر عام قتل!!!!

میری زندگی کا مقصد ابھی تک مجھے خود بھی سمجھ نہیں آیا، جب پتہ چلے گا تو آپ لوگوں کو بھی بتا دوں گی!

آپ کو آج سب سے زیادا غصہ کس پر آیا؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), نیلم خان (18-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 04:02 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا
ابن شبیر کے اصولوں کا سر عام قتل!!!!

میری زندگی کا مقصد ابھی تک مجھے خود بھی سمجھ نہیں آیا، جب پتہ چلے گا تو آپ لوگوں کو بھی بتا دوں گی!

آپ کو آج سب سے زیادا غصہ کس پر آیا؟
شاید یہ سوال آپ نے اصولوں کے قتل پر کی ہے ہا ہاہا
ویسے مجھے کسی پر غصہ نہیں آ رہا ہے

آپ کو جب غصہ آتا ہے تو آپ کیا کرتے/کرتی ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (11-02-11), skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (17-09-09), نیلم خان (18-09-09), محمدعدنان (17-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 05:31 PM   #12
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ہیڈفون لگا کر music سننے لگ جاتی ہوں یا سو جاتی ہوں!

آپ غصے میں کیا کرتے ہو؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), نیلم خان (18-09-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 06:57 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میں ہیڈفون لگا کر music سننے لگ جاتی ہوں یا سو جاتی ہوں!

آپ غصے میں کیا کرتے ہو؟
یہ میں نے پہلی دفعہ سنا ہے گانا سنتی ہیں ہا ہا ہ
میں بھی سو جاتا ہوں جب غصہ آتا ہے یا تو سو جاتا ہوں یا پھر خود پر اتارتا ہوں

آُپ عید پر کیا کرتے/کرتی ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (18-09-09), محمدعدنان (17-09-09), اخترحسین (22-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 17-09-09, 09:09 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 773
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نجی ٹیلی ویژن چینلوں کی کارکردگی‘ معیار اور توقعات؟

یقینآ بہت سے ساتھی صحآفت کے بارے میں جانتے ہوں گے۔ لفظ صحافت ’’صحیفے‘‘ سے اخذ کیا گیا ہے‘ اور یہی وجہ ہے کہ اسے مقدس پیشہ سمجھا جاتا ہے۔ مجھے صحافت کرتے کم و بیش چودہ سال ہو چکے اور اس تمام عرصے کے دوران میں نے یہی سیکھا کہ ”میں کچھ نہیں جانتا“ ہر دن ایک نیا تجربہ ہوتا۔ نئے اور زیادہ دلچسپ لوگوں سے ملنے کا موقع ملتا ہے۔ معاشرے کی خوبیوں خامیوں کے نئے پہلو سامنے آتے ہیں اور یہی صحافت کی عمدگی ہے کہ دیگر شعبہ ہائے زندگی کے برعکس صحافت سے وابستہ لوگ کبھی ریٹائر نہیں ہوتے۔
ساتھیوں کو یاد ہو گا کہ 1999 میں نواز شریف حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد پاک فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالی اور جو چند فیصلے ابتدائی دنوں میں کئے ان میں سرفہرست اور قابل ذکر نجی ”میڈیا“ یعنی ذرائع ابلاغ کی آزادی تھی۔ ملک کے اخبارات شائع کرنے والے اداروں اور دیگر افراد کو ٹی وی چینلز کھولنے کی اجازت دی گئی۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا کے نام سے ایک ادارہ بنایا گیا‘ جس نے نجی ٹی وی چینلوں کو پاکستان میں کام کرنے کی باقاعدہ اجازت دی۔
میرا سوال ساتھیوں سے یہ ہے کہ ۔۔۔ پاکستان میں نجی ٹیلی ویژن چینلوں کے معیار سے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟ ۔۔۔ دوئم کیا آپ نجی ٹیلی ویژن چینلوں مثلا جیو ٹی وی‘ ایکسپریس ٹی وی‘ آج ٹی وی‘ دنیا ٹی وی‘ اے آر واے ٹی وی اور دیگر چینلوں پر نشر ہونے والے پروگراموں سے مطمئن ہیں؟ ۔۔۔ کیا نجی ٹیلی ویژن چینل سنسنی خیزی تو نہیں پھیلا رہے؟ ۔۔۔ کیا نجی ٹیلی ویژن چینل پاکستان کی امیج کو تو خراب نہیں کر رہے؟ ۔۔۔ اور آخری سوال کہ آپ کے ذہن میں ان چینلوں کی اصلاح کیسے کی جا سکتی ہے‘ اس بارے میں آپ سب باشعور ساتھیوں کی تجویز یا تجاویز کیا ہیں؟
دل پشاور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے دل پشاور کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (11-02-11), skjatala (24-04-11), مسافر (01-10-09), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), رانا امر (22-09-09), عروج (21-10-10)
پرانا 18-09-09, 02:09 PM   #15
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل پشاور مراسلہ دیکھیں
یقینآ بہت سے ساتھی صحآفت کے بارے میں جانتے ہوں گے۔ لفظ صحافت ’’صحیفے‘‘ سے اخذ کیا گیا ہے‘ اور یہی وجہ ہے کہ اسے مقدس پیشہ سمجھا جاتا ہے۔ مجھے صحافت کرتے کم و بیش چودہ سال ہو چکے اور اس تمام عرصے کے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخری سوال کہ آپ کے ذہن میں ان چینلوں کی اصلاح کیسے کی جا سکتی ہے‘یس بارے میں آپ سب باشعور ساتھیوں کی تجویز یا تجاویز کیا ہیں؟

میں عید کے پہلے دن گھر میں رہتی ہوں، ڈھیر ساری چاٹ کھاتی ہوں
اور ٹیوی دیکھتی ہوں!
دوسرے دن سب کے گھر جاتی ہوں اور ڈھیر ساری چاٹ کھاتی ہوں!

آپ نے اس عید پر کیا الگ کرنے کا سوچا ہے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), احمد بلال (14-09-10), اخترحسین (22-09-09), عروج (21-10-10)
جواب

Tags
color, کوشش, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, وزیر, لڑکی, نواز شریف, موقع, منتقل, آج, انگلش, انتظامیہ, تعارف, جواب, خوش, درخواست, زندگی, شہر, شاعری, علی, غصہ, غصے, صحافی, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حجاج کے روپ میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش قاسم شاہ خبریں 0 31-10-10 11:51 PM
دلکش خاتون کے روپ میں وائرس کنعان کمپیوٹر کی باتیں 0 12-02-10 06:16 PM
یادوں کے روپ میں سیپ شاعری اور مصوری 1 25-12-08 06:56 PM
گروپ انٹرویو لاسلکی انٹرویوز 34 10-08-08 09:43 AM
فلم گجنی میں عامر خان کا نیا روپ عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger