|
|
#76 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امممم۔۔۔۔
تھورا تھورا دونوں جیسا! |
|
|
|
|
|
#77 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا تو پھر میرا اس سلسلہ میں سوال ہی ہے کہ
" باوجود گوناں گو لذت برقی گفت و شنید و دیگربراہ راست لوازمات کے چرخ ہائے کج رفتار جب آپکو اس تختہ زبانِ اردو پر لایا تو لذت دیدار یاراں کے علاوہ ایسے کیا لوازمات آپکو اس تختہ پر مقیم کرنے میں کامیاب رہے۔ اور کیا آپ گزرے وقتوںمیں بھی مختلف تختہ پر جا کرگفت و شنید پر حصۃ لیتی رہی ہیں اور آپکی برقی حیات کی مصرفیات سے آگہی بسر و چشم قابل ثنا ہوگی۔ جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں۔" (برنچ ود بشری قسم کا سوال) |
|
|
|
|
|
#78 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() امممم۔۔۔۔۔ہاں ہے اسکا جواب؟
|
|
|
|
|
|
#79 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#80 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو سوال ہی سمجھ نہیں آیا تو میں جواب کیسے دوں؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#81 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کہا کہ انٹرنیٹ پر دیگر دلچسپیوں ۔ ۔ ۔ جیسے چیٹنگ، فیس بک وغیرہ کے باوجود آپکو اس فورم (یا فورم)پر کیا چیز لائی؟ فورمز کا شوق کیوں جاگا اورکیا آپ مزید فورمز پر بھی جاتی ہیں اور یہ کہ آپکی انٹرنیٹ پر دلچسپیاں و مصروفیات کیا ہیں۔ جواب دے کر ثواب حاصل کریں۔اگر اسکا جواب پہلے ہی دے چکی ہیں تو پوسٹ نمبر سے آگاہ کر کے مزید ثواب حاصل کریں
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکی (11-09-09) |
|
|
#82 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں کیوں آئی یہ تو مجھے بھی ٹھیک سے نہیں پتہ پر یہاں رہتی اس لیے ہوں مجھے اردو بولنے کا برا ہی شوق ہے! اور پھر یہاں اتنا سب کچھ ہے، تقریبا ہر موضوع پر آپ info لے سکتے ہو۔۔۔ اس لیے! انٹرنیٹ پر زیادہ تر میں بچوں کی کہانیاں اور لطیفے پرھتی ہوں، crosswords کرتی ہوں، اسکے علاوہ دوستوں سے بات کرنا اور cartoon دیکھتی ہوں! اور shopping کرتی ہوں!
|
|
|
|
|
| پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (12-09-09) |
|
|
#83 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی کے بارے میں آپکی رائے کیا ہے/ زندگی کو کیسا دیکھتی ہیں آپ/کیسے گزر رہی ہے اور کیسا گزارنا چاہتی ہیں؟
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکی (14-09-09) |
|
|
#84 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی کیلیے میرے خیال میں آپکو ٹینشن نہیں لینا چاہیے، آپ کچھ بھی سوچو یا پلین کرو، ہوگا تو وہی جو ہونا ہے
اس لیے جو بھی سامنے آئے اسے خوشی خوشی قبول کر لینا چاہیے۔۔۔ ہاں یہ بات ضرور ہے کہ برے وقت کیلیے اپنے آپ کو زہنی تور پر تیار رکھنا چاہیے! میری زندگی بس گزر رہی ہے، اس وقت بہت ساری چیزوں کی ضرورت ہے پر کوئی ٹینشن نہیں ہے! ان کے بغیر بھی سب ٹھیک چل رہا ہے!
|
|
|
|
|
|
#85 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں تو انٹر ویو ہو رہا ہے میں بھی کچھ سوال کروں
|
|
|
|
|
|
#86 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فورم, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, محبت, معلوم, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, دوست, دعا, ذوالفقار, سوری, شاعری, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو وید عدنان بھائی | زبیر | انٹرویوز | 24 | 17-10-11 08:15 PM |
| انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) | زبیر | انٹرویوز | 25 | 20-03-11 08:04 PM |
| انٹرویو وید کشور ناھید | زبیر | انٹرویوز | 17 | 23-12-10 05:07 PM |
| فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو | Real_Light | خبریں | 6 | 01-06-09 10:34 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |