|
|
#76 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن آج یہی دو چیزیں ہماری پہچان اور پاکستانی فورمز میں ایک بھیڑ چال شروع کرنے کا سبب بنی ہے۔ اب ہر کوئی یہی دلی خواہش رکھتا ہے کہ اس کا بھی فورم اردو میں ہو اور کم از کام اس کے ساتھ پاکستانی لکھا ہو۔ اس کی واضح مثال بہت سارے فورمز کے ناموں میں تبدیلی اور کچھ محدود سطح پر اردو کی سپورٹ شامل ہے۔ اللہ کا شکر ہے ہم کامیابی کی طرف گامزن ہیں۔ میں پاکستان میں عمر عزیز کے پہلے 23 سال گزارے ہیں اس کے بعد تین چار ماہ کے لیے ضرور پاکستان کا چکر لگاتا ہوں۔ دو سال کے بعد 3-4 ماہ پاکستان میں گزارتا ہوں۔ پاکستان میںسیاست بدمعاشی اور پیسے کا کھیل ہے۔ جو جتنا ذلیل ہے وہ اتنا ہی کامیاب ہے۔ ہر کوئی اپنے اپنے علاقے میں کامیاب امیدوار کو دیکھ لے تو اس بات پر یقین کر لے گا۔ ویسے حالیا دنوں میں نواز شریف کی سیاست دیکھ کر سیاست پر کچھ یقین بڑھنے لگا ہے۔ پاکستانی عوام کو صرف اور صرف ایک کام کرنا چاہیے۔ اپنے ووٹ کا صیح استعمال یہ پاکستان کے تمام مسائل کی کنجی ہے۔ اور فوج کو اتنا تعاون ضرور کرنا چاہیے کہ بلڈی سویلین کو یہ حق استعمال کرتے رہنے کی اجازت دیے رکھیں۔ سوات میںجو آپریشن چل رہا ہے اس کے ذمہ دار بہت سارے ہیں لیکن حالات جس طرف چل پڑے تھے اس کا حل سوائے آپریشن کے اور کچھ نہیں تھا۔ اب دہشت گردوں کا چن چن کر صفایا ہی مستقبل میں امن اور سلامتی کا ضامن ہے۔ اگر مقصد صرف مزید امریکی امداد کا حصول ہے تو پھر چند سالوںمیںمسائل اس سے بھی بڑھ کر نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ فوج کوامریکی امداد کے علاوہ کسی ایک کی حمائت کا انتخاب کرنا ہی ہوگا۔ اور یہی پاکستان میں امن کا ضامن ہو گا۔ بھائی پاکستانی جس ملک میں بھی جاتے ہیں وہاں کی اچھی باتیں سیکھیں یا نہ سیکھیں اپنی "اچھی" باتیں یہ کبھی نہیں بھولتے ہیں۔ اور اس میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ کسی ایک شخص کا عمل پوری قوم کے لیے باعث شرم بن جاتا ہے۔ اچھائی کی تشہیر اتنی نہیں ہوتی جتنا جلد برائی کی تشہری ہو جاتی ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by منتظمین; 23-05-09 at 06:55 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#77 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور منتظمین سے گزارش ہے کہ میرے جیسے کم علم کی سمجھ میں مذکورہ الفاظ نہیں آرہے کسی کھاتے میں فٹ نہیں ہو رہے واضح فرما دیں بلڈی سویلین کو یہ حق استعمال کرتے رہنے کی اجازت دیے رکھیں۔ |
|
|
|
|
|
#78 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوج میں پاکستانی عوام کو "بلڈی سویلین" کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اکثر اوقات اپ ٹی وی پر فوج کے دل جلوں سے بھی یہ لفظ بکثرت سن سکتے ہیں۔
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے عبدالقدوس ابھی زندہ ہے والسلام |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-05-09), ایس اے نقوی (23-05-09), ام غزل (24-05-09), رضی (23-05-09), عبداللہ حیدر (24-05-09) |
|
|
#80 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین سے انٹرویو کم اور گپ زیادہ
پھر سے میرے سوال فارغ وقت میں کیا کرتے ہو؟ اسکول کے زمانے میں کونسا سبجیکٹ سب سے زیادہ پسند اور کس سبجیکٹ میں سب سے زیادہ مار پڑھی ؟خاموش طبع ہیں یا پھر شوق چنچل؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
#81 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#82 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
زیادہ تر لوگ تو مجھے چپ شاہ کہتے ہیں۔ لیکن اگر کبھی بولوں تو بہت زیادہ زہریلا بولتا ہوں۔ میں برداشت کا مادہ ضرورت سے بہت ہی زیادہ رکھتا ہوں لیکن اگر ایک دفعہ فیصلہ کر لوں تو پھر اس فیصلے کو کوئی بھی نہیں تبدیل کر سکتا ہے۔ Last edited by منتظمین; 24-05-09 at 02:25 PM. |
|
|
|
|
|
#83 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم کے اراکین سے یہی توقع ہے کہ اپنی بات کو اظہار کا مناسب طریقہ دے سکیں اور کچھ سیکھ ، سیکھا کر ملک و قوم کی ترقی میں کارآمد ثابت ہوں۔ اچھے پاکستانی اور اچھے شہری ثابت ہوں۔
|
|
|
|
|
#84 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ اب اس کو بند کر دیا جائے۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#86 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
21 مئی کو اس تھریڈ کو شروع کیا گیا تھا اور آج 5 دن ہو گئے ہیں۔ آج رات اس تھریڈ کو بند کر دیں گے۔۔۔
ابھی منتظمین بھائی سے آخری سوال ۔۔۔۔ بھائی آپ نے کہا کہ ہر دو سال بعد آپ پاکستان میں 3-4 ماہ قیائم کرتے ہیں ۔تو میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ اس بار آپ کے دوسال کب پورے ہو رہےہیں 2009 میں یا 2010 میں۔؟؟؟؟
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
#88 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, منشور, معلوم, اللہ, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, دل, دبئی, دعا, زندگی, سال, شہر, شخص, عمران, عزت, صلح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو کے لئے تشریف لائیے | طارق راحیل | انٹرویوز | 215 | 05-11-11 05:52 PM |
| موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 5 | 13-04-09 10:48 AM |
| 36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے | محمدعدنان | گانے | 2 | 29-06-08 09:55 AM |
| طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 10:19 AM |