|
|
#61 |
|
Administrator
![]() |
بات تو کافی حد تک ٹھیک ہے انفیکٹ ٹوٹلی ٹھیک ہے ، آُ پ مجھ سے ہی پوچھ لیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#63 |
|
Junior Member
اجنبی
|
واہ بھئ واہ، زبیر صاحب اچھا بےوقوف بنایا ھے۔
|
|
|
|
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے ارے یہ کیا چل رہا ہے؟
میرے سوالوں کے جواب کوئی اور کیوں دے؟ میں ابھی ہوں زندہ ہوں! میرے مرنے کے بعد ہی میری جگہ سنبھالئے گا آپ لوگ! ویسے "جنج" کیا ہوتا ہے؟ |
|
|
|
| پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (08-05-08) |
|
|
#65 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو دوبارہ زندگی ملنے پر ڈھیروں مبارک! "جنج" پنجابی کا لفظ ہے۔ اس کے معنی بہت ہی پیچیدہ اور کافی حد تک حیران کُن ہیں۔ یہ انتہائی خوشی کی علامت ہے اور یہ خوشی اُسی دن تک محدود ہو تی ہے جس دن "جنج" آتی ہے یا جاتی ہے یا چڑھتی ہے۔ یہ اپنے ساتھ خوشیوں کی بارات لے کر آتی ہے اور جب جاتی ہے تو ہمیشہ کے لئے دکھوں، اداسیوں اور غموں کے سمندر میں پھینک کر بے رحم موجوں کے حوالے کر کے اور کسی کے رحم و کرم پر چھوڑ کر کےجاتی ہے۔ "جنج" کے تجربے کی لذت سے آشنائی آپ کے نصیب میں نہیں ہے لہذا آپ خواہ مخواہ پریشان نہ ہوں۔ اور وہ بیچارہ کون ہوگا جو"جنج" کی کھٹی لزت سے لطف اندوز ہوگا آپ کو شاید ابھی معلوم ہی نہیں ہوگا۔
|
|
|
|
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ Zullu جی!
![]() ویسے "جنج" ابھی بھی سمجھ نھیں آیا پر چلے گا! thanks! |
|
|
|
| پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (21-05-08) |
|
|
#67 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ارے جب آپ کی شادی ہوگی تو دولہا اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو لے کر آپ کے گھر آئے گا۔ بس اسی کو "جنج" کہتے ہیں۔ ابھی آپ پوچھیں گی "منج" کسے کہتے ہیں تو یہ پھر کبھی بتائوں گا۔ سارا زمانہ سمجھ جاتا ہے۔ ایک آپ ہیں کہ بس کسی ارسطو، روسو یا افلاطون قسم کے لوگوں سے ہی سمجھنا چاہتی ہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#68 |
|
Senior Member
![]() |
آچھا ہے۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#69 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وہ جو کینڈا میں نہیںآسکتی۔
وہ جب آتی ہے تو رولا پاتی ہے جب جاتی ہے تو سب کو رولاتی ہے۔ وہ جس کو اب صرف 1 ڈش ہی کھلائی جا سکتی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#70 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#71 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تو یوں کہنا تھا نا کہ "جنج" بارات کو کہتے ہیں! آپنے بھی تو دکھوں خوسیوں کی داستان سنا دی تھی اور وہ بھی میرے جیسی غائب کو! مجھے کیسے سمجھ آتا!
|
|
|
|
|
|
|
#72 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#73 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لو جی کر لو گل انٹرویو شروع بھی کر دیا اور ہمیں کسی نے بتایا تک نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#74 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہا
میں آپکو خبر بھجوانے ہی والی تھی کہ مجھے امی نے بلا لیا!
|
|
|
|
|
|
#75 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا تو انٹرویو ہو رہا ہے۔ کس قسم کا؟ جواب دہ قِسم کا یا برنچ ود بشریٰ قسم کا؟ تاکہ اسی کے مطابق کے سوالات کیے جائیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فورم, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, محبت, معلوم, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, دوست, دعا, ذوالفقار, سوری, شاعری, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو وید عدنان بھائی | زبیر | انٹرویوز | 24 | 17-10-11 08:15 PM |
| انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) | زبیر | انٹرویوز | 25 | 20-03-11 08:04 PM |
| انٹرویو وید کشور ناھید | زبیر | انٹرویوز | 17 | 23-12-10 05:07 PM |
| فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو | Real_Light | خبریں | 6 | 01-06-09 10:34 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |