|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھتے ہیں خلیل صاحب کیا کہتے ہیں
ویسے سارہ آپ اس تھریڈ میں آئو یہاں پہ لڑکے بازی لئے جارہے ہیں لڑکے بمقابلہ لڑکیاں؟
__________________
مجھے تم سے محبت ہے ! |
|
|
|
|
|
#63 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
خیر نیٹ کی دنیا تو ہے ہو جھوٹی یہ تو آپ بھی جانتی ہیں اور باقی میں نے یہاں 100% سچ بولا ہے تو میں جوک کر رہا تھا خیر جو مرضی پوچھیں اس کا جواب دونگا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ALI-OAD (11-02-11) |
|
|
#64 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#65 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,419
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ویسے اگر جانتے بھی ہیں تو حیرت کی بات نہیں کہ یہ ''ممکنات'' میں سے ہے لیکننننن کیا پتہ یہ بیان بھی آپکا ''جھوٹا ہو ![]() اور نیٹ کی دنیا جھوٹی سہی میں تو جھوٹی نہیں اور یہ جھوٹ نہیں رب دی سونہہ ![]() اور میرے سوال کا جواب ادھورا دیا آپ نے ،کہ جو مرضی پوچھیں جواب دونگا یہ نہیں کہا سچا کہ جھوٹا ![]() چلیں خیر کوئی گل نہیں اول تو میں آپ سے زاتی نوعیت کے سوال کروں گی ہیں نہیں کہ آپ کو جھوٹ بولنا پڑے ،کیونکہ میرا مقصد ''آپ'' کو جاننا نہیں بلکہ ایک تو پاک نیٹ کی ممبر ہونے کے ناطے اس سلسلے کو آگے بڑھانا ہے دوسرا ایک ''پڑھے لکھے انسان'' (پتہ نہیں یہ بھی سچ ہے کہ جھوٹ )سے کچھ زندگی اور زندگی کے رویوں کے بارے میں راے لینا اور عمومی بحث کرنا ہے جو کہ نیٹ پہ میرا من پسند مشغلہ ہے ، تو انتظار کیجیے اگلی پوسٹ کا جہ کہ سوالات پہ مشتمل ہوگی انشاللہ |
|
|
|
|
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,419
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی وہی ہوں
اچھا تو آتے ہیں سوالات کی جانب 1 آپ کی رائے میں خوشی داخلی چیز یے یا خارجی؟ 2- آپ کیا خیال میں شخصیت کی تکمیل میں کون کون سے عوامل/عناصر کردار ادا کرتے ہیں ؟ اور کونسے زیادہ ضروری ہوتے ہیں؟ 3-شادی بیاہ کی کونسی رسمیں اچھی لگتی ہیں اور کیوں ،کونسی بری لگتی ہیں اور کیوں؟ 4-آپ کے خیال میں خواتین کے لیے بہترین شعبہ جات کونسے ہیں؟ خواتین کو شوقیہ جاب کرنی چاہیے کہ نہیں ؟ ہاں تو کیوں؟ نہیں تو کیوں؟ 5-بچپن سے لیکر عملی زندگی میں قدم رکھنے سے کچھ پہلے تک ہم اپنے ارد گرد حالات و واقعات کو دیکھنے پرکھنے کے بعد اپنی زات کے لیے کچھ اصول وضع کر لیتے ہیں ،جسے آپ اپنی ''فلاسفی آف لائف'' بھی کہ سکتے ہیں ،تو سوال یہ ہے کہ آپ کی کوئی ''فلاسفی آف لائف''؟؟؟ کیا کبھی اس سے پیچھے ہٹنا پڑ جائے تو کیا یہ آسان ہوتا ہے ؟؟؟ 6-مرد کی زندگی میں عورت (تمام روپ) کی کیا حیثیت ہے؟ خالصتا آپ کی رائے؟؟؟ 7 ریسٹورنٹ بزنس میں زیادہ باورچی مرد کیوں ہوتے ہیں؟؟ فی الحال اتنے ہی۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#68 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ محترمہ تو کوئی پہنچی ہوئی ہستی لگتی ہیں۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#71 | |||||||||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
5 اقتباس:
اقتباس:
7 اقتباس:
اقتباس:
|
|||||||||
|
|
|
|
|
#73 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,247
کمائي: 27,484
شکریہ: 4,248
979 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
خلیل صاحب آج اس انٹرویو پر نظر پڑی تو آپ کے بے ساختہ جوابات نے آپ کی شخصیت کا خاکہ کھینچ دیا ۔ اللہ تبارک تعالی آپ کو خوش رکھے ۔ اور جو آپ زندگی کے بارے میں چاہتے ہیں وہ آپ کو مل جائے یا مل گیا ہو ۔ پوچھنا بھی ضروری نہیں تھا اور جواب بھی درکار نہیں ۔ والسلام
__________________
اُٹھ نہیں پاتا جہاں میں بھاری لہو کیوں ہے جوسمجھ ہی نہیں پاتا ایسی جستجو کیوں ہے Last edited by بزم خیال; 05-01-11 at 10:44 AM. |
|
|
|
|
|
#74 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن میں یہ جانتا ہوں کہ بندہ جوبھی خواہش کرتا ہے وہ لازمی ہوجاتی ہے |
|
|
|
|
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,419
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (08-01-11), عبداللہ آدم (01-02-11) |
![]() |
| Tags |
| فورمز, کمپیوٹر, پیارے, پوسٹ, پاک, پسند, پسندیدہ, ڈاٹ, لوگ, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انتظامیہ, استاد, بہترین, بھائی, تعلیم, تعارف, جھوٹ, خصوصی, دوست, دل, زندگی, شہر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 24 | 09-06-11 02:36 PM |
| وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے | جاویداسد | خبریں | 1 | 01-12-10 02:59 PM |
| میرا پہلا انٹرویو آواز کے لیے | تانیہ رحمان ستارہ | گپ شپ | 189 | 31-10-10 03:03 AM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 06:25 PM |
| میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 01:04 PM |