واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-09, 04:29 PM   #61
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں ابھی نہیں پہلا انٹرویو ہوا دوسرا دو
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 04:30 PM   #62
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکمل کر لیا ہے جی آپ بہت تیز ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), ام طلحہ (02-10-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 05:26 PM   #63
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تبصرہ :

جائے پیدائش؟
کراچی تھا میرے خیال میں!

یاد نہیں
یا بتایا نہیں؟
اب کہاں ہیں؟

آپ کی تعلیم؟
بزنس پرھ رہی ہوں!
کس سال میں؟
پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
بریانی اچھی ہے اور سب ہی سبزیاں اچھی نہیں لگتی!

اور بنا کیا لیتی ہیں؟

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
موج، مست ، عیش!
نیا کچھ نہیں؟

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
تھوری سی بیوقوف ہوں!
یہ کس نے کہ دیا؟

مستقبل کے ارادے؟
کچھ اچھے نہیں ہیں!
مزاق ایک طرف، اپنی پرہائی پوری کرنے کے بعد پاکستان میں آ جاؤں‌گی!

ابھی کہاں ہیںِ؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (17-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 05:26 PM   #64
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو لگ ہی رہا ہے
[/QUOTE]
ہیلو مس زرداری[/QUOTE]

ہاہاہاہاہا
آپ تو مجھے پکروانے لگے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), ام طلحہ (05-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), طارق راحیل (02-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 05:37 PM   #65
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جائے پیدائش؟
کراچی تھا میرے خیال میں!

یاد نہیں
یا بتایا نہیں؟
اب کہاں ہیں؟
میں مزاق کر رہی تھی، کراچی ہی ہے! اب میں یوکے میں ہوں!

آپ کی تعلیم؟
بزنس پرھ رہی ہوں!
کس سال میں؟
2nd year!

اور بنا کیا لیتی ہیں؟
سب کچھ!

نیا کچھ نہیں؟
ایک دن مین اسکے علاوہ اور کر بھی کیا سکتی ہوں!

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
تھوری سی بیوقوف ہوں!
یہ کس نے کہ دیا؟
یہ تو سب جانتے ہیں!

مستقبل کے ارادے؟
کچھ اچھے نہیں ہیں!
مزاق ایک طرف، اپنی پرہائی پوری کرنے کے بعد پاکستان میں آ جاؤں‌گی!

ابھی کہاں ہیںِ؟
ابھی یوکے میں ہوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), ام طلحہ (05-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), طارق راحیل (03-10-09), علی شاہ 7 (03-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 03-10-09, 02:43 AM   #66
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 29
مراسلات: 46
کمائي: 976
شکریہ: 240
44 مراسلہ میں 93 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
آپ سب سے میرے چند سوالات ( جو بڑھانا چاہیں وہ بڑھا سکتے ہیں یا خود سے کچھ کہنا چاہیں یا بتانا چاہیں تو کیا ہی بات ہے؟

جنکا انٹرویو ہو چکا ہے ان سے بھی درخواست ہے جاب کے لئے تو کئی بار دیتے ہیں فورم کے لئے بھی ایک بار مزید دے دیں
اس طرح ایک ہی جگہ سب ایک دوسرے کے بارے مین جان سکیں گے

آپ سب کے جوابات کا منتظر ہوں۔۔۔۔۔

سوالات کچھ یوں ہیں

آپ کا اصل نام ؟ محمد علی
(اگر بتانا چاہیں تو)

تاریخ پیدائش؟ 1982-2-25
اور جائے پیدائش؟اٹک سٹی

آپ کی تعلیم؟ ایم اے

آپ کا مشغلہ؟ شاعری،میوزک،خدمت خلق

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟نیلا،گلاب، بہت سی ہیں

پسندیدہ موسم اور تہوار؟سردیاں،عید

پسندیدہ رشتہ؟ماں اور محبت

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟جب قسمت میں ہوئی ہو جائے گی

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟لتا،سوبار جنم لیںگے سو بار فنا ہوں گے،ٹی وی پروگرام کوئی خاص نہیں۔فلم من،کتاب عشق کا ع

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟چاول اوردہی ،گوشت کوئی سا بھی

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟ رحم دلی اور ملنساری

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟جلد اعتبار کر لینا

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟اس بات کہ رہنے دیں

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟پارلیمنٹ ہائوس اور سیاست دانوں کے گھروں کا سامان مسجدوں کو اور مدرسوںکو دے دوںاور کچھہ غریبوںکو دے دوں

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟ابھی فورم پر نیا آیا ہوں اس لیئے زیادہ لوگوںکو نہیںجانتا

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟بھائی لے کر آئے

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟حساس ہوں یے بات پسند ہے

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟ غصہ

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟ میں بہت شراتی بچہ تھا

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟ کوئی خاص نہں

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) اپنے دوستوں کو‌

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟ کہ یہ بہت فضول خرچ ہے

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟محفل میں جانا اچھا لگتا ہے

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟ سو جاتا ہوں

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟ بولنے کے انداز کو دیکھتا ہوں

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟سونے سے پہلے گھر کو یاد کرتا ہوں اور جاگنے کے بعد نماز کی فکر کرتا ھوں

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟عابد اور تنویر بھائی

آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(

مستقبل کے ارادے؟ کتاب پبلش کروانا چاہتا ہوں

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
جیئو اور جینے دو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
علی شاہ 7 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے علی شاہ 7 کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (03-10-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), طارق راحیل (03-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 03-10-09, 10:51 AM   #67
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علی شاہ 7 مراسلہ دیکھیں
جیئو اور جینے دو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
جینے کے انداز مختلف ہوتے ہیں بھائی علی
بس جاننا چاہتے ہیں کے لوگ کیسے جی رہے ہیں
اس میں برا کیا ہے

آپ بھی بتا یئے
مجھے انتظار ہے
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), شاہ جی 90 (07-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 03-10-09, 11:09 AM   #68
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب بڑا مزا آیا ارم ، ابن شیر اور ایک بندے کا مجھے یاد نہیں آرہا ہاں طارق بھائی کا انٹر ویو پڑھ کے
ابن شیر جی آپ کو میں نے پھنسایا ہے ۔ بتاتا ہوں ابھی ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (03-10-09), شاہ جی 90 (07-10-09), طارق راحیل (03-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 03-10-09, 11:27 AM   #69
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
جناب بڑا مزا آیا ارم ، ابن شیر اور ایک بندے کا مجھے یاد نہیں آرہا ہاں طارق بھائی کا انٹر ویو پڑھ کے
ابن شیر جی آپ کو میں نے پھنسایا ہے ۔ بتاتا ہوں ابھی ۔
جناب میں نے تو کوئی انٹرویو نہیں دیا
ہاں لیے ہیں

نام دیکھ کر بتا دیں انجم بھائی کا کہہ رہے ہوں گے
باقی شاہ جی کو تو نہیں کہہ رہے
یا علی بھائی کی بات کر رہے ہیں؟
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), شاہ جی 90 (07-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 03-10-09, 11:29 AM   #70
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او ہاں طارق بھائی آپ تو انٹر ویو کر رہے ہیں چلیں کوئی بات نہیں میں یاد کر کے بتا دوں گا ویسے سب نے انٹر ویو بہت کمال کے دیئے ہیں اور ارم نے تو دو دو انٹر ویو دیے ہیں لیکن جاب اک بھی نہیں‌ملی ۔
۔ہاہاہاہاہ
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (03-10-09), شاہ جی 90 (07-10-09), طارق راحیل (03-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 03-10-09, 12:46 PM   #71
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
او ہاں طارق بھائی آپ تو انٹر ویو کر رہے ہیں چلیں کوئی بات نہیں میں یاد کر کے بتا دوں گا ویسے سب نے انٹر ویو بہت کمال کے دیئے ہیں اور ارم نے تو دو دو انٹر ویو دیے ہیں لیکن جاب اک بھی نہیں‌ملی ۔
۔ہاہاہاہاہ
اب آپ کے انٹرویو کا انتظار ہے
ارم نے 1 ہی دیا ہے
دوسرا سوالوں کے جواب تھے
جہ میں نے مزید پوچھے
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (03-10-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), شاہ جی 90 (07-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 03-10-09, 12:49 PM   #72
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے طارق بھائی میں انٹر ویو دے چکا ہوں ۔

اگر دوسری مرتبہ کہتے ہیں تو پھر دے دیتا ہوں ویسے دوسری مرتبہ کس لئے انٹر ویو لینا ہے ۔ جی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (17-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 03-10-09, 10:02 PM   #73
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
او ہاں طارق بھائی آپ تو انٹر ویو کر رہے ہیں چلیں کوئی بات نہیں میں یاد کر کے بتا دوں گا ویسے سب نے انٹر ویو بہت کمال کے دیئے ہیں اور ارم نے تو دو دو انٹر ویو دیے ہیں لیکن جاب اک بھی نہیں‌ملی ۔
۔ہاہاہاہاہ
ہاہاہاہاہا
میں تو شوقیہ انٹرویو دیتی ہوں!
جاب کے لیے تھہری دیتی ہوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (05-10-09), احمدنواز (17-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), طارق راحیل (06-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 04-10-09, 01:55 AM   #74
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 29
مراسلات: 46
کمائي: 976
شکریہ: 240
44 مراسلہ میں 93 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
جینے کے انداز مختلف ہوتے ہیں بھائی علی
بس جاننا چاہتے ہیں کے لوگ کیسے جی رہے ہیں
اس میں برا کیا ہے

آپ بھی بتا یئے
مجھے انتظار ہے
لوگوںکی اکثریت ایسی ہے جو صرف اپنے لئیے جیتے ہیں اپنے فائدے کے لیئے دوسرے کا بڑے سے بڑا نقصان کر دیتے ہیں
اکثر لوگ اسی طرح جی رہے ہیں خود غرضی کی زندگی
اگر ہم تھوڑی سی قربانی دینا سیکھہ لیںتو
جیو اور جینے دو والا معاشرہ بن جائے
علی شاہ 7 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے علی شاہ 7 کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (04-10-09), مرزا محمد فاروق (05-10-09), شاہ جی 90 (07-10-09), طارق راحیل (06-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 05-10-09, 11:41 AM   #75
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہا
میں تو شوقیہ انٹرویو دیتی ہوں!
جاب کے لیے تھہری دیتی ہوں!
بالکل تاکہ کسی دن میں بھی صدر بن جائوں‌
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (07-10-09), شاہ جی 90 (07-10-09), طارق راحیل (06-10-09), عروج (21-10-10)
جواب

Tags
فورم, فورمز, فرض, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, ویب, نظر, محبت, آج, انٹرویو, بھائی, بچپن, بچوں, جواب, درخواست, دعا, زمانہ, علمی, عادت, عجیب, صحت, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاکے کا انٹرویو محمد کاشف حبیب انٹرویوز 3 03-04-10 01:34 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger