واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

آو ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں (گروپ انٹرویو )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 11:01 AM   #61
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میرا قد پانچ فٹ چھ انچ ہے۔

آپ پاک نیٹ پر کیسے آئے اور پاک نیٹ کو کیسے پایا
ایک دن اردو سافٹ وئیر ڈھونڈتے ہوے پاک نیٹ پر آئے تھے اور پھر کہیں اور نہ جا سکے
آپ کا قد کتنا ہے ۔ سوال اس لئیے دہرا رہا ہوں کہ باقی ممبران کا بھی پتا چل جائے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), عروج (25-02-11)
پرانا 30-09-09, 06:05 PM   #62
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا قد 7۔5 فٹ ہے
آپ اس وقت کہاں رہتے ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11)
پرانا 30-09-09, 11:26 PM   #63
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یو کے!

آپ گنجے ہیں؟؟؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 30-09-09, 11:49 PM   #64
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں بابابابا گنجے ہوں میری جان کے دشمن
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (02-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 30-09-09, 11:52 PM   #65
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدر صاحب کہا ہیں،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 01-10-09, 01:14 AM   #66
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
یو کے!

آپ گنجے ہیں؟؟؟
نہیں جی گنجا نہیں ہوں بس میرے سر پر بال نہیں ہیں

اگر کوئی آپ سے آپ کی عمر پوچھے تو آپ کیا جواب دیتے ہیں سچ یا جھوٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
نہیں بابابابا گنجے ہوں میری جان کے دشمن
عامر بھائی جواب دینے کے ساتھ سوال بھی کیا کریں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (02-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09), عروج (25-02-11)
پرانا 01-10-09, 01:20 AM   #67
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں

اگر کوئی آپ سے آپ کی عمر پوچھے تو آپ کیا جواب دیتے ہیں سچ یا جھوٹ

عامر بھائی جواب دینے کے ساتھ سوال بھی کیا کریں
جی میں توسچ ہی بولتا ہوں
آپ کی کتنی عمر ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 01-10-09, 02:16 AM   #68
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
جی میں توسچ ہی بولتا ہوں
آپ کی کتنی عمر ہے
میری عمر کچھ زیادہ نہیں ہے تو کچھ کم بھی نہیں ہے 27 کا ہوں

آپ کی تعلیم کیا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 02-10-09, 03:00 AM   #69
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس ابھی BBA ہونے میں کچھ ہی وقت رہتا ہے!

آپکا سب سے پسندیدہ کھیل؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 02-10-09, 10:38 PM   #70
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرکٹ ہے

کیا پاکستان چیمپین ٹرافی جیتے گا
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 03-10-09, 12:28 AM   #71
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امید تو ہے!
آجکل پاکستانی ٹیم اچھے جا رہی ہے!

کبھی آپ نیند میں بستر سے نیچے گرے ہیں؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 03-10-09, 12:33 AM   #72
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سوال ہے ویسے میں تو سوتا ہی زمین پر ہوں ہی ہی

آپ کو جب غصہ آتا ہے تو آپ کیا کرتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (03-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 03-10-09, 10:04 PM   #73
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
سیف آپشن!

غصے میں میزک سنتی ہوں یا سو جاتی ہوں، یا کھاتی ہوں!

سوال : آپکی کتنی انگلیوں پر تل کے نشان ہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 03-10-09, 10:51 PM   #74
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک پر بھی نہیں

آپ نے کبھی سوتے ہوئےکسی کو تھپڑ مارا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (04-10-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 04-10-09, 04:41 PM   #75
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا
اس کے دو سوال بن سکتے ہیں!
سوتے ہوئے خواب میں تو بہت مارے ہیں، پر سوتے ہوئے اپنے ارد گرد ابھی تک تو کسی کو نہیں مارا!

سوال : آپکو کونسی چیز سب سے زیادا شرمندہ کرتی ہے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (05-10-09)
جواب

Tags
color, کوشش, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, وزیر, لڑکی, نواز شریف, موقع, منتقل, آج, انگلش, انتظامیہ, تعارف, جواب, خوش, درخواست, زندگی, شہر, شاعری, علی, غصہ, غصے, صحافی, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حجاج کے روپ میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش قاسم شاہ خبریں 0 31-10-10 11:51 PM
دلکش خاتون کے روپ میں وائرس کنعان کمپیوٹر کی باتیں 0 12-02-10 06:16 PM
یادوں کے روپ میں سیپ شاعری اور مصوری 1 25-12-08 06:56 PM
گروپ انٹرویو لاسلکی انٹرویوز 34 10-08-08 09:43 AM
فلم گجنی میں عامر خان کا نیا روپ عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger