واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

ام غزل سے انٹرویو ھو جائے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-09, 01:52 AM   #61
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں کی خیر نہیں
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 09-04-09, 02:03 AM   #62
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
جناب اسلام و علیکم !
سجنو مترو
انٹرویو سب کا ہونا چاہیئے چاہے وہ کڑی ہو منڈا ہو یا بابا ہو
ام غزل سے انٹرویو کا آغاز کیا گیا ہے کیا اس کی کوئی خاص‌وجہ تھی؟
تمام دوستوں کا شکریہ
نہیں بھائی کوئی خاص وجہ نہیں
میں سوچ رہا تھا کہ ہم آپس میں اچھی خاصی گپ شپ کر لیتے ہیں مگر ایک دوسرے کے بارے میں بالکل بھی نہی جانتے ارادہ تو میرا خلیل بھائی اور عبد القدوس بھائی کا انٹرویو لینے کا تھا، مجھے ام غزل باجی کی شاعری کی کلیکشن اچھی لگی اور پھر لیڈیز فرسٹ والا محاورہ ذہن میں آیا تو میں نے سوچا کیوں نہ باجی ام غزل سے آغاز کر لیا جائے

یار آپ اس سلسلے کو آگے بڑھاؤ
قدم بڑھاؤ شاہ جی ہم تمہارے ساتھ ہیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-04-09), عروج (23-12-10)
پرانا 09-04-09, 02:03 AM   #63
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
چلو پھر ام غزل صاحبہ آپ ہم سب کو دعوت پر بلائیں اور بریانی کھلائیں۔ ویسے میں بریانی بڑی شوق سے کھاتا ہوں۔ اور آج کل تو امی بھی بریانی نہیں بناتی ہیں۔
بریانی منہ میں پانی آ گیا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 02:10 AM   #64
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=خلیل;156358]ام غزل باجی ویسے بہت بری بات ہے آپ گجرات کی ہیں تو مجھے بتایا نہیں
بندہ آپ کے ہاتھ کی کوئی بریانی شانی ہی کھا لیتا ہے آپ کا مہمان بن کر وہ بھی بن بلائے[/QUOT

اس کا مطلب ہے آپ بھی گجرات سے ہیں او تواڈے چوھدریاں دا کی حال اے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 03:32 AM   #65
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں کی خیر نہیں
کن کی خیر نہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 09-04-09, 10:17 AM   #66
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ام غزل باجی ویسے بہت بری بات ہے آپ گجرات کی ہیں تو مجھے بتایا نہیں
بندہ آپ کے ہاتھ کی کوئی بریانی شانی ہی کھا لیتا ہے آپ کا مہمان بن کر وہ بھی بن بلائے
خلیل بھائی یہ یاد رکھنا جب بہنوں کے گھر جاتے ہیں تو خالی ہاتھ نہیں جاتے
اور انہوں نے اسی لئے پہلے نہیں بتایا تھا کہ ایویں خلیل بہن کے گھر آئے گا تو اسکو کچھ نہ کچھ لانا پڑے گا
غریب آدمی یہ نہ کہنا کہ بہن میں اپنے بھانجے یا بھانجی کے لئے تحفہ لے کر آئوں گا
( آپ کا شکریہ )
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (09-04-09), ام غزل (09-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 10:21 AM   #67
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
جی ضرور جب جی چاہے آجائیں، آپ بھی گجرات سے ہیں کیا؟
اس کا مطلب ہے کہ کبھی میں بھی دعوت پر آسکتا ہوں کیونکہ قریب قریب ہی رہتا ہوں آ پکے ( بولے تو سیالکوٹ )
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 10:23 AM   #68
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
جی ضرور ۔
نہ دعوت نہ دیں
اچھی رہیں گی آپ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 10:50 PM   #69
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہان جی میں گجرات کا ہی ہوں کھاریاں کے ساتھ گاوں جنڈانوالہ کا بے تاج نوکر ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (10-04-09), رضی (10-04-09)
پرانا 09-04-09, 10:52 PM   #70
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی یہ یاد رکھنا جب بہنوں کے گھر جاتے ہیں تو خالی ہاتھ نہیں جاتے
اور انہوں نے اسی لئے پہلے نہیں بتایا تھا کہ ایویں خلیل بہن کے گھر آئے گا تو اسکو کچھ نہ کچھ لانا پڑے گا
غریب آدمی یہ نہ کہنا کہ بہن میں اپنے بھانجے یا بھانجی کے لئے تحفہ لے کر آئوں گا
( آپ کا شکریہ )
نہیں بھائی میں ساتھ میں بریانی کی پکی پکائی چھ دیگیں لے جاوںگا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (10-04-09), رضی (10-04-09)
پرانا 09-04-09, 10:58 PM   #71
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے پہلا سوال۔۔
1۔۔بریانی کب کھلا رہیں ہیں؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (10-04-09), رضی (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 01:07 AM   #72
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے پہلا سوال۔۔
1۔۔بریانی کب کھلا رہیں ہیں؟
جی باجی جی جواب دیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 05:16 AM   #73
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب بھی آپ کا گجرات آنا ہو تو بہن کے گھر بھی ضرور آئیے گا ، کھاریاں تو بہت نزدیک ہے گجرات سے۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 10-04-09, 04:14 PM   #74
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی میں ساتھ میں بریانی کی پکی پکائی چھ دیگیں لے جاوںگا
واہ بھئی لگتا ہے کہ ایک سال تک وہاں قیام کا ارادہ رکھتے ہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 04:15 PM   #75
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
جب بھی آپ کا گجرات آنا ہو تو بہن کے گھر بھی ضرور آئیے گا ، کھاریاں تو بہت نزدیک ہے گجرات سے۔
چلو جی خلیل بھائی تیاری کر لیں اور دیگوں کو آرڈر بھی دے دو جلدی سے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (10-04-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, فورمز, پوسٹ, پسند, نظر, موقع, آدمی, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, تاج, تحریر, جھوٹ, جواب, حل, حال, زندگی, زرداری, شخص, عقل, غزل, صاحبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
جان جوکھوں میں پڑی ھو تو غزل ھوتی ھے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 01:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 08:06 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger