|
|
#46 |
|
Administrator
![]() |
شکریہ ارم ، آپکا انٹرویو پڑھ کر بہت مزہ آیا اور آپ کو جاننے کا موقعہ ملا
|
|
|
|
|
|
#47 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ آپ نے میرے سوالوں کے جواب دے دیے غصہ تو آیا تھا لیکن پتہ نہین کہاں چلا گیا ہے ہاہا ہا بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() |
شاید نہیں۔۔۔ اس سے زیادہ اہم کام ہیں پاکستان میںکرنے کو! پہلے ہر انسان کو کھانے کو تو ملے۔ جب زندگی ہی نہیں ہوگی تو حقوق کا فائدہ؟
مجھے آپکی مندرجہ بالا بات بہت پسند آئی کیا کمال کی بات کی ہے آپ نے۔۔ |
|
|
|
| ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (03-10-07) |
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت بہت شکریہ میرا انٹرویو پسند کرنے کا!
امید ہے اپ سب لوگ مجھے بہت اچھی طرح جان گئے ہیں!
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
Administrator
![]() |
جی بلکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو آپ کے بارے میں جان گئے ہیں ، ویسے مجھے خوشی ہوئی کہ آپ صحت یاب ہو گئی ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#51 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید نہیں۔۔۔ اس سے زیادہ اہم کام ہیں پاکستان میںکرنے کو! پہلے ہر انسان کو کھانے کو تو ملے۔ جب زندگی ہی نہیں ہوگی تو حقوق کا فائدہ؟
آپکی یہ بات اپنی جگہ تو بالکل ٹھیک ہے۔ ۔ ۔ ۔ کیا کھانا پینا کسی شہری کا بنیادی حق نہیں ہوتا؟ جن لوگوں کے پیٹ بھرے ہوئے اور کھانے پینے کےلئے وافر مقدار موجود ہے تو اُن کے سر کونسی آفت آن پڑے گی کہ وہ بنیادی حقوق کے حقصول کےلئے کوئی جدو جہد شروع کریں گے! بنیادی حقوق کےلئے وہی لوگ جدو جہد کرتے ہیں جنہیں ان حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل! پر آجکل ہر طرف عورتوں کے حقوق کو اتنی اہمیت دی جاتی ہے۔
ایک عورت کو اسکے سسرال والوں نے جہیز نہ ملنے کی وجہ سے جلا دیا۔۔۔ اسکی تصویریں اخبار میںچھپ جائیں گیں پر کسی اور عورت کو اسی طرح جلنے سے بچایا جا سکتا ہے اسکے ماں باپ کی مالی مدد کرکے یا لوگوں کو علم دے کر۔۔۔ پر اسکی طرف کسی کا خیال نہیں جاتا۔۔۔ وہ لوگ اسی ایک عورت کو پکڑ کر بیٹھے رہتے ہیں جب تک کسی اور کے ساتھ یہ سب نہیں ہو جاتا! |
|
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() |
کیا میں آپ سے کچھ سوالات پوچھ سکتا ہوں لیکن وہ رومن اردو میں ہونگے کیا اس کی اجازت ہے؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() |
کدھر غائب ہو گئے ہیں سب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#55 |
|
Administrator
![]() |
جی آپ پوچھ سکتے ہیں ، جنج مرضی پوچھو
|
|
|
|
|
|
#56 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
وہ تو جنج مرضی پوچھ لیںلیکن جوابات کون دے گا
پاکستانی لڑکی کا تو کوئی اتا پتا ہی نہیں کہ کہاں ہیں محترمہ؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا چلو رہنے ہی دیتے ہیں پھر جنج پاکستانی لڑکی دی مرضی سانوں کی؟
|
|
|
|
|
|
#58 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#59 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کیا مطلب ذوالفقار بھائی کہ زبیر پاکستانی لڑکی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#60 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فورم, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, محبت, معلوم, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, دوست, دعا, ذوالفقار, سوری, شاعری, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو وید عدنان بھائی | زبیر | انٹرویوز | 24 | 17-10-11 08:15 PM |
| انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) | زبیر | انٹرویوز | 25 | 20-03-11 08:04 PM |
| انٹرویو وید کشور ناھید | زبیر | انٹرویوز | 17 | 23-12-10 05:07 PM |
| فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو | Real_Light | خبریں | 6 | 01-06-09 10:34 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |