واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو خلیل بھائی کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 09:37 PM   #46
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[

اقتباس:
1۔ اگر آپ کو چاند پہ بھیجا جائے تو کس کو ساتھ لے جانا پسند فرمائیں گے ؟
اپنا موبائل انیڈ لیپ ٹاپ
اقتباس:
2۔ آپ کی نظر میں‌سب سے اچھا رشتہ کیا ہے ؟
باپ کا

اقتباس:
3۔ شارٹ کٹ‌پہ یقین رکھتے ہو یا کہ محنت پہ ؟
صرف شارکٹ بلکہ اس سے چھوٹا شارٹ کٹ
اقتباس:
4۔ پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہو ؟
کہ یہ بندہ فری کیسے ہوگا۔؟؟
اقتباس:
5۔ اگر آپ کو آرمڈ‌فورسز جوائن کرنے کی آفر ہوتو کون سے فورس جوائن کرو گے ؟
میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ میں ائر فورس ایک پائیلٹ آفیسر جوائن کر لی تھی پھر کسی مجبوری پر چھوڑنا پڑی ۔
اب تو مجھے فوج سے نفرت سی ہوگئی ہے کیونکہ وہ ہمیں ہی کھا رہیں اور ملک تباہ ہو رہا ہے

آج کےلئے اتنے ہی[/]
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-02-11), محمدعدنان (11-10-09), عامرشہزاد (10-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 10-10-09, 11:23 PM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ میں ائر فورس ایک پائیلٹ آفیسر جوائن کر لی تھی پھر کسی مجبوری پر چھوڑنا پڑی ۔
اب تو مجھے فوج سے نفرت سی ہوگئی ہے کیونکہ وہ ہمیں ہی کھا رہیں اور ملک تباہ ہو رہا ہے

آج کےلئے اتنے ہی[/][/QUOTE]

خلیل بھائی السلام علیکم
آپ کا یہ جواب پڑھ کر دکھ ہوا
خلیل بھائی انشاءاللہ فوج کل بھی ملک کی محافظ تھی اور آج بھی ہے اگر کسی چیز میں کچھ
خرابی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ پوری چیز ہی خراب ہے اگر یہ بات صحیح تو پھر ہم سب ہی
دہشت گرد ہے کیونکہ آج کل جتنی بھی دہشت گردی ہو رہی ہے سب اسلام کے نام سے ہو رہی ہے اور خیر سے ہم مسلمان ہی ہے چاہیے نام کے مسلمان ہی صہح خلیل بھائی
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-01-11), محمدخلیل (11-10-09), محمدعدنان (11-10-09), راجہ اکرام (11-10-09), رضی (24-01-11), عروج (10-02-11)
پرانا 11-10-09, 06:50 AM   #48
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام عامر بھائی
آپ کے جذبے کو سلام کرتا ہوں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (24-01-11), عامرشہزاد (18-10-09), عروج (10-02-11)
پرانا 11-10-09, 11:48 AM   #49
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ میں ائر فورس ایک پائیلٹ آفیسر جوائن کر لی تھی پھر کسی مجبوری پر چھوڑنا پڑی ۔
اب تو مجھے فوج سے نفرت سی ہوگئی ہے کیونکہ وہ ہمیں ہی کھا رہیں اور ملک تباہ ہو رہا ہے

آج کےلئے اتنے ہی[/]
خلیل بھائی السلام علیکم
آپ کا یہ جواب پڑھ کر دکھ ہوا
خلیل بھائی انشاءاللہ فوج کل بھی ملک کی محافظ تھی اور آج بھی ہے اگر کسی چیز میں کچھ
خرابی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ پوری چیز ہی خراب ہے اگر یہ بات صحیح تو پھر ہم سب ہی
دہشت گرد ہے کیونکہ آج کل جتنی بھی دہشت گردی ہو رہی ہے سب اسلام کے نام سے ہو رہی ہے اور خیر سے ہم مسلمان ہی ہے چاہیے نام کے مسلمان ہی صہح خلیل بھائی[/QUOTE]
بھائی میں جس سنس میں کہ رہا ہوں وہ سمجھنے کی کوشش کرین؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 12:00 PM   #50
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی بہت شکریہ آپ نے جوابات سے نواز
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-10-09), عامرشہزاد (18-10-09)
پرانا 12-10-09, 04:09 AM   #51
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آپ تو کافی انٹرسٹینگ ہیں
میرے آپ سے کچھ سوال ہیں
اگرموت کا فرشتہ آپ سے آخری خواہش پوچھے تو کیا ہو گی۔؟
آپ کو کریمنلز میں سے کون پسند ہے؟
آپ کو حیوانات یعنی سیاستدانوں میں سے کون پسند ہے؟
اگر آپ کو نئی زندگی ملے تو دنیا میں کیا بن کر آنا پسند کریں گے؟
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-10-09), سائرہ علی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 04:10 AM   #52
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آپ تو کافی انٹرسٹینگ ہیں
میرے آپ سے کچھ سوال ہیں
اگرموت کا فرشتہ آپ سے آخری خواہش پوچھے تو کیا ہو گی۔؟
آپ کو کریمنلز میں سے کون پسند ہے؟
آپ کو حیوانات یعنی سیاستدانوں میں سے کون پسند ہے؟
اگر آپ کو نئی زندگی ملے تو دنیا میں کیا بن کر آنا پسند کریں گے؟
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 07:03 AM   #53
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,967
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آپ تو کافی انٹرسٹینگ ہیں
میرے آپ سے کچھ سوال ہیں
اگرموت کا فرشتہ آپ سے آخری خواہش پوچھے تو کیا ہو گی۔؟
آپ کو کریمنلز میں سے کون پسند ہے؟
آپ کو حیوانات یعنی سیاستدانوں میں سے کون پسند ہے؟
اگر آپ کو نئی زندگی ملے تو دنیا میں کیا بن کر آنا پسند کریں گے؟
برائے کرم سیاستدانوں کو حیوانات سے تشبیہ دیکر حیوانات پر ظلم مت کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-02-11), ملک بھائی (12-10-09), محمدعدنان (12-10-09), سائرہ علی (12-10-09), عامرشہزاد (18-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 12-10-09, 10:13 AM   #54
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
برائے کرم سیاستدانوں کو حیوانات سے تشبیہ دیکر حیوانات پر ظلم مت کریں
اور یہ نہ ہوکہ حیوانات ہتکِ عزت کا دعوٰ کردیں آپ پر
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-02-11), نورالدین (05-01-11), ملک بھائی (12-10-09), محمدخلیل (12-10-09), سائرہ علی (18-10-09), عامرشہزاد (18-10-09)
پرانا 12-10-09, 11:56 AM   #55
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
[خلیل بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آپ تو کافی انٹرسٹینگ ہیں
میرے آپ سے کچھ سوال ہیں
بہت شکریہ بھائی جان

اقتباس:
اگرموت کا فرشتہ آپ سے آخری خواہش پوچھے تو کیا ہو گی۔؟
میری بھائی صرف ایک ہی خواہش ہے وہ ہے میرا پاکستان۔ بس میں پاکستان کی دنیا کا سب سے بہترین ترقی یافتہ دیکھنا چاہتا ہوں علامہ کا خواب کی تعبیر دیکھنا چاہتا ہوں

اقتباس:
آپ کو کریمنلز میں سے کون پسند ہے؟
اسامہ اوبامہ بش مشرف۔۔ یہ سارے پسند ہیں

اقتباس:
آپ کو حیوانات یعنی سیاستدانوں میں سے کون پسند ہے؟
مجھے جھوٹ لوگ بہت پسند ہیں اس لیے سب ہی پسند ہیں خاص طور پر کمر ضمان ، اور شیک رشید۔ کمال کے جھوٹ بولتے ہیں

اقتباس:
اگر آپ کو نئی زندگی ملے تو دنیا میں کیا بن کر آنا پسند کریں گے؟[/
جبرائیل۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (17-10-09)
پرانا 12-10-09, 02:33 PM   #56
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ خلیل بھائی جوابات دینے کے لیئے۔خوش رہیں۔
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-10-09), سائرہ علی (18-10-09)
پرانا 17-10-09, 05:00 PM   #57
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,419
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام اعلیکم

اکا دکا سوالوں کے علاوہ آپ نے بہت ہی مختصر جواب دیے ہیں ، دوسرے الفاظ میں ''مغروں لایا ہے'' اسکی کوئی خاص وجہ؟؟؟

اور ان اکا دکا جوابات مین آپکی صاف گوئی اچھی لگی

کیا میں بھی اپنے سوال پیش کر سکتی ہوں ؟؟؟
saraah آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), سائرہ علی (18-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 17-10-09, 05:34 PM   #58
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارا جی بہت بہت شکریہ اور خوش آمدید۔۔۔۔۔

جی جنابہ جو مرضی پوچھیں۔۔۔
وایسے میرا انٹریو جو پہلے ہوا تھا وہان بھی آپ نے کچھ سوالات پوچھے تھے یاد ہےِ؟؟؟

اور جواب جو سچ ہے وہی لکھ دیا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), سائرہ علی (18-10-09)
پرانا 18-10-09, 12:46 AM   #59
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,419
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سارا جی بہت بہت شکریہ اور خوش آمدید۔۔۔۔۔

جی جنابہ جو مرضی پوچھیں۔۔۔
وایسے میرا انٹریو جو پہلے ہوا تھا وہان بھی آپ نے کچھ سوالات پوچھے تھے یاد ہےِ؟؟؟

اور جواب جو سچ ہے وہی لکھ دیا ہے
بہت شکریہ

کیاااااااااااااااا کہا ؟؟؟

میں آپکو مختلف حوالوں سے تھوڑا بہت جانتی تو ہوں مگر آپ سے بات اب ہوئی پہلی بار ،اس لیے آپکو غلط فہمی ہوئی ہے -

اچھا سوالات پیش کرنے سے پہلے بتا دیجیے کہ آپ نے ایک جواب میں کہا آپ جھوٹ ہی بولتے ہین اور یہ'' صرف سچ'' ہے ،تو پھر اصل سچ کیا ہے،کیا آپکے جھوٹ؟؟؟
اس سوالکا مقصد یہ جاننا ہے کہ
میرے سوالات کے جوابات بھی کیا آپ جھوٹ بولیں گے ؟؟؟
اگر ہاں تو اٹس ناٹ فیئر نا ،انٹرویو میں تو کم از کم آپ کا اصل سامنے آنا چاہیے نا
saraah آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (18-10-09), سائرہ علی (18-10-09), عروج (10-02-11)
پرانا 18-10-09, 12:48 AM   #60
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : saraah مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ

کیاااااااااااااااا کہا ؟؟؟

میں آپکو مختلف حوالوں سے تھوڑا بہت جانتی تو ہوں مگر آپ سے بات اب ہوئی پہلی بار ،اس لیے آپکو غلط فہمی ہوئی ہے -

اچھا سوالات پیش کرنے سے پہلے بتا دیجیے کہ آپ نے ایک جواب میں کہا آپ جھوٹ ہی بولتے ہین اور یہ'' صرف سچ'' ہے ،تو پھر اصل سچ کیا ہے،کیا آپکے جھوٹ؟؟؟
اس سوالکا مقصد یہ جاننا ہے کہ
میرے سوالات کے جوابات بھی کیا آپ جھوٹ بولیں گے ؟؟؟
اگر ہاں تو اٹس ناٹ فیئر نا ،انٹرویو میں تو کم از کم آپ کا اصل سامنے آنا چاہیے نا
بالکل سارہ آپ نے ٹھیک کہا ۔ میں بھی کچھ سوالات پوچھنا چاہ رہی تھی مگر ان کے اعتراف جھوٹ کی وجہ سے اب نہیں‌پوچھوں گی تب تک جب تک یہ سچ سچ بتانے کا وعدہ نہیں کرتے
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (18-10-09)
جواب

Tags
فورمز, کمپیوٹر, پیارے, پوسٹ, پاک, پسند, پسندیدہ, ڈاٹ, لوگ, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انتظامیہ, استاد, بہترین, بھائی, تعلیم, تعارف, جھوٹ, خصوصی, دوست, دل, زندگی, شہر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 02:59 PM
میرا پہلا انٹرویو آواز کے لیے تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 189 31-10-10 03:03 AM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 06:25 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 01:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger