واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-09, 03:04 PM   #46
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
انٹر ویو نا مکمل ہے اگلی قسط میں مکمل کرنے کی کوشش کروں گا
جلد کوشش کیجئے ہم انتظار میں ہیں

(اب کو شش کریں گے غیر حاضر نا ہوں(
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), ام طلحہ (01-10-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (02-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 01-10-09, 03:49 PM   #47
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھا طارق بھائی چوتھا صفحہ شروع ہو گیا۔سب آئیں گے دیکھئے گا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (01-10-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (02-10-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 01-10-09, 05:30 PM   #48
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
دیکھا طارق بھائی چوتھا صفحہ شروع ہو گیا۔سب آئیں گے دیکھئے گا
جی دیکھ رہا ہوں
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), احمدنواز (17-11-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 02-10-09, 03:06 AM   #49
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے آپ میری عزت کروانے کے چکر میں ہیں اچھا جناب آج رات کو یا پھر کل میں لکھ دوں گا پھر بھاگ نا جانا
جناب رات تو ہو چکی ہے ابھی تو رات گزرنے والی ہے 3 بجنے والے ہیں اور آپ کا انٹر ویو ابھی تک نہیں آیا ، انتظار کروانی بری بات ہے ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (07-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 03:07 AM   #50
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طارق بھائی چلیں شکر ہے آپ فارغ تو ہوئے اب آگئے ہیں کہ پھر جانا ہے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 11:36 AM   #51
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
طارق بھائی چلیں شکر ہے آپ فارغ تو ہوئے اب آگئے ہیں کہ پھر جانا ہے ۔
بھائی جانا تو سب نے ہی ہے
(سونے کی بات کر رہا تھا(
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 01:16 PM   #52
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
توآپ بھی دے دیں نا!!!!!
کیسے دینا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی مشکل کام تو نہیں ھے۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 01:58 PM   #53
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میں اپنے مبارک زات کے بارے میں لوگوں کو ایک بار پھر سے بتا دیتی ہوں!
کیونکہ یہاں تقریبا سب ہی میمبرز بہت اچھے ہیں اس لیے مجھے لگتا ہے انہیں یہ سعادت ملنی ہی چاہیے!

تمام میمبران سے گزارش ہے کہ دل تھام لیجیے، میرا انٹرویو بس آنے ہی والا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), طارق راحیل (02-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 02:06 PM   #54
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
چلیں جی میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میں اپنے مبارک زات کے بارے میں لوگوں کو ایک بار پھر سے بتا دیتی ہوں!
کیونکہ یہاں تقریبا سب ہی میمبرز بہت اچھے ہیں اس لیے مجھے لگتا ہے انہیں یہ سعادت ملنی ہی چاہیے!

تمام میمبران سے گزارش ہے کہ دل تھام لیجیے، میرا انٹرویو بس آنے ہی والا ہے!
جی بلکل
انتظار رہے گا۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (02-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 02:29 PM   #55
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[[/SIZE][/COLOR]

آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)
ارم مقصود!

تاریخ پیدائش؟
20/10/1988

اور جائے پیدائش؟
کراچی تھا میرے خیال میں!

آپ کی تعلیم؟
بزنس پرھ رہی ہوں!

آپ کا مشغلہ؟
نیٹ، کتابیں اور بہت سارا میوزک!

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
کالا، گلاب، جب متی پر بارش پرے!

پسندیدہ موسم اور تہوار؟
سردی!!!
تہوار اب کوئی خاص نہیں، جب موڈ اچھا ہو تو سب ہی اچھا لگتا ہے ورنہ کچھ بھی نہیں!

پسندیدہ رشتہ؟
میری امی جی!

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟
شادی اللہ ہی جانے، ابھی تک کوئی اندھا اور پاگل ملا نہیں!

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(
میری فیملی بس میں ہوں اور امی ابو!
اب اور کیا بتاؤں!

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟
Strings, علی ظفر اور نوری! انکے سب ہی گانے اچھے ہیں۔۔۔
ٹی وی زیادا دیکھتی نہیں، اگر دیکھتی ہوں تو کارٹون، پسندیدہ فلم آجکل Harry Potter and the Half Blood Prince!
پسندیدہ کتاب میری آل ٹائم فیوریٹ۔۔۔۔۔Poison!
میری امی مجھے کوئی جانور نہیں رکھنے دیتیں!

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
بریانی اچھی ہے اور سب ہی سبزیاں اچھی نہیں لگتی!

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
سب ہی عادتیں اچھی ہیں مجھ میں!

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
بہت جلدی بہت زیادا غصے میں آجاتی ہوں!

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
نہیں، مجھے اس طرح کی چیزیں بور کرتی ہیں!

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
موج، مست ، عیش!

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
M bhai, راجا بھائی اور شاہ جی بھائی سب سے اچھے ہیں!
اور نا پسندیدہ شخصیت۔۔۔۔۔۔۔ میں جھوٹ نہیں‌بولوں گی!

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
گپ شپ!

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
بہت پرانی بات ہے، بس گھومتے گھومتے یہاں پہنچ گئی!

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟
میری انا اور غرور!
مجھے پتہ ہے یہ ٹھیک نہیں ہے پر ان دو چیزوں کی وجہ سے میں مشکل سے مشکل کام بھی کر جاتی ہوں، تو میرے لیے یہ میری سب سے بری طاقت ہیں!

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
تھوری سی بیوقوف ہوں!

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
ٹھیک تھے، اب سے زیادا اچھے نہیں تھے!

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
بہت ہیں!

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌
نہیں، جو نہیں ہے اسکو یاد کرنے کا فائدہ؟

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
میں بہت جلدی رونے لگ پرتی ہوں!

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
جیسا موڈ ہو!، زیادا تر اکیلے رہتی ہوں!

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟
میوزک سنتی ہوں، کھاتی ہوں یا سو جاتی ہوں!

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
آنکھیں!

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
پانی پیتی ہوں!

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
ایک ہی ہے، ماریہ!

آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(
کوئی نہیں!

مستقبل کے ارادے؟
کچھ اچھے نہیں ہیں!
مزاق ایک طرف، اپنی پرہائی پوری کرنے کے بعد پاکستان میں آ جاؤں‌گی!

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
موج مستی کرتے رہیں پر اسمیں اتنے نا ڈوب جائیں کہ اپنی آگے کی زندگی کا خیال نا رہے!
[/QUOTE]
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), ام طلحہ (02-10-09), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (02-10-09), طارق راحیل (02-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 03:41 PM   #56
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
[[/SIZE][/COLOR]

ٹی وی زیادا دیکھتی نہیں، اگر دیکھتی ہوں تو کارٹون، پسندیدہ فلم آجکل Harry Potter and the Half Blood Prince!
[/COLOR]
[/QUOTE]
وہ تو لگ ہی رہا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
[[/SIZE][/COLOR]

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
موج، مست ، عیش!

[/COLOR]
[/QUOTE]
ہیلو مس زرداری
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (02-10-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 03:45 PM   #57
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
جناب رات تو ہو چکی ہے ابھی تو رات گزرنے والی ہے 3 بجنے والے ہیں اور آپ کا انٹر ویو ابھی تک نہیں آیا ، انتظار کروانی بری بات ہے ۔
ایک تو اس بندے نے تنگ کیا ہوا ہے

ابھی لکھ کر ارسال کرتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (02-10-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), ام طلحہ (02-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (02-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 03:50 PM   #58
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی سے لکھ مارو، مقابلے والے تھریڈ میں نہ آنا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (02-10-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 04:23 PM   #59
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[[/SIZE][/COLOR]

آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)
ابنِ شبیر مجھے اپنی کنیت بہت پسند ہیں اسی لیے یہی میرا نام ہے

تاریخ پیدائش؟
تاریخ پیدائش لکھوں گا تو میری عمر کا پتہ چل جائے گا اس بات سے یہ مت سمجھ لیجئے گا کہ کہیں میں لڑکی ہوں سال تو 1980 کا ہے تاریخ یاد نہیں اور نا کسی نے بتائی

اور جائے پیدائش؟
راولپنڈی/اسلام آباد ان کے درمیان کا علاقہ ہے!

آپ کی تعلیم؟
سکریپ کے کام میں ڈپلومہ ہے کرین چلا سکتا ہوں چھوٹے بھائی والی کرین سکول گیا ہوں لیں پڑھا نہیں ہوں

آپ کا مشغلہ؟
کتابیں، دوستوں سے گپ شپ، کچھ، کچھ شاعری بھی پسند ہیں لیکن پڑھنے کی حد تک اور اب تو پاک نیٹ کو بھی شامل کر لیں!

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
کالا اور سفید رنگ پسند ہیں، پھول تو سارے ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن موتیا کا پھول زیادہ پسند ہیں، لیکن پچھلے ایک سال سے نہیں دیکھا، خوشبو موتیے کی ہی پسند ہیں اور مٹی کی خوشبو بھی بہت پسند ہیں لیکن پاکستانی مٹی کی!

پسندیدہ موسم اور تہوار؟
سردی!!!
موسم سارے اچھے لگتے ہیں ہر موسم کا اپنا مزہ ہے لیکن سردیوں کی بارش میں گومنے کا بہت مزہ آتا ہے۔ اور اگر بارش میں گومتے گومتے بخار ہو جائے تو امی کی پینٹھی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے

پسندیدہ رشتہ؟
بہن!

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟
شادی ممکن ہے جب بھی پاکستان گیا تو گھر والے پکڑ کر قربان کر دیں گے۔ اس لیے جاتا ہی نہیں ہوں
اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(
میری فیملی میں سب پڑھے لکھے ہیں۔ میرے علاوہ۔ بڑا بھائی اعلیٰ تعلم کے لیے ملک سے باہر گیا ہوا ہے۔ چھوٹا بھائی وکالت کر رہا ہے۔ اور بہنیں گھر داری ایک بہن ٹیچر ہے ایک کی شادی ہو گی ہے والد صاحب جاب کرتے ہیں والدہ اور میں ایک جیسے ہیں یعنی دونوں پڑھے ہوئے نہیں ہیں لیکن والدہ جی حساب کی بہت پکی ہیں اکثر گھر کا سودا لینے میں جایا کرتا تھا۔ اور کہیں دفعہ پیسوں میں ڈنڈی مارنے کی کوشش کی لیکن والدہ صاحبہ نے انگلوں پر حساب کر کے پکڑ لیا اور پھنٹی بھی پڑی

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟
Strings, گانے تو کم ہی سنتا ہوں ٹی وی پر کوئی بھی اچھا پروگرام لگا ہو اور وقت ہو تو دیکھ لیتا ہوں، کتابوں میں پسندیدہ کتاب شہاب نامہ ہے، پسندیدہ لکھارئی میں پریم چند، شہاب صاحب، ابنِ انشاء، کریش چندر، اور بھی بہت سے ہیں

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
دال چاول بہت پسند ہیں اس کے علاوہ جو بھی ملے کھا لیتا ہوں۔ نا پسندیدہ میں کچھ بھی نہیں ہے میں نے کہیں پڑھا تھا کھانے کی کیسی چیز کو ناپسندیدہ نہیں کہنا چاہے اس دن کے بعد سے کسی چیز کو ناپسندیدہ نہیں کہا البتہ کریلے نہیں کھا سکتا ہوں زندگی میں چار دفعہ کریلے کھائے ہیں۔ ایک دفعہ رشتہ داروں کے گھر گیا تا تو ان کو نہیں پتہ تھا کہ میں کریلے نہیں کھاتا۔ انھوں نے میری وجہ سے کریلے گوشت بنایا تھا۔ اس دن بہت مشکل سے کھایا تھا اور اس کے علاوہ ایک دفعہ جب بھائی کی شادی ہوئی تھی اور بھابھی جی نے کریلے بنائے تھے ان کو نہیں پتہ تھا میں کریلے نہیں کھاتا اس وجہ سے کھا لیے اور دو دفعہ کسی کے گھر مہمان کے طور پر کھانے پڑے۔ مزے کے ہوتے ہیں لیکن
خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
مجھے ایک ہی عادت پسند ہے وہ یہ کہ میں دوسروں کا احساس کرتا ہوں۔ مگر جو احساس کے قابل ہو!

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
بہت جلد اعتماد کر لیتا ہوں!

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
جی ہاں محبت کی لیکن کامیابی یا ناکامی کے لیے نہیں بس محبت کی۔ میرے خیال میں محبت میں کوئی فائدہ کائی کامیابی یا کوئی ناکامی نہیں ہوتی محبت تو بس محبت ہوتی ہے جو مرتے دم تک رہتی ہے۔ ہاں البتہ محبت کے جزبات میں فرق آ جاتا ہے۔ جس کو شاید آپ کامیابی یا ناکامی کا نام دیتے ہیں

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
خواب دیکھتا ہوں لیکن ایسے خواب نا دیکھتا ہوں اور نا سوچتا ہوں۔
خدا ہم کو ایسی خدائی نا دے
کہ اپنے سوا کچھ دیکھائی نا دے

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
M bhai, ابھی تک تو جس جس سے بات ہوئی ہے وہ سب ہی اچھے لگے ہیں۔ نا پسندیدہ کوئی نہیں ہے

ہاں اس وقت مرزہ صاحب نا پسندیدہ لگ رہے ہیں جنوں نے مجھے یہاں پھنسایا ہے!

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
ہر سیکشن اپنے لحاظ سے اچھا ہے سب سے اچھا تجویز اور شکایت ہے۔ جس میں انتظامیہ کے خلاف کچھ بھی لکھ دیں۔ وہ اس کو تجویز سمجھ کر حل کرنے کی کوشش کرتی ہے!

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
فورم پر آمد ایک دوست نے راستہ دیکھایا تھا!

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟
کہ میں ان پڑھ ہونے کے باوجود کچھ کر رہا ہوں

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
انسان کو اپنے اندر خامی نظر نہیں آتی۔ یہی خامی بھی ہے شاید کے میں جلد اعتماد کر لیتا ہوں

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
پڑھائی کی وجہ سے مار کھاتے ہوئے لیکن پھر بھی اچھے گزرے!

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
مار کے علاوہ کوئی واقعہ یاد ہی نہیں۔ بس زیادہ تو میں کلاس سے باہر کھڑا ہوتا تھا اس لیے نہیں کے مجھے سبق یاد نہیں ہوتا تھا۔ اس لیے کے میں اپنی کلاس کی حفاظت کر سکوں

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌
اپنے گھر والوں کو زیادہ اپنی بہنوں کو

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
بے وقوف ہے

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
میں تو اپنی محفل خود بنا لیتا ہوں جہاں بھی رہوں اور اب تو پاک نیٹ بھی مل گیا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟
اس وقت کچھ خیال نہیں ہوتا بس جس بات پر غصہ ہوتا ہے اس بات پر اور جس کی وجہ سے ٹینشن ہوتی ہے اس بات پر سوچتا رہتا ہوں

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
میں نے کبھی اس طرف غور نہیں کیا۔ ہاں البتہ میں اندازے گفتگو سے بہت جلد متاثر ہو جاتا ہوں

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
آنکھیں کھولتا اور بند کرتا ہوں!

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
میں خود !

آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے(
www.pak.net!

مستقبل کے ارادے؟
میں آج کی سوچتا ہوں کل کا اللہ کو معلوم ہے!

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
وقت سب سے قیمتی چیز وقت ہے۔ جو فیصلے وقت پر کیے جاتے ہیں وہی کامیاب ہوتے ہیں۔ میں پڑھ نہیں سکا مجھے بہت دشواریاں اٹھانا پڑی لیکن میں خود کو کامیاب سمجھتا ہوں۔ دو کام ضرور کریں ایک وقت کی پابندی۔ وقت کی پابندی سے ہم لوگ صرف یہ مراد لیتے ہیں کے وقت پر اٹھنا، وقت پر کام پر جانا۔ وغیرہ، وغیرہ، یہ سب تو ٹھیک ہے۔ لیکن وقت پر فیصلہ یہ بہت اہم ہے ہر کام وقت پر ہی ہو تو کامیابی کے راستے ملتے ہیں۔ دوسرہ پڑھائی بس اللہ حافظ

یہ ابنِ شبیر کا پہلا انٹرویو ختم ہوا

Last edited by خرم شہزاد خرم; 02-10-09 at 04:26 PM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (02-10-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (04-10-09), طارق راحیل (02-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 02-10-09, 04:27 PM   #60
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
جلدی سے لکھ مارو، مقابلے والے تھریڈ میں نہ آنا
میں نے لکھ لیا ہے ابھی مقابلے والے دھاگے میں جاتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (02-10-09), عروج (21-10-10)
جواب

Tags
فورم, فورمز, فرض, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, ویب, نظر, محبت, آج, انٹرویو, بھائی, بچپن, بچوں, جواب, درخواست, دعا, زمانہ, علمی, عادت, عجیب, صحت, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاکے کا انٹرویو محمد کاشف حبیب انٹرویوز 3 03-04-10 01:34 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger