واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

آو ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں (گروپ انٹرویو )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-09, 11:23 PM   #46
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی پاکستانی لڑکی کو ایک اچھی سی سسرال جلد از جلد عنایت کریں آمین مولا آمین ،
لوگ اتنی جلدی بدل کیوں‌جاتے ہیں‌
ہی ہی ہی
شکریہ بھائی!
دیکھیے کس بیچارے کی قسمت پھوٹے گی!

کوئی بھی کسی کے ساتھ سچے دل سے sincere نہیں ہوتا اس لیے جب وقت پرتا ہے بدل جاتا ہے!

سوال : اگر آپکو میری سب سے بری کمزوری پتہ چل جائے تو؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (24-04-11)
پرانا 25-09-09, 01:26 AM   #47
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی
شکریہ بھائی!
دیکھیے کس بیچارے کی قسمت پھوٹے گی!

کوئی بھی کسی کے ساتھ سچے دل سے sincere نہیں ہوتا اس لیے جب وقت پرتا ہے بدل جاتا ہے!

سوال : اگر آپکو میری سب سے بری کمزوری پتہ چل جائے تو؟
اگر کمزوری درست ہونے والی ہوئی تو اس بارے میں آپ سے گزارش کریں گے کہ اس طرح سے اس پر قابو پا لیں اوراگر لاعلاج ہوئی تو اس کو نظر انداز کر دیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 05:59 PM   #48
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اگر کمزوری درست ہونے والی ہوئی تو اس بارے میں آپ سے گزارش کریں گے کہ اس طرح سے اس پر قابو پا لیں اوراگر لاعلاج ہوئی تو اس کو نظر انداز کر دیں گے
ہاہاہاہا
نو بلیک میلنگ؟؟؟؟
زبردست! آپ کس زمانے سے ہیں بھائی؟

سوال : اگر آپ کو پتہ چلے کہ آپ کا 10،000،000 کا انعام نکلا ہے تو آپ کیا کریں گے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), محمدعدنان (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 07:20 PM   #49
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا
نو بلیک میلنگ؟؟؟؟
زبردست! آپ کس زمانے سے ہیں بھائی؟

سوال : اگر آپ کو پتہ چلے کہ آپ کا 10،000،000 کا انعام نکلا ہے تو آپ کیا کریں گے؟
میرا انعام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہاں ہے میرا انعام مجھے دیں بس
جب نکلے گا پھر سوچیں گے

سوال۔ آپ محبت پر یقین رکھتے ہیں کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (29-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 08:10 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لڑکے اور لڑکی والی محبت کے علاوہ باقی سب کی محبت پر یقین رکھتا ہوں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (29-09-09), محمدعدنان (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 08:39 PM   #51
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
لڑکے اور لڑکی والی محبت کے علاوہ باقی سب کی محبت پر یقین رکھتا ہوں
بھائی قوانین کے مطابق اگلا سوال بھی پوچھنا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:55 AM   #52
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا
نو بلیک میلنگ؟؟؟؟
زبردست! آپ کس زمانے سے ہیں بھائی؟

سوال : اگر آپ کو پتہ چلے کہ آپ کا 10،000،000 کا انعام نکلا ہے تو آپ کیا کریں گے؟
بلیک میلنگ؟
ہمیں دکھہ ہوا پڑھ کر ، اور ہم بہنا اسی زمانے کے ہیں ، لیکن اپنا مزاج کچھہ ایسا ہے کہ جو لوگ ہمیں اچھے نہیں لگتے ان کی بھی کسی کمزوری پر انہیں کبھی بلیک میل کرنے کے بارے میں‌کبھی نہیں‌سوچا ، بہنیں تو پھر بہنیں‌ہوتی ہیں‌۔
اور ایک کروڑ کا انعام بھی کچھہ انعام ہے اگر انعام ہی نکالنا ہے تو کم از کم ایک ارب کا تو نکالیں‌تا کہ پتا چلے کہ کچھہ ہاتھہ تو آیا ہے ،
آپ کے سوال کا جواب ہے کہ خوشی سے ڈانس کریں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (29-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:57 AM   #53
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میرا انعام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہاں ہے میرا انعام مجھے دیں بس
جب نکلے گا پھر سوچیں گے

سوال۔ آپ محبت پر یقین رکھتے ہیں کیا
محبت تو وہ جذبہ ہے جو انسان کو انسان بناتا ہے
بھلا اس پر یقین نہ رکھنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
جی ہاں نہ صرف محبت پر یقین رکھتے ہیں ، بلکہ بھرپور محبت کرتے بھی ہیں‌
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (24-04-11)
پرانا 26-09-09, 12:59 AM   #54
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی قوانین کے مطابق اگلا سوال بھی پوچھنا ہے
عدنان بھائی انہوں نے نہیں پوچھا تو کیا ہوا ہم پوچھہ لیتے ہیں‌
کیا آپ نے زندگی میں کبھی محبت کی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11)
پرانا 26-09-09, 02:54 AM   #55
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی انہوں نے نہیں پوچھا تو کیا ہوا ہم پوچھہ لیتے ہیں‌
کیا آپ نے زندگی میں کبھی محبت کی ہے
محبت جی ہاں بے شمار دفعہ محبت کی ہے

آپ عقل مند انسان کس کو سمجھتے ہیں۔ جو خود کو بچائے یا جو دوسروں کو بچائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (29-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 10:16 AM   #56
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
محبت جی ہاں بے شمار دفعہ محبت کی ہے

آپ عقل مند انسان کس کو سمجھتے ہیں۔ جو خود کو بچائے یا جو دوسروں کو بچائے
عقل مند وہ ہے جو دوسروں کو بچائے ، اللہ تعالی اس کو خود بخود بچائے رکھیں گے ، اور جو صرف اپنے آپ کو بچانے کی فکر میں رہے گا ، اسے تو شاید کوئی نہ بچائے ، اللہ تعالی کی ناپسندیدگی کے بعد کس میں ہمت ہے کہ ایسے شخص کو بچا سکے
آپ کی زندگی کی سب سے بڑی شرارت کون سی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (29-09-09)
پرانا 27-09-09, 03:28 AM   #57
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
عقل مند وہ ہے جو دوسروں کو بچائے ، اللہ تعالی اس کو خود بخود بچائے رکھیں گے ، اور جو صرف اپنے آپ کو بچانے کی فکر میں رہے گا ، اسے تو شاید کوئی نہ بچائے ، اللہ تعالی کی ناپسندیدگی کے بعد کس میں ہمت ہے کہ ایسے شخص کو بچا سکے
آپ کی زندگی کی سب سے بڑی شرارت کون سی ہے

شرارت تو یاد نہیں کون سی کی تھی۔ ویسے میں شرارت نہیں ہوں۔ ویسے بھی وقت نے شرارت کرنی کی اجازت ہی نہیں دی جلد ہی روزگار پر لگا دیا تھا۔

آپ نے کبھی شرارت کی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (29-09-09), شاہ جی 90 (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 09:21 PM   #58
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہی ہی ہی
اب میں کیا جواب دوں!

آپکا قد کتنا ہے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 10:36 PM   #59
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی
اب میں کیا جواب دوں!

آپکا قد کتنا ہے؟
چھے فٹ
جی ہاں پورا چھے فٹ
اور آپ کا قد کتنا ہے؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11)
پرانا 30-09-09, 04:24 AM   #60
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا قد پانچ فٹ چھ انچ ہے۔

آپ پاک نیٹ پر کیسے آئے اور پاک نیٹ کو کیسے پایا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-04-11), شاہ جی 90 (30-09-09)
جواب

Tags
color, کوشش, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, وزیر, لڑکی, نواز شریف, موقع, منتقل, آج, انگلش, انتظامیہ, تعارف, جواب, خوش, درخواست, زندگی, شہر, شاعری, علی, غصہ, غصے, صحافی, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حجاج کے روپ میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش قاسم شاہ خبریں 0 31-10-10 11:51 PM
دلکش خاتون کے روپ میں وائرس کنعان کمپیوٹر کی باتیں 0 12-02-10 06:16 PM
یادوں کے روپ میں سیپ شاعری اور مصوری 1 25-12-08 06:56 PM
گروپ انٹرویو لاسلکی انٹرویوز 34 10-08-08 09:43 AM
فلم گجنی میں عامر خان کا نیا روپ عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger