واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

ثوبیہ جی سے انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-09, 08:18 PM   #46
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شاہ جی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے آپ کی فورم میں شمولیت کے وقت سے کچھ پہلے سے ثوبیہ جی کی آمد کچھ کم ہوگئی ورنہ ایک وقت میں یہ فورم کی جان ہوا کرتی تھیں اور تقریبا ہر تھریڈ میں نظر آیا کرتی تھیں اور ان کا غصہ بہت مشہور تھا آجکل تو بس "السلام و علیکم" تک محدود ہوگئی ہیں لگتا ہے خاموشی کی پریکٹس جاری ہے

شاید باجی کی شادی وادی کا چکر چل رہا ہے
ارے میرے بھائی آپ نے کہا کہ ایک وقت میں فورم کی جان ہوا کرتی تھیں
تو بھائی میرے اب جان نکالنے کا ارادہ تو نہیں کر رہی
دیکھ لو انہوں کے جواب مہیں راجا صاحب نے کہہ دیا کہ شاہ جی نوں تسی پکھا مروا دیو گےیعنی اب مجھے ان کے ہاتھوں مروا دو گے آپ سب مل کہ
ظالموں کجھ خیال کرو نئی تے قاضی آ جائے گا جے
اور اللہ کرے جی ان کی بھی شادی ہو میرے کمبخت پر تھریڈ بنا تھا اب مایہ ناز شخصیت پر بھی بنے گا واہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 08:38 PM   #47
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی خوب یاد دلایا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 08:59 PM   #48
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شاہ جی خوب یاد دلایا
اپنے پائوں پر خود ہی کلہاڑی مار لی ہے میں نے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 11:23 PM   #49
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ناراض ہو اس لئے کوئی سوال نہیں‌کرونگا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 01:36 AM   #50
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غیر متعلقہ مراسلات ختم کردئیے جائیں گے۔ شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 04:11 AM   #51
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی تو ثوبیہ جی نام تو بڑا رعب دار رکھا ہوا ہے میں تو سمجھا تھا کوئی 40 50 سال کی دادی اماں ہوں گی ، میں ایویں ای لحاظ کرتا رہا چلیں اب پھر تیار ھو جائیں

پسندیدہ استاد جس سے بہت محبت ہو

زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں

پسندیدہ شاعر،شعر،ادیب ،کتاب

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں

مستقبل کے ارادے

گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے اور آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتی ہیں

آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں

اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے کیا اپنی منواتی ہیں یا اگلے کے ساتھ متفق ہو جاتی ہیں

۔ تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں

تعلیمی دور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہوا یا سب بہتریں ہے

اپنے اساتذہ اکرام کے بارے میں کچھ بتائیں اور کن سے متاثر ہیں

آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتی اور سمجھ لیتی ہیں؟

آپ فالتو وقت میں کیا کرتی ہیں

جب غصہ آتا ہے تو کیسا برتاوں کرتی ہیں ؟

مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں

سادہ ہیں یا بہت فیشنیبل

جھگڑالو ہیں یا صلح پسند

مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے

زندگی سے کوئی گلہ

مستقبل میں خود کو کہاں دیکھتی ہیں

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے

کیا امید کرتی ہیں آپ کا شوہر کیسا ہو

گھر والوں کی مرضی سے کریں گی یا اپنی مرضی سے

خود کو کیسی بیوی دیکھتی ہیں صلح پسند ہوں گی یا شوہر کو دبا کر رکھنا چاہیں گی

سوالات کی ترتیب الٹی پھلٹی ہے ذرا دراصل نیٹ نے دماغ خراب کیا ہوا ہے اب کون بار بار لکھے غزل جی والے انٹرویو سے ہی کاپی پیسٹ کر دیا ہے اس دفع کوئی بات نہیں یہ سوالات آپ پر بھی لاگو ھوتے ہیں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-12-10), فرخ ظفر (11-12-10), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), سیپ (27-05-09), عروج (02-12-10)
پرانا 27-05-09, 04:13 AM   #52
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی جب پیسٹ نہیں ھوتے تو ایک بھی نہیں اب یک نا شد دو شد
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (30-05-09)
پرانا 27-05-09, 04:26 AM   #53
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایک انٹرویو ختم نہیں تو دوسرا شروع
ویسے ٹھیک کہا آپ نے آئندہ سے ایسا کرتے ہیں ایک ماہ میں صرف ایک انٹرویو، اب خوش
اقتباس:
بھئی ایک بات حقیقیت ہو کہ جب سے میں پاک نیٹ پر آیا ہوں پہلی بار ثوبیہ صاحبہ کو چند الفاظ سے بڑھ کر لکھتے دیکھا ہے ورنہ صرف سلام دعا بس
حیران کر کے رکھ دیا آج تو اس سے اندازہ ہوا کہ ثوبیہ صاحبہ کافی معروف شخصیت ہیں جو پی ٹی وی اور جیو کےپروگراموں میں بھی جا چکی ہین اور اسی غریب غربا لوک
اور شکریہ رازی شکریہ ثوبیہ صاحبہ آپ کا مزید سوالات کےلئے بھی تیار رہیں شلو بھئی رازی پھر شروع ہو جائے
شاہ جی دیکھو فر
اقتباس:
اوئے فیصل جی نوں دھمکیاں ، بڑی ڈادی اے بئی
اقتباس:
اسٹرائیک ختم کرو
ہو گئی جی ھو گئی
اقتباس:
ارے بھائی انٹرویو ثوبیہ جی کا اور میں کیوں بھوکا رہوں
اور ہڑتال آپ لوگوں نے کرنی ہے خبر کراچی والون نے لگانی ہے مجھ غریب کو کس جرم کی سزا دی جائے گی
بھوک ہڑتال رازی کرے گا آپ لوگ دھرنا دینا
ارے میں کیوں بھوک ہڑتال کروں
اقتباس:
ارے بھئی مرنا تو ہے پر پکھا کیا ہے یہ سوچ سوچ کر آدھی جان نکلتی جا رہی ہے پتہ نہیں یہ کیسی موت ہے نہ کوئی وائرس نہ رائفل نہ توپ پتہ نہیں کیا 'بس پکھا سے ڈر لگ رہا ہے ورنہ موت تو برحق ہے
شاہ جی ویاہ تو بعد جدون پین گئے پتا چل جاؤ
اقتباس:
شاید باجی کی شادی وادی کا چکر چل رہا ہے
لڈی پاؤ ہے جمالو لڈی پاؤ
اقتباس:
اپنے پائوں پر خود ہی کلہاڑی مار لی ہے میں نے
سانوں ہن پتہ چلیا اے، ہوووں
اقتباس:
میں ناراض ہو اس لئے کوئی سوال نہیں‌کرونگا
ناراضگی چھڈو سوال پچھو
اقتباس:
غیر متعلقہ مراسلات ختم کردئیے جائیں گے۔ شکریہ
کر دیجئے گا اس مراسلے کو چھوڑ کر
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (30-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 27-05-09, 04:27 AM   #54

رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-05-09, 05:11 PM   #55
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile

جی تو ثوبیہ جی نام تو بڑا رعب دار رکھا ہوا ہے میں تو سمجھا تھا کوئی 40 50 سال کی دادی اماں ہوں گی ، میں ایویں ای لحاظ کرتا رہا چلیں اب پھر تیار ھو جائیں
بیٹا اتنا تو میرا وزن بھی نہیں ہے جتنا بڑا آپ مجھے سمجھ رہے تھےشکر ہے آپ نے مجھے دیکھا نہیں ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پسندیدہ استاد جس سے بہت محبت ہو
میں ہمیشہ سے ہی اپنے ٹیچرز کی فیورٹ اسٹوڈینٹ رہی ہوں کسی ایک کا نام لکھنا بہت مشکل ہے میرے لیئے

زندگی میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا
میں بہت لکی ہوں گھر کی موسٹ وانٹیڈ بچی ہوں اور اللہ پاک کی مہربانی سے بہت معصوم سی شکل ہے تو ہر کسی کو ہی مجھ پر پیار آجاتا ہےویسے امی سب سے ذیادہ پیار کرتی ہیں۔

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں
روتی ہوں اور سوجاتی ہوں

پسندیدہ شاعر،شعر،ادیب ،کتاب
ہر وہ شاعر جسکا شعر اچھا لگے،
شعر بہت سارے پسند ہیں ایک لکھ دیتی ہوں
میں کہتی تھی کہ میرے بعد تم تنہا نہ رہ جاؤ؟
وہ بولا حلقہء یاراں بہت ہے ساتھ دینے کو
اشفاق احمد، بانو قدسیہ،عمیرہ احمداور بہت سارے ہیں
کتابیں بھی بہت ساری ہیں کوئی ایک نہیں

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں
میری امی میری بہت اچھی دوست ہیں اور سب سے قریب بھی

مستقبل کے ارادے
کافی نیک ارادے ہیں
گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے اور آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتی ہیں
امی۔۔۔۔۔امی
آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں
یہی کے سینسیئر
اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے کیا اپنی منواتی ہیں یا اگلے کے ساتھ متفق ہو جاتی ہیں
بحث کرتی ہوں پھر متفق ہوتی ہوں
۔ تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں
میں نے ابتدائی تعلیم گھر میں ہی حاصل کی بچپن میں کافی کمزور سی تھی اور لاڈلی بھی بہت تھی کلاس ون میں ایڈمیشن ہوا پھر کلاس تھری سے جمپ لگائی ،میٹرک سایئنس سے کیا،پھر انٹر پری میڈیکل سے کیا ،ڈاکٹر بننے کا شوق تھا مگر بن نہ سکی پھر گریجوشن میں ہوم اکنامکس لیا اب اردو ادب میں ماسٹرز کرر ہی ہوں اگلے ماہ فائینل ایگزامز ہیں۔اور میں نے بہت سارے شورٹ کورسسز کیئے ہیں
تعلیمی دور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہوا یا سب بہتریں ہے
الحمداللہ کوئی مشکل نہیں ہوئی
اپنے اساتذہ اکرام کے بارے میں کچھ بتائیں اور کن سے متاثر ہیں
اللہ کا شکر ہے مجھے ہمیشہ بہت اچھے اساتذہ ملےمیں آج جو کچھ بھی ہوں ان ہی بدولت ہوں،میں سب سے ہی متاثر ہوں اور سب کی ہی کسی نی کسی بات سے متاثر ہوں

آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتی اور سمجھ لیتی ہیں؟
پاکستان میں بولی جانے والی سبھی زبانیں سمجھ لیتی ہوں اور جہاں تک بولنے کا تعلق ہے تو اردو،پنجابی،سندھی،بلوچی،س رائیکی،فارسی انگریزی وغیرہ بول لیتی ہوں

آپ فالتو وقت میں کیا کرتی ہیں
کبھی فالتوں ہوتی ہی نہیں ہوں ہر وقت کوئی نہ کوئی مصروفیت رہتی ہے
جب غصہ آتا ہے تو کیسا برتاوں کرتی ہیں ؟
چپ چاپ روتی ہوں
مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں
بس یہی کہ اللہ پاک مجھے صرف وہ سب عطا فرمائے جو میرے حق میں بہتر ہو

سادہ ہیں یا بہت فیشنیبل
بہت سادہ ہوں
جھگڑالو ہیں یا صلح پسند
صلح پسندکسی کو بھی کچھ نہیں کہہ سکتی
مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے
ہممممممممممممم میرا ارادہ تو ایم فل اور پھر پی ایچ ڈی کا ہے آگے جو اللہ پاک کو منظور
زندگی سے کوئی گلہ
کوئی گلہ نہیں اللہ پاک نے ہر چیز سے نوازا ہے
جو کچھ مل گیا اس پر شکر گزار ہوں اور جو نہیں ملا اس میں میری ہی کوئی بہتری ہوگی

مستقبل میں خود کو کہاں دیکھتی ہیں
میں تو خود کو پرائم منسٹر کی سیٹ پر دیکھتی ہوں

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب گھر والے چاہیں

کیا امید کرتی ہیں آپ کا شوہر کیسا ہو
بس میرے جیسا ہی ہو،مجھے سمجھ سکے،ایجو کیٹیڈ ہو،
گھر والوں کی مرضی سے کریں گی یا اپنی مرضی سے
سب بتا دوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا میں خالص مشرقی لڑکی ہوں گھر والوں کا فیصلہ ہی میرا فیصلہ ہوگا

خود کو کیسی بیوی دیکھتی ہیں صلح پسند ہوں گی یا شوہر کو دبا کر رکھنا چاہیں گی
نیکسٹ قویسچن پلز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوالات کی ترتیب الٹی پھلٹی ہے ذرا دراصل نیٹ نے دماغ خراب کیا ہوا ہے اب کون بار بار لکھے غزل جی والے انٹرویو سے ہی کاپی پیسٹ کر دیا ہے اس دفع کوئی بات نہیں یہ سوالات آپ پر بھی لاگو ھوتے ہیں
جی بہت شکریہ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-12-10), فیصل ناصر (27-05-09), فرخ ظفر (11-12-10), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (30-05-09), حیدر (10-12-10), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09), عروج (02-12-10)
پرانا 27-05-09, 06:48 PM   #56
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
راجا صاحب جناب کوئی غلطی ہو گئی ہو تو بتا دیں میں معافی مانگ لیتا ہوں
یار جی
پکا لفظ بھی سنا ہوا ہے
پنکھا بھی سنا ہوا ہے
یہ پکھا کیا ہے بھائی کس چیز سے مروانے کا ارادہ ہے کیا اس پکھا کا کوئی توڑ بھی ہے کہ نہیں
کیا یہ کسی رائفل کا نام ہے یا پھر کوئی توپ شوپ ہے ےا کوئی وائرس ہے
ارے مجھے نہیں شریک ہونا ثوبیہ جی کے انٹرویو میں
پتہ نہیں کس چیز سے مروانے کا ارداہ ہے ان کا مجھے
پکھا یہ کیا ہے کچھ ترس کھائو مجھ پر ابھی تو میرا ویاہ بھی نہیں ہوا ظالمو

شاہ جی ڈرتے کیوں ہیں۔
اللہ خیر کرے آپ اتنی آسانی سے نہیں مرنے والے۔۔۔

۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (30-05-09), حیدر (10-12-10), رضی (27-05-09), سیپ (27-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 27-05-09, 07:05 PM   #57
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی ڈرتے کیوں ہیں۔
اللہ خیر کرے آپ اتنی آسانی سے نہیں مرنے والے۔۔۔

۔۔
پلززززززززززززززززززز

سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 27-05-09, 07:45 PM   #58
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
نیکسٹ قویسچن پلز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں بئی جس نے سوالات کرنے ہیں آجائیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), راجہ اکرام (28-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 28-05-09, 11:55 PM   #59
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

starting date of this thread is : 25-05-09, 03:20 PM
Closing date of this thread is 30-05-09
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (29-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 29-05-09, 12:34 AM   #60
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھی کچھ سوالات کے جوابات مرحمت فرمایئے -
1 - آپ بات بات ہر روتی کیوں ہیں ؟
2- آپ کے خیال میں تعلیم کے موجودہ نظام میں کیا کیا خرابیاں ہیں؟
3-آپ کو اپنی یونی ورسٹی میں لڑکی ہونے کے ناطے کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ؟
4- کبھی آپ نے کوشش کی یونی ورسٹی کے چانسلر کو خط لکھ کر پیش آنے والے مسائل سے آگاہ کرنے کی ؟
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (29-05-09), رضی (30-05-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کراچی, پاک, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, نظر, موجودہ, مقابلہ, مسائل, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, دل, رات, زندگی, سال, صراط

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger