واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-09-07, 02:12 PM   #31
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی لڑکی کا انٹرویو پڑھا بہت اچھا لگا ان کے بارے میں جان کر۔ اور میں ان سے صرف ایک سوال پوچھنا چاہوں گا کہ

اگر ان کو محبت اور دوستی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہا جائے تو یہ کس کا انتخاب کریں گی؟

بہت شکریہ آپ کا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:21 PM   #32
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وا جی وا عدنان بھای یہاں آپ خوش و خرم ٹھیک لکھتے ہیں لیکن اگر آپ کو صرف خرم لکھنا پڑھے تو آپ خرب لکھتے ہیں ہا ہا ہا کیا بات ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:21 PM   #33
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عدنان
محبت اور دوستی میں میرا انتخاب دوستی ہی ہوگا۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:36 PM   #34
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
شکریہ عدنان
محبت اور دوستی میں میرا انتخاب دوستی ہی ہوگا۔
بہت شکریہ ارم باجی
لیکن دوستی کو چننے کی وجہ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:38 PM   #35
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
وا جی وا عدنان بھای یہاں آپ خوش و خرم ٹھیک لکھتے ہیں لیکن اگر آپ کو صرف خرم لکھنا پڑھے تو آپ خرب لکھتے ہیں ہا ہا ہا کیا بات ہے
او پائی میں‌تے خرم ای لکھنا سی پر چھیتی وچ خرب لکھیا گیا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:40 PM   #36
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا وہسے ہی مزاق کر رہا تھا سوری جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:45 PM   #37
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا وہسے ہی مزاق کر رہا تھا سوری جناب
اوئے کوئی گل نئیں شہزادیا جا تینوں معاف کیتا ای !

کی یاد کرے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:49 PM   #38
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے کی یاد کرا گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:55 PM   #39
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
ویسے کی یاد کرا گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایہو ای کہ کس سخی نال واہ پیا اے جنہے ایڈی چھیتی معاف کردیتا اے

جا موجاں کر
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 09:33 PM   #40
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا سوالنامہ بھی حاضر خدمت ہے:۔

1۔ آپ مستقبل میں پاکستان آکر جاب یا بزنس کرنے کا اردہ رکھتی ہیں۔ کیا یوکے میں جاب اور بزنس کےلئے آپ کو اپنا مسقبل روشن نظر نہیں آتا؟

2۔ آ پ کو اس فورم کی کونسی ایسی ادا پسند آئی کہ یہیں کی ہو کر رہ گئیں؟

3۔ پاکستان میں حقوق کے حوالے سے خواتین استحصال اور نا انصافی کا شکار ہیں۔ اگر آپ کو جاب اور بزنس کے ساتھ ساتھ پاکساتنی خواتین کی حالت زار کو بہتر بنانے میں اپنا کوئی کردار ادا کرنے کا موقع ملے تو کیا آپ خود کو اس کام کےلئے تیار کر پائیں گی؟

4۔ ہمارے ملک میں شرح خواندگی کا تناسب بہت کم ہے۔ اگر آپ کو پاکستان میں کوئی ایسا پراجیکٹ مل جائے جس سے آپ شرح خواندگی کو بڑھانے میں اپنا حصہ ڈال سکیں تو آپ اس نیک کام میں شامل ہوں گی؟

5۔ اگر زندگی میں کبھی آپ کو پاکستانی سیاست میں کوئی کردار ادا کرنا پڑے تو کیا آپ سیاسی میدان میں کود پڑیں گی؟

پاکستاں کو مستقبل میں کیسا ہونا چاہئیے ۔ ۔ ۔ ۔! آپکے ذہن میں مستقبل کے پاکستان کا کیا تصور ہے؟

فی الحال اتنا ہی۔ ۔ ۔ ۔ ! اگر زندگی نے وفا کی تو باقی سوالات پھر کبھی!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 09:45 PM   #41
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آنے میں کچھ دیر ہو گئی مگر مرضی کے آپکی پاکستانی کہ آپ نے ہمارے اکلوتے سوال کا بھی آدھا جواب دیا
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-10-07, 01:28 PM   #42
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

@ فوٹو جی
آپکے سوالوں کے جواب دینے میں زرا دیر ہو گئی پر مجھے پتہ ہے آپ غصہ نہیں کریں گے۔

1 آپ ایک لڑکی ہے اور آپ کیا سمجھتی ہے کے لڑکی کو کیسا ہونا چاہے
میرے خیال سے لڑکیوں کو ایسا ہونے چاہیے کہ کوئی بھی ان سے بات کرتے ہوئے ڈرے اور انہیں خود پر مکمل بھروسہ اور اعتماد ہونا چاہیے۔ کسی پر امید نہیں لگانی چاہیے۔۔۔ اور یہ صرف لڑکیوں کے لیے نہیں ہے۔ سب کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔

2 کچھ لڑکیاں گھر کے کام سے آفس کے کام کو زیاداہ اہمیت دیتی ہے آپ اس پر کیا کہہ گی

ظاہر ہے نہیں کرنا چاہیے۔ لڑکیوں کو ویسے بھی کام کرنے کی اجازت نہیں ہے، اگر انہیں اجازت ملتی ہے تو انہیں اسکا غلط فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔

3 آپ مجودا پاکستانی حالات کو کیسے دیکھتی ہیں

بہت اچھا سوال ہے۔۔۔ اگلا سوال؟ ہی ہی ہی
مجھے سیاست وغیرہ بالکل پسند نہیں ہے ہاں اتنا ضرور جانتی ہوں کہ جو بھی ہو رہا ہے غلط ہے۔

4 دوستی اور محبت آپ کے نزدیک کچھ نہیں ہے اس کی وجہ ہے

فوٹو جی اسکی وجہ تو مجھے خود بھی نہیں معلوم!

[COLOR="Blue"]5 آخری سوال کروں گا آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتی ہے( یہ سوال ہے اب لڑنا شروع نا کر دینا ہی ہی ہی )

ہی ہی ہی۔۔۔
آپ مجھے تڑی لگا رہے ہیں! (kidding)
انسان! کبھی کبھی لگتی نہیں ہوں پر ہوں میں انسان ہی۔ بھلے قسم لے لیں!

6 ایک اور کیا آپ شاعری پسند کرتی ہے اگر پسند کرتی ہے تو آپ شاعری کو کس نظر سے دیکھتی ہے مطلب اس کا کیا فائدہ یا نقضان ہے

یار میں کوشش تو بہت کرتی ہوں کہ شاعری میں جاؤں ‌پر میرے اوپر سے گزر جاتی ہے اور مجھے نیند آنا شروع ہوجاتی ہے۔
(معافی چاہتی ہوں میں‌جانتی ہوں آپ کے لیے شاعری کتنی اہم ہے)
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-10-07, 01:32 PM   #43
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ ارم باجی
لیکن دوستی کو چننے کی وجہ؟
باجی؟؟؟؟؟؟ میں‌نے جواب نہیں‌دینا!
ہی ہی ہی۔۔۔
دوستی کو چننے کی صرف یہ وجہ ہے کہ آپ نے کوئی ایک چیز چننے کو بولا تھا اب میں محبت کو تو چننے سے رہی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-10-07, 01:48 PM   #44
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

@ zullu
اتنے مشکل سوال!

1۔ آپ مستقبل میں پاکستان آکر جاب یا بزنس کرنے کا اردہ رکھتی ہیں۔ کیا یوکے میں جاب اور بزنس کےلئے آپ کو اپنا مسقبل روشن نظر نہیں آتا؟

اللہ نا کرے میرا کہیں بھی مستقبل تاریک ہو۔ بس پاکستان میں‌رہنا میرا شوق ہے اس لیے واپس آجاؤں گی!

2۔ آ پ کو اس فورم کی کونسی ایسی ادا پسند آئی کہ یہیں کی ہو کر رہ گئیں؟

سب کچھ اردو میں‌تھا اسلیے میں نے رجسٹر کیا پھر جب پوسٹ کرنا شروع ہوئی تو اور بھی مزہ آیا۔

3۔ پاکستان میں حقوق کے حوالے سے خواتین استحصال اور نا انصافی کا شکار ہیں۔ اگر آپ کو جاب اور بزنس کے ساتھ ساتھ پاکساتنی خواتین کی حالت زار کو بہتر بنانے میں اپنا کوئی کردار ادا کرنے کا موقع ملے تو کیا آپ خود کو اس کام کےلئے تیار کر پائیں گی؟

شاید نہیں۔۔۔ اس سے زیادہ اہم کام ہیں‌ پاکستان میں‌کرنے کو! پہلے ہر انسان کو کھانے کو تو ملے۔ جب زندگی ہی نہیں ہوگی تو حقوق کا فائدہ؟

4۔ ہمارے ملک میں شرح خواندگی کا تناسب بہت کم ہے۔ اگر آپ کو پاکستان میں کوئی ایسا پراجیکٹ مل جائے جس سے آپ شرح خواندگی کو بڑھانے میں اپنا حصہ ڈال سکیں تو آپ اس نیک کام میں شامل ہوں گی؟

ہاں یہ کام میں شوق سے کروں گی کیونکہ جب تک تعلیم نہیں ملے گی تو اچھی jobs کیسے ملیں گی۔

5۔ اگر زندگی میں کبھی آپ کو پاکستانی سیاست میں کوئی کردار ادا کرنا پڑے تو کیا آپ سیاسی میدان میں کود پڑیں گی؟

نہیں۔ میں سیاست نہیں کر سکتی اور نا ہی کرنا چاہتی ہوں۔

پاکستاں کو مستقبل میں کیسا ہونا چاہئیے ۔ ۔ ۔ ۔! آپکے ذہن میں مستقبل کے پاکستان کا کیا تصور ہے؟

میں‌اس بارے میں کچھ نہیں‌ کہنا چاہتی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-10-07, 01:51 PM   #45
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
آنے میں کچھ دیر ہو گئی مگر مرضی کے آپکی پاکستانی کہ آپ نے ہمارے اکلوتے سوال کا بھی آدھا جواب دیا
میں‌ نے جواب دے تو دیا تھا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, محبت, معلوم, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, دوست, دعا, ذوالفقار, سوری, شاعری, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو وید عدنان بھائی زبیر انٹرویوز 24 17-10-11 08:15 PM
انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) زبیر انٹرویوز 25 20-03-11 08:04 PM
انٹرویو وید کشور ناھید زبیر انٹرویوز 17 23-12-10 05:07 PM
فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو Real_Light خبریں 6 01-06-09 10:34 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger