|
|
#31 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,102
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو) جاویداقبال تاریخ پیدائش؟ 05/05/1976 اور جائے پیدائش؟ پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ آپ کی تعلیم؟ ایف اے، اورکچھ کمپیوٹرکورسسز آپ کا مشغلہ؟ کتاب بینی آف انٹرنیٹ، کرکٹ پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟ نیلا، چنبیلی، چنبیلی کی خوشبو پسندیدہ موسم اور تہوار؟ بہار، عیدین پسندیدہ رشتہ؟ ماں کا شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟ ہوگئی ہےاورالحمداللہ ایک بچی ہے اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید( ہم ماشاء اللہ گیارہ بہن بھائي ہیں، بھائیوں میں سب سےبڑاہوں، پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟ ابرارالحق، زندگی کوبناء پیارکوئی کیسےگزارے محبوب کی آنکھوں میں بڑی بات ہےپیارے۔ طارق عزیزشو، قرآن مجید، کبوتر پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟ بریانی ، کوئي نہیں الحمداللہ سب کچھ ہی کھالیتےہیں۔ خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟ حقیقت پسندی خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟ دوسرےپربہت جلداعتمادکرلینا کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟ کئی تھی، لیکن ناکامی اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟ خواب دیکھنےپرکوئي پابندی تونہیں، لیکن اگربن گیاتوسب سےپہلےجنتےجھوٹےسیاست دان ہیں انکوگولی مروادوں گا۔ فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟ ابھی توکسی سےاتنی جان پہنچان نہیں ہوئي ہے۔ فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟ مذہب کاسیکشن فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟ گوگل زندہ باد آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟ کوئی خوبی نہیں۔ ناچیزکابندہ ہوں آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟ خامیاں ہی خامیاں ہے۔کیابیان کروں؟ آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟ الحمداللہ بہت خوب بہت انجوائےکیا آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟ کوئي خاص نہیں ۔ ایکدفعہ سکول سےہم دوست بھاگےتواس دن میرےپاؤں پرچوٹ بھی لگ گئی اوراس بات کاگھروالوں کوعلم بھی ہوگیاتوپھرنہ پوچھیں کہ کیادرگت بنی کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) اپنی جان سےپیاری بچی کو اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟ جاسوسی آتی ہی نہیں توکیاکریں گے؟ تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟ محفل میں جاناپسندہے۔ غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟ کوشش کرتاہوں کہ ضبط کرجاؤں۔ پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟ اسکی باتوں کی سچائی کا سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟ کوئی خاص نہیں، ہاں جاگنےکےبعدتوتھ برش دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟ نوید،منظور،مقصود،ماجد آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے (جتنے بھی ہیں سب کے( بیشک اﷲ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں- سورہ الرعد | جاوید اقبال کا بلاگ مستقبل کے ارادے؟ اپنےوطن واپسی کاادارہ ہےاللہ تعالی قبول کرلےاب پردیس میں رہنابہت مشکل ہے۔ ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟ محبت کریں اورمحبت سکھائيں۔ __________________ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا | ڈاکٹرنور (01-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), ام طلحہ (01-10-09), ابن جلال (03-10-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#32 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم شاہ اور جاوید اقبال آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی بہت شکریہ راحیل بھائی کا ایک دفعہ پھر شکریہ جنوں نے یہ دھاگہ شکریہ کیا۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی ابن شیر آپ دوسروں کے بارے میںجان کر خوشی محسوس کرتے رہنا بھئی اپنے بارے میں بھی بتائو جلدی جلدی
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جنکی خوشی کیلئے میں نے یہ دھاگہ دوڑایا وہ پتہ نہیں کہاں غائب ہیں۔
کہاں چلے گئے طارق بھائی؟؟؟؟؟
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (01-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (02-10-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جنکی خوشی کیلئے میں نے یہ دھاگہ دوڑایا وہ پتہ نہیں کہاں غائب ہیں۔
کہاں چلے گئے طارق بھائی؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (01-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (02-10-09), طارق راحیل (01-10-09) |
|
|
#36 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ تو پھر نامکمل رہ گیا چلیں اسے تو سیو کر لیں نا باقی بعد میں Last edited by شاہ جی 90; 01-10-09 at 05:27 PM. |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (01-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی وہ تو نظر ہی آرہا ہے اور ام طلحہ جی طارق بھائی پتہ نہیں دو دن سے کدھر غائب ہیںڈھونڈ کر ذرا لائیں ان کو اور ان کی تو ذرا خبر لیں ،
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (02-10-09), ام طلحہ (01-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
توآپ بھی دے دیں نا!!!!!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (01-10-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), احمدنواز (17-11-09), شاہ جی 90 (01-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (02-10-09), احمدنواز (17-11-09) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() |
معاف کیجئے گا میں آفس میں کام میں مصروفیت کی وجہ سے
اور گھر میں لائٹ جانے اور پھر نیٹ ڈیسکنیکٹ ہو جانے کی وجہ سے حاضر نہ ہو سکا
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, فرض, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, ویب, نظر, محبت, آج, انٹرویو, بھائی, بچپن, بچوں, جواب, درخواست, دعا, زمانہ, علمی, عادت, عجیب, صحت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کاکے کا انٹرویو | محمد کاشف حبیب | انٹرویوز | 3 | 03-04-10 01:34 PM |
| موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 5 | 13-04-09 10:48 AM |
| 36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے | محمدعدنان | گانے | 2 | 29-06-08 09:55 AM |
| طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 10:19 AM |