واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

منتظمین بھائی سے انٹرویو

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-05-09, 12:29 AM   #31
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا سوال ہے طاہر بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:38 AM   #32
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیٹ اتنا بڑا ہے کہ اس میں خریف یا خلیف تلاش کرنا غیر مناسب رویہ ہے۔ کیونکہ اس دنیا میں‌ سارا دارمدار اس بات پر ہے کہ اپ اس وقت کیسے چل رہے ہیں۔ چند دن کے بعد سائٹ آسمان پر پہنچ جاتی ہے اور کچھ دنوں میں دیوالیہ ہو جاتی ہے۔
پاکستان کی آبادی 16 کروڑ ہے اور ہمارے پاس بس 6600 کے قریب اراکین ہیں۔ اس صورت حال میں خریف تلاش کرنے کی بجائے میں مزید اراکین کی بھرتی کو زیادہ اہم سمجھتا ہوں۔

نیٹ پر اچھے اردو فورمز میں سے اردو ویب کی محفل کو میں باقیوں سے بہتر پاتا ہوں۔ ان کا معیار کافی اچھا ہے اور اراکین فورم کے ساتھ مخلص ہیں۔ اگرچہ میں ذاتی طور پر فورمز کی حدوقیود کو بعض اوقات غیر اخلاقی پاتا ہوں لیکن یہ میرا ذاتی خیال ہے کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں‌ہے۔ اور نہ ہی میرا مقصد محفل کی انتظامیہ پر کوئی الزام رکھنا ہے۔ محفل کا ماحول قدرے "پردیسیوں" والا ہے۔

اردو سائٹس میں مجھے اردو پوائنٹ پسند ہے۔ اگرچہ اردو پوائنٹ زیادہ تر تصویری شکل میں‌ہے لیکن یہ ایک ماڈل سائٹ ہے۔ اور میرا خیال ہےکہ نئی سائٹس بنانے والوں کو یہ سائٹ ذہن میں رکھ کر اپنی سائٹس کو تشکیل دینا چاہیے۔ لیکن ایک بات واضح کر دوں کہ اردو پوائنٹ ایک کمرشل سائٹ ہے اور اکیلے شخص کے لیے ایسی سائٹ کو چلانا تقریبا نا ممکن ہے۔ اس لیے اپنی حدود کو بہت پہلے سے واضح کر لینا چاہیے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (22-05-09), wajee (22-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09), طاھر (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 01:07 AM   #33
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھائی آپ سے مزید کیا سوال کروں میں نے سوچھا تھا کہ سوالات سے سوالات نکالوں گا لیکن آپ تو بس پانی میں مدھانی ڈال کر لسی کر دیتے ہیں
پہلے ہی وارننگ دی تھی ان سے پنگا نہ لو - اپنی ذات سے متعلق ایک بھی بات یہ نہیں بتایئں گے چاہے آپ کچھ بھی کرلو - اب پنگا لے ہی لیا ہے تو بھگتو-
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 01:15 AM   #34
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں

تعلیم بہت واجبی سی ہے۔
کتنی واجبی سی ہے ؟ میٹرک ، انٹر، یا پھر پانچویں فیل ؟
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 01:18 AM   #35
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی یہ تو بات ماننی پڑے گی کہ ہمارا فورم بہت اچھا ہے میں آج تک جتنے بھی فورمز پر گیا ہوں رجسٹریشن کروا کے بھاگ آیا مگر پاک نیٹ کو چھوڑ کر نہیں جاؤں گا بھلا اپنے گھر کو کوئی چھوڑ کر جاتا ہے

پاک نیٹ سے میں نے تو بہت کچھ پایا لیکن میں پاک نیٹ کے لئے ابھی تک کچھ نہیں کر پایا
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-05-09), ملک بھائی (22-05-09), منتظمین (22-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11)
پرانا 22-05-09, 01:22 AM   #36
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا سوال ابھی تک جواب کا منتظر ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 01:51 AM   #37
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہمارا سوال ابھی تک جواب کا منتظر ہے
منتظمین بھائی شکایت آ رہی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 02:06 AM   #38
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپکا شکریہ
یہ بتائیں بیٹی کا باپ بننے پر کیا احساس تھا ؟
اور اُس وقت زیادہ پیار کس پر آرہا تھا
میرے لیے پہلی اولاد میں بیٹی یا بیٹا دونوں ہی ایک جیسے تھے۔ بیٹی کا سن کر احساس ذمہ داری بڑھ جانے کا محسوس ہوا تھا۔ بیٹی کو تو اس وقت دیکھا نہیں‌تھا اس لیے فطری طور پر ماں پر پیار زیادہ آیا تھا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), پاکستانی (22-05-09), ملک بھائی (22-05-09), wajee (22-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09), عبداللہ حیدر (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 08:12 AM   #39
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,134
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس فورم پر مختلف ممبران کو دیئے جانے القبات مثلا "اجنبی، پیارا، محتاط، خاص" وغیرہ کا انتخاب کس نے کیا؟ آپنے یا آپ کی ٹیم نے اور ممبران کو یہ القبات کس بُنیاد پر دیئے جاتے ہیں؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 03:08 PM   #40
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اراکین کو یہ القابات دینے کا آئیڈیا تو میرا تھا لیکن ناموں‌کا انتخاب ٹیم نے مل کر کیا تھا۔ اراکین کے ٹیکز عدان بھائی نے بناے تھے ۔ اس میں‌ پیارا کا ٹیگ ابھی بھی متنازعہ سمجھا جاتا ہے، سواتین کے موجودگی کی بناء پر۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-09), فیصل ناصر (22-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 03:15 PM   #41
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سواتین
عبداللہ حیدر ٹھیک ہی کہتے ہیں
اس لفظ کے استعمال پر فورم کی خواتین کے تبصروں کا انتظار ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09), عبداللہ حیدر (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 03:24 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست جوابات دیں ہیں آپ نے میرا مطلب منتظمین نے چلو میرے بھی سوال

آپکو کتنی زبانیں آتی ہیں ؟
پاک نیٹ پر آپکو سب سے زیادہ کونسا ممبر زیادہ پسند ہے ؟ مجھے ہٹا کر
آپ کو کونسے کھانا پکانا آتےہیں؟ کیونکہ جو باہر ہوتے ہیں خود پکاتے ہیں۔۔۔
پاکستان کے علاوہ آپکو کونسا ملک زیادہ پسند ہے ؟

باقی بعد میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 03:53 PM   #43
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سواتین کے موجودگی کی بناء پر۔

تمام مرد حضرات و خواتین گواہ رہیں کہ میں نے منتظمین کو نہیں کہا کہ وہ بھی سواتین کہا کریں
یہ منتظمین نے اپنی مرضی سے سواتین لکھا ہے اور خواتین آج کے بعد آپ مجھ سے شکوہ مت کرنا کہ انجم شاہ سواتین لکھتا ہے اپ فورم کے ذمہ داروں نے بھی خواتین کی جگہ سواتین لکھ دیا ہے اب سواتین جانے منتظمین جانے میں بری الزمہ ہوں
اور منتظمین ابھی میرے سوال رہتے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), wajee (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 05:13 PM   #44
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو بھائی کی خیر نہیں لگتی ۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 06:18 PM   #45
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد علی صّدیقی کا سوال یہاں لگادیا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ کا ذریعہ معاش کمپیوٹر کی کس فیلڈ سے تعلق رکھتا ہے؟
کیا آپ کی وائف بھی کمپیوٹر جانتی ہیں۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-05-09 رضی Sorry not available 1
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, منشور, معلوم, اللہ, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, دل, دبئی, دعا, زندگی, سال, شہر, شخص, عمران, عزت, صلح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger