واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

ام غزل سے انٹرویو ھو جائے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-09, 08:42 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اب جلدی سے جوابات دیجئے ام غزل جی
جی ثوبیہ جی آپ کا انتظار ختم ہوا ،
ویسے آپ کونسی دنیا میں ہوتی ہیں آجکل
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-04-09), رضی (08-04-09), سیپ (08-04-09)
پرانا 07-04-09, 08:43 PM   #32
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,207
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگلہ نمبر انکا ہی ہے ۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-04-09), جیو (07-04-09), رضی (08-04-09)
پرانا 07-04-09, 08:44 PM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
غزل ان ہستیوں میں آپ سید انجم شاہ جو کہ عظیم ہستی ہے کو بھول رہی ہیں
آپ کا شکریہ
جی آپ کو کیسے بھول سکتی ہوں‌،
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 12:27 AM   #34
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باجی ام غزل آپ کا اور تمام دوستوں کا شکریہ آپ سے کچھ سوال پھر ہوتے رہیں گے ابھی میرے پاس وقت کی تھوڑی کمی ہے میں ابھی بس آپ کے جواب دیکھنے کے لیے آیا تھا باجی کچھ لوگوں کا گلہ آیا ہے ایسا کریں آپ انہیں لائن حاضر کر لیں ورنہ مجھے وقت ملے گا تو میں کر لوں گا میرا پاس فورم پہ آنے کے لیے وقت بس ایسا ہی ہوتا ہے ڈنڈی مار کر آتا ہوں آپ سب کی دوستی کھینچ لاتی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-04-09), ملک بھائی (05-05-09), ام غزل (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 04:52 AM   #35
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,696
شکریہ: 8,786
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ٍٍجی میرا تعلق گجرات سے ہے
اچھا جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Last edited by عبداللہ حیدر; 08-04-09 at 04:54 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 08-04-09, 06:58 AM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں آپ بھی گجرات سے ہیں ؟؟؟؟؟ آپ کے جواب سے تو یہی لگا باقی واللہ اعلم
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-04-09)
پرانا 08-04-09, 11:33 AM   #37
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ہتا ہے
کوشش تو کی ہے کہ سب سوالوں کے جواب دے سکوں ، اب نمبروں کا انتظار رہے گا۔
اتنا اچھے انداز سے سوالات حل کئے ہیں کہ شاید نمبر مقرر کرنے سے جوابات کی وقعت محدود ہو جائے۔ اس لئے میرے خیال میں جتنے نمبر آپ کے دل میں‌ آئیں‌ وہ آپ کے۔

لیکن جوابات سے زیادہ آپ کے خیالات نے متاثر کیا ہے۔
آج کے اس پر فتن دور میں جب ہر انسان دوسرے سے آگے نکلنے اور دوسروں کی ٹانگیں کھینچنے میں لگا ہوا ہے۔ دنیاوہ سٹیٹس ہی سب کا مطمح نظر ہے۔ گھر اور گھریلو زندگی سے بغاوت کا سیلاب چل پڑا ہے۔
حقوق کی نام نہاد جنگ میں خاندان کا ادارہ تباہی کا سفر شروع کر چکا ہے ،

اس دور میں آپ کے خیالات نا صرف قابل صد افتخار و تحسین ہیں بلکہ قابل تقلید بھی ہیں ۔ آج امت کو اچھی ماؤں کی جتنی ضرورت ہے اتنی شاید کسی اور چیز کی نہیں ۔

اللہ آپ کو ہدایت کے اعلی مراتب پر فائز کرکے، آمین
اللہ آپ کی تمام نیک تمناؤں کو پورا کرے۔ آمین
اللہ آپ کی اولاد کو آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنائے۔ آمین

اور تمام بہنوں کو آپ کے خیالات سے متفق ہونے اور ان کے مطابق اپنے لئے لائحہ عمل طے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

اپنے اللہ سے لو لگائیے ۔
میرے لئے خصوصی ہدایت کی دعا کی التماس ہے ۔

۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مزمل فاروق (21-05-09), ام غزل (08-04-09), رضی (08-04-09), عروج (23-12-10)
پرانا 08-04-09, 12:17 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا بہت بہت شکریہ ،
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 08-04-09, 01:08 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ جوابات مزاہ آ گیا زبردست
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-04-09), رضی (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 03:43 PM   #40
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
جی ثوبیہ جی آپ کا انتظار ختم ہوا ،
ویسے آپ کونسی دنیا میں ہوتی ہیں آجکل
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھا لگا آپ کا انٹر ویو پڑھ کر
میری مصرو فیات آجکل بڑھ گئی ہیں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-04-09), ام غزل (08-04-09), رضی (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 04:12 PM   #41
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناظمہ صاحبہ کا انٹرویو تو پڑھ لیا اور ماشاء اللہ سب کو بہت پسند بھی آیا

اب باری ہے ’’بہترین ممبر‘‘ کی

تیار رہیئے گا۔۔۔۔ فارمیٹ یہی یوز کیا جا سکتا ہے۔

کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-04-09), رضی (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 04:25 PM   #42
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,207
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ناظمہ صاحبہ کا انٹرویو تو پڑھ لیا اور ماشاء اللہ سب کو بہت پسند بھی آیا

اب باری ہے ’’بہترین ممبر‘‘ کی

تیار رہیئے گا۔۔۔۔ فارمیٹ یہی یوز کیا جا سکتا ہے۔

کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
میرے مطابق اس کے لیے اہک الگ سے موضع ہو نا چاہیے اور اس میں انٹرویو کی فارمیٹ ہو جس کو دینا ہے وہاں پر پوسٹ کر دے نہ کہ سب سے باری باری لیا جائے سارے یوسرز برابر ہیں ۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-04-09), رضی (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 04:28 PM   #43
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھا لگا آپ کا انٹر ویو پڑھ کر
میری مصرو فیات آجکل بڑھ گئی ہیں
مہمانوں کی آمدورفت بڑھ گئی ہے کیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (08-04-09), سیپ (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 04:39 PM   #44
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مہمانوں کی آمدورفت بڑھ گئی ہے کیا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بس کچھ ایسا ہی ہے

سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-04-09), ام غزل (08-04-09), رضی (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 05:22 PM   #45
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
میرے مطابق اس کے لیے اہک الگ سے موضع ہو نا چاہیے اور اس میں انٹرویو کی فارمیٹ ہو جس کو دینا ہے وہاں پر پوسٹ کر دے نہ کہ سب سے باری باری لیا جائے سارے یوسرز برابر ہیں ۔
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-04-09), وسیم (08-04-09), رضی (08-04-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, فورمز, پوسٹ, پسند, نظر, موقع, آدمی, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, تاج, تحریر, جھوٹ, جواب, حل, حال, زندگی, زرداری, شخص, عقل, غزل, صاحبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
جان جوکھوں میں پڑی ھو تو غزل ھوتی ھے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 01:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 08:06 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger