واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو وید پاکستانی لڑکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 07-09-07, 11:55 PM   #16
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
کون کہتا ہے ارم بزدل ہے ، فوٹو ٹیک بھائی آپ کی خیر نہیں ارم کو ٹھیک ہو لینے دیں پھردیکھیں آُ کی کیسے واٹ لگا تی ہیں
زبیر جی! میں فوٹو بھائی کے ساتھ ہوں۔ آپ پاکستانی لڑکی کو اُکسانے کی کوشش کر رہے ہیں تو میں فوٹو بھائی کی پوری پوری ھیلپ کروں گا۔ ابھی آپ دونوں کو ہمارے واٹ شاٹ بھی لگیں گے۔ آپ فوٹو بھائی کو اکیلا نہ سمجھیں۔ آپ کو پتہ ہونا چاہئیے ہم دونوں ایک ہی شہر میں رہتے ہیں!!!!!!!!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 09:46 AM   #17
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا مطلب ہے یہاں پر اب گروپ بازی ہو گی،
کوئی گل نئیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 09:52 AM   #18
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
پاکستانی لڑکی کا انٹرویو اچھا ہے! سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی سب کی پسند ایک ہوتی ہے۔ ہر کوئی اپنی پسند اور اپنی سوچ کے حوالے سے آزاد ہے۔ ایک بات پاکستانی لڑکی کی مجھے بہت پسند آئی اس سارے انٹرویو میں اور وہ یہ کہ اس نے جو کچھ بھی کہا وہ بالکل سچ لگتا ہےِ ۔ جیسی وہ باہر سے نظر آ رہی ہیں اندر سے بھی ویسی ہی ہیں! یہ میرا اندازہ ہے لیکن اصل تو اُن کو پتہ ہے یا آللہ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ !
جناب کیا مطلب ہے آپ کا ہم نے جو کچھ بتایا کیا وہ غلط تھا
اور کیا ہم باہر سے اندر کی طرح نہیں ہیں؟
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-07, 09:53 AM   #19
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری دعا ہے کہ خدائے بزرگ و برتر آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 02:02 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
فوٹو بھائی! پلییییییز! یہ انٹرویو پاکستانی لڑکی کا تھا یا آپ کا؟

!!!!!!!
بات تو سب کی ہو رہی ہے نا ہمارا بھی تو انٹر ویو ہوا ہے نا اس کا مطلب کیا بنتا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-09-07, 03:36 PM   #21
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشااللہ پاکستانی آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اور اچھا لگا ۔سب سے پہلے تو میں یہ کہوں گا کہ آپ کی اردو پڑھ کر آج یقین ہو گیا کہ آپ نے واقع ساتھ سال سے اردو نہ بولو اور نہ پڑھی۔آپ کے انٹرویو میں مجھے آپ کی کسی بات سے اختلاف نہیں ہے کیونکہ یہ آپ کا انٹرویو تھا اور ہر چیز کو آپ کیسے دیکھتی ہیں اور کس سوال کا کیا جواب ہے اور ہونا چاہیے اور بات کا جواب آپ کے الفاظ ہی دے سکتے تھے۔

ابھی آج واپسی ہوئی ہے اس لئے باقی دوستوں کے جوابات و سوالات ابھی نہیں پڑھ سکا ان پر تبصرہ بعد میں کروں گا۔ابھی کے لئے یہ سوال ہے کہ آپ کی موجودہ پاکستان اور پاکستانی کے بارے میں کیا رائے ہے۔
اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور خوش رہیں۔والسلام علیکم
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-09-07, 03:52 PM   #22
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں آپ کی با ت سے اتفاق کروں گا ، پاکستانی بھائی اللہ ان کو خوش رکھے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 03:39 PM   #23
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
واہ جناب مزہ آگیا آپ کے بارے میں جان کر چند چیزوں میں‌آپ کو میں نے اپنے جسیا ہی پیا ہے جیسا کہ غصہ کی حالت ۔ خواب اور حقیقت میں چھپا پاگل پن ، ویسے آپ کی تحریر مجھے بتاتی ہے کہ آپ کا پیدائش کا مہینہ جون یا جولائی رہا ہوگا، ویسے بعد کا کوئی پتا نہیں اس کے علاوہ آپ کچھ کچھ عادات رانا صاحب سے بھی ملتی جلتئ ہیں جیسا کہ پہلی ملاقات میں‌مقابل کی آنکھوں پر غور کرنا ، اس سلسلے میں میں نے رانا صاحب سے بھی التجا کی تھی اور آپ سے بھی کروں گا کہ پہلے ملاقات میں میری آنکھوں میں‌ جانکھنے کی کوشش نہیں کریے گا کیوں کہ یہ آنکھیں بہت کچھ کر سکتی ہیں آپ کو غصہ جلدی آتا ہے اس لیے مجھے جلدی نکلنا چاہیے ویسے یہ عادت اگر میرا اندازہ درست ہے آپ کے پیدائش کے ماہ کے بارے میں تو آپ کے لیے خطرناک عادت ہے۔ اس سے گریز کریں اس سلسلے میں آپ سے ایک سوال

M بھائی کون ہیں فورم پر؟
بہت شکریہ آپکا۔
میں اکتوبر میں پیدا ہوئی تھی جون یا جولائی میں نہیں۔
M بھائی۔۔۔ وہ ہیں جن کا نام لکھنے میں بہت مشکل لگتا ہے مجھے۔ منتظمین :D
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 03:41 PM   #24
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
پاکستانی لڑکی کا انٹرویو اچھا ہے! سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی سب کی پسند ایک ہوتی ہے۔ ہر کوئی اپنی پسند اور اپنی سوچ کے حوالے سے آزاد ہے۔ ایک بات پاکستانی لڑکی کی مجھے بہت پسند آئی اس سارے انٹرویو میں اور وہ یہ کہ اس نے جو کچھ بھی کہا وہ بالکل سچ لگتا ہےِ ۔ جیسی وہ باہر سے نظر آ رہی ہیں اندر سے بھی ویسی ہی ہیں! یہ میرا اندازہ ہے لیکن اصل تو اُن کو پتہ ہے یا آللہ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ !
شکریہ zullu بےفکر رہیں میں نے سب سچ ہے بتایا ہے! :D
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 03:46 PM   #25
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
ابھی آج واپسی ہوئی ہے اس لئے باقی دوستوں کے جوابات و سوالات ابھی نہیں پڑھ سکا ان پر تبصرہ بعد میں کروں گا۔ابھی کے لئے یہ سوال ہے کہ آپ کی موجودہ پاکستان اور پاکستانی کے بارے میں کیا رائے ہے۔
اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور خوش رہیں۔والسلام علیکم

ہی ہی ہی۔۔۔
موجودہ پاکستان ہر لحاظ سے دوسرے ممالک سے بہتر ہے۔۔۔ اگر نہیں بھی ہے تو مجھے پسند ہے اور پاکستانی۔۔۔۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 03:49 PM   #26
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
بہت خوب آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی لیکن افسوس بھی ہوا آپ کے دو جوابوں سے مجھے بہت زیادہ اختلاف ہے ایک تو دوستی کیا ہے کا جو آپ نے جواب دیا ہے اور دوسرا جو محبت کے بارے میں آپ نے جواب دیا ہے

ہی ہی ہی ہی
اس کے ساتھ ہی اللہ دے والے
اگر اجازات ہو تو کچھ سوال میں بھی کروں
فوٹو جی مجھے واقعی بہت افسوس ہے کہ آپکو میری بات بری لگی لیکن میں کیا کر سکتی ہوں!
آپ ضرور سوال کریں آپکو بھلا کوئی منع کر سکتا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 03:51 PM   #27
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ!
میں یہ انٹرویو دینے دے ڈر رہی تھی پر آپ لوگوں نے اسے میری توقعات سے زیادہ پسند کیا ہے! شکریہ
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 04:06 PM   #28
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی لڑکی! میں آپ کے لئے کافی لمبا چوڑا سوالنامہ تیار کر رہا ہوں!
فی الحال میر سوال یہ ہے کہ :۔

آپ کے مستقبل میں کیا ارادے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 01:49 PM   #29
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہی ہی ہی۔۔۔
اس وقت تو میں BBA کر رہی ہوں پھر MBA اور اسکے بعد پاکستان میں پہلے تو job پھر ہو سکتا ہے کوئی بزنس اسٹارٹ کروں۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 02:03 PM   #30
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جی پتہ چلا ہے کے پاکستانی لڑکی ٹھیک ہو کر آ گی ہے تو پھر ہو جائے تیار

1 آپ ایک لڑکی ہے اور آپ کیا سمجھتی ہے کے لڑکی کو کیسا ہونا چاہے
2 کچھ لڑکیاں گھر کے کام سے آفس کے کام کو زیاداہ اہمیت دیتی ہے آپ اس پر کیا کہہ گی

3 آپ مجودا پاکستانی حالات کو کیسے دیکھتی ہیں

4 دوستی اور محبت آپ کے نزدیک کچھ نہیں ہے اس کی وجہ ہے (اس کا جواب آپ کی مرضٰ پر ہے آپ دے یا نا دے)
5 آخری سوال کروں گا آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتی ہے( یہ سوال ہے اب لڑنا شروع نا کر دینا ہی ہی ہی )

6 ایک اور کیا آپ شاعری پسند کرتی ہے اگر پسند کرتی ہے تو آپ شاعری کو کس نظر سے دیکھتی ہے مطلب اس کا کیا فائدہ یا نقضان ہے

شکریہ یہ ہی کافی ہے میرے خیال سے شکریہ
پھر شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, محبت, معلوم, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, دوست, دعا, ذوالفقار, سوری, شاعری, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو وید عدنان بھائی زبیر انٹرویوز 24 17-10-11 08:15 PM
انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) زبیر انٹرویوز 25 20-03-11 08:04 PM
انٹرویو وید کشور ناھید زبیر انٹرویوز 17 23-12-10 05:07 PM
فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو Real_Light خبریں 6 01-06-09 10:34 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger