واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو خلیل بھائی کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-09, 07:53 PM   #16
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,967
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی اس بار اکیلے مت جانا بلکہ بھابی کو بھی ساتھ لیکر جانا اور اٹلی سے ہوتے ہوئے اسد کے پاس بھی کچھ دن رہ کر آنا ویسے شجاعت بھی اب آپ والی باتیں کرتا ہے :P لیکن ابھی واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں اسکا ہاں لیکن وہ سر توڑ کوشش میں مگن ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 04-10-09, 08:40 PM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واپس آنے کے لیے دل گردہ چاہیے بھائی جان
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 04-10-09, 08:53 PM   #18
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,967
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی بجا ارشاد فرمایا 13 لاکھ اب ہر کوئی آپ جیسے تو نہیں نا چھوڑ کر آسکتا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 04-10-09, 10:26 PM   #19
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی کی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب خلیل بھائ میرا سوال کچھ دنوں‌کے بعد منظر عام پر آئے گا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 04-10-09, 10:35 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=پاکستانی لڑکی;223563]شادی ہوئی ہے اور نہیں بھی، اسکا کیا مطلب ہے؟

خلیل بھائی السلام علیکم
میرا سوال بھی یہی ہے کہ آپ نے لکھا کہ شادی ہوئی بھی ہے اور نہیں بھی اگر اس کا مطلب
بتا دے تو بہت شکریہ،،،،،،،،،،اگر آپ ضروری سمجھے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 04-10-09, 10:41 PM   #21
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=عامرشہزاد;223699]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
شادی ہوئی ہے اور نہیں بھی، اسکا کیا مطلب ہے؟

خلیل بھائی السلام علیکم
میرا سوال بھی یہی ہے کہ آپ نے لکھا کہ شادی ہوئی بھی ہے اور نہیں بھی اگر اس کا مطلب
بتا دے تو بہت شکریہ،،،،،،،،،،اگر آپ ضروری سمجھے
چھوڑیں بھائی کوئی اور سوال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 03:00 AM   #22
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔

مگر میرا سوالات سب سے الگ ہوں گے کیونکہ آپ بندے ہی الگ ہیں۔

1۔آپ کو پاکستان سے کس قدر محبت ہے؟
یہ تو میں جانتا ہوں کہ آپ کو اقبال سے محبت ہے
2۔ آپ کو اقبال کیوں پسند ہیں، کب پسند آئے اور آپ نے انکا کتنا مطالعہ کیا ہے؟
3۔ اگر اقبال کے بارے میں کوئی الٹے سیدھے الفاظ بولے تو آپکا کیا رد عمل ھوگا؟
4۔ اقبال اور جناح میں سے کیا فرق ہے آپکی نظر میں اور ان میں سے کون بہتر تھا؟

جوانوں کو سوزِ جگر بخش دے
میرا عشق میری نظر بخش دے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-10-09), محمدعدنان (05-10-09), راجہ اکرام (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 05-10-09, 03:58 PM   #23
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
بہت شکریہ بھائی جان
اقتباس:
مگر میرا سوالات سب سے الگ ہوں گے کیونکہ آپ بندے ہی الگ ہیں۔
آپ بھی میرے لیے محترم ہیں۔
اقتباس:
1۔آپ کو پاکستان سے کس قدر محبت ہے؟
بھائی جان جتنی نفرت مجھے پاکستان سے تھی شاید کسی سے نہ ہو۔
لیکن باہر جا کر دیکھا تو مجھے جتنی محبت پاکستان سے ہے شاید ہی کسی اور سے ہو۔
اقتباس:
یہ تو میں جانتا ہوں کہ آپ کو اقبال سے محبت ہے
2۔ آپ کو اقبال کیوں پسند ہیں، کب پسند آئے اور آپ نے انکا کتنا مطالعہ کیا ہے
؟
میں جب
3rd year
میں تھا تو میں نے اس وقت پہلی دفعہ شکوہ جواب شکوہ پڑھا تو میں سو نہ سکا۔ اور وہ دن اور آج کا دن میں اب سو نہیں سکتا میں جاگ گیا ہوں۔ علامہ جی کو میں اپنا مرشد جی کہتا ہوں۔ میں بہت کمزور تھا بہت ڈرتا تھا پر ان کی باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا مجھے اپنا آپ پتا چلنے لگا کہ میں کیا ہوں اور کیا کہ سکتا ہوں۔ یار آپ امیجن نہیں کر سکتے ہیں میں کتنا بدل گیا ہوں۔ اور سب سے بہت بڑی بات جو مجھے اسلام کی ٹھیک معنوں میں سمجھ آئی ہے کسی بھی عالم کے بغیر علامہ کی شاعری نے مجھے سمجھا دیا ہے شاید آپ دیکھتے ہوں کے کہ اسلام سیکشن میں میرے جواب بے باک ہوتے ہیں۔ میں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ میرے استاد علامہ جی ہیں اور یقین کریں کے مجھے وہ خواب میں پتا نہیں کتنی بار مل چکے ہیں۔

اقتباس:
۔ اگر اقبال کے بارے میں کوئی الٹے سیدھے الفاظ بولے تو آپکا کیا رد عمل ھوگا؟

بھائی بہت سے لوگوں سے پہلے میں لڑائی لیتا تھا۔ کہ علامی شراب پیتے تھے ایسے ویسے بس اب میں جان چکا ہوں کہ علامہ کیا ہیں اس لیے کسی سے بحث نہیں کرتا
اقتباس:
اقبال اور جناح میں سے کیا فرق ہے آپکی نظر میں اور ان میں سے کون بہتر تھا؟
علامہ کا اصل شاہین میرے قائد ہیں اور میں تو دونوں سے لگاتار محبت کرتا ہوں

جوانوں کو سوزِ جگر بخش دے
میرا عشق میری نظر بخش دے
ہمت ہے تو کر پیدا فردوس برین اپنا
مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (05-10-09), نورالدین (05-01-11), رضی (06-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عامرشہزاد (06-10-09), عبدالقدوس (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 06:44 PM   #24
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ خلیل بھائی مزا آگیا آپ کے بارے میں پڑھ کے
اور بہت اچھا بھی لگا آپ کے بارے میں جان کر
لیکن ایک دو جوابات آپ کی طرف سے جان کر مجھے عجیب سا لگ رہا ہے اور انشاء اللہ میں بعد میں بتائوں گا

اور ممبرز کہاں‌چلے گئے بھئی خلیل بھائی سے سوالات کریں ان کی چھٹی منسوخ کرواکر ان کو واپس لایا ہوں انٹرویو کے لئے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (05-10-09), محمدخلیل (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عامرشہزاد (06-10-09)
پرانا 05-10-09, 09:02 PM   #25
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا سوال ہے کہ؛

فرض کریں آپ ایک صبح جاگیں اور آپکو پتہ چلے کہ 2 سو سال پیچھے پہنچ گئے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (05-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 05-10-09, 09:47 PM   #26
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,967
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگرآپ کسی کو قتل کرنے کی اجازت ہوتی تو آپ کس کو قتل کرتے؟(میرے علاوہ )
اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو سب سے پہلا کام کیا کریں گے؟
اگر آپ کو سڑک پر 100 ڈالر کا نوٹ اور ایک ایسا کاغذ جس پر نصیحت لکھی ہو ملیں تو کس کو اٹھائیں گے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (07-10-09), نورالدین (05-01-11), محمدخلیل (05-10-09), محمدعدنان (05-10-09), عامرشہزاد (06-10-09)
پرانا 05-10-09, 09:49 PM   #27
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,967
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک سوال // بھابی سے کبھی جوتے بھی پڑے ہیں یا ویسے ہی گنجے ہوتے جارہے ہو؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (07-10-09), محمدخلیل (05-10-09), محمدعدنان (05-10-09), عامرشہزاد (06-10-09)
پرانا 05-10-09, 10:00 PM   #28
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میرا سوال ہے کہ؛

فرض کریں آپ ایک صبح جاگیں اور آپکو پتہ چلے کہ 2 سو سال پیچھے پہنچ گئے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟
میں جادوگر بن جاوںگا نئی ٹیکنا لوجیز لے کر
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (07-10-09), محمدعدنان (05-10-09), عامرشہزاد (06-10-09), عبدالقدوس (05-01-11)
پرانا 05-10-09, 10:02 PM   #29
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[
اقتباس:
QUOTE=عبدالقدوس;224386]اگرآپ کسی کو قتل کرنے کی اجازت ہوتی تو آپ کس کو قتل کرتے؟(میرے علاوہ )
امریکہ کے کتے ہو

اقتباس:
اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو سب سے پہلا کام کیا کریں گے؟
سب سے پہلا کام یہ کرونگا کہ بانگِ درا کو نصاب میں شامل کر دونگا

اقتباس:
اگر آپ کو سڑک پر 100 ڈالر کا نوٹ اور ایک ایسا کاغذ جس پر نصیحت لکھی ہو ملیں تو کس کو اٹھائیں گے؟
[/QUOTE]

100 ڈالر کو
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-01-11), محمدعدنان (05-10-09), عبدالقدوس (06-10-09), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 05-10-09, 10:03 PM   #30
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایک سوال // بھابی سے کبھی جوتے بھی پڑے ہیں یا ویسے ہی گنجے ہوتے جارہے ہو؟
ویسے ہی یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
فورمز, کمپیوٹر, پیارے, پوسٹ, پاک, پسند, پسندیدہ, ڈاٹ, لوگ, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انتظامیہ, استاد, بہترین, بھائی, تعلیم, تعارف, جھوٹ, خصوصی, دوست, دل, زندگی, شہر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 02:59 PM
میرا پہلا انٹرویو آواز کے لیے تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 189 31-10-10 03:03 AM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 06:25 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 01:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger