واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 02:12 PM   #16
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ فاروق
بہت مزا آپ کا انٹرویو پڑھ کر
بہت اچھا انٹرویو دیا۔۔
مبارکا ں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:21 PM   #17
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب اور فاروق صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ ماشاءاللہ آپ جیسے قابل حضرات یہاں موجود ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:33 PM   #18
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ اپ بھائیوں نےمیرا مان رکھ لیا۔ اتنے خلوص اور شوق سے کوئی دھاگہ بنایا جائے اور کوئی اس میں نہ آئے کسی بھی وجہ سے تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے۔شکریہ،
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ابن جلال (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:34 PM   #19
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ فاروق
بہت مزا آپ کا انٹرویو پڑھ کر
بہت اچھا انٹرویو دیا۔۔
مبارکا ں
نوکری کا انٹرویو تھا کیا؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (01-10-09), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ابن جلال (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:38 PM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی توبچے اور آپ کی بھابی گھر آ چکی ہیں اب باقی کا وقت ان کا
انشااللہ جیسے ہی نیکسٹ ٹائم آن لائم ہوا یہاں آ کر سب سوالوں کے جواب دوں گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (30-09-09), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (30-09-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:57 PM   #21
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
نوکری کا انٹرویو تھا کیا؟؟؟
اچھا تو آپ فری میں انٹر ویو لے رہی تھیں ہمارا اب جاب کےلئے دوبارہ انٹر ویو دینا پڑیگا لو دسو یار ،
لو بتائو یار
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (09-10-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 02:58 PM   #22
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ابھی توبچے اور آپ کی بھابی گھر آ چکی ہیں اب باقی کا وقت ان کا
انشااللہ جیسے ہی نیکسٹ ٹائم آن لائم ہوا یہاں آ کر سب سوالوں کے جواب دوں گا
ہم آپ کا شاہ جی انتظار کرینگے طیعت ٹھیک ہو گئی ہے شاہ جی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (09-10-09), طارق راحیل (01-10-09)
پرانا 30-09-09, 03:00 PM   #23
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ اپ بھائیوں نےمیرا مان رکھ لیا۔ اتنے خلوص اور شوق سے کوئی دھاگہ بنایا جائے اور کوئی اس میں نہ آئے کسی بھی وجہ سے تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے۔شکریہ،
ام طلحہ جی اب تو آپ شرمندہ کر رہی ہیں ، بہنیں تو اللہ تعالیٰ کی دین ہوتی ہیں اور ہی پیار ہر کسی کو نہیں‌ملتا ، اگر بھائی بہنوں کے ساتھ شریک نہیں ہونگے تو پھر کون ہو گا،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (30-09-09), احمدنواز (17-11-09), راجہ اکرام (30-09-09), شاہ جی 90 (09-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 03:02 PM   #24
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب اور فاروق صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ ماشاءاللہ آپ جیسے قابل حضرات یہاں موجود ہیں
مجھے بے شک قابل کہہ لو لیکن ڈاکٹر صاحب کو قابل نہ کہنا ان کو اپنی تعریف سننے کی عادت نہیں وہ ٹیکا لگا دیں گے نہیں تو ،

ہاہاہاہا
مذاق کر رہا تھا ڈاکٹر صاحب

اور ابن شیر بھائی آپ کے انٹر ویو کا انتظار کر رہے ہیں جلدی جلدی اپنا انٹر ویو دو پھر ویکنسی بہت کم ہیں ناں اس لئے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (17-11-09), شاہ جی 90 (09-10-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 03:29 PM   #25
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ابھی توبچے اور آپ کی بھابی گھر آ چکی ہیں اب باقی کا وقت ان کا
انشااللہ جیسے ہی نیکسٹ ٹائم آن لائم ہوا یہاں آ کر سب سوالوں کے جواب دوں گا
یہ بات بہت اچھی کی۔چلیں انتظار رہے گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (01-10-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (09-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 03:32 PM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ اپ بھائیوں نےمیرا مان رکھ لیا۔ اتنے خلوص اور شوق سے کوئی دھاگہ بنایا جائے اور کوئی اس میں نہ آئے کسی بھی وجہ سے تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے۔شکریہ،
مجھے اس دھاگے کے بارے میں پتہ ہی نہیں تھا۔ طارق بھائی نے بہت اچھا دھاگہ بنایا ہے مجھے بہت پسند آیا سب کے بارے میں جاننے کو ملے گا مجھے اگر پہلے پتہ ہوتا تو میں ضرور یہاں آتا بہت شکریہ آپ کا بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ام طلحہ (30-09-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (09-10-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 03:50 PM   #27
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
مجھے اس دھاگے کے بارے میں پتہ ہی نہیں تھا۔ طارق بھائی نے بہت اچھا دھاگہ بنایا ہے مجھے بہت پسند آیا سب کے بارے میں جاننے کو ملے گا مجھے اگر پہلے پتہ ہوتا تو میں ضرور یہاں آتا بہت شکریہ آپ کا بھی
تو بھائی ابھی اپنے بارے میں لکھو ناں ہم انتظار کر رہے ہیں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (01-10-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 04:04 PM   #28
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
تو بھائی ابھی اپنے بارے میں لکھو ناں ہم انتظار کر رہے ہیں
میں نے اپنے بارے میں لکھا تو اس دھاگے کی اہمیت کم ہو جائے گی۔ سب یہ سوچیں گے یہ ایسے لوگ بھی انٹریو دیے سکتے ہیں ہا ہاہا
باقی سب کا پڑھ لینے دیں کچھ نقل مار کر لکھ لوں گا ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-09-09), رانا امر (12-11-09), شاہ جی 90 (01-10-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 07:08 PM   #29
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)

سید انجم عباس نقوی

تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟

3 جنوری 1980 سیالکوٹ

آپ کی تعلیم؟

خود اندازہ لگائیں

آپ کا مشغلہ؟

عوامی مسائل پر لکھنا اور خون کا عطیہ کرنا اور لوگوں کو خون کا انتظام کر کے دینا

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟

سفید، موتیا ، مٹی کی خوشبو

پسندیدہ موسم اور تہوار؟

بہار اور عید الفطر

پسندیدہ رشتہ؟

ماں اور بیٹی کا

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟

شادی ساڑھے ساڑھے چار سال ہو چکے ہیں اور ایک بیٹی ہے افراء بتول زہرہ

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(

اللہ کا کرم ہے

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟

کوئی بھی نہیں یا یہ کہہ لیں کہ کبھی وقت نہیں ملا کہ توجہ کروں

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟

راج ماش کی دال اور چاول پسند ہے اور بھنڈی اور کریلے سخت ناپسند ہیں

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟

دوستی میں انتہا تک جانا اور اپنی ضد پر قائم رہنا چاہے نقصان ہو جائے

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟

غصہ میں جلدی آنا

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟

سوال کی نوعیت واضح فرمائیں

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟

کچھ بھی نہیں کروں گا

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟

ظالمانہ سوال سب ہی پیار کرنے والے ہیں اس لئے سب ہی اچھے ہیں

فورم کا پسندیدہ سیکشن؟

جہاں چھیڑ خانی ہو رہی ہو

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟

گھومتے پھرتے آ گیا دلچپسی کوئی نہ لی پھر ایک دن چکر لگانے آیا تو یہیں کا ہو کر رہ گیا

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟

کوئی بھی نہیں

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟

لاتعداد ہیں

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟

بہت ہی اچھے مگر لوٹ نہیں سکتے

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟

کلاس روم میں ایک لڑکے کا سر پھاڑا تھا اور گھر آ کر بھائی سے خوب پھینٹی کھائی تھی

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) ‌

کسی کو بھی نہیں
جو گزر گیا اسے یاد نہیں کرنا جو آنے والا ہے جب آئے گی تب دیکھی جائے گی

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟

سگریٹ بہت زیادہ پیتا ہے یہ شخص (یہ انکشاف ہو گا)

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟

تنہائی پسند

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟

اپنی بیٹی سے شرارتیں کرتا ہوں اگر گھر نہین تو فون پر باتیں کرتا ہوں

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟

گفتگو کا

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
یاد نہیں کبھی‌ غور نہیں کیا

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟

صرف چند ایک ہیں

آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
(جتنے بھی ہیں سب کے
(

http://nawaiadab.com/anjumshah/

مستقبل کے ارادے؟

زندگی کا پتہ نہیں اور جب وقت آئے گا تب دیکھا جائے گا پہلے سے ٹینشن نہیں لینی

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟[/FONT][/SIZE][/COLOR][/QUOTE]

امام حسین علیہ اسلام کا فرمان ہے کہ
کسی کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر خدا کی دین ہے (کرم ہے)
اگر آپ کے دائرہ اختیار میں ہو تو کسی کے کام آ جائیں اور کوشش کریں کہ خوشی تقسیم کرنے کا باعث بنیں نہ کہ کسی کےلئے پریشانی اور دکھ کا ساماں آپ کہلائیں

ام طلحہ بہن کا انتہائی شکرگزار ہوں جنہوں نے یہ لنک فراہم کیا اور طارق بھائی کا شکریہ جنہوں نے یہ سلسلہ شروع کیا

Last edited by ایس اے نقوی; 30-09-09 at 07:13 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-10-09), پاکستانی لڑکی (30-09-09), ڈاکٹرنور (01-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ام طلحہ (01-10-09), ابن جلال (03-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (30-09-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
پرانا 30-09-09, 11:19 PM   #30
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست!
میں بھی کل اپنا انٹرویو پوسٹ کر دوں گی!
اور ویسے بھی یہ دنیا مجھ جیسے عظیم انسان کے بارے میں جاننے کی مستحق ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (01-10-09), مرزا محمد فاروق (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09), احمدنواز (17-11-09), رانا امر (12-11-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10)
جواب

Tags
فورم, فورمز, فرض, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, ویب, نظر, محبت, آج, انٹرویو, بھائی, بچپن, بچوں, جواب, درخواست, دعا, زمانہ, علمی, عادت, عجیب, صحت, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاکے کا انٹرویو محمد کاشف حبیب انٹرویوز 3 03-04-10 01:34 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger