![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو کون سا رنگ اچھا لگتا ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دل پشاور بھائی میں ضرور آپ کے سوال کا جواب دیتا مگر چونکہ اس تھریڈ کے قوانین کے مطابق مجھے آخری سوال کا جواب دینا ہے تو وہی کروں گا۔
اقتباس:
آپ کا پسندیدہ مشروب کونسا ہے؟
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Member
اجنبی
|
عمومی طور پر عید کا دن بہت سا کھانے یا لمبی تان کے سونے میںبتانے والے خواتین و حضرات سے گذارش ہے کہ اس سال کچھ مختلف کرنے کا سوچیں‘ جیسے کسی نئے تفریحی مقام کی سیر‘ یا فوٹوگرافی کہ آپ کے عزیزواقارب یا اہل خانہ عید کیسے مناتے ہیں‘ یا عید پر نشر ہونے والی ٹیلی ویژن پروگراموں کا تنقیدی جائزہ کہ کیا اُن میں نوجوان نسل یا خاص کر گھریلو خواتین کے لئے کچھ کشش تھی یا نہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ عید کا دن ہزار بہتر ہے‘ اللہ تعالیٰ کا شکر کہ ہمیں خوشیوں بھرا یہ دن دیکھنے کو ملا۔ عید کا دن اظہار شکرانے کابھی ہے‘ کیوں نہ کچھ ایسا بھی کیا جائے‘ کہ جس سے رب خوش ہو جائے۔ آئے سوچتے ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے دل پشاور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Member
اجنبی
|
کیا آپ نے صدقہ فطر یا فطرانہ ادا کر دیا ہے؟
اس سال صدقہ فطر 65 روپے جبکہ عبد الستار ایدھی کے مطابق 80 روپے ہے۔ صدقہ فطر نماز عید کی ادائیگی سے قبل ادا کرنا لازم ہوتا ہے‘ ورنہ رمضان المبارک کے دوران کی جانے والی تمام عبادات زمین و آسمان کے درمیان معلق رہتی ہیں۔ فطرانے کا مقصد غریبوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے۔ اس بارے میں اگر کسی کے ذہن میں کچھ سوال ہو تو بلاجھجک جواب دریافت کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو خوش رہنے اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Member
اجنبی
|
صوبہ سرحد میں اس سال بھی قوی امکان ہے کہ 2 عیدیں منائی جائیں گی۔ ایک مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق اور دوسری مقامی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق۔
مقام افسوس ہے کہ مسلمان امت کی خوشیاں بھی متفقہ نہیں رہیں۔ سرحد کے علما نجانے کس کے اشارے پر عید کا چاند ایک دن پہلے دیکھ لیتے ہیں۔ نجانے کون ہے جو مسلمانوں کے اتحاد و محبت کی فضا کو پھلتے پھولتے نہیں دیکھ سکتا۔ نجانے یہ سب کس کے اشارے پر ہو رہا ہے۔ آپ سب سے سوال ہے کہ کیا صوبہ سرحد میں چاند دیکھنے کی غیر سرکاری رویت کے بارے آپ کے محسوسات اور جذبات کیا ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#21 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو دنیا میں سب سے زیادہ کون سا ملک اچھا لگتا ہے اور کیوں |
|
|
|
|
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کی جالیوں سے لپٹ کر اپنے دل کی بات کہ سکوں ، خانہ کعبہ کا غلاف تھام کر اپنے رب سے باتیں کر سکوں ۔ اور اپنے اندر کے اس وحشی انسان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئیے ختم کر دوں جو ہر پل کبھی انا قائم رکھنے کے بہانے اور کبھی ناک اونچی رکھنے کے لئیے کسی نہ کسی گناہ پر اکساتا رہتا ہے
|
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (21-09-09), نیلم خان (20-09-09), معظم (20-09-09), اخترحسین (22-09-09), تفسیر حیدر (20-09-09), رانا امر (22-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), رضی (19-09-09), عامرشہزاد (25-09-09) |
|
|
#23 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کو کھانے میں کیا ناپسند ہے؟ |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آٹھویں میں تھی پھوپھو بے اےمیں ان کی ھسٹری کی کتاب پڑھی تو میرا دل کیا میں سپین دیکھوں
میرے لیے سپین ایک سپنوں کا دیس تھا اس کے بعد میری خواہش تھی مصر جاؤں فرعون کو دیکھوں مجھے شک تھا میرے دشمنوں کی شکل ضرور اس سے ملتی ھوگی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-04-11), پاکستانی لڑکی (21-09-09), معظم (20-09-09), اخترحسین (22-09-09), شاہ جی 90 (22-09-09) |
|
|
#26 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اقتباس:
![]() اور ان میں بھی بینگن اور لوکی!!!! ![]() آپ کے لیے اس دنیا میں بھی سب سے زیادا اہم کون ہے؟ (پلیز دوستوں کا نام مت لیجیے گا) |
||
|
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
میں اختر حسین ھوں
ابھی تک پاک نیٹ کا پیارا ممبر ھوں اور اس عید پر کوئی نیا کام نہیں کیا (سوال) اس عید کے دن صبح اٹھ کر سب سے پہلا کام کیا کیا ؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() آپ نے شرط رکھی ہے کہ دوستوں اور والدین کا نام نہیں لینا ۔۔ تو ان کے علاوہ میر ے لیے میرے بہن بھائی اہم ہیں ۔۔ اور جو آپ پوچھنا چاہ رہی ہیں ۔۔ ایسا میری لائف میں فی الحال کوئی نہیں ۔۔۔ ![]() کوئی عجیب و غریب خواہش ؟ |
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-04-11), راجہ اکرام (26-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, وزیر, لڑکی, نواز شریف, موقع, منتقل, آج, انگلش, انتظامیہ, تعارف, جواب, خوش, درخواست, زندگی, شہر, شاعری, علی, غصہ, غصے, صحافی, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حجاج کے روپ میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش | قاسم شاہ | خبریں | 0 | 31-10-10 11:51 PM |
| دلکش خاتون کے روپ میں وائرس | کنعان | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 12-02-10 06:16 PM |
| یادوں کے روپ میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 25-12-08 06:56 PM |
| گروپ انٹرویو | لاسلکی | انٹرویوز | 34 | 10-08-08 09:43 AM |
| فلم گجنی میں عامر خان کا نیا روپ | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 26-10-07 06:53 AM |