واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




ثوبیہ جی سے انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-09, 03:13 PM   #16
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کا دن انتظار کرلیتے ہیں ورنہ کل پریس کلب کے باہر مظاہرہ
اور شاہ جی بھوک ہڑتال کریں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 03:26 PM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آج کا دن انتظار کرلیتے ہیں ورنہ کل پریس کلب کے باہر مظاہرہ
اور شاہ جی بھوک ہڑتال کریں گے
شاہ جی نوں تسی پکھا مروا دیو گے۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (30-05-09), رضی (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 05:57 PM   #18
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثوبیہ جی ابھی تک نہیں آئیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), سیپ (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:27 PM   #19
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
بہت شکریہ کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر انٹر ویو لیا
آپ کا پورا نام
سیدہ ثوبیہ ناز
تاریخ پیدائش؟
5 مارچ 1986
جائے پیدائش؟
کراچی
آپ کی تعلیم؟
ایم اے اردو ادب (فائنل ائیر(
آپ کا مشغلہ؟
کتابیں پڑھنا،کھانا پکانا،بچوں کے ساتھ کھیلنا
آپ کی پسندیدہ چیزیں (کھانا، رنگ،پھول،رشتہ،ملک،شہر،موس م،اور مزید جوبھی آپ کے ذہن میں آرہاھو)
کھانے میں چھولوں والی بریانی،آئس کریم،میٹھے میں لب شیریں
رنگوں میں سفید، سیاہ اور گلابی
پھولوں میں سب ہی اچھے لگتے ہیں مگر رات کی رانی اور موتیا پسند ہیں
رشتہ۔۔۔۔ماں کا
ملک تو اپنا پاکستان ہی پسند ہے ویسے سعودی عرب اور مصر دیکھنا چاہتی ہوں
موسم۔۔۔۔۔۔۔ دل کا موسم اچھا ہو تو سخت گرمی بھی بہار لگتی ہے
اور مزید یہ کہ مجھے سچائی پسند ہے،سچے اور مخلص لوگ اچھے لگتے ہیں



خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
سچ بولتی ہوں
خقیقت پسند ہیں یا خوابوں پر یقین رکھتی ہیں؟
حقیقت پسند بھی ہوں مگرررررر خواب بھی دیکھتی ہوں
اپنے یاد گار لمحات، افسردہ لمحات اور ان کی وجوحات بتائیں۔
یادگار لمحات تو بہت سارے ہیں مختصرآایک ایک کر کے بتاتی ہوں
جب کلاس 5 میں پوزیشن لی
جب میٹرک کا رزلٹ آیا
جب نونہال میں میری پہلی کہانی شائع ہوئی
جب پی ٹی وی کے پروگرام روشنی میں گئی
جب نیشنل فوڈز کا کوکنگ کمپیٹیشن جیتا
جب جیو کے کوئز شو میں ریما کے ساتھ تھی
اور بھی بہت سارے لمحات ہیں جن پر میں اپنے رب کی شکر گزار ہوں۔
افسردہ لمحات ۔۔۔۔۔جب امی بہت بیمار ہوگئی تھی اور
ابھی نومبر میں میرے بڑے بھائی کو ان کاؤنٹر میں تین گولیاں لگی اور وہ آئی سی یو میں 2 دن رہے

فورم پر آمد کیسے ہوئی؟
کافی پہلے اکاؤنٹ بنایا تو تھا مگر آتی نہیں تھی پھر شاہد بھائی نے بلایا تو آگئی
فورم کو کیسا پایا؟
پاک نیٹ ایک فیملی فورم ہے یہاں آکر اجنبیت کا احساس نہیں رہتا ہے
فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
افففففففففففففف بھائیکیا پوچھ لیا سبھی میمبرز میرے پسندیدہ ہیں
اپنے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟
بتا دوں؟میں یہ سوچتی ہوں کہ میں دینا میں آئی ہی کیوں ہوں؟مجھ جیسے انسان مس فٹ ہوتے ہیں میری سوچ عام انسانوں سے بہت مختلف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی زندگی کا خلاصہ بیان کرنے کو کہا جائے تو کس طرح کریں گی؟
الحمد اللہ میری زندگی میرے پاس میرے رب کا تحفہ ہے ،جیتنی میں نے گزاری ہے اس میں یہی کوشش کی ہے کہ صراط مستقیم پر چل سکوں اور حقوق العباد ادا کر سکوں اللہ پاک آگے بھی مجھے استقامت عطا فر مائے آمین
اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو
میری فیملی میں امی ،پاپا،بڑی بہن ،تین بڑے بھائی ایک بھابی اور ایک پیارا سا بھتیجا شامل ہیں میں سب سے چھوٹی ہوں گھر میں
ّغصہ کب آتا ہے اور کس بات پر اور غصے کی حالت میں کیا رد عمل ہوتا ہے؟
مجھے بہت کم غصہ آتا ہے میں کسی کی بھی غلط بات برداشت نہیں کر سکتی جب غصہ آجائے تو بہت روتی ہوں کھانا نہیں کھاتی ہوں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-12-10), فرخ ظفر (11-12-10), پاکستان دوست (07-12-10), میاں شاہد (28-10-10), ایس اے نقوی (26-05-09), ام طلحہ (27-05-09), ام غزل (30-05-09), بزم خیال (10-12-10), حیدر (10-12-10), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:34 PM   #20
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ فورم سے کیا توقعات کرتی ہیں؟ کیا آپ کی فورم سے توقعات پوری ہوئی ہیں؟
اپ فورم کو اگلے ایک سال میں کس طرح ترقی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہیں؟
اپ کے خیال میں فورمز وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتر ہو رہے ہیں یا ان کا معیار پست ہو رہا ہے؟
آپ فورم سے کیا توقعات کرتی ہیں؟ کیا آپ کی فورم سے توقعات پوری ہوئی ہیں؟
الحمداللہ فورم سے وابستہ سبھی توقعات پوری ہوئی ہیں میری توقعات اور دعا تو یہی ہے کہ ہمارا پاک نیٹ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرئے آمین
اپ فورم کو اگلے ایک سال میں کس طرح ترقی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہیں؟
ہمارے فورم پر بہت محنتی میمبرز موجود ہیں بس یہ فرقہ پرستی کو فورم سے دور کیا جائے
اپ کے خیال میں فورمز وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتر ہو رہے ہیں یا ان کا معیار پست ہو رہا ہے؟
ماشا اللہ سے فورم کا معیار کافی بلند ہوا ہے خصو صا خواتین میمبرز کی آمد سے بہت نکھر گیا ہے فورم
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (11-12-10), ام طلحہ (27-05-09), ام غزل (30-05-09), بزم خیال (10-12-10), حیدر (10-12-10), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), شاہ جی 90 (30-05-09), عروج (02-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:37 PM   #21
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
شکریہ رازی آپ کا اور منتظمین کا دونوں کے سوالات بہت اچھے ہیں اور اب کی بار ثوبیہ صاحبہ بری طرح پھنس گئی ہیں کیونکہ وہ بیشتر تھریڈ میں صرف سلام دعا تک محدود رہتی ہیں یا زیادہ سے زیادہ حال چال پوچھ لیتی ہیں تاہم اب کی بار کیا رد عمل سامنے آتا ہے یہ دیکھنا باقی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بھائی آپ نے ٹھیک کہا ہے ، میں بہت کم بولتی ہوں مگر میں گبھراتی نہیں ہوں ہر طرح کے حالات سے مقابلہ کرتی ہوں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (11-12-10), میاں شاہد (28-10-10), ام غزل (30-05-09), بزم خیال (10-12-10), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 06:38 PM   #22
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
سوالات ابھی اور پڑے ہیں میں صرف اس تھریڈ کی منادی کروا کے پھر آتا ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اور کتنے سوال ہیں؟
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (11-12-10), میاں شاہد (28-10-10), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:38 PM   #23
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھئی ایک بات حقیقیت ہو کہ جب سے میں پاک نیٹ پر آیا ہوں پہلی بار ثوبیہ صاحبہ کو چند الفاظ سے بڑھ کر لکھتے دیکھا ہے ورنہ صرف سلام دعا بس
حیران کر کے رکھ دیا آج تو اس سے اندازہ ہوا کہ ثوبیہ صاحبہ کافی معروف شخصیت ہیں جو پی ٹی وی اور جیو کےپروگراموں میں بھی جا چکی ہین اور اسی غریب غربا لوک
اور شکریہ رازی شکریہ ثوبیہ صاحبہ آپ کا مزید سوالات کےلئے بھی تیار رہیں شلو بھئی رازی پھر شروع ہو جائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09), سام (27-05-09), شاہ جی 90 (30-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:39 PM   #24
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ثوبیہ جی نے ابھی آئی ہی نہیں ہیں شاید ان کو ابھی تک پتہ ہی نہیں چلا اس تھریڈ کے بارے میں ۔ میں بتانے کی کوشش تو کر رہا ہوں مگر اف یہ نیٹ گھنٹہ گھنٹہ پیج ھی نہیں کھلتا ۔ میں انہیں میسج پوسٹ تو کر رہا ہوں مگر ابھی تک نہیں ہو ایک آخری کوشش مزید کرتا ہوں اس کے بعد میں بھی گیا یہ نیٹ دماغ خراب کر رہا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اگر میرا میسج ویسیٹر میسج کے طور پر ثوبیہ جی کی پروفائل پہ نا آیا تو برائے مہربانی انہیں اس بارے میں اطلاع کردیں شکریہ مزید سوالات ان کے آنے کے بعد کریں گے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سوری میں نے ابھی ہی یہ دیکھا اور ابھی ہی تمام جواب دے رہی ہوں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (11-12-10), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:40 PM   #25
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
جی فیصل بھائی ہمیں نیٹ کا استعمال کافی کرنا پڑتا ہے لیکن لگتا ہے آپ بہت استعمال کرتے ہیں بھائی آپ سوتے کب ھو جب دیکھو پاک نیٹ پر ھی ہوتے ہو۔
اور گھر میں ہوں آجکل گھر میں میرے سوا نیٹ کوئی نہیں استعمال کرتا تو میں ڈائل اپ پر ہی لگا لیتا ہون دوسرا نیٹ نہیں لگوایا ہوا گھر میں۔پہلے تو ڈائل اپ بھی ٹھیک ہوتا تھا لیکن جب سے پی ٹی سی ایل والوں نے ڈی ایس ایل شروع کیا ہے ڈائل اپ تو بس نام کا ہی نیٹ ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہم نے بھی ڈی ایس ایل ہی لگوا لیا ہے بہت اچھا ہے یہ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (11-12-10), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:41 PM   #26
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ثوبیہ جی سے خوب سوالات پوچھیئے گا۔

اچھا اللہ نگہبان سب کا
اب چلتا ہوں زندگی رہی تو انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی ۔ فی امان اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:42 PM   #27
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
بھائی کسی سوال کا جواب بھی تو آئے ؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
دیر آید درست اید
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:44 PM   #28
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
جوابات کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
دے دیے ہیں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-05-09), رضی (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:44 PM   #29
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
جوابات کے لئے اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
انتظار ختم
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 06:46 PM   #30
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ہمارے مطالبات پورے کرو !!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-12-10), راجہ اکرام (27-05-09), رضی (27-05-09), عروج (23-12-10)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کراچی, پاک, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, نظر, موجودہ, مقابلہ, مسائل, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, دل, رات, زندگی, سال, صراط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger