واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز

منتظمین بھائی سے انٹرویو

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-09, 09:40 PM   #16
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نوائے ادب مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک ہی سوال کرنا ہے
کیا آپ سمجھتے ہیں جس مقصد کے لیے آپ نے پاک نیٹ قائم کیا اس میں آپ کامیاب ہیں
اپ کے سوال کا جواب پہلی پوسٹ میں ہو چکا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 10:10 PM   #17
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میرا نام اپ بالی بھائی سے پوچھ سکتے ہیں اور میں اس وقت پاکستان میں رہائش پذیر نہیں ہوں۔
میری معلومات کے مطابق منتظمین بھائی کا نام محبت خان ہے - اس نام سے ایک ای میل ایڈریس بھی ہے منتظمین بھائی کے پاس-
لیکن اب بھائی اپنے بیان سے مکر رہے ہیں‌ کہہ رہے ہیں یہ میرا اصلی نام نہیں ہے

Last edited by مزمل فاروق; 21-05-09 at 10:30 PM.
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (21-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:02 PM   #18
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگ کیوں منتظمین بھائی کے نام کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں،

ان کا اصل نام لوگ چالیس سال پہلے بھی نہیں جان سکے تھے اور آج بھی نہیں جان سکے یہاں تک کہ فورم کے ناظمین اور ذیلی ناظمین بھی
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
9 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (22-05-09), منتظمین (21-05-09), محمدعدنان (03-10-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (21-05-09), سیپ (22-05-09), سیلانی (23-05-09), عبداللہ حیدر (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:23 PM   #19
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کے اندازوں پر شکریہ۔۔ ویسے اس فورم پر ایک شخص بغیر ناظمین کے ایسا بھی ہے جس کو میرا اصل نام معلوم ہے ۔ لیکن انہوں نے کبھی بھی اسکا اظہار نہیں کیا ہے۔ جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں۔
کوئی مزید سوالات بھی ہیں‌ یاں سب ختم ہو گئے ہیں؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:27 PM   #20
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھائی سعودی عرب بہت اچھا ملک ہے۔
اللہ اپکا اندازہ صیح‌کرئے اس طرح ہم بھی عمرہ اور حج کر لیں گے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), ابن آدم (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:52 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سب کے اندازوں پر شکریہ۔۔ ویسے اس فورم پر ایک شخص بغیر ناظمین کے ایسا بھی ہے جس کو میرا اصل نام معلوم ہے ۔ لیکن انہوں نے کبھی بھی اسکا اظہار نہیں کیا ہے۔ جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں۔
کوئی مزید سوالات بھی ہیں‌ یاں سب ختم ہو گئے ہیں؟
منتظمین آپ اپنے نام کو چھوڑیں اس شخص کا نام بتا دیں بس --------------
سوال ابھی شروع نہیں ھوئے آپ ختم کرنے کی بات کر رھے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-05-09), مزمل فاروق (22-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:58 PM   #22
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
نام جو بھی ھے مجھے اس بات کی خوشی ھوئ ھے کہ منتظمین لاھور سے ھیں

بس اتنے ھی سوال تھے ؟؟؟
ھم بھی سوال کریں ؟؟؟
نہیں نہیں سوالات کی بوچھاڑ کریں منتظمین بھائی کو آسانی سے چھوڑنا نہیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:00 AM   #23
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوی کو منانے کے لئے کیا طریقہ اختیار کرتے ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:00 AM   #24
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی آپ سے مزید کیا سوال کروں میں نے سوچھا تھا کہ سوالات سے سوالات نکالوں گا لیکن آپ تو بس پانی میں مدھانی ڈال کر لسی کر دیتے ہیں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:03 AM   #25
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی عمر کیا ہے؟

آپ کا پیشہ کیا ہے؟

آپ کون سے ملک میں مقیم ہیں؟

پاک نیٹ کے قیام کو کتنا عرصہ ہو گیا ہے؟

پاک نیٹ کو باقی فورمز کی نصبت آپ کس مقام پر دیکھتے ہو؟

میں بھی آپ کو اتنی آسانی سے نہیں چھوڑوں گا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:06 AM   #26
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بیوی کو منانے کے لئے کیا طریقہ اختیار کرتے ہیں ؟؟
میری بیوی ماننے والوں میں سے نہیں ہے۔ ترلے منتیں کرتا ہوں۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:09 AM   #27
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,476
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میری بیوی ماننے والوں میں سے نہیں ہے۔ ترلے منتیں کرتا ہوں۔۔
یہ سب سے اچھا اور کارگر نسخہ ہے
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:21 AM   #28
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
آپ کی عمر کیا ہے؟
میری عمر 33 سال ہے ۔ ویسے اپ میرے نک کے ساتھ عمر دیکھ سکتے ہیں۔

اقتباس:
آپ کا پیشہ کیا ہے؟
پیشے کے اعتبار سے میں کمپیوٹر چلانے والا ہوں۔

اقتباس:
آپ کون سے ملک میں مقیم ہیں؟
وہ پاکستان نہیں‌ہے۔

اقتباس:
پاک نیٹ کے قیام کو کتنا عرصہ ہو گیا ہے؟
اس سال ستمبر میں پاک۔نیٹ کے فورمز کی عمر 2 سال ہو جائے گی۔

اقتباس:
پاک نیٹ کو باقی فورمز کی نصبت آپ کس مقام پر دیکھتے ہو؟
میرے خیال میں پاک۔نیٹ باقی تمام اردو کے فورمز سے ممتاز ہے۔ اس کی کچھ وجوہات ہیں۔
1- پاک۔نیٹ پاکستان اور پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل تلاش کرنے کے لیے بنایا گیا تھا ۔ جب یہ فورم وجود میں‌آیا تھا تو اس وقت کوئی بھی فورم اپنے نام کے ساتھ پاکستانی لگانے کے لیے تیار نہیں تھا۔ لیکن اس فورم کی کامیابی کے بعد اب بہت سارے پرانے فورمز میں بھی "پاکستانیت" جاگ گئی ہے اور وہ اپنے ناموں کے ساتھ "پاکستانی فورم" لگا رہے ہیں۔ کم از کم یہ ہماری ایک واضح کامیابی ہے۔

2- اس سے پاکستانیت کو کافی فروغ ملا ہے۔ اور پاکستانی کمیونٹی کو ایک فیملی کی طرح اکھٹا کیا گیا ہے۔ حالانکہ یہ فورم اوپن فورم ہے کوئی بھی کسی بھی ملک سے اس فورم میں شامل ہو سکتا ہے۔ لیکن بقول ایک ہمسایہ ملک کے سینیر اردو فورمر کے " میں اس فورم میں کس طرح‌شامل ہو سکتا ہوں جس کا نعرہ ہی اس پرچم کے ساتے تلے ہم ایک ہیں" ہے۔ یہ فقرہ ہمیں اور ہمارے نصعب العین کی ایک واضح‌ مثال ہے کہ دنیا ہمیں‌کس طرح‌دیکھتی ہے۔

3- ہم نیٹ کی دنیا میں‌پہلا ایسا اردو فورم بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جس میں ماں، باپ، بیٹی اور میاں بیوی سب ایک دوسرے کو بتا کر شامل ہوتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کو اس میں شامل ہونے کی ترغیب دیتے ہیں۔ یہ ہم پر اعتبار کی علامت ہے۔ بہت پہلے میں‌نے کہا تھا کہ اگر ہم یہ معیار برقرار نہ رکھ سکے تو میں اس فورم کو بند کر دوں گا۔ اور آج بھی ہم اور ہماری ٹیم اسی اصول پر کار بند ہے۔

4- پچھلے ڈیڑھ سال کے عرصے میں فورمز کو پیش کرنے کا طریقہ کار جس طرح سے مزید بہتر کیا جا رہا ہے، میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی کاروباری سائٹس جس طرح‌کے بی بی سی یا پھر اردو پوائنٹ کے علاوہ کوئی ہم سے بہتر اور اچھا نظام رکھتا ہے۔ انشاءاللہ چند دنوں میں سرورق کو مزید بہتر کر دیا جائے گا۔

5- ہمارے فورمز پر لکھاری پروفیشنل لکھاری نہیں ہیں ۔ اگرچہ پروفیشنل لکھاری بھی فورمز کا حصہ ہیں لیکن اکثریت ان کی ہے جن کو سیاستدان "عوام " کہتے ہیں اور وہ ایسا زبردست لکھتے ہیں کہ بڑے بڑے جغادری لکھنے والے ان سے ماخذ کر سکتے ہیں۔ ہم مانتے ہیں کہ اسلوب اور املاء کی غلطیاں‌عام ہیں لیکن ہمارا مقصد عوام کی آواز کو عوام کے طریقے سے بلند کرنا ہے اور الحمداللہ ہم اس مقصد میں کامیاب ہیں۔

یہ کچھ پوائنٹس ایسے تھے جو کہ میرے خیال سے ہمیں دوسروں سے ممتاز کرتے ہیں ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-09), ھارون اعظم (11-06-10), wajee (22-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09), سیلانی (23-05-09), عبدالقدوس (03-10-09), عبداللہ حیدر (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:25 AM   #29
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا شکریہ
یہ بتائیں بیٹی کا باپ بننے پر کیا احساس تھا ؟
اور اُس وقت زیادہ پیار کس پر آرہا تھا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 12:27 AM   #30
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !

انٹرویو کے لیئے میرا سوال بھی حاضر ہے۔

پاک نیٹ فورمز کی دنیا میں اور خصوصا ارود فورمز میں کسے اپنا قریب ترین یا بہترین حریف سمجھتا ہے؟
یا یوں کہہ لیں کہ پاک نیٹ کے حریف کون سے ہیں؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (22-05-09), اسد لطیف (07-02-11), رضی (22-05-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, منشور, معلوم, اللہ, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, دل, دبئی, دعا, زندگی, سال, شہر, شخص, عمران, عزت, صلح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger