|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
جی ام غزل باجی 1۔ آپ کا نام ام غزل ہے اس کا کیا مطلب ہے 2۔ آپ کا کس شہر سے تعلق ہے 3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں 4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں 5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں 6۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے اور آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتی ہیں 7۔ آپ کھانے میں کیا پسند کرتی ہیں 8۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے 9۔ آپ کو کیا جیز نا پسند ہے 10۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے 11۔ آپ کا بہترین دوست کون ہے 12۔ آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں 13۔ اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے کیا اپنی منواتی ہیں یا اگلے کے ساتھ متفق ہو جاتی ہیں 14۔ اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں کیا تعلیم ہے آپ کی 14۔ بنیادی تعلیم کہاں سے حاصل کی 15۔ تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں 16۔تعلیمی دور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہوا یا سب بہتریں ہے 17۔ آپ کس طرح کی طالبہ ہیں 18۔ اپنے اساتذہ اکرام کے بارے میں کچھ بتائیں اور کن سے متاثر ہیں 19) آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتی اور سمجھ لیتی ہیں؟ ۔20آپ فالتو وقت میں کیا کرتی ہیں؟ 21) جب غصہ آتا ہے تو کیسا برتاوں کرتی ہیں ؟ ٕ22) جھوٹ زیادہ بولتی ہیں یا صرف سچ ؟ 23) کوئی ایسا واقعہ بتائیں جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش ؟ 24۔ زندکی کا کوئی کوشگوار لمحہ 25۔مسقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں 26۔ تقدیر پر یقین کرتی ہیں اور کس حد تک 27۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی ہوئی ہو 28۔ سادہ ہیں یا بہت فیشنیبل 29۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند 30۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے 31۔ آج کل کیا ہو رہا ہے 32۔زندگی سے کوئی گلہ 33۔مستقبل میں خود کو کہاں دیکھتی ہیں 34۔ شادی کب کرنے کا ارادہ ہے 35۔ کیا امید کرتی ہیں آپ کا شوہر کیسا ہو 36۔ گھر والوں کی مرضی سے کریں گی یا اپنی مرضی سے 37۔خود کو کیسی بیوی دیکھتی ہیں صلح پسند ہوں گی یا شوہر کو دبا کر رکھنا چاہیں گی ام غزل باجی میرے سوالات تو ابھی ادھورے ہیں دراصل ابھی مجھے پر جانا پڑے گا اور شاید دو دن میں مزید نہ آسکوں، میں بہتر فارمیٹ تو نہیں بنا سکا دراصل جلدی میں جو سوالات ذہن میں آئے داغ دیئے ہیں کیوں کے سب انتظار کر رہے تھے آپ جن سوالات کا جواب نہ دینا چاہیں چھوڑ سکتی ہیں، باقی سوالات مزید ھوتے رہیں گے، باقی سب دوست احباب بھی میرے بحاف پہ آپ سے سوال کر سکتے ہیں۔ آپ سب کا نہایت شکریہ اور ام غزل باجی کے لیے ایڈوانس دعا کہ اللہ آپ کی اچھی اور نیک خواہشات پوری کرے اور آپ پر اور آپ کے گھر والوں پر اپنا نطر کرم کرے آمین بس اب سب باجی ام غزل پر سوالات کی بوچھاڑ کر دو فی امان اللہ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھے سوالات ترتیب دئیے ہیں راضی بھائی نے،
ترتیب کا تھوڑا خیال مزید چار چاند لگا سکتا تھا۔ بہر حال اچھی کاوش ہے۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کیجئے۔ اب انتظار ہے جوابات کا۔۔۔۔۔۔ ۔۔ |
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,207
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی عمر کتنی ہے ؟
اگر شادی شدہ ہے تو بچے کتنے ہیں ۔ نہیں تو سوال نمبر 34 پہ جائیے آپ کا پسنیدہ مشغلہ کیا ہے ۔ گھر میں کون کون ہے۔ زیادہ ٹائم کسیے گزرتا ہے ۔ دیکھنے میں کیسی لگتی ہیں ۔ کوئی ایسا جس کی یاد شدد سے آتی ہو ۔ زندگی میں سب کچھ ہے بس ۔ ۔ ۔ کاش ایسا ہوتا اور ایسا نہ ہوتا ۔ نوٹ سارے سوال حل کرنے ہیں ۔ سارے سوالوں کے برابر نمبر ہیں |
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ انٹرویو ہورہا ہے یا تفتیش ؟؟؟
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | ملک بھائی (05-05-09), ایس اے نقوی (07-04-09), ام غزل (07-04-09), راجہ اکرام (07-04-09), رضی (08-04-09), سیپ (07-04-09), طارق راحیل (27-04-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنا لمبا انٹرویو
![]() جی ام غزل جی کیا حال ہے ![]() ![]()
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے میرا اپنا خیال ہے
ہر شخص کی تحریر اور اسکی گفتگو اس کی شخصیت کی عکاس ہوتی ہے اور اس کی مدد سے ایک خاکہ ذہن میں تشکیل پاجاتا ہے یہی "شخصیت" ہے |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-04-09), فیصل ناصر (07-04-09), وسیم (07-04-09), ماسٹر مقسود (13-04-09), ابن جلال (08-04-09), جیو (07-04-09), راجہ اکرام (08-04-09), رضی (08-04-09), سیپ (08-04-09), عروج (23-12-10) |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,207
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آ
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوشش تو کی ہے کہ سب سوالوں کے جواب دے سکوں ، اب نمبروں کا انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | وسیم (07-04-09), ماسٹر مقسود (13-04-09), Zullu230 (09-04-09), ایس اے نقوی (08-04-09), جیو (07-04-09), رضی (08-04-09), سیپ (08-04-09), عروج (23-12-10) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,207
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, فورمز, پوسٹ, پسند, نظر, موقع, آدمی, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, تاج, تحریر, جھوٹ, جواب, حل, حال, زندگی, زرداری, شخص, عقل, غزل, صاحبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 7 | 15-05-11 02:08 PM |
| نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:13 PM |
| جان جوکھوں میں پڑی ھو تو غزل ھوتی ھے | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 01:21 PM |
| سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ | رضی | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 08:06 PM |
| دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 10:12 PM |