واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > امیر مینائی



امیر مینائی امیر مینائی


اچھے عیسٰی ہو،

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-11-09, 11:29 AM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اچھے عیسٰی ہو،

اچھے عیسٰی ہو،

اچھے عیسٰی ہو، مریضوں کا خیال اچھا ہے
ہم مرے جاتے ہیں، تم کہتے ہو حال اچھا ہے

تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
سَو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے

دیکھ لے بلبل و پروانہ کی بے تابی کو
ہجر اچھا، نہ حسینوں کا وصال اچھا ہے

آگیا اس کا تصور، تو پکارا یہ شوق
دل میں جم جائے الہٰی، یہ خیال اچھا ہے

برق اگر گرمئیِ رفتار میں اچھی ہے امیر
گرمئیِ حسن میں وہ برق جمال اچھا ہے
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-12-10), نیلم خان (14-11-09), اخترحسین (14-11-09), راجہ اکرام (14-11-09)
پرانا 14-11-09, 01:34 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھ لے بلبل و پروانہ کی بے تابی کو
ہجر اچھا، نہ حسینوں کا وصال اچھا ہے

خوب کہا ہے مینائی صاحب نے۔۔
وصل ہو تو جل جائیں اور ہجر ہو تو مرغ بسمل کی طرح تڑپتے رہیں
کہاں جائیں بے چارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (14-11-09), اخترحسین (14-11-09), عروج (02-12-10)
پرانا 14-11-09, 04:04 PM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), Wahid Mahmood (15-11-09), عروج (02-12-10)
پرانا 14-11-09, 04:07 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Wahid Mahmood مراسلہ دیکھیں
اچھے عیسٰی ہو، مریضوں کا خیال اچھا ہے
ہم مرے جاتے ہیں، تم کہتے ہو حال اچھا ہے

تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
سَو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے

دیکھ لے بلبل و پروانہ کی بے تابی کو
ہجر اچھا، نہ حسینوں کا وصال اچھا ہے

آگیا اس کا تصور، تو پکارا یہ شوق
دل میں جم جائے الہٰی، یہ خیال اچھا ہے

برق اگر گرمئیِ رفتار میں اچھی ہے امیر
گرمئیِ حسن میں وہ برق جمال اچھا ہے
اچھی شئیرنگ ھے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (15-11-09), عروج (02-12-10)
پرانا 02-12-10, 09:02 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری واقعی سدا بہار ھی ھؤا کرتی ھے ۔ آج بھی مزے سے روشناس کرا دیا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:32 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری واقعی سدا بہار ھی ھؤا کرتی ھے ۔ آج بھی مزے سے روشناس کرا دیا۔
درست فرمایا آپ نے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرمایا, کرا, کرتی, ھے, واقعی, مینائی, مزے, آج, اچھی, بہار, بلبل, حال, حسن, دیا۔, رفتار, سدا, شاعری, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غامدی :نزول عیسٰی علیہ السلام sahj اسلامی عقیدہ 605 07-11-11 07:05 PM
خود پر گزرنے والی کیفیت کو گانوں میں بیان کرتا ہوں،عطاءاللہ عیسٰی خیلوی گلاب خان خبریں 2 18-06-11 04:16 PM
اردو، عربی انگلش ٹائپنگ علامہ آپکے کاروباری اشتہارات 15 12-10-10 10:56 AM
بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا جاویداسد خبریں 1 24-09-10 05:19 PM
جہاز کو بچائو، دھکا لگائو ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 06-11-08 02:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger