واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اشفاق احمد

اشفاق احمد اشفاق احمد

خواب کبھی سچ نہیں ہوتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-10, 01:13 AM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خواب کبھی سچ نہیں ہوتے

خواب کبھی سچ نہیں ہوتے

لوگوں کی بھیڑ اُس جگہ جمع تھی جہاں ایک مزدور دو منزلہ عمارت سے گر کر مر چکا تھا زمین پر دو پوسٹ کارڈ بھی اسکی جیب سے گر پڑے تھے ایک خط اسکی بیوی نے لکھا تھا۔’’ کل رات میں نے ایک بھیانک خواب دیکھا ہے آپ کام کرتے کرتے بہت اونچائی سے گر کر مالک حقیقی سے جا ملے ہیں خدا نہ کرے ایسا ہو لیکن جب سے خواب دیکھا ہے میں بہت پریشان ہوں آپ فوراً چلے آؤ۔ ‘‘
دوسرا خط مزدور نے اپنی بیوی کے خط کے جواب میں لکھا تھا جسے وہ پوسٹ نہیں کر پایا تھا۔ خط میں لکھا تھا ۔
’’ میں یہاں خیریت سے ہوں تم پریشان کیوں ہوتی ہو۔
یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔.!!‘‘
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (17-08-10), نورالدین (10-08-10), منتظمین (10-08-10), محمدخلیل (11-08-10), مرزا عامر (08-08-10), اویسی (10-08-10), ابو عمار (07-08-10), احمد بلال (11-08-10), عبدالقدوس (10-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10), عدنان دانی (10-08-10), غلام خان (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 01:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام اھلیان پاکستان کو میری طرف سے 14 اگست مبارک ہو

اللہ ھمارے ملک کی حفاظت کریں اور تمام شر سے محفوظ رکھیں (آمین )
شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-08-10), مرزا عامر (21-08-10), اویسی (11-08-10), احمد بلال (11-08-10)
پرانا 10-08-10, 03:35 PM   #3
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
تمام اھلیان پاکستان کو میری طرف سے 14 اگست مبارک ہو

اللہ ھمارے ملک کی حفاظت کریں اور تمام شر سے محفوظ رکھیں (آمین )
شگری
موضوع کی مناسبت سے بے تکہ مراسلہ ہے حذف کردیا جائے،
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-08-10, 08:09 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس مراسلے کا ہمارے ملک سے ہی تو بہت گہرا تعلق ہے ۔ ۔

ملک میں غریبوں اور کمزوروں کے ساتھ وہ سلوک ہوا ہے ۔
کہ اچھے دنوں کی امید ہی ختم ہوگئی ہے ۔

اس مزدور نے اپنے گزشتہ زندگی میں کچھ خواب دیکھے ہوں گے۔
جب وہ خواب پورے نہيں ہوئے ہوں گے
تواس کو یقین ہوگیا کہ خواب کبھی سچے نہيں ہوتے

خواہ وہ ہمارے حق برے کے لیے ہوں یا بھلے کے لیے ۔

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-08-10), مرزا عامر (10-08-10), احمد بلال (11-08-10), عدنان دانی (10-08-10)
پرانا 11-08-10, 09:23 AM   #5
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
تمام اھلیان پاکستان کو میری طرف سے 14 اگست مبارک ہو

اللہ ھمارے ملک کی حفاظت کریں اور تمام شر سے محفوظ رکھیں (آمین )
شگری
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
موضوع کی مناسبت سے بے تکہ مراسلہ ہے حذف کردیا جائے،
موضوع کی مناسبت سے بے تکہ مراسلہ ہے حذف کردیا جائے،

ٹھیک ہے اگر آپ دوستوں کی یہی رائے ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں اور سب دوستوں سے معذرت خواہ ہوں
شکریہ
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (17-08-10), نورالدین (11-08-10)
پرانا 11-08-10, 02:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مجھے کس کا غلام ہونا چاھیے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
موضوع کی مناسبت سے بے تکہ مراسلہ ہے حذف کردیا جائے،

ٹھیک ہے اگر آپ دوستوں کی یہی رائے ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں اور سب دوستوں سے معذرت خواہ ہوں
شکریہ
میں پنجتن کا غلام نہیں ہوں بلکہ میں تو اس ذات کا غلام ہوں جو زمیں و آسمان کا مالک ہے ، اور تمام مسلمانوں کو اسی کا غلام ہونا چاھیئے۔

ویسے ھم پاکستانی قوم 1947 کو آزاد ہونے کا کہتے ہیں ھم تو آج بھی غلام ہیں

کوئی پنجتن کا غلام ،کوئی امریکہ کا غلام ، کوئی انڈیا کا غلام تو کوئی اپنی وائف کا غلام ، نہ جانے ھم بحیثیت قوم کب آزاد ہوگی ؟؟؟؟

شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-08-10), محمدخلیل (11-08-10), مرزا عامر (11-08-10), اویسی (11-08-10)
پرانا 11-08-10, 02:54 PM   #7
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
میں پنجتن کا غلام نہیں ہوں بلکہ میں تو اس ذات کا غلام ہوں جو زمیں و آسمان کا مالک ہے ، اور تمام مسلمانوں کو اسی کا غلام ہونا چاھیئے۔

ویسے ھم پاکستانی قوم 1947 کو آزاد ہونے کا کہتے ہیں ھم تو آج بھی غلام ہیں

کوئی پنجتن کا غلام ،کوئی امریکہ کا غلام ، کوئی انڈیا کا غلام تو کوئی اپنی وائف کا غلام ، نہ جانے ھم بحیثیت قوم کب آزاد ہوگی ؟؟؟؟

شگری
ویسے آپکا نام بھی غلام خان ہی ہے، خود تو خان کے غلام ہو۔ میں تو چلو پھر بھی کسی پاک ہستی کا غلام ہوں۔

اخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ اگر کوئی معذرت کر لے تو بات ختم ہو جاتی ہے،
آگے جناب کی مرضی

Last edited by اویسی; 17-08-10 at 11:27 AM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
saraah (24-09-10), کنعان (17-08-10), نورالدین (11-08-10), منتظمین (11-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10)
پرانا 11-08-10, 05:11 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بات دونوں بھائییوں کی سچ ہے اس لیے چپ ہی کر جاتے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (13-08-10)
پرانا 16-08-10, 04:11 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,111
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پنجتن کا غلام ہونا اللہ کے غلام ہونے کو مانع ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہم بھی نا..................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (16-08-10)
پرانا 17-08-10, 11:57 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا نام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
ویسے آپکا نام بھی غلام خان ہی ہے، خود تو خان کے غلام ہو۔ میں تو چلو پھر بھی کسی پاک ہستی کا غلام ہوں۔

اخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ اگر کوئی معذرت کر لے تو بات ختم ہو جاتی ہے،
آگے جناب کی مرضی
-----------------------------------------------------------

تمام کا مشکور ہوں ، کم سے کم کسی غریب کی بات کا جواب تو دیا
بھائی اویسی صاحب میرا پورا نام یوں ہے ( غلام اللہ خان شگری )

شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (17-08-10), اویسی (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 12:22 PM   #11
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
-----------------------------------------------------------

تمام کا مشکور ہوں ، کم سے کم کسی غریب کی بات کا جواب تو دیا
بھائی اویسی صاحب میرا پورا نام یوں ہے ( غلام اللہ خان شگری )

شگری
کون غریب؟ کس بات کا جواب؟ انتے مایوس کیوں ہو؟
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-10, 05:07 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
میں پنجتن کا غلام نہیں ہوں

بلکہ میں تو اس ذات کا غلام ہوں جو زمیں و آسمان کا مالک ہے ،

ویسے ھم پاکستانی قوم 1947 کو آزاد ہونے کا کہتے ہیں ھم تو آج بھی غلام ہیں

شگری
السلام علیکم بھائی

بھائی دو جگہ پر غلامی کی نشاندہی تو آپ خود بھی کر رہے ہیں۔
ایک زمین و آسمان کے مالک کی غلامی
دوسرا پاکستان کے آزاد ہونے پر ابھی بھی آزاد کرنے والوں کی غلامی۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-10, 05:09 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
لوگوں کی بھیڑ اُس جگہ جمع تھی جہاں ایک مزدور دو منزلہ عمارت سے گر کر مر چکا تھا زمین پر دو پوسٹ کارڈ بھی اسکی جیب سے گر پڑے تھے ایک خط اسکی بیوی نے لکھا تھا۔’’ کل رات میں نے ایک بھیانک خواب دیکھا ہے آپ کام کرتے کرتے بہت اونچائی سے گر کر مالک حقیقی سے جا ملے ہیں خدا نہ کرے ایسا ہو لیکن جب سے خواب دیکھا ہے میں بہت پریشان ہوں آپ فوراً چلے آؤ۔ ‘‘
دوسرا خط مزدور نے اپنی بیوی کے خط کے جواب میں لکھا تھا جسے وہ پوسٹ نہیں کر پایا تھا۔ خط میں لکھا تھا ۔
’’ میں یہاں خیریت سے ہوں تم پریشان کیوں ہوتی ہو۔
یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔.!!‘‘
السلام علیکم

اتنی اچھی تحریر پیش کرنے پر جزاک اللہ خیر

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-08-10), مرزا عامر (17-08-10), اویسی (18-08-10)
پرانا 21-08-10, 01:18 AM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اتنی اچھی تحریر پیش کرنے پر جزاک اللہ خیر

والسلام
شکریہ کنعان بھائی۔ یہ اشفاق احمد صاحب کی تحریر ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (21-08-10), اویسی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 01:29 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اتنی اچھی تحریر پیش کرنے پر جزاک اللہ خیر

والسلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
شکریہ کنعان بھائی۔ یہ اشفاق احمد صاحب کی تحریر ہے۔
السلام علیکم ھارون بھائی

لگتا ھے اس مرتبہ آپ بھی غلطی کھا گئے، میں سوچ رہا تھا کہ شائد کوئی اور اس کو یہی جواب دے گا مگر آپ

بھائی میں نے لکھا تھا اتنی اچھی تحریر پیش کرنے پر" یہ تو بہت آسان سا سنٹینس تھا۔ اگر میں یہ لکھتا کہ آپ نے بہت اچھی تحریر لکھی ھے یا لکھ کر پیش کی ھے وغیرہ وغیرہ تو اس میں اپ یہ کہہ سکتے تھے کہ یہ تحریر آپ کی نہیں ھے،

بھائی آپ کی سچائی پر مجھے کوئی شک نہیں۔ جزاک اللہ خیر

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-08-10), اویسی (21-08-10)
جواب

Tags
ہوتی, ہوتے, کارڈ, کرے, کرتے, پوسٹ, پایا, پریشان, ملے, مالک, مر, اُس, اپنی, ایسا, بیوی, جہاں, جگہ, جواب, خواب, خدا, خط, دیکھا, رات, سچ, عمارت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں ابوسعد اقبال عظیم 5 04-03-11 07:13 PM
اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا عدنان دانی احمد فراز 1 13-02-11 04:10 PM
ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 02:05 PM
لوگ بے وفا بھی ہوتے ہیں سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 1 31-05-09 01:08 PM
امریکی ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ nsa47 دلچسپ اور عجیب 35 14-12-08 02:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger