واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور مغربی دنیا

اسلام اور مغربی دنیا اسلام مغرب تک پہنچ چکا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد ہر طرف اسلام کا دور دورہ ہو گا، اس سکشن میں ہم مغربی ممالک میں اسلام کے مطالق ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے

صرف مسلمان ہی کیوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-02-09, 11:51 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default صرف مسلمان ہی کیوں

صرف مسلمان ہی کیوں

اسلام وعلیکم
ََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
give-answer-jpg   give-answer-gif002-jpg  
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-02-09), وسیم (15-02-09), چیتا چالباز (17-02-09), چاچا کمال (02-04-09), میاں شاہد (18-02-09), مسافر (16-02-09), احمد بلال (17-02-09)
پرانا 15-02-09, 03:22 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

جاگو

-----------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-02-09, 07:05 PM   #3
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

اسلئے کہا جاتا ہے کہ اسلام کے خلاف جنگ دراصل میڈیا میں لڑی جا رہی ہے جو بہت موثر ثابت ہو رہی ہے اور ہمارے پاس دفاع کیلیے کچھ نہیں ہے۔
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-02-09)
پرانا 15-02-09, 07:34 PM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
اسلئے کہا جاتا ہے کہ اسلام کے خلاف جنگ دراصل میڈیا میں لڑی جا رہی ہے جو بہت موثر ثابت ہو رہی ہے اور ہمارے پاس دفاع کیلیے کچھ نہیں ہے۔
میڈیا کا اثر اتنا ہے کہ آج سمجھدار اور فہم و فراست سے بھرپور لوگ طالبان کو برا بھلا کہ رہے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-02-09, 02:49 PM   #5
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

میڈیا کا اثر اتنا ہے کہ آج سمجھدار اور فہم و فراست سے بھرپور لوگ طالبان کو برا بھلا کہ رہے ہیں

کہاں کے طلبان جو انسانوں کو زبع کرتے ھے جو لوگوں کو اغواں کرتے ھے جو لوگوں کے کاروبار کو جلا دیتے ھے
ارے یہ خود امریکہ کیلئے کام کرتے ھے اپ زرا یہ بتائے سوات میں اس سے پہلے تو امن تھا کوئی دشت گرد نہیں ھے ان کے انے کے بعد پیدا ھوئے باجوڑ کو دیکو کرم ایجنسی کو دیکھو یہ سب کس نے کیا ھے اگر لوگ کہتے ھے کہ بے گناہ لوگوں کو مارا جارھا ھے تو سب غلط کہتے ھے کیونکہ مجرم کو پناہ دینے والا بھی تو مجرم ھوتا ھے اور یہ بات بھی سچ ھے کہ سب نے تو ان کو پناہ نہیں دی
پشتوں میں ایک کہاوت ھے ؛؛ وچوں سارا لوندہ ھم سوازی
ینی سوکے لکڑیوں کے ساتھ گیلے لکڑیاں بھی جل جاتے ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-02-09, 03:35 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

بھائی بنگش صاحب جذباتی ہو کر بات نہیں ہوتی بات ہوتی ہے دلائل کے ساتھ
1- پہلی بات تو یہ ہے کہ وہاں پر صرف طالبان ہی نہیں بلکے امریکی، برطانوی، اسرائیلی اور انڈین گھٹ جوڑ کے بھیجے ہوئے ایجینٹ بھی موجود ہیں۔
2- دوسری بات یہ کہ یہ پر موجود لوگ تو اکثر مقامی لوگ ہی ہیں جو چند لوگ باہر کے ہیں انکو آئے ہوئے بھی 30 سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے ۔ انکو خود ہم امریکہ کے کہنے پر باقاعدہ دعوت دے کر ساری دنیا سے پاکستان میں بلاتے رہے ہیں۔ اور انکو خود ہماری ہی گورنمنٹ کے تعاون سے پاکستان میں رہائش کی سہولت اور شادی بیاہ کی سہولت دی گئ تھی۔
اب تو ان لوگوں کی دوسری نسل پیدا ہو چکی ہے جو پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں اور پاکستان کو ہی اپنا ملک سمجھتے ہیں۔
اس لئے اب وہ باہر کے لوگ تو رہے نہیں وہ تو پاکستانی ہیں
3- اگر ان طالبان کو پاکستان پر حملہ کرنا ہوتا تو انکو کونسی طاقت روک سکتی تھی ۔ یہ لوگ تو روس سے نہیں ڈرے تو پاکستان تو انکے لئے ترنوالہ ثابت ہو سکتا تھا اگر انکی نیت پاکستان پر حملہ کرنے کی ہوتی۔
4- اور سب سے اہم بات ہے پہلے حملے طالبان نے نہیں شروع کیے بلکے امریکہ کی شہ پر ہماری امریکن غلام حکموانوں اور حکومت نے شروع کیے ہیں۔
اس وقت پاکستان عامی سیاست کی بسات پر ایک ایسا مہرہ ہے جسکو جو چاہے ، جہاں چاہے گھسیٹ لیتا ہے اور ہم بے غیرتی کی مجسم تصویر بنے کچھ بھی نہیں کرتے۔اس صورتحال کو جو چاہے جو بھی نام دے مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم پر کفار کی اجتماعی یلغار ہو رہی ہے جس کا مقا بلہ مل کر اور تمام اسلامی گرپوں کو ساتھ ملائے بغیر ممکن نہیں ۔
اگر ہم نے بروقت کوئی قدم نہ اٹھایہ تو ہم ذلیل و رسوا تو ہو ہی رہے ہیں مگر نابود ہونے سے کوئی طاقت نہ بچا سکے گی
کیونکہ ہم نے طاقت کے حقیقی منبہ و مرکز اس ذات برحق سے منہ موڑ رکھا ہے جس کے قبضہ و قدرت میں عزت و ذلت ۔ تخت اور دار ، زندگی و موت اور ساری دنیا کے اقتدار کی کنجی ہے
ہم کو مہلت ملی ہوئی ہے دیکھنا یہ ہے کہ ہم اس مہلت سے فائدہ اٹھاتے ہیں یا خس و خاشاک کی طرح اڑا دیئے جاتے ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-02-09), میاں شاہد (18-02-09)
پرانا 16-02-09, 03:47 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
اسلئے کہا جاتا ہے کہ اسلام کے خلاف جنگ دراصل میڈیا میں لڑی جا رہی ہے جو بہت موثر ثابت ہو رہی ہے اور ہمارے پاس دفاع کیلیے کچھ نہیں ہے۔

ھمارے پاس دفاع کے لیے بہت کچھ ہے مگر ھمارا ضمیر سو چکا ھے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (18-02-09)
پرانا 16-02-09, 03:47 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
اسلئے کہا جاتا ہے کہ اسلام کے خلاف جنگ دراصل میڈیا میں لڑی جا رہی ہے جو بہت موثر ثابت ہو رہی ہے اور ہمارے پاس دفاع کیلیے کچھ نہیں ہے۔

ھمارے پاس دفاع کے لیے بہت کچھ ہے مگر ھمارا ضمیر سو چکا ھے، اسے جگانے کی ضرورت ھے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-09, 12:55 PM   #9
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

مسافر
میں اپ کی بات سے اتفاق کرتا ھوں لیکن یہ بات بھی سچ ھے کہ جب کوئی خود نہ چاھے تو بلا اس کے گھر میں کوئی کسے اس کو خلاف لڑسکتا ھے
میرا تعلق بھی تقریبان فاٹا سے ھی ھے 300 کلومیٹر کے اس علاقے میں ایک صرف ھمارا گاوں ھے جہاں پر اپریشن نہیں ھوا کیونکہ اس پورے علاقے میں ایک ھمارے گاوں والوں نے طلبان کو ٹکرا دیا تھا اور ان سے صاف کہا تھا کہ ھم اپنی دفعا خود کرسکتے ھے
اور اس کا صلہ یہ میلہ ھر جگہ پر حکومت نے اپریشن کرلیا ھمانے گاوں کے علاوں
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-09, 01:18 PM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

اب ہر کوئی آپ کی طرح سمجھدار تو نہیں ہو سکتا ۔ اس لئے کوشش کریں کہ بے سمجھوں کو کچھ سمجھانے کی اور نااہل حکمرانوں کو یہ بتانے کی کہ یہ ہمارے لوگ ہیں انہیں انگریزوں کے اشارے پر مت مارو۔ ۔ ۔ ۔
ورنہ زندگی کو تم بھی ترسو گے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-02-09), میاں شاہد (18-02-09)
پرانا 18-02-09, 01:41 PM   #11
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

اب ہر کوئی آپ کی طرح سمجھدار تو نہیں ہو سکتا ۔ اس لئے کوشش کریں کہ بے سمجھوں کو کچھ سمجھانے کی اور نااہل حکمرانوں کو یہ بتانے کی کہ یہ ہمارے لوگ ہیں انہیں انگریزوں کے اشارے پر مت مارو۔ ۔ ۔ ۔
ورنہ زندگی کو تم بھی ترسو گے

یار حکومت اس کیلئے کیا کریں گا حکومت خود ان کے ساتھ میلا ھوا ھے کیونکہ فوج کے سامنے پولیس تھانے کے سامنے سے یہ لوگ گزرتے ھے اور کچھ بھی نہیں کہتے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 11:19 PM   #12
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف مسلمان ہی کیوں

کاش دوسرے دیہات بھی سمجھداری کا ثبوت دیتے ہو ے اپنے معاملات اپنے ھاتھ ہی میں رکھتے ، اور آج ایسی تباہی سے بھی بچ جاتے -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش (19-02-09)
جواب

Tags
color, پولیس, پاکستان, پاکستانی, قدم, لوگ, موت, ممکن, آج, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, تصویر, جواب, خلاف, دیکھو, زندگی, سیاست, سال, طالبان, عزت, صورتحال, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger