واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


ھماری کہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-10, 01:53 PM   #1
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ھماری کہانی

ھماری کہانی

ايک دن تصور اور اس کے بيوي بچوں نے فيصلہ کيا

رحلہ پر جانے کا

اور دنيا کي رنگينياں ديکھنے کا

ان کا سفر شروع ہوا


چلتے چلتے

راستے ميں

ايک شخص کھڑا ملا


تصور نے پوچھا

تم کون ہو ؟؟


اس نے کہا ميں مال ہوں


تصور نے اپنے بيوي بچوں سے پوچھا

کيا خيال ہے ؟
کيا ہم اسے ساتھ بيٹھا لیں ؟؟

سب نے کہا

ضرور کيوں کے ہميں اس سفر ميں اس کي ضرورت پڑے گي

اور اس کي موجودگي ميں

ہم سب کچھ حاصل کرسکتے ہيں

تصور نے مال کو بھي اپنے ساتھ بيٹھا ليا

اور آگے بڑھے


جب تھوڑا آگے گئے

تو

ايک اور شخص کھڑا نظر ايا

تصورنے پھر پوچھا


تم کون ہو ؟؟؟


اس نے جواب ديا ميں

منصب و مقام ہوں


تصورنے اپنے بيوي بچوںسے پوچھا

کيا خيال ہے ؟

کيا ہم اسے ساتھ بيٹھا لیں ؟؟

سب نے کہا

ضرور کيوں نہيں ہميں اس سفر ميں اس کي ضرورت پڑے گي

اور دنيا کي لذتوں کا حصول اس کي موجودگي ميں بہت آسان ہو جايے گا

تصور نے اسے بھي اپنے ساتھ بيٹھا ليا


اور مزيد اگے بڑھا


اس طرح اس سفر ميں بہت سے

قسم کے لذات و شہوات سے ملاقات ہوئي


تصور سب کو ساتھ بيٹھاتا آگے بڑھتا رہا

آگے بھڑتے بھڑتے ايک اور شخص سے ملاقات ہوئي

تصور نے پوچھا تو کون ہے ؟؟

اس نے جواب ديا ميں

دين

ہوں



تصور نے اپنےبيوي بچوں سے پوچھا

کيا اسے بھي ساتھ بيٹھا ليں ؟

سب نے کہا

ابھي نہيں

يہ وقت دين کو ساتھ لیکر جانے کا نہيں ہے

ابھي ہم دنيا کي سير کرنے اور انجوئے

کرنے جارہے ہيں

اور دين ہم پر بلاوجہ ہزار پابندياں لگادے گا

پردہ کرو

حلال حرام ديکھو

نمازوں کي پابندي کرو

اور بھي بہت سي پابندياں لگا دے گا

اور ہماري لذتوں ميں رکاوٹ بنے گا

ہم انجوئے

نہيں کر سکيں گے

ليکن ايسا کرتے ہيں کہ رحلہ سے واپسي پر ہم اسے ساتھ بيٹھا ليں گے

اور اسطرح وہ دين کو پيچھے چھوڑ کرآگے بڑھ جاتے ہيں

چلتے چلتے


آگے

چيک پوسٹ ai gآتا ہے

وہاں لکھا ہوتا ہے

stop

وہاں کھڑا شخص تصور سے کہتا ہے کہ

وہ گاڑي سے اترے

عاصم گاڑي سے اترتا ہے

تو

وہ شخص اسے کہتا ہے

تمھارا سفر کا وقت ختم ہو چکا

مجھے تمھارے پاس

دين کي تفتيش کرني ہے

تصور کہتا ہے
دين کو ميں کچھ ہي دوري پر چھوڑآيا ہوں

مجھے اجازت دو ميں ابھي جاکر اسے ساتھ لاتا ہو

وہ شخص کہتا ہے

اب واپسي ناممکن ہے

تمھارا وقت ختم

ہو چکا

اب تمہيں ميرے ساتھ چلنا ہوگا

تصور کہتا ہے

مگر ميرے ساتھ مال منصب مقام اور بيوي بچے ہيں

وہ شخص کہتا ہے

اب

تمہيں تمھارا مال منصب اور اولاد

کوئي بھي اللہ کي پکڑ سے نہيں بچا سکتا


دين صرف تمھارے کام آسکتا تھا

جسے تم پيچھے چھوڑ آ ئے

تصور پوچھتا ہے

تم ہو کون ؟؟

وہ کہتا ہے

ميں


موووووووووووووت

ہوں

جس سے تم مکمل غافل تھے

اور عمل کو بھولے رہے






تصور نے ڈرتي نظروں سے گاڑي کي طرف ديکھا



اس کے بيوي بچے اس کو اکيلے چھوڑ



کر مال و منصب کو لئے


اپنے سفرکو مکمل کرنے کے ليے اگے بڑھ گئے





اور کوئي ايک بھي تصورکي مدد کے ليے اس کے ساتھ نہ اترا






آپ کے خالق کا فرمان ہے:



يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَن ذِكْرِ اللَّهِ

وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ
[المنافقون : 9]






مومنو! تمہارا مال اور اولاد تم کو اللہ کي ياد سے غافل نہ کردے

اور جو ايسا کرے گا تو وہ لوگ خسارہ اٹھانے والے ہيں
()








اور جب کسي کي موت آجاتي ہے تو اللہ اس کو ہرگز مہلت نہيں ديتا

اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے خبردار ہے
(?)









يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ



جس دن نہ مال ہي کچھ

فائدہ دے سکیگا اور نہ بيٹے




ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور

تم کو قيامت کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا ديا جائے گا?

تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گيا اور بہشت ميں داخل کيا گيا

وہ مراد کو پہنچ گيا اور دنيا کي زندگي تو دھوکے کا سامان ہے
(??)





قال تعالى :





کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ اور بيٹے اور بھائي اور عورتيں



اور خاندان کے آدمي اور مال جو تم کماتے ہو اور تجارت جس کے بند ہونے سے ڈرتے ہو



اور مکانات جن کو پسند کرتے ہو اللہ اور اس کے رسول سے اور اللہ کي راہ ميں جہاد کرنے سے تمہيں زيادہ عزيز ہوں



تو ٹھہرے رہو يہاں تک کہ اللہ اپنا حکم (يعني عذاب) بھيجے

اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدايت نہيں ديا کرتا
(?)





************ **

اس کو مزيد نشر کريں



شايد آپ بھی کسي کي ہدايت کا سبب بن سکيں

Last edited by رانا امر; 07-01-10 at 02:07 PM.
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 02:24 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس موضوع پر پہلے ہی ایک تھریڈ بنایا جاچکا ہے:

آپ کی اور میری کہانی
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (09-01-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, کہانی, پوسٹ, پسند, وقت, لوگ, لذتوں, نظر, مکمل, موت, اللہ, اجازت, بچوں, جواب, جانے, جائے, حکم, سفر, شخص, شروع, عذاب, عزيز, غافل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger