واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


گوگل کوڈ آف کنڈکٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-02-10, 12:16 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل کوڈ آف کنڈکٹ

گوگل کوڈ آف کنڈکٹ

اقتباس:
1- یہ قوانین‌ فورمز کے منشور کے مذہبی حصے سے متعلقہ قوانین کی مزید تشریح کرتے ہیں اور کوئی بھی
ایسا قانون‌ جو کہ فورمز کے منشور سے متصادم ہوتا ہو اس پر فورمز کے منشور کے قوانین کو فوقیت حاصل ہو گی۔
2- مذہبی سیکشن میں ہر نیا موضوع ،اس سے مراسلہ مراد نہیں، مکمل طور پر ماڈریٹ ہوتا ہے۔ ماڈریٹ سے مراد انتظامیہ کی مذہبی ٹیم کا اس موضوع کو پرکھنا اور اس کے بعد اس کی اجازت دینا یا پھر رد کرنا یا پھر اس میں مناسب ردو بدل کرنا ہے-
3- اسلام کے کسی بھی رکن، حکم ضابطہ یا پابندی کے بارے میں طنزیا، مذاق اڑانے والا، دل آزاری والاموضوع یا مراسلہ انتہائی سختی سے ممنوع ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی صفائی قبول نہیں کی جائے گی۔ لیکن اس بات پر بحث کی جاسکتی ہے کہ اس بات کا حکم کیوں دیا گیا اور اس کے پیچھے کیا حکمت یا معاشی/معاشرتی وجوہات تھیں۔ جیسا کہ یہ بحث کی جاسکتی ہے کہ اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟، چار شادیوں کا کیا حکم ہے ؟، پردے کا حکم کیوں ہے؟، اور یا پھر ایسی کوئی بحث جس سے انسانی اخلاق اور سوچ کی تعمیر ہو اور مذہب کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
4- کسی بھی فقہ کے فرد کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی دوسرے فقہے پر تنقید، تضحیک، توہین یا پھر اس سے نفرت کا اظہار کرے۔ اس میں یہ سب باتیں شامل ہیں کہ کسی فقہے کا نام لے کر، بلاواسط یا پھر براہ راست حملہ کیا جائے۔
5- فورم پر کسی قسم کا کوئی اختلافی موضوع /اختلافی مراسلہ بنانے، ڈالنے کی اجازت نہیں۔ اختلافی مراسلے سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا موضوع ڈالا جائے جو کہ مندرجہ بالا شق نمبر 3 اور 4 سے متعلقہ ہو۔ کسی ایسے اسلامی موضوع سے متعلقہ ہو جو کہ صدیوں سے چلا آ رہا ہو اور اس پر امت کا اختلاف ہو۔ لیکن ایسے مراسلات / مضامین کی اجازت ہے جو کہ کسی معاملے پر کسی ایک فقہ کی رائے لینے کے متعلقہ ہوں۔ جیسا کہ رفع یدین۔

ایک رکن یہ تو پوچھ سکتا ہے کہ رفع یدین کی بابت اثبات یا پھر رد میں کیا احادیٹ ہیں -ایسے مراسلاجات کی اجازت ہے- لیکن ایسے تمام مراسلات جن میں یہ کہا جائے کہ جو رفع یدین کرتے ہیں / جو رفع یدین نہیں کرتے ان کی نماز نہیں ہوتی- ایسے مراسلات قطعی طور پرممنوع ہیں اور ایسے مراسلات کو فوری طور پر ختم کردیا جائے گا۔اگر کوئی رکن انتباہ کے باوجود معتصیبانا یا تفرقہ بازی کے مضامین ڈالتا ہے تو اس پرایک دفعہ تنبیہ کے بعد مستقل طور پر پابندی لگا دی جائے گی۔

اگر آپ اپنے فقہ کے لیے کوئی مضمون لکھتے ہیں اور اس میں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو تو فورم کی انتظامیہ اسکو ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔لیکن اس موضوع میں واضح طور پر اس فقہے کا نام لکھا جائے گا، جس فقہے کے پیروکاروں کے لیے یہ لکھا گیا ہو گا۔اگر انتظامیہ کو کسی قسم کی شکایت وصول ہو تو انتظامیہ کسی بھی قسم کا ایکشن لینے کا حق مخفوظ رکھتی ہے۔

اگر آپ اپنے فقہ کی طرف سے کوئی موضوع لکھتے ہیں تو اس موضوع میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اس میں کسی دوسرے فقہ کی توہین نہ ہو۔

6 ۔ اگر آپکی نظر میں کوئی اختلافی موضوع یا مراسلہ موجود ہے تو شکایت سیکشن میں اطلاع دیں۔
7۔ کسی بھی ممبر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے ممبر پر کسی بھی مراسلہ یا موضوع میں تنقید کرے۔
8۔ اگر کسی ممبر کو کسی دوسرے ممبر سے کسی قسم کی کوئی بھی شکایت ہے تو وہ اسکو تھانے والے سیکشن میں رپورٹ کرے۔
9۔ اپنے طرز عمل سے یہ کوشش کریں کہ آپس میں نفرت کی بجائے پیار، محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھے۔
10۔ غیر مہذ بانہ اور غیر اخلاقی مضامین اور مراسلہ جات کے معاملہ میں کسی بھی ممبر کوانتظامیہ پر تنقید کرنے کی اجازت نہیں۔
11۔ یہ قوانین صحت کے لحاظ سے تمام مضامین و مراسلوں کو لاگو ہوں گے۔
اسلام ایک افضل ترین دین ہے اور مکمل ضابطہ حیات ہے ۔ جب بات کی جاتی ہے کہ مکمل ضابطہ حیات ہے تو اسکا مطلب ہے کہ زندگی کے ہر پہلو کی رہنمائی کرتا ہے۔ کسی بھی آرگانائیزیشن کے لیئے کوڈ آف کنڈکٹ تیار کیا جاتا ہے تاکہ اس آرگانائیزیشن کو بہتر طریقے سے چلایا جاسکے اور تمام منسلکہ لوگوں کا خیال رکھا جا سکے۔
مجھے دراصل گوگل کوڈ آف کنڈکٹ پر اسلامی نقطہ نظر چاہیے کہ اسلام ان پوائینٹس پر کیا کہتا ہے۔
کوڈ:
I.Serve Our Users 
a.Integrity 
b.Usefulness 
c.Privacy and Freedom of Expression 
d.Responsiveness 
e.Take Action
II.Respect Each Other 
a.Equal Opportunity Employment 
b.Positive Environment 
c.Drugs and Alcohol 
d.Safe Workplace 
e.Dog Policy
III.Avoid Conflicts of Interest 
a.Personal Investments 
b.Outside Employment and Inventions 
c.Outside Board Memberships 
d.Business Opportunities 
e.Friends and Relatives; Co-Worker Relationships 
f.Gifts, Entertainment and Payments 
g.Reporting
IV.Preserve Confidentiality 
a.Confidential Information 
b.Google Partners 
c.Competitors; Former Employers 
d.Outside Communications and Research
V.Protect Google's Assets 
a.Intellectual Property 
b.Company Equipment 
c.The Network 
d.Physical Security 
e.Use of Google's Equipment and Facilities 
f.Employee Data
VI.Ensure Financial Integrity and Responsibility 
a.Spending Google's Money 
b.Signing a Contract 
c.Recording Transactions 
d.Reporting Financial or Accounting Irregularities 
e.Hiring Suppliers 
f.Retaining Records
VII.Obey the Law 
a.Trade Controls 
b.Competition Laws 
c.Insider Trading Laws 
d.Anti-Bribery Laws
ان پوائینٹس پر مجھے دین اسلام کا نقطہ نظر چاہیے ۔ امید ہے علماء حضرات جلد رہنمائی فرمائیں گے۔

میں نے اسلامی سیکشن کے قوانین کو بھی تھریڈ میں ڈال دیا ہے تاکہ اپنا موقف بیان کرتے وقت آپ ان قوانین کی پابندی کریں تاکہ کسی قسم کے مسائل پیدا نہ ھوں
میں امید کرتا ہوں مثبت اور جلد جواب ملیں گے۔ درخواست ہے کوشش کرئیے گا کہ گوگل کوڈ آف کنڈکٹ کی ایک ایک شک کو ساتھ میں بیان کردیا جائے کہ اس پر اسلامی نقطہ نظر یہ ہے۔
احادیث اور قرانی آیات بمع ترجمہ کافی ہوں گی۔ کوشش کریں اس حدیث یا آیت کی تفسیر نہ کریں جس پر مسائل کھڑے ھوں۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-02-10)
پرانا 16-02-10, 01:43 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی جواب نہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-02-10, 01:14 AM   #3
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، رضی بھائی! بہتر ہو گا آپ ان کی وضاحت کےلیے کسی ایسے عالم سے رجوع کریں جو جدید انتظامی امور اور انتظامی اصطلاحات سے واقف ہو۔ ویسے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کو اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-02-10)
پرانا 19-02-10, 03:26 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم، رضی بھائی! بہتر ہو گا آپ ان کی وضاحت کےلیے کسی ایسے عالم سے رجوع کریں جو جدید انتظامی امور اور انتظامی اصطلاحات سے واقف ہو۔ ویسے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کو اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
والسلام علیکم
شکریہ
دراصل ہمارا ایک کورس ہے پروفیشنل ایشوز اس میں کوڈ آف کنڈکٹ پر اسائنمنٹ تھی کہ تین آرگانائزیشنز کے کوڈ آف کنڈکٹس کا موازنہ کرنا تھا اور پھر ان میں کمیاں تلاش کرکے ایک بہتر کوڈ آف کنڈکٹ تجویز کرنا تھا۔ اسلام سے بہترین کوڈ آف کنڈکٹ تو کہیں بھی نہیں ھو سکتا اسی وجہ سے میں ان پوائینٹس کو اسلامک پوائینٹ آف ویو سے دیکھنا چاہ رہا تھا۔ اسی لیئے ددوستوں سے درخواست کی تھی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-03-10), عبداللہ حیدر (19-02-10)
جواب

Tags
accounting, business, trade, فورمز, گوگل, نفرت, نماز, نظر, مکمل, منشور, محبت, مسائل, انتباہ, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, جلد, حکم, حدیث, درخواست, زندگی, عورت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صرف علی اوڈ بھائی ALI-OAD تعارف 9 25-01-12 07:38 PM
فری ڈاؤن لوڈ اردو کی بورڈ اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 7 13-03-11 08:34 AM
عفوو درگزر سحر اخلاق و آداب 9 11-01-10 01:33 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 02:35 AM
:::: کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ،ایک درجن سے زائدگاڑیاں نذر آتش :::: ابو کاشان خبریں 0 09-04-08 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger