| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر سال کی طرح اس بار بھی دس محرم الحرام گزر گیا ۔ بلا شبہ یہ دن امت مسلمہ کے لئے من حیث المجموع دکھ اور الم کا باعث ہے ۔ کیوں کہ اس کے ساتھ ایک ایسا تاریخی واقعہ منسوب ہے جو اسلامی تاریخ کے سب سے اندوہناک واقعات میں سے ایک ہے۔ نواسہ ءرسول ، جگر گوشہءبتول کو اس بے دردی سے شہید کیا گیا کہ آسمان پر سکتہ طاری ہو گیا۔
بہتر افراد پر مشتمل یہ قافلہ امام ذی وقار رضی اللہ عنہ کے ہمراہ تھا جس میں بتیس سوار اور چالیس پیادہ تھے ۔ جنگ کی نہ تو تیاری تھی اور نہ ہی ارادہ تھا۔ بے سروسامانی کا عالم تھا۔ دنیاوی اور ظاہری اسباب کے غیر موجود اور بے سروسامان ہونے کے باوجود جب اپنے نانا صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ رکھنے کے کا وقت آیا تو جان کی بازی لگانے سے گریز نہیں کیا۔ بے خطر کود پڑا آئش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشا لب بام ابھی آج امت مسلمہ زبوں حالی کا شکار ہے ۔ ہر طرف مسلمان ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔ یہود و ہنود نے مسلمانوں پر ایک یلغار کر رکھی ہے ۔ ان حالات میں واقعہ کربلا ہمارے لیے یہ پیغام لے کر آیا ہے کہ عددی قوت اور سازو سامان کی اہمیت اپنی جگہ لیکن ظلم کے خلاف ڈٹنے کے لئے عالی ہمتی ضروری ہے ۔ اگر ہمیں یقین ہے کہ ہم حق پر ہیں تو بے خطر کود پڑیں ۔ ہو سکتا ہے کہ بظاہر کامیا ب نہ ہو سکیں لیکن حیات جاوداں ہماری منتظر ہو گی۔ لیکن اس کے لئے حق پر کامل یقین کے ساتھ جواں ہمتی اور رب پر بھروسہ بھی ضروی ہے ۔ کثرت کو مٹانا ہے قلت سے اگر احمد کے نواسے کا جگر پیدا کر |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-12-09), چیتا چالباز (10-01-09), میاں شاہد (09-01-09), ایس اے نقوی (18-12-09), حیدر Rehan (18-12-09), رانا امر (21-12-09), رضی (13-01-10), سحر (25-12-09) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 18-12-09 | ایس اے نقوی | دستیاب نہیں | 0 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پچھلے سال محرم الحرام کے مہینے میں یہ لکھا تھا، پورا سال کوئی توجہ حاصل نہیں کر سکا
اب پھر ماہ محرم آ رہا ہے اس لئے اسے زندہ کیا جا رہا ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشاء اللہ اب ہر ممبر اس کو زندہ رکھے گا ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (18-12-09), رانا امر (21-12-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکاریے گی ہمارے ہیں حسین (ع) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، راجہ بھائی ، آپ نے خوب حقیقت حال بیان کی ہے ، ہمیں حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے واقعے سے صبر اور ہمت اور مظلوم کی مدد کرنے کا سبق حاصل کرنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے ، نہ کہ وہ کچھ کرنا چاہیے جو حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت سے منسوب کر کے اور ان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے دن سے منسوب کر کے کیا جاتا ہے ، جزاک اللہ خیرا ، راجہ بھائی ، و السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ::::::: ماہ محرم اور ہم ::::: دس محرم کا روزہ ، ایک سال کے گناہ معاف انشااللہ :::::::
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب Last edited by عادل سہیل; 25-12-09 at 03:07 AM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ماہ محرم الحرام۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (30-12-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کوئی, کربلا, پورا, پچھلے, واقعات, لکھا, مہینے, ممبر, ماہ, محرم, اللہ, الحرام, انسان, انشاء, اسے, اسلامی, اسلامی تاریخ, تھا،, توجہ, حاصل, خلاف, زندہ, سال, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|