واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ

اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ

جزیرہ عرب سے مشرکین کو نکال دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-09, 05:10 PM   #1
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جزیرہ عرب سے مشرکین کو نکال دو

جزیرہ عرب سے مشرکین کو نکال دو

حضرت اسلم رضی اللہ عنہ فرمانے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہاد ہمشہ میٹا(پسندیدہ) اور تروتازہ رہے گا جب تک آسمان سےبارش برستی رہے گی اور لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آہے گاجب ان میں سے کچہ لوگ قران پڑھنے والے یہ
کہیں گے کہ یہ زمانہ جہاد کا نہیں ہےپس جو شخص اس زمانے کو پاءے تو یاد رکھے وہی زمانہ جہاد کا بہترین زمانہ ہوگاصحابہ کرام نے عرض کیاکہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کوی شخص یہ کہ سکتا ہے کہ اب جہاد کا زمانہ نہیں رہا؟
تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں وہ لوگ یہ بات کریں گے جن پر اللہ کی بھی لعنت ہوگی اور فرشتوں کی بھی اور تمام انسانوں کی بھی
(شفا الصدور) فضاءل جہاد صفحہ
Attached Thumbnails
86787179-wct-jpg  
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), رضی (12-01-10), عبداللہ آدم (26-03-10)
پرانا 28-12-09, 09:18 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھ لیں اج کل بھی ہم پر جہاد فرض ہو چکا ہے۔ کہ تالی بانوں اور ان کے حمایتوں کے خلاف جہاد کیا جائے۔ کیونکہ فساد فی الارض کی سزا یہی ہے۔ اج ہی ان درندوں نے 30 سے زائد لوگوں کو شہید کر دیا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (30-12-09)
پرانا 28-12-09, 10:52 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج اہل سنت اوراہل تشیع طالبانی دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (30-12-09)
پرانا 28-12-09, 11:28 PM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
دیکھ لیں اج کل بھی ہم پر جہاد فرض ہو چکا ہے۔ کہ تالی بانوں اور ان کے حمایتوں کے خلاف جہاد کیا جائے۔ کیونکہ فساد فی الارض کی سزا یہی ہے۔ اج ہی ان درندوں نے 30 سے زائد لوگوں کو شہید کر دیا ہے۔
وا حسرتا، کہ کبھی آپ کی طرف سے صلیب کے پجاریوں کے خلاف جہاد کی بات بھی سننے کو مل جائے۔ آج کا واقعہ سخت افسوس ناک ہے۔ لیکن نہ معلوم مجھے ایسے مواقع پر ان درندوں کے علاوہ کچھ اور درندے بھی یاد آ جاتے ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (30-12-09), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 29-12-09, 01:32 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو جہاد اس وقت زیادہ افضل ہے وہ ان درندوں کے خلاف ہے۔ جو کہ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔ اگر ان درندوں سے جان چھوٹ جائے گی تو باہر کے دشمنوں سے نبٹنا آسان ہو جائے گا۔ ابھی تو یہ درندے ہی باہر کے دشمنوں کا کام آسان کر رہے ہیں۔
کبھی کبھار اپنے نظریات سے ہٹ کر عام مسلمانوں کے خیالات کا بھی خیال رکھا کریں۔ اور ان فساد فی الارض‌کے مرتکب درندوں کے افعال اور ان کی جڑوں پر روشنی ڈالیں تو یہ کارخیر کہلائے گا۔ اور شائد ہم سب کی مغفرت کا سبب بھی بنے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), رانا امر (30-12-09)
پرانا 30-12-09, 03:58 PM   #6
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جو جہاد اس وقت زیادہ افضل ہے وہ ان درندوں کے خلاف ہے۔ جو کہ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔ اگر ان درندوں سے جان چھوٹ جائے گی تو باہر کے دشمنوں سے نبٹنا آسان ہو جائے گا۔ ابھی تو یہ درندے ہی باہر کے دشمنوں کا کام آسان کر رہے ہیں۔
کبھی کبھار اپنے نظریات سے ہٹ کر عام مسلمانوں کے خیالات کا بھی خیال رکھا کریں۔ اور ان فساد فی الارض‌کے مرتکب درندوں کے افعال اور ان کی جڑوں پر روشنی ڈالیں تو یہ کارخیر کہلائے گا۔ اور شائد ہم سب کی مغفرت کا سبب بھی بنے۔

والسلام

ان درندوں سے جان چھوڑائے گا کون ؟ آخر کب تک بیچارے بقصور پستے رہے گے؟
یہ کرسی کا نشہ بھی کیا نشہ ہے جو بھی آتا ہے اپنا یا اپنی پارٹی کا ہی سوچتا ہے ،پاکستان اور عوام کے بارے میں کوئی نہیں سوچتا آخر کب تک یہ سلسلہ یوہی چلتا رہے گا،،،،،
یا اللہ ہمیں اتنی طاقت دے کہ ہم اپنی اور اپنے ملک پاکستان کی حفاظت کر سکے۔

آمین
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 12:12 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ظالموں کی رسی کو ڈھیلا چھوڑتا رہتا ہے اور جب کھینچتا ہے تو اس کو سمجھ نہیں آتی کہ اس کو مار کہاں سے پڑ رہی ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (02-01-10), راجہ اکرام (31-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09)
جواب

Tags
color, فرمایا, کوی, گی, گے, پڑھنے, پسندیدہ, وسلم, قران, ایسا, اللہ, بہترین, تمام, جہاد, جن, جزیرہ, حضور, حضرت, رسول, زمانہ, زمانے, شخص, عرب, عرض, صفحہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 09:40 PM
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 04:04 AM
نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی The Great احمد فراز 0 28-08-09 10:00 PM
خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:09 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger