واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ

اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ

::::::: تین چیزیں بدبختی میں سے اور تین چیزیں نیک بختی میں سے :::::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-09, 05:55 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ::::::: تین چیزیں بدبختی میں سے اور تین چیزیں نیک بختی میں سے :::::::

::::::: تین چیزیں بدبختی میں سے اور تین چیزیں نیک بختی میں سے :::::::

::::::: تین چیزیں بدبختی میں سے اور تین چیزیں نیک بختی میں سے :::::::

محمد بن سعد بن ابی وقاص اپنے والد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہُ اور وہ اپنے والد ابی وقاص رضی اللہ عنہُ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا ((((( مِن سَعَادَةِ بن آدَمَ ثَلاَثَةٌ وَمِنْ شِقْوَةِ بن آدَمَ ثَلاَثَةٌ من سَعَادَةِ بن آدَمَ (1) الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ وَ (2) الْمَسْكَنُ الصَّالِحُ وَ (3) الْمَرْكَبُ الصَّالِحُ وَمِنْ شِقْوَةِ بن آدَمَ (1) الْمَرْأَةُ السُّوءُ وَ (2) الْمَسْكَنُ السُّوءُ وَ (3) الْمَرْكَبُ السُّوءُ ::: تین چیزیں (ملنا ) آدمی کی خوش بختی میں سے ہیں اور تین چیزیں (ملنا) آدمی کی بد بختی میں سے ہیں ، خوش بختی میں سے ( تین چیزیں یہ ہیں ) (1) نیک بیوی (2) با برکت رہائش گاہ (3) با برکت سواری ، اور آدمی کی بد بختی میں سے (تین چیزیں یہ ہیں) (1) بُری عورت (2) بُری رہائش گاہ (3) بُری سواری )))))
مُسند احمد /حدیث 1445 ، المعجم الکبیر /حدیث 329 ، المعجم الاوسط/حدیث 3610 ، صحیح الترغیب و الترھیب /حدیث 1914 ،
وضاحت بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے الفاظ میں میسر ہے ، ملاحظہ فرمایے :::
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا ((((( ثلاثة من السعادة و ثلاثة من الشقاء ::: تین (چیزیں) خوش بختی میں سے ہیں اور تین بدبختی میں سے ،
فمن السعادة ::: پس خوش بختی میں سے (یہ) ہیں ،،، (1) المرأة الصالحة تراها فتعجبك و تغيب عنها فتأمنها على نفسها و مالك ، و ::: نیک بیوی جس کو تُم دیکھو تو وہ تمہیں اچھی لگے اور (جب) تُم اس سے غائب ہو تو وہ اسےاُس کی ذات پر اور تُمہارے مال پر امین بنا سکو اور،
(2) الدابة تكون و طيئة فتلحقك بأصحابك ، و ::: سواری کا جانور جو تیز رفتار اور آرام دینے والا ہو اور تمہیں تمہارے ساتھیوں سے ملا دینے والا ہو اور
(3) الدار تكون واسعة كثيرة المرافق ::: وسیع گھر جس کے ساتھ بہت سے وابستہ (اضافی ) حصےہوں ، ( مرافق سے مراد پڑوسی بھی لیے جا سکتے ہیں )
و مِن الشقاء ::: اور بدبختی میں سے (یہ) ہیں ،
(1) المرأة تراها فتسوؤك و تحمل لسانها عليك و إن غبت عنها لم تأمنها على نفسها و مالك ، و ::: ایسی بیوی جسے جب تم دیکھو تو تمہیں پریشان کرے اور تم اس کی زبان درازی برداشت کرو اور اگر تم اس سے غائب ہو تو اسے اُس کی ذات پر اور تمہارے مال پر امین نہ بنا سکو ، اور،
(2) الدابة تكون قطوفا فإن ضربتها أتعبتك و إن تركتها لم تلحقك بأصحابك ، و::: ایسی سواری جو سست رفتار ہو اگر تُم اس کو مارو تو وہ تمہیں مشقت دے اور اگر تُم سے چھوڑ دو تو وہ تمہیں تمہارے ساتھیوں تک نہ پہنچائے ، اور ،
(3) الدار تكون ضيقة قليلة المرافق ::: ایسا گھر جو تنگ ہو اور جس کے (اضافی) حصے تھوڑے ہوں ( مرافق سے مراد پڑوسی بھی لیے جا سکتے ہیں ) )))))

المستدرک الحاکم /کتاب النکاح کی حدیث 13 ، امام الالبانی نے درجہ حدیث حسن قرار دیا ، صحیح الجامع الصغیر و زیادتہ /حديث3056 ۔
اللہ تعالی ہمیں خوش بختی والی چیزیں عطا فرمائے اور بدبختی والی چیزوں سے بچائے ۔ و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-08-09), شکیل احمد (30-08-09), طاھر (22-11-09), عبداللہ حیدر (05-12-09)
پرانا 30-08-09, 09:18 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
ّّّّّّّّّّّّّّّّ________________
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-08-09, 03:32 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ
ّّّّّّّّّّّّّّّّ________________
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
و ایاک ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 09:07 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ عادل بھائی آپ کی بیان کی ھوئی حدیث مبارکہ سے میں کم از کم یہ تو سمجھ گیا ھوں کہ میں بہت خوش نصیب ھوں بہت خوش بخت ھوں یا اللہ آپ کا شکریہ کہ آپ نے بن مانگے مجھے خوش بخت بنایا جب بن مانگے خوش بخت بنایا تو مانگے سے آپ کیا کچھ نہیں دے سکتے شکریہ عادل بھائی آپ کا اس سوچ پر سبب بننے کا شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-09, 06:15 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی شیف ،
اللہ تعالیٰ آپ پر مزید کرم فرمائے ، اس کا قولی اور عملی شکر ادا کرتے رہیے ، شکر ادا کرنے والوں کے لیے اس کا وعدہ ہے ((((( وَإِذ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرتُمْ لأَزِيدَنَّكُم وَلَئِن كَفَرتُم إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ ::: اور جب تُم لوگوں کے رب نے آگاہ فرما دیا کہ اگر تم لوگ شکر کرو گے تو میں تمہیں (ہر خیر میں ) بڑھاوا دوں گا اور اگر تُم کفر کرو گے تو بے شک میرا عذاب بہت شدید ہے ))))) سورت إبراهيم ، آیت 7 ،
ان شاء اللہ شکر کے بارے میں کچھ مختصر سی گفتگو ایک دو دن میں ""' عید منانے کے سلسلے """ میں پیش کروں گا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (03-10-09)
پرانا 27-09-09, 03:15 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ جناب اچھی باتیں بتانے کا، اللہ آپ کا بھلا کرے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 02:51 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ عادل بھائی آپ کی بیان کی ھوئی حدیث مبارکہ سے میں کم از کم یہ تو سمجھ گیا ھوں کہ میں بہت خوش نصیب ھوں بہت خوش بخت ھوں یا اللہ آپ کا شکریہ کہ آپ نے بن مانگے مجھے خوش بخت بنایا جب بن مانگے خوش بخت بنایا تو مانگے سے آپ کیا کچھ نہیں دے سکتے شکریہ عادل بھائی آپ کا اس سوچ پر سبب بننے کا شکریہ
السلام علیکم،

بہت اچھے - اچھی بات شئیر کرنے پر عادل بھائی کا شکریہ !
یہ حدیث میرے لیئے بھی بالکل نئی تھی لہذا علم میں اضافہ کرنے کا شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-09, 10:51 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بہت اچھے - اچھی بات شئیر کرنے پر عادل بھائی کا شکریہ !
یہ حدیث میرے لیئے بھی بالکل نئی تھی لہذا علم میں اضافہ کرنے کا شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین

والسلام

طاہر
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، طاہر بھائی ، اللہ تعالی آپ کی دعا قبول فرمائے ، اور آپ کو اس سے بہترین عطا فرمائے جس کی آپ میرے لیے دعا کر رہے ہیں ،
طاہر بھائی ، جو کچھ میں سیکھ پاتا ہوں ، لکھ پاتا ہوں یہ سب اللہ کی عطا کردہ توفیق ہے ، اگر مجھ ذریعہ بنا کر اللہ تبارک و تعالی کسی کو کوئی مثبت بات سکھا دیتا ہے تو وہ اللہ کی مجھ پر عنایت ہے ، الحمد للہ ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 05:34 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم جناب عادل سہیل صاحب آپ کی جانب سے شکر کے موضوع پر پیش کی جانے والے تحریر کا کافی عرصے سے انتظار ھے یا ھو سکتا ھے کہ آپ نے اس موضوع پر لکھا ھو اور مجھے نا ملے ھو برائے کرم مطلع فرما دیں شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-12-09, 11:29 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم جناب عادل سہیل صاحب آپ کی جانب سے شکر کے موضوع پر پیش کی جانے والے تحریر کا کافی عرصے سے انتظار ھے یا ھو سکتا ھے کہ آپ نے اس موضوع پر لکھا ھو اور مجھے نا ملے ھو برائے کرم مطلع فرما دیں شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی مسٹر شیف ، فی الحال تو شکر کے موضوع پر کوئی مواد یہاں ارسال نہیں کیا ، کچھ لکھا ہوا تو ہے لیکن ایسا ہے کہ اسے سمجھانے کے لیے مخلتف عناوین بنا کر کافی تشریح بھی لکھنا ہو گی اور الحمد للہ جس انداز میں میں لکھتا ہوں اس طرح تفصیل سے بیان کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہے ،
میرے لیے دعا کیا کیجیے ، ان شا اللہ پوری کوشش کروں گا کہ یہ موضوع آپ کی خدمت میں پیش کر سکوں ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 05:13 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت شکریہ جواب عنایت فرمانے کا اور آپ کی تحریر کا انتظار رھے گا شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئی, یا, آدمی, اللہ, بہترین, بھائی, تحریر, جواب, حدیث, حسن, خوش, دیکھو, دعا, رفتار, عید, عورت, علم, عنایت, عادل, عادل سہیل،تین چیزیں،, عذاب, غائب, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میٹھی چیزیں سرطان کی زبردست نشونما کرتی ہیں سیپ شعبہ طب 1 16-02-11 11:09 AM
مردوں کا داخلہ منع ۔۔۔ خواتین توڑ پھوڑ کرسکتی ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 13 24-07-10 11:01 PM
تین چیزیں اور چوتھی چیز ایس اے نقوی عمومی بحث 10 01-10-09 03:03 PM
عالمی مالیاتی اداروں میں مندی کا رجحان جاری‘ تیل 79.08ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آ گیا ابن جلال خبریں 5 10-10-08 07:58 PM
مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کی کثرت تیل کی قیمت بڑھنے کا سبب بنی،ایران خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:40 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger