واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر

اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر

ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-09, 08:56 AM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں، اور اسرائیلی یہودی، اللہ کی پھٹکاری ہوئی قوم صلیب کے پجاریوں کی نظر میں‌ امن پسند ہے چاہے کچھ بھی کرتی رہے۔ غزہ پر حملے کے بعد کی چند تصاویر

اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے مسلمانوں کی لاشیں گدھا گاڑیوں پر اکھٹی جا رہیں ہیں
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-09, 08:59 AM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-09, 09:51 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

ان تمام مسائل کا حل ہمارا آپس کا اتحاد اور جہاد کو اپنانے میں‌ہے اور بدقسمتی سے آج ہم ان دونوں‌سے دور ہیں ، اللہ پاک ہمارے حال پر رحم کرے اور ہمیں ان دونوں‌اوصاف سے مالا مال کردے آمین، ورنہ ہم اسی طرح‌آئے دن نت نئی تصاویر ہی نشر کرتے رہیں‌گے اور کچھ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-01-09)
پرانا 16-01-09, 09:59 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

اللہ تعالیٰ مسلمانوں پر رحم فرمائیں
اور ان میں اتفاق کے ساتھ مشکلات کا اور دشمنوں کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-09, 10:40 AM   #5
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

آمین ،
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-09, 11:34 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

ہماری کوتاہیوں کا نتیجہ ہے۔
اگر آج بھی سب مسلمان متحد ہو جائیں تو حالات بدل سکتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-09, 08:54 AM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

میاں‌جی، جہاد کرنے والے کو امت مسلمہ ownکرنے سے انکاری ہے۔ اور عرصے سے دعوت بھی دی جا رہی ہے کہ "دشمن سے مقابلہ" کے یک نکاتی ایجنڈے پر اکٹھے ہو جاؤ۔ لیکن صدا بصحرا۔ عرب حکمران تو آواز تک نہیں‌نکال رہے۔ جہاد کون شروع کرے گا
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-09, 10:12 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
میاں‌جی، جہاد کرنے والے کو امت مسلمہ ownکرنے سے انکاری ہے۔ اور عرصے سے دعوت بھی دی جا رہی ہے کہ "دشمن سے مقابلہ" کے یک نکاتی ایجنڈے پر اکٹھے ہو جاؤ۔ لیکن صدا بصحرا۔ عرب حکمران تو آواز تک نہیں‌نکال رہے۔ جہاد کون شروع کرے گا
ارے بھائی ایسی اُمت جائے چولھے میں جو دین کے ارکان سے منحرف ہورہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

دین وہی رہے گا جو ہمیں‌نبی پاک علیہ السلام دے کر گئے تھے اور جہاد کرنے والے جہاد کر رہے ہیں اور انشا اللہ کرتے رہیں گے جو جہاد کرنے والوں‌کو قبول نہیں کررہے میں‌انہیں امت کا حصہ نہیں مانتا، اور جو جہاد کے لبادے میں‌ اسلام دشمنوں‌کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں‌وہ بھی ہمیں‌قبول نہیں ، دین کسی کے گھر کی میراث‌نہیں‌کہ وہ مانے گا تو بات بنے گی، د ین وہی ہے اور رہے گا کون اس دین پر ہے اور کون بش کے دین پر اس کا فیصلہ اگر یہاں‌چرب زبانوں‌کے پروپیگینڈے کی وجہ سے واضح نہیں‌بھی ہے تو کل اللہ رب العزت کے یہاں‌ہر بات کا صاف صاف فیصلہ ہوگا

اللہ پاک دین دین کی صحیح‌سمجھ اور عمل کی توفیق دے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
images, پاک, پسند, نظر, مقابلہ, مسائل, آج, اللہ, انشا, اسلام, بھائی, تصاویر, جواب, حل, حال, غزہ, صلیب, صاف, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:52 AM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ جاویداسد خبریں 0 14-07-10 06:36 PM
جیو کی بندش اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف لاہور میں صحافیوں کی احتجاجی ریلی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:36 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger