واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


دشمنان صحابہ کی رپورٹ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 04:24 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دشمنان صحابہ کی رپورٹ کریں

دشمنان صحابہ کی رپورٹ کریں

السلام علیکم، فیس بک پر کسی بدبخت دشمنِ صحابہ نے خلفائے راشدین کے خلاف خبثِ باطن کا اظہار کیا ہے۔ صحابہ سے محبت رکھنے والے ہر قاری سے فیس بک پر اس کی رپورٹ کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔ اس سے ان لوگوں کی آنکھیں بھی کھل جانی چاہئیں جو دشمنانِ صحابہ کو مسلمان سمجھتے ہیں اور ان سے دوستی کو اتحاد اسلامی کے خوبصورت نام میں چھپاتے ہیں۔ ربط یہ ہے:
3 idiots ..... Umar Bakar Usman par lanat ...... | Facebook
والسلام علیکم

Last edited by عبداللہ حیدر; 24-02-10 at 04:48 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), shafresha (24-02-10), کنعان (24-02-10), پاکستانی (25-02-10), نورالدین (03-03-10), محمدعدنان (01-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), ابو عمار (24-02-10), ابن آدم (16-03-10), راجہ اکرام (25-02-10), رضی (28-02-10), شیراز احمد (15-03-10), شریف (25-02-10), عبداللہ آدم (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 07:00 PM   #2
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا کی لا تعداد لعنت ان گستاخان صحابہ پر
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), shafresha (24-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), کنعان (24-02-10), نورالدین (03-03-10), رضی (25-02-10), شریف (25-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 07:40 PM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم مسلمانو

بھائی عبداللہ حیدر کی جانب سے دئے گئے لنک پر جو بکواس کی گئی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

میں آپ کے سامنے اللہ کے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات رکھتا ھوں
آپ خود فیصلہ کریں کہ صحابہ پر بھونکنے والے مسلمان اور انسان تو دور کی بات جانوروں سے بھی بدتر ہیں،


ارشاد باری تعالی ہے :

[ ( اے نبی صلی اللہ علیہ و سلم ) جب مومن آپ سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے تو اللہ ان سے خوش ھو گیا اور جو ( صدق و خلوص ) ان کے دلوں میں تھا وہ اس نے معلوم کر لیا اور ان پر تسلی نازل فرمائی اور انھیں جلد فتح عنائت فرمائی اور بہت سی غنیمتیں جو انھوں نے حاصل کیں ۔ اور اللہ غالب حکمت والا ہے ] ۔ ( الفتح ۔١٨ ، ١٩


اور جس سے اللہ راضی ھو جاۓ اس کے لۓ ممکن ہی نہیں کہ اس کی موت کفر پر آۓ کیونکہ اصل اعتبار اسلام پر وفات کا ہے اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا :

[ جن لوگوں نے درخت کے نیچے بیعت ( رضوان ) کی تھی ان میں سے کوئي شخص جہنم میں نہیں جاۓ گا ]۔ ( ترمذی ، ابوداؤد ، مسنداحمد


تم بہترین امت ھو جو لوگوں ( کی اصلاح ) کے لۓ نکالے گے ھو ] ۔ ( آل عمران ۔١١٠

اس آیت میں اللہ تعالی نے تمام امتوں پر اس امت اسلامیہ کی خیر و بہتری ثابت فرما دی ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے لۓ اللہ کی اس شہادت کے مقابلے میں دوسری کوئی چیز نہیں آ سکتی


ارشاد باری تعالی ہے :

[ اس دن اللہ نبی ( صلی اللہ علیہ و سلم ) کو اور جو ان کے ساتھ ایمان لاۓ ہیں ، انھیں رسوا نہیں کرے گا بلکہ ان کا نور ایمان ان کے آگے اور دائیں جانب ( روشنی کرتا ھوا ) چل رہا ھو گا ] ۔

( التحریم ۔٨)




اللہ تعالی نے فرمایا ہے :

[ محمد ( صلی اللہ علیہ و سلم ) اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان (نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ ( صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ) ہیں وہ کافروں کے خلاف تو بڑے سخت ہیں لیکن آپس میں بڑے رحم دل ہیں ۔ آپ انھیں دیکھتے ہیں کہ ( اللہ کے آگے ) جھکے ھوۓ سر بسجود ہیں اور اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب و تلاش کر رہے ہیں ( کثرت ) سجود سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ھوۓ ہیں ] ۔ ( الفتح ۔٢٩


[ اس مت کے نبی کے بعد اس کے بہترین لوگ ابوبکر اور پھر عمر ہیں ] ۔ ( مسند احمد

میرے بعد میں آنے والے دو لوگوں ابوبکر و عمر کی اقتداء و پیروی کرو ] ۔

( ترمذی ، ابن ماجہ ، مسند احمد


عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :



ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،

عمر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،

عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ،

علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں،


طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،

زبیر رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،

عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،

سعد رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ،

سعید رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،

ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں



سنن ترمذی


حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم "جب تم دیکھو کہ لوگ میرے صحابہ کو برا کہہ رہے ہیں تو تم کہو اللہ کی لعنت ہو تمہارے شر پر" (ترمزی شریف





اب دیکھیں خود علی رضی اللہ عنہ کیا فرماتے ہیں



صحیح بخاری میں حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انھوں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا :

” اے میرے ابا جان ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد سب سے بہتر کون شخص ہے ؟ انھوں نے فرمایا : بیٹا ! کیا تمھیں معلوم نہیں ؟ میں نے عرض کیا : نہیں : تو انھوں نے فرمایا : وہ ابوبکر (رضی اللہ عنہ ) ہیں ”

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں تو اللہ تعالی نے قرآن کریم میں کئی آیات نازل فرمائیں ہیں



فرمان حضرت علی رضی اللہ عنہ "اگر میں اپنے (نام نیھاد) شیعوں کو جانچوں تو یہ زبانی دعوہ کرنے والے اور باتیں بنانے والے نکلیں گے اور اگر انکا امتحان لوں تو یہ سب مرتد نکلیں گے"
(روضہ کلینی صفحہ107)

اب حاضر ہیں انِ گستاخ لوگوں سے متعلق کچھ فتاوٰی جات

فتوی: 586=586/ م

(۱) جو گستاخ (نام حزف کردیاھے) کفریہ عقائد رکھتے ہیں، مثلاً قرآن کریم میں تحریف کے قائل ہیں، یا یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام سے وحی لانے میں غلطی ہوئی، یا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہیں وغیرہا۔ ایسے کفریہ عقائد رکھنے والے لوگ(نام حزف) کافر ہیں۔ شامی وغیرہ میں ان کے کفر کی صراحت موجود ہے۔



دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

اور

محدث ابو زرعہ رازی رحمۃ اللہ علیہ کا فتوٰی" جب تو دیکھے کہ کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کسی کو ناقص کہہ رہا ہے_ پس تو سمجھ جا کہ وہ زندیق ھے


(احمد رضا کا فتوٰی صرف نمونے کے طور پر پیش ھے)

احمد رضا بریلوی اپنے فتاوٰی رضویہ میں اور اپنے مختصر رسالے رد رفض میں تحریر فرماتے ہیں: (صحابہ کے گستاخ) بدترین کافر ہیں اور الفاظ یہ ہیں کہ (یہ لوگ) بڑا ہو یا چھوٹا مرد ہو یا عورت شہری ہو یا دیہاتی کوئی بھی ہو لاریب و لاشک قطعاً خارج از اسلام ہیں اور صرف اتنے پر ہی اکتفا نہیں کرتے اور لکھتے ہیں۔

من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر

ترجمہ:۔ جو شخص (صحابہ پر بھونکنے والے) کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔



بس میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں امید ھے آپ لوگ آج اک بار پھر گستاخانِ صحابہ کی اصلیت جان گئے ھوں گے،

شکریہ
والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), کنعان (24-02-10), نورالدین (03-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), ابو عمار (24-02-10), ابن آدم (16-03-10), راجہ اکرام (25-02-10), رضی (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), شریف (25-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 07:55 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہ!
ان کمینوں کا کفر تو طشت از بام ہے اور ان کے نام ہی سے ظاہر ہے کہ یہ لوگ کون ہیں؟۔۔۔۔۔۔

اللہ انھیں غارت کرے اور یہ اپنے بغض کی آگ میں‌خود ہی جل کر خاک ہوجائیں گے، انشاء اللہ عزوجل
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), کنعان (24-02-10), ھارون اعظم (24-02-10), نورالدین (03-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), ابو عمار (24-02-10), راجہ اکرام (25-02-10), رضی (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), شریف (25-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 07:58 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عبداللہ بھائی توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہ!
ان کمینوں کا کفر تو طشت از بام ہے اور ان کے نام ہی سے ظاہر ہے کہ یہ لوگ کون ہیں؟۔۔۔۔۔۔

اللہ انھیں غارت کرے اور یہ اپنے بغض کی آگ میں‌خود ہی جل کر خاک ہوجائیں گے، انشاء اللہ عزوجل


انشاء اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), کنعان (24-02-10), نورالدین (03-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), راجہ اکرام (25-02-10), رضی (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), شریف (25-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 10:01 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، شاہد، ساھج اور عبداللہ آدم برادران! اللہ تعالیٰ آپ کے جذبات قبول فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ انہوں نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا اور ام المومنین حفصہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں جو شرانگیزی کی ہے اسے پڑھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے کہ اللہ فرماتا ہے:
النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ (الاحزاب 6)
نبی (صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم) مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں اور ان کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں"
اس قسم کی بدبختی والی باتیں کرنے والوں کے بارے کیوں نہ کہا جائے گا وہ اسی حرام فعل کی پیداوار ہیں جسے بہانوں سے انہوں نے نکاح کا متبادل ٹھیرا لیا ہے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), shafresha (25-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), کنعان (24-02-10), نورالدین (03-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), شریف (25-02-10)
پرانا 24-02-10, 10:49 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,124
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

وہاں پرفائل پکچر کے بہت نیچے دیکھیں رپورٹ لکھا ہوا ھے وہاں پر آپ انگلش میں اس یوزرنیم کی رپورٹ کر سکتے ہیں جا کر میں نے تو کر دی ھے۔ رپورٹ میں خیال رہے کہ سب سے پہلے یہ لکھنا ھے : Religious abusing اس کے بعد انٹر کا بٹن نہیں دبانا بلکہ اپنی شکایت درج کروا دینا جب میسج مکمل ہو جائے تب انٹر دبانا ھے۔

کمنٹس دینے کی میں نے کوشش کی مگر ڈائریکٹ آپشن نظر نہیں آ رہا اور شائد اس کے لئے ایڈ ہونا پڑے گا اسی لئے میں نے ایڈ ہونا مناسب نہیں سمجھا۔

یہ ایک ہی شیطان ھے جس نے یو ٹیوب میں بھی اپنی آواز میں بہودہ کلپ بنا کر لگائے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ میں بہت مرتبہ بات کر چکا ہوں مگر وہ اپنی کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتا اور نہ ہی سیدھا جواب دیتا ھے اور مزید بےہودہ باتیں کرتا ھے، اسی لئے چھوڑ دیا۔

آپ کوشش کریں وہاں پر رپورٹ کرنے کا آپشن موجود ھے وہاں پر اپنی رپورٹ درج کروائیں۔ اللہ آپ کو جزا دے گا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), shafresha (25-02-10), فیصل ناصر (25-02-10), نورالدین (03-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), راجہ اکرام (25-02-10), رضی (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (24-02-10)
پرانا 25-02-10, 12:23 AM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاحول ولا قوۃ الا باللہ
اللہ ان لوگوں‌کو ھدایت دے

ان لوگوں کی اسی حرکت سے دل اس مسلک سے متنفر ہوتا ہے
کنعان بھائی کی طرح رپورٹ تو کرتا ہوں‌ لیکن کیا اس کے لئے مزید کوئی کاروائی کی جاسکتی ہے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-02-10), shafresha (25-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (03-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), راجہ اکرام (25-02-10), رضی (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), شریف (25-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 01:30 AM   #9
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاحول ولا قوۃ الا باللہ
اللہ ان لوگوں ‌کو ھدایت دے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (03-03-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), شریف (25-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 07:33 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو صحابہ کو ایسا کہتے ہیں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں ۔ چاہے وہ اپنے آپ کو کتنا ہی سیدی مان لیں ۔
اور شاید اُن کا انجام کافروں سے بھی بُرا ہو ۔ واللہ عالم بلغیب
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-02-10), نورالدین (03-03-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 07:34 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو صحابہ کو ایسا کہتے ہیں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں ۔ چاہے وہ اپنے آپ کو کتنا ہی سیدی مان لیں ۔
اور شاید اُن کا انجام کافروں سے بھی بُرا ہو ۔ واللہ عالم بلغیب
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-02-10), نورالدین (03-03-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 25-02-10, 07:34 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو صحابہ کو ایسا کہتے ہیں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں ۔ چاہے وہ اپنے آپ کو کتنا ہی سیدی مان لیں ۔
اور شاید اُن کا انجام کافروں سے بھی بُرا ہو ۔ واللہ عالم بلغیب
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
sahj (26-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (03-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 25-02-10, 07:54 AM   #13
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
جو صحابہ کو ایسا کہتے ہیں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں ۔ چاہے وہ اپنے آپ کو کتنا ہی سیدی مان لیں ۔
اور شاید اُن کا انجام کافروں سے بھی بُرا ہو ۔ واللہ عالم بلغیب
بے شک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (03-03-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 25-02-10, 12:38 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ ہدایت دے اور جس کے نصیب میں ہدایت نہیں اسے غارت کرے ۔۔
اس کے بعد بھی ان لوگوں کو مسلمان سمجھنا کہاں تک درست ہے اس کا فیصلہ ہر صاحب عقل سلیم خود کر سکتا ہے۔
اس مذکورہ پیج پر جو ڈسکشن ہو رہی ہے وہ شاید کوئی ہندو بھی اسلام اور اسلاف اسلام کے بارے میں نہ کرتا ہو۔

ان لوگوں سے اسی طرح برات کا اعلان کر دینا چاہیئے جس طرح سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والد اور اپنی قوم سے برات کا اعلان کر دیا تھا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-02-10), shafresha (25-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (03-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), اجنبی انسان (26-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 12:47 PM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔۔۔
ہم مسلمانوں کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یہود و ہنود اسلام کو مسلسل ٹارگٹ بنائے ہوئے ہیں۔ اللہ کی ذات ہم مسلمانوں کے اندر احسا س اجاگر کرے اور ہمارے ایمانوں میں پختگی عنائت کرے ۔
ہمیں مل کر بولنا ہے۔ بھر پور احتجاج کرنا ہے۔ ورنہ ایسے گھٹیا حرکتیں کرنے والے اور شیر ہوتے جا ئیں گے۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-02-10), نورالدین (03-03-10), اجنبی انسان (26-02-10), رضی (28-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
جواب

Tags
com, idiots, url, فیس, ہے۔, کھل, قاری, لوگوں, نام, محبت, www, آنکھیں, اپیل, السلام, اتحاد, اسلامی, اظہار, بک, جاتی, خوبصورت, خلاف, دوستی, رکھنے, رپورٹ, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 18-06-10 04:01 PM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger