| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-07-10), فیصل ناصر (14-08-10), فاروق سرورخان (28-07-10), پاکستانی (27-07-10), ھارون اعظم (27-07-10), محمد محسن (31-05-11), محمد عاصم (31-01-11), مرزا عامر (27-07-10), ابرارحسین (27-07-10), حیدر (27-07-10), رفیع انجم (27-07-10), رضی (07-11-10), عبداللہ آدم (27-07-10) |
|
|
#16 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,056
کمائي: 75,394
شکریہ: 50,030
10,115 مراسلہ میں 31,990 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسکو یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ ہمارا آئین۔ ۔ ۔ ۔اعتقادی طور پر تو مسلمان ہے لیکن عملی تو پر خراب ہوا پڑا ہے۔یہ ایسے ہی ہے جیسے ایک مسلمان ۔ ۔ ۔ ۔باوجود تمام تر کبائر گناہ کرنے کے ہوتا مسلمان ہی ہے۔ ہم اسی نظام میں رہ کر جدو جہد کر کے اس نظام کی خامیوں کو درست کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,056
کمائي: 75,394
شکریہ: 50,030
10,115 مراسلہ میں 31,990 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسکو یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ ہمارا آئین۔ ۔ ۔ ۔اعتقادی طور پر تو مسلمان ہے لیکن عملی تو پر خراب ہوا پڑا ہے۔یہ ایسے ہی ہے جیسے ایک مسلمان ۔ ۔ ۔ ۔باوجود تمام تر کبائر گناہ کرنے کے ہوتا مسلمان ہی ہے۔ ہم اسی نظام میں رہ کر جدو جہد کر کے اس نظام کی خامیوں کو درست کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 835
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعوت و تبلیغ کا راستہ ایسا راستہ ہے کہ جس سے ایک پاکستان تو کیا پوری دنیا کا نقشہ بدل سکتا ہے
اور انشاء اﷲ بدلے گا کیوں کہ ہمارے پیارے آقا ﷺ کے فرمان کا مفہوم ہے کہ یہ دین جو آقا لے کر آئے ہیں وہ ہر گھر میں پہنچ کر رہے گا اس دین کے پہنچانے میں ہم کتنا حصہ ملاتے ہیں یہ ہماری ہمت ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رفیع انجم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10) |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم سسٹر سحر
مجلس شوری کا نظام لانے پر آپکا پورا مراسلہ پڑھا تو اس کے لئے عام شہری سے بہتر علماء کرام کی جماعت ہی بہتر جانتی ھے کہ اسے کس طرح نافذ کیا جانا چاہئے مگر مجلس شوری کے نظام کے لئے پہلے سب فرقوں کا ایک ہونا ضروری ھے اس کے بغیر ایسا ہونا ناممکن ھے، نہیں تو جمہوریت اور مجلس شوری میں کوئی فرق باقی نہیں رہے گا، کیونکہ اسطرح جمہوریت میں بھی مختلف پارٹیوں کی طرف سے ان کے ممبران کو ٹکٹ ملتی ھے اور مجلس شوری کے لئے ہر فرقہ بھی ایک پارٹی کی حیثیت رکھے گا اور وہ پارٹی اپنے فرقے کے لوگوں کو ہی ٹکٹ دے گی اور پھر آخر میں مجلس شوری کس نظام کی بنے گی اس میں جو قانون کس طرح تشکیل دئے جائیں گے اور خلیفہ کا انتخاب کون کرے گا اور کس جماعت کا خلیفہ منتخب ہو گا اس پر سوالیہ؟ نشان لگ جائے گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں اس رائے پر ایسا ہی تجزیہ چاہ رہی تھی تاکہ میں مزید تفصیل بیان کرسکوں ۔ پاکستان میں علماء کا کردار اتنا بھی برا نہیں جتنا اس کو ظاہر کیا جاتا ہے ۔ ہر جماعت کے جید علماء تفرقہ سے پرہیز کرتے ہیں ۔ اور پاکستان میں یہ فرقے بہت سی باتوں میں متفق ہیں ۔ جس کی ایک مثال قرارداد مقاصد ہیں ۔ قرارداد مقاصد بنانے کے لیے پاکستان کے تمام فرقوں کے علماء کو ایک جگہ جمع کیا گیا اور سب نے متفقہ طور پر قرارداد مقاصد بنایا اور آج تک تمام فرقے کے علماء اس کو تسلیم کرتے ہیں ۔ اب آتے ہیں باقی تفصیل کی طرف پاکستان میں بنیادی طور دو فرقے ہیں ۔ 1 اہل سنت و جماعت 2 اہل تشیع اہل تشیع ، پاکستان میں اقلیتی فرقہ ہے پاکستان کی اکثریت اہل سنت و جماعت سے تعلق رکھتی ہے اہل سنت و جماعت میں بریلوی دیوبندی اہل حدیث شامل ہیں ۔ ان تنیوں فرقوں کی بنیاد ایک ہے ۔ ہم اگر اہل تشیع کے ایک عالم بریلوی مسلک کے ایک عالم دیوبندی مسلک کے ایک عالم اہل حدیث مسلک کے ایک عالم لیں تو 1:3 کے تناسب سے عالم ہونگے ۔ مطلب شیعہ ایک اور اہل سنت و جماعت کے تین ۔ پاکستان کا حکمران ضروری نہیں کہ کوئی دینی عالم ہی ہو لیکن جو بھی حکمران بنے اس کے بننے میں دینی علماء کا مشورہ اس میں شامل ہو ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجلس شوریٰ خلافت کے نظام کا ایک اصول ہے ، پورا نظام نہیں ہے ۔
یہ میں نے صرف مجلس شوریٰ منتخب کرنے کا طریقہ لکھا ہے ۔ اس نظام میں حاکمیت اللہ کی ہوگی ۔ مجلس شوریٰ کا کام قانون سازی نہیں ہوگی بلکہ صرف حکمران منتخب کرنا اور ایسے معاملات میں حکمران کو مشورہ دینا جن میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا واضع حکم موجود نا ہو ۔ حکمران ضروری نہیں کہ دینی علوم رکھنے والا انسان ہو لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ کبیرہ گناہوں سے بچنے والا اور صغیرہ گناہوں پر اصرار کرنے والا نا ہو ۔ اگر کوئی ایسا معاملہ جس کا تعلق اسلامی شریعت سے ہو تو اس کو مجلس شوریٰ کے علماء سے مشورہ کرے ۔ اگر کوئی ٹیکنیکل مسئلہ ہو تو دنیاوی علوم میں ماہر ممبر سے مشورہ کرے ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-07-10), فاروق سرورخان (28-07-10), رضی (07-11-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10), عبداللہ حیدر (29-07-10) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ میں نے آج دیکھا۔ اچھا ہوا ۔ اصل میں میں آپکا ایک تھریڈ جو خلافت ، ملوکیت اور جمہوریت پر تھا وہ تلاش کر رہا تھا تاکہ ایک تھریڈ میں اسکا حوالہ دے سکو۔ اب یہ بھی کام آئے گا ۔
اپنا مراسلہ اس لیئے درج کر رہا ہوں تاکہ جب مجھے اسکی ضرورت ہو آسانی سے تلاش کر سکوں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم::
یہ عقیدے اور عمل کی علیحدگ کی بات میری سمجھ سے بالا تر ہے........... کیا کوئی کافر یہ کہے کہ میں مسلمان تو ہوں لیکن ذہنی طور پر تو ہم مان لیں گے؟؟؟ اگر پاکستان::ذہنی:: طور پر مسلمان ہے تو ..................نظر بھی آنا چاہیے نا............... اس موضوع پر مولنا مودودی مرحوم کی ایک عبارت ہے جو بڑی شاندار ہے وہ ڈھونڈ کو شیر کرتا ہوں والسلام |
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ذرا وضاحت کریںگے ۔ کہ اس بات کا تعلق اس مضمون سے کیسے ہے شکریہ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گئی, پہلے, پاکستان, وزیر, قدم, لوگ, منتقلی, مسلمان, آج, اللہ, اسلام, اسلامی, اعلیٰ, دنیا, زندگی, شخص, طور, عوام, عالم, عثمان, عدلیہ, عشرہ, غلط, صدر،, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 12:51 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |