| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، فیس بک پر کسی بدبخت دشمنِ صحابہ نے خلفائے راشدین کے خلاف خبثِ باطن کا اظہار کیا ہے۔ صحابہ سے محبت رکھنے والے ہر قاری سے فیس بک پر اس کی رپورٹ کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔ اس سے ان لوگوں کی آنکھیں بھی کھل جانی چاہئیں جو دشمنانِ صحابہ کو مسلمان سمجھتے ہیں اور ان سے دوستی کو اتحاد اسلامی کے خوبصورت نام میں چھپاتے ہیں۔ ربط یہ ہے:
3 idiots ..... Umar Bakar Usman par lanat ...... | Facebook والسلام علیکم Last edited by عبداللہ حیدر; 24-02-10 at 04:48 PM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (24-02-10), shafresha (24-02-10), کنعان (24-02-10), پاکستانی (25-02-10), نورالدین (03-03-10), محمدعدنان (01-03-10), مسٹر شیف (25-02-10), ابو عمار (24-02-10), ابن آدم (16-03-10), راجہ اکرام (25-02-10), رضی (28-02-10), شیراز احمد (15-03-10), شریف (25-02-10), عبداللہ آدم (24-02-10) |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : (( قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من سب نبیا قتل ، ومن سب اصحابہ جلد )) ( رواہ الطبرانی الصغیر صفحہ 236 جلد 1 ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دی اسے قتل کیا جائے اور جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو گالی دی اسے کوڑے مارے جائیں ۔,,, اگر کوئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بھی بیوی (ازواج مطھرہ) کو گالی دے گا،تو یہ گالی ایسے ھے جیسے اس نے نبی پاک کو گالی دی،اس لئیے نبی پاک کی ازواج کو گالی دینے والا مرتد،کافر اور واجب القتل ھے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اس پروفائل کے خلاف رپورٹ کردی ہے۔
سب دوستوں سے گذارش ہے کہ رپورٹ ضرور کریں۔۔۔۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | sahj (26-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (03-03-10), راجہ اکرام (26-02-10), رضی (28-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), شریف (25-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم، شاہد، ساھج اور عبداللہ آدم برادران! اللہ تعالیٰ آپ کے جذبات قبول فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ انہوں نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا اور ام المومنین حفصہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں جو شرانگیزی کی ہے اسے پڑھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے کہ اللہ فرماتا ہے:
النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ (الاحزاب 6) نبی (صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم) مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں اور ان کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں" اس قسم کی بدبختی والی باتیں کرنے والوں کے بارے کیوں نہ کہا جائے گا وہ اسی حرام فعل کی پیداوار ہیں جسے بہانوں سے انہوں نے نکاح کا متبادل ٹھیرا لیا ہے۔ والسلام علیکم حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : (( قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من سب نبیا قتل ، ومن سب اصحابہ جلد )) ( رواہ الطبرانی الصغیر صفحہ 236 جلد 1 ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دی اسے قتل کیا جائے اور جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو گالی دی اسے کوڑے مارے جائیں ۔,,, اگر کوئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بھی بیوی (ازواج مطھرہ) کو گالی دے گا،تو یہ گالی ایسے ھے جیسے اس نے نبی پاک کو گالی دی،اس لئیے نبی پاک کی ازواج کو گالی دینے والا مرتد،کافر اور واجب القتل ھے __________________ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا | sahj (26-02-10), shafresha (25-02-10), فیصل ناصر (25-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (03-03-10), مسٹر شیف (28-02-10), راجہ اکرام (26-02-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (25-02-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
السلام
يہ علینہ رضا یا پھر علی نامی آئی ڈی کی لعنتی حرکت ہے۔ جب آپ اس پکچر کو اوپن کرتے ہیں اور اس پر چیٹنگ دیکھتے ہیں جس میں محبان صحابہ آئی ڈی بھی ہیں اور دشمنان صحابہ آئی ڈی بھی ہیں ۔ہر آئی ڈی کو نوٹ کریں اس پر موجود یوزر آئی ڈی بھی اپنے فیس بک پر نوٹ کریں اور اور ان میں سے ہر دشمنِ صحابہ آئی ڈی کی شکایت اس کے سامنے Report کے آپشن میں کریں ۔۔ رپورٹ آپشن میں کلک کرنے کے بعد ایک باکس ظاہر ہوگا جس میں Reason کا آپشن ہوگا اس میں سے Attack individual or group کو منتخب کر کے Additional commnents میں انگلش میں اس کے خلاف شکایت کردیں خاص طور پر Religious abusing ضرور لکھیں ۔ قطرہ قطرہ کر کے دریا بنتا ہے۔ اگر اس تدبیر میں مزید کوئی اضافہ کوئی بھائی کرے تو اس مہم میں ایک بہتری ہوگی۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ Last edited by نورالدین; 03-03-10 at 07:26 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-03-10), فیصل ناصر (03-03-10), مسٹر شیف (03-03-10), راجہ اکرام (04-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ حیدر (03-03-10) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رپورٹنگ بھی ضروری ہے اور اس طرح کے خیالات کو ختم کرنا بھی ضروری ہے
اس کے لیئے سب سے بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ سراغ لگایا جائے کہ اس آئی ڈی کا حامل انسان کون سی آئی پی استعمال کر رہا ہے اور اس کی لوکیشن کیا ہے ، بعد کی باتیں بعد میں دیکھنی ہیں ، اگر پاکستان سے باہر سے بھی کوئی یہ حرکت کر رہا ہے تو اپنے انجام کو انشااللہ ضرور پہنچے گا |
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شاہ جی 90 صاحب بے شک ایسے گندے لوگ انجام بد سے نہیں بچ سکتے ، دنیا میں سزا ملے نہ ملے ان بدبختوں کو آخرت میں اللہ ضرور پکڑے گا، انشاء اللہ آپ کے علم میں شاید ھو کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نامی فنکار جو عالم آن لائن کے عنوان سے جیو ٹی وی پر پروگرام کا اینکر بھی ہے اس نے اک مجلس میں کیمرے کے سامنے اور درجنوں بلکہ سینکڑوں افراد کے سامنے صحابہ رضوان اللہ علیھم کے بارے میں اشاروں اور واضع الفاظ میں بدگوئی کی تھی ، یہاں میرا سوال ھے کہ اس کے کسی آئی پی یا لوکیشن کو تلاش کرنے کی ضرورت ہی نہیں ، لیکن دیکھ لیں وہ پاکستان کے قانون کی گرفت سے آزاد ھے ، اور بڑی ڈھیٹائی سے مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ٹھاٹھ باٹھ سے جی رہا ھے، شکریہ وسلام |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم شاہ جی بھائی
اس کا آئی۔پی ٹریس کرنے سے اب کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہی آئی۔ڈی کاپی کر کے فیس بک میں اسی یوزر نیم کے ساتھ ایک ایک فل سٹاپ کا اضافہ کر کر کے پھیل چکی ھے کس کس کی رپورٹ اور آئی پی ٹریس کریں گے، دوسرا فیس بک کے علاوہ بھی یہ بہت سے بلاگ اور شیعہ فارم میں بھی لگ گئی ھے۔ جو کام اپنے بس میں نہ ہو اسے اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,702
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیوں اب یہ مسلک کے لوگ ایسی باتیں عام فورم پر کرنے لگے ہیں ۔ ان کے پیچھے کون لوگ ہیں ۔ ان کے مسلک میں یہ باتیں پہلے بھی تھیں لیکن یہ کسی کے سامنے ایسا کچھ نہیں کہتے تھے اب کیوں اتنی دلیری سے عام فورم پر یہ سب لکھنے لگے ہیں ۔
ذرا یہ بھی دیکھیں اور سوچیں ، کہ مسلمانوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے YouTube - Sunni Muslims in Iraq... Must See all Muslims
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آخر صحابہ سے دشمنی کرنے والے کتنی تعداد میں ہوں گے جب محبان صحابہ کی طرف سے رپورٹنگ کی کثرت ہوگی تو لازمی کچھ نہ کچھ ایکشن ہوگا ۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جزاک اللہ بہن، |
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات پھر وہیں پر آ کر رک جاتی ہے کہ اگر ہم in power ہوتے تو کسی کو ایسی جرات ہی نہ ہوتی
اب بھی اگر ہم اس جنون کو اپنا کر کہ ہم نے اس خطہ پاکستان کو استحکام دینا ہے اور مسلم امہ کے لیئے ایک لیڈر ملک بنانا ہے ، کام میں جت جائیںتو ایک دن انشااللہ ایسا آئے گا جب سب شیاطین منہ چھپا کر بھاگ رہے ہوں گے اور ان کو کہیں پناہ نہیں ملے گی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, idiots, url, فیس, ہے۔, کھل, قاری, لوگوں, نام, محبت, www, آنکھیں, اپیل, السلام, اتحاد, اسلامی, اظہار, بک, جاتی, خوبصورت, خلاف, دوستی, رکھنے, رپورٹ, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں | ایس اے نقوی | خاص آفرز اور اعلانات | 227 | 29-05-11 11:43 PM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 0 | 18-06-10 04:01 PM |
| تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 4 | 15-09-09 10:44 PM |