واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات



اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا


کلمات خیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-07, 10:38 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 490
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کلمات خیر

کلمات خیر

کلمات خیر
کوئی کام شروع کرع تو کہیے ’’بسم اللہ ‘‘ شروع اللہ کے نام سے کچھ کر نے کا ارادہ ہو تو کہیے ’’انشااللہ‘‘ اگر اللہ نے چاہو کوئی اچھی خبر سامنے آئے تو کہیے ’’سبحان اللہ ‘‘ اللہ پاک ہے۔
کسی تکلیف میں ہو تو کہیے ’’یااللہ‘‘ اے اللہ کسی چیز کی تعیف کرنا ہو تو کہیے ’’ ماشااللہ ‘‘ جو اللہ نے چاہا
کسی کا شکریہ ادا کرنا ہو تو کہیے ’’ جزاک اللہ ‘‘ اللہ تمہیں بدلہ دے ۔
سو کر اٹھو تو کہیے ’’ لاالہ الا اللہ ‘‘ اللہ کے سوا کو ئی معبود نہیں۔
چھیک آئے تو کہیے ’’ الحمدللہ ‘‘ تمام تعریف اللہ کیلئے ہے کسی غلط کام پر اسوس کرنا ہو تو کہیے ’’استغفر اللہ ‘‘ میں اللہ سے معافی چاہتا ہوں۔ خدا کے نام پر کچھ دو تو کہیے ’’ فی سبیل اللہ ‘‘ اللہ کی راہ میں کسی کو رخصت کرو تو کہیے ’’ فی امان اللہ ‘‘ اللہ کی حفاظت میں جب کچھ ناگواری ہو تو کہیے ’’نعوذباللہ ‘‘ ہم اللہ کی پناہ مانگتے ہیں جب خوش گواری ہو تو کہیے ’’ فبارک اللہ ‘‘ اللہ برکت والا ہے ۔
کسی کی موت کی خبر سنو یا کچھ نقصان ہو جائے تو کہیے ’’ اناللہ وانالیہ رجعون ‘‘ ہم اللہ کیلئے ہیں اور اسکی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔
جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, موت, اللہ, خوش, خبر, خدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger