| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 645
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-03-10), shafresha (21-03-10), فیصل ناصر (19-03-10), ھارون اعظم (20-03-10), راجہ اکرام (20-03-10), رضی (21-03-10), سحر (19-03-10), عادل سہیل (19-03-10), عارف اقبال (20-03-10), عبداللہ آدم (19-03-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لیکن کہا یہ بھی جاتا ہے کہ جب تک اعتقاد نہ ہو محض عمل سے کوئی بھی اسلام سے خارج نہیں ہو جاتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | رضی (21-03-10), عبداللہ حیدر (20-03-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,864
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی عبداللہ آدم آپ کی بات ایک حد تک درست ہے ، لیکن اس میں یہ وضاحت سمجھنا بہت ضروری ہے کہ کسی کام اور قول میں بہت فرق ہوتا ہے ، اگر کسی مسلمان سے کوئی ایسا کام سرزد ہو تو جو کفر ہو ، تو صرف اس کام کے وقوع پذیر ہونے کی وجہ سے اس مسلمان کو کافر نہیں کہا جائے گا ، سوائے ایسے کاموں کے جن کے ظاہر پر بھی کافر ہونے کی کوئی نص میسر ہو ، رہا معاملہ قول کا تو وہ عمل سے مختلف ہے، کہ قول ہی کسی کافر کو مسلمانوں کی صف میں شامل کروانے کا سبب بنتا ہےا ور اسی طرح اس کو اس صف سے نکلنے کا بھی ، بھیتجے کے مراسلےمیں سورت توبہ کی جن آیات کا ذکر ہے اور جن کی بنا پر یہ فتویٰ صادر کیا گیا ہے کہ دین دار لوگوں ، اور دین کے کسی معاملے کا مذاق اُڑانا کفر ہے اور ایسا کرنے والا کافر ہوجاتا ہے کسی کی ذاتی سوچ یا پروازء عقل کا شاخسانہ نہیں ، بلکہ اللہ پاک کا فیصلہ ہے ، اس کو آپ درست طور اس طرح سمجھ سکتے ہیں کہ کسی بھی معتبر تفسیر میں ان آیات مبارکہ کے نازل ہونے کا سبب بننے والا واقعہ پڑھ لیجیے، میں مختصرا اس کو یہاں بھی لکھے دیتا ہوں ، رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جہادءِ تبوک کے سفر میں تھے تو کچھ منافقین نے صحابہ رضی اللہ عنہم بالخصوص ابو بکر الصدیق اور عُمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں اس طرح کی باتیں کیں کہ ، ہمارے یہ عُلماء صاحبان تو صِرف باتیں کرتے ہیں ، ہم تو یہی سمجھتے ہیں کہ یہ تو پیٹ خور ہیں ، اور جھوٹے ہیں ، اور دُشمن سے ملاقات کے وقت بزدلی دکھانے والے ہیں ، ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے کہا ، میں ابھی جا کر رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو بتاتا ہوں ، جب وہ صحابی رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے سامنے حاضر ہوٕئے تو اُس سے پہلے ہی یہ آیات مبارکہ نازل ہو چکی تھیں کہ ((((( يَحْذَرُ ٱلْمُنَافِقُونَ أَن تُنَزَّلَ عَلَيْهِمْ سُورَةٌ تُنَبِّئُهُمْ بِمَا فِي قُلُوبِهِم قُلِ ٱسْتَهْزِءُوۤاْ إِنَّ ٱللَّهَ مُخْرِجٌ مَّا تَحْذَرُونَ O وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ قُلْ أَباللَّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِءُونَ O لاَ تَعْتَذِرُواْ قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ إِن نَّعْفُ عَن طَآئِفَةٍ مِّنْكُمْ نُعَذِّبْ طَآئِفَةً بِأَنَّهُمْ كَانُواْ مُجْرِمِينَ ))))) اور پھر بالکل وہی ہوا جو اللہ تعالیٰ نے ان آیات مبارکہ میں فرمایا ، منافقین کو پتہ چلا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں کافر قرار دے دیا ہے تو جلدی جلدی رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے ، رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اسوقت تک اپنی اونٹنی پر سوار ہو چکے تھے اور اونٹنی چل رہی تھی انہوں نے آ کر اپنا عُذر پیش کیا اور وہی کچھ کہا جس کی خبر اللہ پہلے ہی اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو کر چکا تھا ، یعنی کہنے لگے """ يا رسول الله إنما كنا نخوض ونلعب ::: اے اللہ کے رسول ہم تو یوں ہی بات کر رہے تھے مذاق کر رہے تھے """ رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ان کی طرف کوئی توجہ نہیں فرمائی اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان دہراتے رہے ((((( أَباللَّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِءُونَ ::: کیا تُم لوگ اللہ کے ساتھ اور اس کی آیات کے ساتھ اور اس کے رسول کے ساتھ مذاق کرتے ہو ))))) اُن میں سے ایک شخص رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اونٹنی کی لگام سے لٹک گیا اور اپنا عُذر پیش کرتا رہا حتیٰ کہ اس پاوں پتھروں سے ٹکرا تے رہے لیکن روف و رحیم رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جو جانوروں کو بھی تکلیف میں نہ رہنے دیتے تھے ، نے اُس کی طرف کوئی توجہ نہ فرمائی ، وہی آیات دہراتے رہے ، اور اس کا کوئی عُذر نہ سنا کیونکہ اللہ نے ، اللہ کا ، اللہ کی آیات جن میں اللہ کے احکام بھی ہیں ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا اور اللہ اور رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے احکام پر عمل کرنے والوں کا مذاق اُرانے والوں کا عُذر قبول کرنا جائز نہ رکھا اور انہیں کافر قرار دیا ، بھائی عبداللہ آدم امید ہے یہ مختصر سی شرح آپ کے سوال کے جواب میں کافی ہو گی ، مزید کوئی اشکال ہو تو ضرور سامنے لایے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-03-10), shafresha (21-03-10), فیصل ناصر (21-03-10), راجہ اکرام (20-03-10), ضِرار Derar (17-05-10), عبداللہ حیدر (20-03-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جزاک اللہ جناب۔یعنی کچھ اعمال بذات خود کفر ہیں ان کا ظاھر ہونا ہی کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مثلا توہین رسالت۔۔۔۔۔۔۔۔کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-03-10), ضِرار Derar (17-05-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فتوے دینے کی بجائے اگر
اقتباس:
میں نے تو بہت سو کو دیکھا ہے جو برقعہ میں لپٹی ھوتی ہیں لیکن انکا برقعہ میرے خیال میں پردے کی کیٹیگیری میں نہیں آتا ھوگا ان سے تو صرف دوپٹہ اورھنے والی بہتر لگتی ہیں کیونکہ ان میں شرم و حیا تو ھوتی ہے ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پردہ میں مرد عورت دونوں آتے ہیں ۔ اس میں سب سے پہلے تزکیہ نفس یعنی دل کا پردہ ، نظروں کا پردہ ، اور آخر میں لباس کا پردہ ۔ اگر کوئی تزکیہ نفس کے بغیر برقعہ پہن لیے تو وہ پردہ کے تمام اصول کو پورا نہیں کرتا اسی لیے آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے ۔ اور اگر کسی نے ڈوپٹہ اوڑھا ہوتا ہے اور اس کا تزکیہ نفس ہوا ہے اور وہ نظروں کا پردہ کرتی ہیں تب بھی وہ آدھا پردہ کرتی ہیں پورا نہیں ۔ کہ لباس کا پردہ بھی فرائض کے درجے میں ہے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by سحر; 21-03-10 at 11:30 AM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-03-10), راجہ اکرام (22-03-10), رضی (21-03-10), ضِرار Derar (17-05-10), عبداللہ حیدر (21-03-10) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا۔ والسلام علیکم |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی عرصہ پہلے ایک تھریڈ میںبتول باجی کا یہ مراسلہ پڑھا تھا یہ موضوع دیکھ کر یاد آگیا ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہاں لگا دیا ہے
اقتباس:
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے آپ سب کی باتوں سے مجھے یوں کیوں لگتا ہے کہ آپ لوگ پردہ کے متعلق صرف عورت کو ذمہ دار سمجھتے ہیں ۔ پردہ عورت اور مرد دونوں کے لیے ہے ۔
اور میں اس بات کی مذمت کروں گی کہ آج کل لوگ یہ ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں کہ پردہ دار خواتین باطنی طور پر ٹھیک نہیں ہوتی ہیں ۔ اور پردہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں وغیرہ وغیرہ ۔ اور اللہ کے حکم کو بے معنی کہہ کر یہ کہہ دینا کہ وہ خواتین بہتر لگتی ہیں جو پردہ نہیں کرتی ہیں ۔ ہم کیوں خواتین کا پوسٹ مارٹم شروع کردیتے ہیں ۔ اگر ایسی بات ہے تو سعودی عرب میں تو خواتین کی آنکھیں بھی نظر نہیں اتی ہیں پھر بھی وہاں خواتین کیوں اغواء ہوتی ہیں اب آپ لوگ کہیں گے کہ خواتین پردہ کے پیچھے ایسا کچھ کرتی ہونگی کہ مرد اغوا کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-03-10), فیصل ناصر (22-03-10), ھارون اعظم (22-03-10), راجہ اکرام (22-03-10), رضی (22-03-10), عبداللہ آدم (22-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی شعائر میں سے کسی کا بھی مزاق اڑانا مذموم ہے
لیکن آج کل پردے کچھ خاص ہی نشانے پر ہے، نہ صرف غیروں کی طرف سے بلکہ خود ہمارے نام نہاد آزاد خیال دانشوروں کی طرف سے۔ اور پردہ نہ کرنے کے جواز کے طور پر یہ بات مجھے کئی جگہوں پر سننے کو ملی کہ بہت سی پردے والیاں یہ یہ کام کرتی ہیں اور بغیر پردے والیاں بہت اچھی اور با اخلاق ہیں۔ پردہ ایک مستقل حکم ہے، اور اس پر عمل کرنا لازم ہے، کسی ایک یا کچھ کی برائی کے باعث پردے کے پورے نظام کو داؤ پر لگا دینا میرے خیال سے علقمندی نہیں البتہ پردے کا حکم، اس کی مقدار و معیار ایک تفصیلی موضوع ہے، اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، البتہ سحر بہنا نے جو کہا ہے اس سے مجھے مکمل اتفاق ہے اسلام کے احکامات کی جہاں ظاہری پابندی لازم ہے وہیں ان کے ذریعے جو چیز پیدا کرنا مقصود ہے وہ بھی لازمی ہے۔ اور وہ ہے تزکیہ نفس جب یہ پیدا ہو جائے تو پھر یہ سوالات و اعتراضات ہی جنم نہ لیں اللہ سب کو ہدایت دے آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-03-10), فیصل ناصر (22-03-10), ھارون اعظم (17-05-10), سحر (22-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10) |
|
|
#11 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی میں نے یہ بات آپ کے مراسلوں پر نہیں کہا ۔ میں آپ کو بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں اور اپ کا پوائیٹ آف ویو سمجھتی بھی ہوں ۔
لیکن آپ کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ لوگ اس پوائنٹ کو لیے کر اسلام کے قوانین کے خلاف بولنا شروع کردیتے ہیں ۔ آپ کو ایک مزے کی بات بتاتی ہوں ۔ جب میں یورپ میں تھی تو وہاں میرے شوہر کے ایک دوست کی ایک نو مسلم خاتون سے شادی ہوئی ۔ انہوں نے میرے شوہر کو بلایا اپنی شادی میں لیکن مجھے نہیں بلایا اور وجہ یہ بتائی کہ میں پردہ کرتی ہوں اور اس طرح وہ لوگ گورنمنٹ کی نظروں میں اجائے گے ۔ کہ ان کے extremist لوگوں سے تعلقات ہیں۔ میرے شوہر بھی اس تقریب میں نہیں گئے یہ بول کر کہ میں ایک پردہ دار عورت کا شوہر ہوں اسلیے تم لوگوں کو مجھ سے بھی ڈرنا چاہیے ۔ اور وہ خاتون مجھے سمجھاتی تھی کہ جیسا دیس ہو اس طرح رہنا چاہیے ۔ اگر یہاں پردہ کے خلاف قانون پاس ہوگیا تو آپ کیا کریں گی ۔ تو میں نے ان کو جواب دیا تھا کہ میں پاکستان واپس چلی جاؤں گی ۔ اور ایسا قانون لوگ پاکستان میں بھی پاس کرنا چاہتے ہیں جیسا فرانس میں ہوا ۔ اس لیے ہم کو لوگوں کی باتوں میں نہیں آنا چاہیے ۔ شکریہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-03-10), فیصل ناصر (22-03-10), راجہ اکرام (22-03-10), رضی (22-03-10), عبداللہ آدم (23-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، سحر بہن کی بات بالکل درست ہے۔ میرے ایک استاد (جن سے میں نے کچھ تفسیر پڑھی تھی) کہا کرتے تھے کہ اللہ تعالینے پردے کا حکم پہلے مردوں کو دیا پھر عورتوں کو۔ اشارہ ہے اس آیت کی جانب جس میں اللہ تعالیٰ نے پردے کا حکم دینے سے پہلے مردوں سے مخاطب ہو کر فرمایا "قل للمومنین یغضوا من ابصارھم" یعنی "مومن مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہوںکو پست رکھیں" اور اس کے بعد پردے کا ذکر شروع فرمایا۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-03-10), فیصل ناصر (22-03-10), راجہ اکرام (22-03-10), رضی (22-03-10), سحر (22-03-10), عبداللہ آدم (23-03-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سحر بہنا اللہ آپ کو استقامت دے اور آپ کے ایمان و صلاحیتوں میں اضافہ عطا فرمائے۔۔ آمین میرے لئے خصوصی دعا کیا کریں کہ اللہ مجھے ہدایت دے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صراط الذين انعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين
آمین ! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-03-10), ھارون اعظم (26-03-10), رضی (23-03-10), سحر (23-03-10), عبداللہ آدم (23-03-10), عبداللہ حیدر (23-03-10) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, php, وسلم, قرآن, چلتی, موقع, منافق, مسلمان, مسلمانوں, اللہ, اردو, جواب, حضرات, خبر, دیں, رسول, سوال, شخص, عورت, علی, علماء, غزوہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|