واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات

اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا

نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-06-07, 04:19 PM   #1
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

الصلوہ والسلام علیک یا رسول اللہ

خدا کا ذکر کرے اور ذکر مصطفی نہ کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے
یاسرقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسرقادری کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (11-07-09), اویسی (08-02-11), ابو عمار (29-11-08), ابن جلال (29-11-08)
پرانا 15-06-07, 07:58 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

سبحان اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-06-07, 04:17 PM   #3
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

الصلوہ والسلام علیک یا رسول اللہ

سبحان اللہ، اللہ آپ پر رحمت برسائے، جاری رکھئے۔ ۔ ۔
یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسرقادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-06-07, 04:36 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

ماشاء اللہ بہت زبردست نعت ہے۔۔

آپ سے درخواست ہے کہ ڈبل پوسٹنگ کی بجائے ایک ہی پوسٹ کیا کریں۔

شکریہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-07, 04:49 PM   #5
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

الصلوہ والسلام علیک یا رسول اللہ

میرے دل میں تیری یاد کا راج ہے
ذہن تیرے تصور کا محتاج ہے
یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسرقادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-06-07, 04:03 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

پوچھو نا فرشتوں سے نا انسان سے پوچھو
عظمت شاہِ ابرار کی قرآن سے پوچھو

ہو دوست یا دشمن کوئی تخسس نہیں ہیں
کیا خلقِ نبی ہے کیسی انسان سے پوچھو

کتنا شاہِ ابرار کی سیرت پہ عمل ہے
یہ بات زرا اپنے ہی ایمان سے پوچھو

سرکارئے دو عالم کی اطاعت کا طریقہ
صدیق عمر حیدر و عثمان سے پوچھو

مدخت کا یہ انداز کے مہراجِ تخیل
عرفانِ پیغبر دلِ حسان سے پوچھو

اور کس شان کو احمدِ مرثل کا قصیدہ
یہ بات تو اللہ کے قرآن سے پوچھو
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (11-07-09), کنعان (07-02-11), ابو عمار (29-11-08), ابن جلال (29-11-08), عادل سہیل (29-11-08)
پرانا 18-06-07, 04:14 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

مرادیں غریبوں کی بر لانے والا

مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا

وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا

فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماویٰ

یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰ

خطا کا ر سے درگزر کرنے والا

بد اندیش کے دل میں گھر کرنے والا

مفاسد کا زیر و زبر کرنے والا

قبائل کو شیر و شکر کرنے والا

اتر کر حِرا سے سوئے قوم آیا

اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

مس خام کو جس نے کندن بنایا

کھرا اور کھوٹا الگ کر دکھایا

عرب جس پہ قرنوں سے تھا جہل چھایا

پلٹ دی بس اک آن میں اس کی کایا

رہا ڈر نہ بیڑے کو موجِ بلا کا

اِدھر سے اُدھر پھر گیا رخ ہوا کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (11-07-09), کنعان (07-02-11), ابو عمار (29-11-08), ابن جلال (29-11-08), عادل سہیل (29-11-08)
پرانا 21-06-07, 05:40 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

ماشاء اللہ بہت زبردست نعتیں ہیں۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-06-07, 11:16 AM   #9
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 230
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

بلغ العلی بکمالہ
کشف الدجی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلوا علیہ وآلہ
یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسرقادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-07-07, 06:13 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

سبحان اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-07, 07:13 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 18
کمائي: 272
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

ما شاءاللہ بہت ھی اچھا سلسلہ ھے جتنی بھی تعر یف کی جاے کم ھے
اب اپنی لکھی ھو ی نعت شریف عر ض کرتا ھوں
چاند ادھر کو جاے کیوں رعب حسن اپنا دیکھاے کیوں
جس گھر میں ھو تیری روشنی وہ شب کو دیے جلاے کیوں
جس چشم نے دیکھا تیری چشم کو جو نظر پڑی رخسار پر
ان انکھو ں‌‌‌جہان میں کوئ دوسرا پھر بھاے کیوں
گر کھبی چمن میں جاے تو بلبل کو گل بھلاے تو
جب دیکھے وہ تیرے حسن کو پھر گل کے نغمے وہ گاے کیوں
اٹھا تی ہیں شاہ کی سواریاں شاہ کی عنایتں
ملے خیر تیرے در سے جو وہ جھولیوں میں سماے کیوں
ملا جسکو وصل یار ھواور عرصوںسے جو بقرار ھو
اے دل پھر بھلا وہ اس جاہ سے کہیں کو جاے کیوں
ھوں جو تیرے در کے دربا ںانکی عظمتوں کا ھوکیا بیاں
جیلانی اس گلی کے گدا سی شہنشاہ نظر ملاےکیوں

جیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جیلانی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-02-11), ابو عمار (29-11-08), ابن جلال (20-11-08)
پرانا 21-07-07, 06:58 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جیلانی
ما شاءاللہ بہت ھی اچھا سلسلہ ھے جتنی بھی تعر یف کی جاے کم ھے
اب اپنی لکھی ھو ی نعت شریف عر ض کرتا ھوں
چاند ادھر کو جاے کیوں رعب حسن اپنا دیکھاے کیوں
جس گھر میں ھو تیری روشنی وہ شب کو دیے جلاے کیوں
جس چشم نے دیکھا تیری چشم کو جو نظر پڑی رخسار پر
ان انکھو ں‌‌‌جہان میں کوئ دوسرا پھر بھاے کیوں
گر کھبی چمن میں جاے تو بلبل کو گل بھلاے تو
جب دیکھے وہ تیرے حسن کو پھر گل کے نغمے وہ گاے کیوں
اٹھا تی ہیں شاہ کی سواریاں شاہ کی عنایتں
ملے خیر تیرے در سے جو وہ جھولیوں میں سماے کیوں
ملا جسکو وصل یار ھواور عرصوںسے جو بقرار ھو
اے دل پھر بھلا وہ اس جاہ سے کہیں کو جاے کیوں
ھوں جو تیرے در کے دربا ںانکی عظمتوں کا ھوکیا بیاں
جیلانی اس گلی کے گدا سی شہنشاہ نظر ملاےکیوں

جزاک اللہ جناب اللہ آپ کو حج کرائے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 05:15 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 18
کمائي: 272
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

الللہ ھم سب کو حج کی توفیق عطا کرے
ویسے سعودی حکومت نے عمرے پر چالیس سال والی شرط رکھ کر بڑا ظلم کیا ھے

آنکھوں کو ھے یوں بھائ زیبا ئ تیری
قرار دل کو ملا جب صورت نظر آی تیری
دیدار روے گل ھے بلبلے دل کی تمنا
جان دینا بھی کم ھے آقا دیھکلائ تیری

وسیم جیلانی
جیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جیلانی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (11-07-09), کنعان (07-02-11), ابن جلال (20-11-08)
پرانا 22-07-07, 11:54 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 18
کمائي: 272
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

حسن یوسف اور حسن محمد میں فرق ھے یہ
یوسف ہے نظر ٹکاے نہ ٹکے اور محمد سے نظر ھٹاے نہ ھٹے
جیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جیلانی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-02-11), میاں شاہد (21-11-08), ابو عمار (29-11-08), عادل سہیل (29-11-08)
پرانا 22-07-07, 09:22 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 8
کمائي: 214
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم)

جزاک اللہ
اینڈی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, پسند, قرآن, نظر, مکمل, محبت, ایمان, اللہ, انسان, ابرار, بھائی, بلبل, جواب, حسن, خوش, خدا, دُعا, دوست, دل, درخواست, سال, شاعری, عالم, غم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اپکے کالم 1 12-02-11 07:49 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شفاعت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 2 24-03-10 02:54 PM
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت sahj عبادات 0 04-10-09 12:02 AM
نیکی صرف اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے sahj پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 5 24-09-09 05:55 PM
زاہد رفیق بٹ اور جماعت اسلامی کے متعدد کارکن گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 10:08 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger