| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مومن دراصل وہ ہے جو اِس واقعہ کو اپنی آنکھ سے دیکھ لے کے اسرافیل صور لئے کھڑے ہیں اور اس بات کے منتظر ہیں کہ کب خدا کا خکم ہو اور پھونک مار کر سارے عالم کو تہ وبالا کر دیں۔ کافر اور مومن کا فرق، باعتبار حقیقت، اس کہ سوا اور کچھ نہیں کہ کافر دنیا کی سطح پر جیتا ھے اور مومن آخرت کی سطح پر۔ ایک ظاہرِ حیات میں گم رہتا ھے۔ دوسرا آحرِ حیات میں اپنے لئے زندگی کا راز پا لیتا ہے۔
|
|
|
|
| مہک کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (19-09-07) |