واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات

اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا

قران پڑھتے ہوئے یا ذکر ازکار کرتے ہوئے ہلا کیوں جاتا ہے ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-07, 12:15 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قران پڑھتے ہوئے یا ذکر ازکار کرتے ہوئے ہلا کیوں جاتا ہے ؟؟؟

قران پڑھتے ہوئے یا ذکر ازکار کرتے ہوئے ہلا کیوں جاتا ہے ؟؟؟

قُرآن پڑھتے ہوئے ، یا ذِکر اذکار کرتے ہوئے ہلا کیوں جاتا ہے ؟؟؟
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ُ
عرصہ دراز سے ذہن میںیہ سوال معلق تھا کہ قران پڑھتے ہوئے اور ذِکر کرتے ہوئے ہم لوگ ہلتے کیوں ہیں ؟ معلق ایک سوال کا جواب ملا ،
کچھ عرصہ پہلے ایک مسئلے کی تحقیق کے لیے تفسیر کی کتابوں کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک بڑی عجیب بات سامنے آئی ، اور عرصہ دراز سے ذہن میں معلق اِس سوال کا جواب ملا ،
امام الزمحشری نے اپنی تفسیر '' الکشاف '' میں سورت الاعراف کی آیت ١٧١ کی تفسیرمیں لکھا ''' جب اللہ نے یہودیوں کے اُوپر طور کا پہاڑ معلق کر دِیا تو وہ سب ڈر کے اپنے چہرے کی داہنی طرف زمین سے لگائے ہوئے سجدے میں گرگئے ، اور بائیں طرف کی آنکھ کو اُوپر رکھا اور پہاڑ کو دیکھتے رہے ، یہی وجہ ہے کہ آپ کو ہریہودی اِسی طرح چہرے کی داہنی طرف پر سجدہ کرتا ہوا نظر آتاہے ، اور جب موسی علیہ السلام نے اللہ کی طرف سے دی گئی تختیوں کو کھولا اور نشر کیا جِن میں اللہ کی کتاب تھی ، تو ہر پہاڑ اور درخت لرزنے
لگا ، یہی وجہ ہے کہ یہودی جب تورات پڑھتے ہیں تو ہلتے ہیں ،
امام محمد بن ابی حیان الاندلسی اپنی ''' تفسیر البحر المحیط ''' میں اِسی آیت کی تفسیرمیں لکھتے ہیں ''' یہ عادت مُسلمانوں کی اولاد بھی آ گئی ، جیسا کہ میں نے مصر میں دیکھا کہ جب وہ قُرآن پڑھتے ہیں تو ہلتے ہیں اور اپنے سروں کو حرکت دیتے ہیں ، لیکن ہمارے ہاں اُندلس اور مغرب کے علاقوں میں اگر کوئی طالب عِلم قُرآن پڑہتے ہوئے ہلے تو اُستاد اُس کوسختی سے منع کرتاہے اور کہتاہے کہ ، مت ہلو اِس طرح تُم یہودیوں کی مشابہت کرتے ہو ''' ، اور الراعی الاندلسی نے ''' اِنتصار الفقیرالسالک ''' میں لکھا ''' اھل مصر نے درس و تدریس کے وقت یہودیوں کی طرح ہلنے کی عادت اپنا لی ، اور یہ کام یہودیوں کے کاموںمیںسے خاص ہے '''
حیرت کی بات ہے کہ یہ کام ابھی تک ہم مسلمانوں اور خاص طور پر پاکستان ، ہند ، بنگلہ دیش کے مسلمانوں میں ہو رہا ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے سب احوال کی اصلاح فرمائے۔
السلام علیکم ، طلبگارِ دُعا ، عادل سہیل ظفر۔

__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), پاکستانی (30-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), یاسر عمران مرزا (30-05-10), محمد عاصم (20-06-10), محمدمبشرعلی (18-10-10), مرزا عامر (03-09-10), آصف وسیم (17-09-10), ابو عمار (30-05-10), حضرت بنگش (17-02-09), سحر (06-09-10), شمشاد احمد (04-09-10), ضِرار Derar (08-06-10), طارق راحیل (07-09-10), عبدالقدوس (10-06-10)
پرانا 29-05-10, 04:05 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب بات ہے۔ میں تو سمجھ رہا تھا شائد اس کا سبق یاد کرنے سے کوئی تعلق ہوگا۔ واللٰہ اعلم۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), مرزا عامر (03-09-10)
پرانا 30-05-10, 01:32 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌تو ایسا بالکل غیر ارادی طور پر ہوتا ہے!

یہودیوں سے تشبیہ دینا شاید "ذیادتی" ہوگی!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (04-09-10), پاکستانی (30-05-10), مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10), ابرارحسین (30-05-10), رضی (30-05-10), طلحہ (30-05-10), طارق راحیل (07-09-10), عبداللہ آدم (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 01:56 AM   #4
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم:

اصل مراسلہ:shafresha
میرے خیال میں‌تو ایسا بالکل غیر ارادی طور پر ہوتا ہے!

جی بالکل میرا اپنا تجربہ بھی یہی ہے۔

بالخصوص حفظ کے طلبا کو سبق یاد کرتے ہوےئ ہلنے کی عادت ہوتی ہے

اس میں مشابہت تو ہے لیکن یہ شاید اس طرح کی مشابہت ہے جسطر ح کہ ہم بھی چشمہ لگاتے ہیں اور یہودی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), کنعان (04-09-10), پاکستانی (30-05-10), ھارون اعظم (30-05-10), مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10), طلحہ (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 02:27 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,119
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشا٬ آپ کی بات وزنی ہے۔
طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10), عبداللہ آدم (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 12:38 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ قطعا غیر ارادی نہیں‌ہوتا ہے ۔ جب خفظ کے استاد خود ہی 90 کے زاویے پر جا کر ہل رہے ہوں گے تو طالب علم بھی کم از کم 60 کے زاویے پر تو جائے گا ہی۔ استاد کی چھڑی کی حرکت کے ساتھ ساتھ ہلنے کی رفتار بھی کم و بیش ہوتی رہتی ہے۔ زیادہ محنت استاد کے نزدیک زیادہ ہلنے میں ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), ھارون اعظم (30-05-10), مرزا عامر (03-09-10), عبدالقدوس (10-06-10), عبداللہ آدم (09-06-10)
پرانا 30-05-10, 12:59 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ عادل بھائی۔

Last edited by ابو عمار; 30-05-10 at 01:09 PM.
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), مرزا عامر (03-09-10)
پرانا 30-05-10, 01:01 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں‌تو ایسا بالکل غیر ارادی طور پر ہوتا ہے!

یہودیوں سے تشبیہ دینا شاید "ذیادتی" ہوگی!
بھائی زیادتی مسلمانوں کے ساتھ ہوگی یا یہودیوں کے ساتھ ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), مرزا عامر (03-09-10)
پرانا 30-05-10, 01:08 PM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم:

اصل مراسلہ:shafresha
میرے خیال میں‌تو ایسا بالکل غیر ارادی طور پر ہوتا ہے!

جی بالکل میرا اپنا تجربہ بھی یہی ہے۔

بالخصوص حفظ کے طلبا کو سبق یاد کرتے ہوےئ ہلنے کی عادت ہوتی ہے

اس میں مشابہت تو ہے لیکن یہ شاید اس طرح کی مشابہت ہے جسطر ح کہ ہم بھی چشمہ لگاتے ہیں اور یہودی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام

بھائی مشابہت میں‌ بھی یہ چیز معنی رکھتی ہے کہ مشابہت ہم دنیاوی مقصد کے لیے کر رہے ہین یا دینی مقصد کے لیے۔ ویسے تو ہم بھی کار میں‌ بیٹھتے ہیں اور یہودی بھی کار میں بیٹھتے ہیں مگر اس مشابہت میں کوئی قباہت نہیں ہے کیونکہ کار میں بیٹھنا دنیاوی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ہے۔

ہاں دین کا کوئی ایسا کام اس طرح سے کیا جائے جس طرح یہودی کرتے ہیں تو ہمیں اس پر ضرور سوچنا چاہئیے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), محمد عاصم (20-06-10), مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10), ام طلحہ (03-06-10), شمشاد احمد (04-09-10), عبداللہ آدم (09-06-10)
پرانا 30-05-10, 03:20 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ قطعا غیر ارادی نہیں‌ہوتا ہے ۔ جب خفظ کے استاد خود ہی 90 کے زاویے پر جا کر ہل رہے ہوں گے تو طالب علم بھی کم از کم 60 کے زاویے پر تو جائے گا ہی۔ استاد کی چھڑی کی حرکت کے ساتھ ساتھ ہلنے کی رفتار بھی کم و بیش ہوتی رہتی ہے۔ زیادہ محنت استاد کے نزدیک زیادہ ہلنے میں ہے۔
السلام علیکم،
جی نہیں‌ایسا قطعاً نہیں‌ہے!
میں‌نے دالعلوم کی فضاؤں میں‌سانسیں لی ہیں، آپ شاید اندرونی ماحول سے واقف نہیں ہے۔
تمام حفاظ اساتذہ ایسا نہیں‌کرتے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10)
پرانا 30-05-10, 03:21 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
بھائی زیادتی مسلمانوں کے ساتھ ہوگی یا یہودیوں کے ساتھ ؟
یقینا معصوم مسلمانوں کے ساتھ ہی ہوگی!
جو یہ نہیں‌جانتے کہ قرآن پڑھتے ہوئے اُن کا ہلنا دراصل یہودی کی سی حرکت ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10), عبداللہ آدم (09-06-10)
پرانا 30-05-10, 03:23 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
بھائی مشابہت میں‌ بھی یہ چیز معنی رکھتی ہے کہ مشابہت ہم دنیاوی مقصد کے لیے کر رہے ہین یا دینی مقصد کے لیے۔ ویسے تو ہم بھی کار میں‌ بیٹھتے ہیں اور یہودی بھی کار میں بیٹھتے ہیں مگر اس مشابہت میں کوئی قباہت نہیں ہے کیونکہ کار میں بیٹھنا دنیاوی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ہے۔

ہاں دین کا کوئی ایسا کام اس طرح سے کیا جائے جس طرح یہودی کرتے ہیں تو ہمیں اس پر ضرور سوچنا چاہئیے۔
سرمد بھائی السلام علیکم،
یہودی داڑھیاں رکھتے، عبا پہنتے، بعض زلفیں رکھتے اور ٹوپیاں پہنتے ہیں ان سب چیزوں کے بارے میں‌کیا خیال ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10), عبداللہ آدم (09-06-10)
پرانا 30-05-10, 04:43 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہودیوں کی ڈاڑھی، عبا اور ٹوپی تینوں ہی مخصوص ہوتی ہیں۔ اور مسلمانوں سے مختلف ہوتی ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), محمد عاصم (20-06-10), مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10)
پرانا 30-05-10, 05:03 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہودیوں کی ڈاڑھی، عبا اور ٹوپی تینوں ہی مخصوص ہوتی ہیں۔ اور مسلمانوں سے مختلف ہوتی ہیں۔
آپ نے درست کہا!
لیکن بہرحال وہ مذہی علامات کے طور پر استعمال ہوتیں ہیں۔ سندھی، بلوچی اور پٹھانی ٹوپی ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے باوجود بہرحال "ٹوپی" ہی کہلاتیں ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
امام الزمحشری نے اپنی تفسیر '' الکشاف '' میں سورت الاعراف کی آیت ١٧١ کی تفسیرمیں لکھا ''' جب اللہ نے یہودیوں کے اُوپر طور کا پہاڑ معلق کر دِیا تو وہ سب ڈر کے اپنے چہرے کی داہنی طرف زمین سے لگائے ہوئے سجدے میں گرگئے ، اور بائیں طرف کی آنکھ کو اُوپر رکھا اور پہاڑ کو دیکھتے رہے ، یہی وجہ ہے کہ آپ کو ہریہودی اِسی طرح چہرے کی داہنی طرف پر سجدہ کرتا ہوا نظر آتاہے ، اور جب موسی علیہ السلام نے اللہ کی طرف سے دی گئی تختیوں کو کھولا اور نشر کیا جِن میں اللہ کی کتاب تھی ، تو ہر پہاڑ اور درخت لرزنے
لگا ، یہی وجہ ہے کہ یہودی جب تورات پڑھتے ہیں تو ہلتے ہیں ،
امام محمد بن ابی حیان الاندلسی اپنی ''' تفسیر البحر المحیط ''' میں اِسی آیت کی تفسیرمیں لکھتے ہیں ''' یہ عادت مُسلمانوں کی اولاد بھی آ گئی ، جیسا کہ میں نے مصر میں دیکھا کہ جب وہ قُرآن پڑھتے ہیں تو ہلتے ہیں اور اپنے سروں کو حرکت دیتے ہیں۔

''' ، اور الراعی الاندلسی نے ''' اِنتصار الفقیرالسالک ''' میں لکھا ''' اھل مصر نے درس و تدریس کے وقت یہودیوں کی طرح ہلنے کی عادت اپنا لی ، اور یہ کام یہودیوں کے کاموںمیںسے خاص ہے '''
حیرت کی بات ہے کہ یہ کام ابھی تک ہم مسلمانوں اور خاص طور پر پاکستان ، ہند ، بنگلہ دیش کے مسلمانوں میں ہو رہا ہے ۔
یہ محض امام الزمحشری، امام محمد بن ابی حیان الاندلسی اور الراعی الاندلسی علیم الرحمہ کی رائے ہے اور ہمیں‌اُن کی رائے سے اختلاف کا حق حاصل ہے!
یہ قرآن و حدیث نہیں‌محض ایک مخلص رائے "hypothesis" ہے اور بس (اور یہ غلط بھی ہوسکتی ہے) ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (30-05-10), ھارون اعظم (30-05-10), محمد عاصم (20-06-10), مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10), طارق راحیل (07-09-10), عبداللہ آدم (09-06-10)
پرانا 30-05-10, 10:18 PM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

-----------------------
-----------------------

Last edited by ARHAM; 30-05-10 at 10:22 PM.
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوگا۔, ہوتا, ہے۔, کوئی, کتابوں, پاکستان, قران, لوگ, نظر, میں‌تو, ایسا, اللہ, بالکل, تعلق, جواب, خیال, دُعا, دینا, سمجھ, سبق, شاید, شائد, طور, عجیب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟ ابن جلال گپ شپ 44 16-12-10 08:15 AM
کیوں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ محمدعدنان عمومی بحث 24 08-09-10 01:59 PM
اجازت کیوں نہیں ہے؟؟؟ محمد عاصم تجاویز اور شکایات 25 17-06-10 07:17 PM
::::: ہر کام میں اسلام کیوں ؟؟؟ ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 13 08-05-10 09:40 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger