| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 490
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعا
اے اللہ !میں کمزور ہوں تو قوتوں والا ہے ۔میں عاجز ہوں تو بے نیاز ہے میں منگتا ہوں تو داتا ہے میں مجرم ہو ں تو شہنشاہ ہے تجھے تیری شان رحیمی وکریمی کا وسطہ ۔ سردار انبیاء اما م الانبیا ء حضر ت محمد رسول ﷺ کے صدقے مجھ پر کرم فرما کیونکہ میں کسی امتحان اور آزمائش کے قابل نہیں ۔ اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے ۔ معاف کرنے کو پسند کرتاہے ۔ معاف کرنا تیر اداہے تو مجھے بھی معاف کردے ۔ میری حاجتیں پوری کردے کیونکہ تروا ہے ۔ میری مشکلیں آسان کردے کیونکہ تو ہی مشکل کشا ہے تو ہی میرا آقاو مولاہے ۔ میں کچھ نہیں میر ا کچھ نہیں تو سب کچھ ہے تیر ا سب کچھ ہے ۔ |
|
|
|