| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام ایک توحیدیہ (monotheistic) مذہب ہے جو کہ اللہ کی طرف سے آخری رسول و نبی ، محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کے ذریعے انسانوں تک پہنچائی گئی آخري الہامي کتاب (قرآن مجيد) کی تعلیمات پر قائم ہے۔ لغوی طور پر لفظ اسلام فعل لازم، سلمی کا مصدر ہے جسکے معنی حفاظت و سلامتی کے ہیں، اسی لفظ کا مفہوم امن کے لیۓ بھی استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاحي طور پر اسلام سے مراد حوالگی یا خود کو اللہ كے سپرد کردینے کے ہیں اور یہیں سے اسلام کی اصل روح کا اظہار ہوتا ہے کہ خود کو مکمل طور پر اللہ کی مرضی کے حوالے کردینا۔ اور وہ لوگ جو ایسا کریں انکے لیۓ لفظ مسلم یا مسلمان استعمال کیا جاتا ہے یعنی وہ جو اسلام پر یقین رکھتے ہیں یا وہ جو ایمان لے آئے۔ قرآن میں اسلام کے لیں دین کی اصطلاح آئی ہے اور اسکے کئی معنی ہیں؛ جن میں 1- ادارہء سند (authority)، حکمرانی 2- اطاعت ، فرمانبرداری 3- طرز و اسلوب ، نظام ، طریقہ 4- دادرسی ، سزا ، جزا جسے مفاہیم شامل ہیں۔ لہذا قرآن میں "دین" کی اصطلاح کے مفہوم کے مطابق دین ترجمہ مذہب نہیں کیا جاسکتا۔ دین کے قرآنی مفہوم کے لحاظ سے اسلام کی تعریف یوں ہوتی ہے کہ، خالق کی اطاعت ، مکمل فرمانبرداری اور اپنے آپ کو کامل طور پر اسکے بنائے گۓ اصولوں کے حوالے کردینے والا نظام زندگی اسلام ہے۔ مذہب اسلام کا نام اسلام اس لیے رکھا گیا ہے کہ یہ اللہ کی مکمل اطاعت اور فرماں برداری ہے،مسلمان لوگ اسلام كوايكـ مکمل ضابطہ حیات ہونے كا يقين ركھتے ہیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (21-10-07) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خلیل بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے
جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب بہت خوب جاری رکھے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ آپ کے پسند کرنے کا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پسند, قرآن, قرآنی, لوگ, مکمل, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, زندگی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|