واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ

اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ

قادیانیت کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-03-09, 09:16 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قادیانیت کیا ہے؟

قادیانیت کیا ہے؟

سلام!
میں اس موضوع میں قادیانیت پر ہونے والی بحث کو کسی ایک جگہ پر سمیٹنے کی کوشش کروں گا تاکہ عام صارفین کسی ایک جگہ سے ہی تمام معلومات حاصل کر سکیں۔

1- قادیانیت کیا ہے اور اسکا آغاز کس ماحول میں کس طرح کیا گیا؟
2- قادیانیت کے شروع کرنے والے کی سیرت اور قول و افکار کیا تھے؟
3- قادیانیت کو کن لوگوں نے فروغ دیا اور علماءوقت کا اس معاملے میں ردعمل تھا؟
4-قادیانیت کے بنیادی مذہبی اصول اور تعلیمات بمع طریقہ عبادت کیا ہیں؟
5- قادیانیت اور تحریک ختم نبویت
6-قادیانیت اورعصر حاضر
7- قادیانیت کس طرح عام اراکین کو اپنی طرف راغب کرتی ہے؟
8- قادیانیت کا مستقبل کیا ہے اور اسلامی معاشروں میں اس کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟

میں امید کرتا ہوں کے مجھے ان کے مناسب جوابات تمام متعلق فریقین سے اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے فراہم کیے جائیں گے جس سے کسی بھی عام رکن کو اس اہم معاملے میں مناسب معلومات مل سکیں گئیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 26-03-09 at 09:19 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (27-03-09), فیصل ناصر (26-03-09), یاسر عمران مرزا (01-12-10), میاں شاہد (27-03-09), محمدعدنان (30-09-09), مشال خان (27-03-09), احمد بلال (25-09-09), سعود (26-03-09), عبداللہ حیدر (26-03-09), غازی اسلام (27-03-09)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-03-09 میاں شاہد Jazak ALLAH 150
پرانا 26-03-09, 09:34 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی منتظمین ((((( الآن جئت بالحق )))))
میں بھائی غازی اسلام سے گذارش کروں گا کہ وہ اپنی معلومات کو مختصر اور مدلل طور پر آپ کے سوالات کے جواب میں یہاں ارسال فرمائیں ،تفصیلات کے لیے وہ اپنے سابقہ تھریڈز کے لنکس مہیا کرت چلیں ،
اور جوابات یا سوالات ارسال کرنے والے ساتھیوں سے بھی گذارش ہے کہ مختصرا اور مدلل بات کی جائے ، ان شا اللہ سب کے لیے فائدہ مند ہو گا ، اللہ ان کی اور ہم سب کی محنت قبول فرمائے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-03-09), میاں شاہد (27-03-09), احمد بلال (25-09-09)
پرانا 26-03-09, 09:41 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنک دینے کی بجائے معلومات یہاں فراہم کریں تاکہ عام اراکین کا تسلسل نہ ٹوٹے اور حوالہ جات میں سہولت پیدا ہو۔ امید ہے کہ ہر ممکن حد تک یونیکوڈ استعمال کیا جائے گا۔ اور حوالہ جات کے لیے متعلقہ مواد کی تصاویری کاپیاں۔ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ معلومات درست ہوں اگرچہ اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ تاکہ نیٹ پر عام صارفین کے لیے ایک ریفرنس موضوع بن سکے۔ اگر میں کوئی سوال پوچھنے سے رہ گیا ہو تو وہ بھی مجھے ارسال کر دیا جائے تاکہ میں پہلی پوسٹ میں‌شامل کرتا چلوں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-03-09), میاں شاہد (27-03-09), محمدخلیل (26-03-09), محمدعدنان (30-09-09), سعود (26-03-09), عبداللہ حیدر (26-03-09)
پرانا 26-03-09, 09:45 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لنک دینے کی بجائے معلومات یہاں فراہم کریں تاکہ عام اراکین کا تسلسل نہ ٹوٹے اور حوالہ جات میں سہولت پیدا ہو۔ امید ہے کہ ہر ممکن حد تک یونیکوڈ استعمال کیا جائے گا۔ اور حوالہ جات کے لیے متعلقہ مواد کی تصاویری کاپیاں۔ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ معلومات درست ہوں اگرچہ اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ تاکہ نیٹ پر عام صارفین کے لیے ایک ریفرنس موضوع بن سکے۔ اگر میں کوئی سوال پوچھنے سے رہ گیا ہو تو وہ بھی مجھے ارسال کر دیا جائے تاکہ میں پہلی پوسٹ میں‌شامل کرتا چلوں۔

والسلام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، تفصیلی اور تصویری حوالہ جات دیکھنے والوں کے لیے سابقہ تھریڈز کا حوالہ دیے جانے کی تجویز ہے بھائی جی ، پس وہاں وہی جائے گا جو تفصیلات کا متمنی ہو گا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-03-09), میاں شاہد (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 04:17 AM   #5
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین کی طرف سے بہت اچھی کاوش ہے، اور کوئی بھی اسکی داد دئیے بنا نہیں رہ سکتا، غازی بھائی ہماری بات آخر کو سچ ہی ہوئی ہم نے کہاتھا نہ، کہ منتظمین اوپر سے تھوڑے کڑوے ضرور ہے مگر اللہ کے فضل سے اہل ایمان ہے۔ اور وہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے لوگوں کے چہرے سے نقاب ہٹانے میں‌ہماری مدد ضرور کرینگے۔ یااللہ تیراشکر ہے۔ بےشک تو اپنے وعدوں کو سچاکرنے والا ہے۔ اور دین اسلام کی خفاظت کا جو وعدہ تو نے فرمایا ہے۔ تو اس کو پورا کرنے میں ہر اس انسان کی بہترین مددکرتا ہے جو تیرے راستے پر چلے۔ یااللہ ، یا مالک ہم تیرے شکرگزار ہے۔ تو ہمیں اپنا شکرگزار رہنے کو توفیق دے۔ اور تو کسی طرح بھی اہل کفر پر جوکسی بھی صورت ہو چاہے نصرانی، چاہے ہندوں یا پھر قادیانی یااللہ تو اسلام کو ، اپنے پیارے نبی کے دین اور اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کو ان کفار پر غالب فرما۔ آمین
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-03-09), محمدعدنان (30-09-09), ام طلحہ (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 09:16 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
امید ہے کہ ہر ممکن حد تک یونیکوڈ استعمال کیا جائے گا۔
اُمید ہے کے غازی بھائی اس مشورے پر عمل کریں گے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-09, 10:18 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم سب سے پہلے تو میں یہاں کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ وہ اس مسئلے کو سمجھی اور انھوں نے قادیانیت کے چہرے سے نقاب ہٹانے کا موقع فقیر کو فراہم کیا۔
میں آپ تمام ساتھیوں کا بھی شکر گزار ہوں جنھوں نے اس معاملے میں میرا بھرپور ساتھ دیا۔
میں انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات ترتیب وار دوں گا قادیانیوں سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں لیکن میں ہر چیز تو برداشت کرسکتا ہوں لیکن میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی تاج تخت ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے کی کوئی کوشش کرے کوئی حقیقی اسلام کو کفر اور کفر کو اسلام کہے میں اس کو برداشت نہیں کرسکتا میں اپنے جوابات میں دئے گئے تمام حوالوں کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور میرا کوئی ایک حوالہ بھی اگر من گھڑٹ ثابت ہوا تو اس کیلئے ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں قادیانیوں سے بھی میری درخواست ہے کہ وہ برائے مہربانی میری ان معروضات کو تعصب کی عینک اتار کر اگر پڑھیں تو انھوں حق واضح طور پر نظر آجائیگا خود آپ کے مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ :
اکثر ایسے انسان جو متعصب ہوں ہلاک بھی کردیتی ہے(یعنی تعصب) چشمہ معرفت ص 216
مگر تعصب ایک ایسی بلا ہے جو غور کرنے نہیں دیتا (ایضا ص 436)
غازی اسلام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-03-09), رضی (16-08-09), عادل سہیل (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 10:33 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سلام!
1- قادیانیت کیا ہے اور اسکا آغاز کس ماحول میں کس طرح کیا گیا؟

والسلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد اللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی خاتم النبیین
قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مذہب ہے کہ جسے صرف اور صرف اسلام کی بیخ کنی کیلئے انگریز نے ایجاد کیا جس پر تفصیلی گفتگتو آگے چل کر ہوگی اس کا آغاز ایک ایسے ماحول میں ہوا کہ جس وقت اسلام پر ہر جگہ سے اغیار کے حملے تھے اور وہ اسلام کو نیست و نابود کرنے کے درپے تھے مگر قربان جائے مسلمانوں کے جذبہ جہاد پر کہ انھوں نے اس دور مین بھی اس محکم فریضہ کو ادا کرکے کفار کو ناکوں چنے چبوائے انگریز سب سے زیادہ اس جذبے سے خائف تھا اور اسی جذبے کو ختم کرنے کیلئے انگیز نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ایک نبی اور مسیح کے روپ مین پیش کیا اور اس کے ذریعہ جہاد کے حرام ہونے کا فتوی دلوایا اور انگریز کی حکومت کو سایہ رحمت کہلوایا۔اس کے ثبوت آگے آئیں گے۔
اس کا آغاز کس طرح‌ہوا یہ ایک تفصیل طلب موضوع ہے اختصار کے طور پر اس طرح سمجھیں کہ انگریزوں نے کس طرح قادیان میں یہ ہودا کاشت کیا اس کیلئے چند امور جاننے کی ضرورت ہے
(1)ہندوستان کے برطانوی عہد مین والیان ریاست انگریزوں کے دل سے وفادار تھے انھیں یوں سمجھا جائے جیسے وائسرائے دہلی کے سامنے صوبوں کے گورنر ہوتے ہیئں کشمیر کی مسلم ریاست میں راجہ ہری سنگھ کی حکومت تب ہی تھی کہ راجہ بذات خود انگریز کی عمل داری کا وکیل تھا۔انگریز کی پشت پناہی کے بغیر اتنی بڑی ریاست وہ بھی مسلم کس طرح راجہ کے زیر سایہ رہ سکتی تھی؟؟؟ انگریزوں نے جو کام لینے ہوں وہ ان راجاوں اور نوابوں کے ذریعہ آسانی سے لیتے۔
(2)ریاست کشمیر کے راجہ کا شاہی طبیب بھیرہ ضلع سرگودھا کا ایک حکیم تھا۔ان کا نام نور الدین تھا۔مرزا غلام احمد قادیان جب کچھ شرمناک کارناموں مین ملوث ہوئے(تفصیل آگے آئے گی)تو قادیان چھوڑ کر سیالکوٹ آگئے اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی کچہری میں بطور عرضی نویس مقرر ہوگئے(تفصیل آگے آئے گی)۔یہیں نور الدین اور مرزا میں دوستی ہوئی اور پھر ایسا وقت آیا کہ مرزا صاحب جب قادیان آئے تو حکیم نور الدین بھی چلا آیا ۔حکیم نور الدین قرآن و حدیث کو تھوڑا بہت جاننے والا تھا مگر ایک نمبر کے نیچری آدمی تھے اس کی تفصیل آگے آئے گی۔
لیکن عالم ہونے کے بعد اس راہ مین جو مشقتیں اٹھانی پڑتی ہیں وہ حکیم صاحب کا کام نہ تھا اسلئے انھوں نے مرزا کی سادگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کام پر لگایا اور پھر بعد میں مرزا صاحب کے سب سے پہلے جانشین مقرر ہوئے قادیانیوں کے نزدیک ان کا رتبہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کا ہے(نعوذ باللہ)۔
(3)حکیم نور الدین کی نشاندہی پر راجہ ہری سنگھ کو مرزا غلام احمد قایدیانی کا پتہ چلا اور یہ بات وائسرائے تک پہنچی کہ ایک ایسا شخص مل گیا ہے جو مسیح کا دعوی کرکے جہاد کو حرام قرار دے اور عملیات کے بل بودے پر کچھ شعبدے دکھا کر میردوں کا جھمگٹا جمع کرسکتا ہے۔یہ وہ ترتیب تھی جس سے اس پودے کی ہندوستان مین انگریز کے ہاتھوں کاشت ہوئی
انگریزوں نے یہ پودا کس طرح‌کاشت کیا اس کیلئے کچھ دستاویزی ثبوت بھی چاہئیں جو کچھ اس طرح ہوں
(1)دربار عالی مین وہ طلبی حکیم نور الدین کے وساطت سے ہوئی ہو۔
(2)حکیم نور الدین نے اس باب میں مشور ےدینے ہوں کہ کچھ اس قسم کے دعوے کرو یا اس قسم کا۔اور ظاہر ہے کہ آسمانی دعوے دوستوں کے مشور ےسے نہیں ہوتے اگر ان مشوروں کا کپہین ثبوت مل گیا تو پھر اس بات کی تصدیق ہوجائے گی کہ یہ سب سیاسی کھیل تھا جسے ہندوستان کی سر زمین پر مذہب کے نام پر کھیلا گیا۔
(3)مرزا غلام احمد قایدانی نے براہ راست ملکہ وکٹوریہ سے بھی خط و کتابت شروع کی ہو۔
اب دیکھیں یہ سب صورتیں کس طرح پوری ہوتی ہین ہم اگلے سطور مین ان ہی باتوں کو ثابت کریں گے انتظار فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے

Last edited by غازی اسلام; 27-03-09 at 11:40 AM.
غازی اسلام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-03-09), منتظمین (27-03-09), رضی (16-08-09)
کمائي نے غازی اسلام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-03-09 میاں شاہد Masha ALLAH 150
پرانا 27-03-09, 10:41 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہاراجہ کشمیر کی مرزا غلام احمد قادیانی سے ملنے کی خواہش

مرزا غلام احمد کا بیٹا مرزا بشیر احمد ایم ایم اے جسے قادیانی ’’قمر الانبیاء‘‘کہتے ہیں حکیم نور الدین کے حوالے سے لکھتا ہے کہ حکیم صاحب نے مرزا صاحب کو لکھا:
ار حضور یہاں تشریف لاسکیں تو مہاراج حضور کی ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں (سیرت المہدی جلد اول ص 179)
وہ کس بات کی ملنے کی خواہش رکھتے تھے۔۔۔اس کا فیصلہ آگے ہوجائے گا مرزا صاحب کوئی ایسی مشہور شخصیت اس زمانے مین نہ تھے کہ راجہ ان سے ملنے کی خواہش کا ذکر کرتے یہ کوئی پراگرام تھا جسکو حکیم نور الدین کی وساطت سے طے کیا جارہا تھا۔
(2)حکیم نور الدین کا غلام احمد قادیانی کو دعوی مسیحیت کا مشورہ دینا
مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ایک خط مین اپنے مخدوم حکیم صاحب کو لکھتے ہیں
جو کچھ آنمخدوم نے تحریر فرمایا ہے کہ اگر دمشقی حدیث کے مصداق کو علیحدہ چھوڑ کر الگ مثیل مسیح کا دعوی ظاہر کیا جائے تواس مین کیا حرج ہے؟
درحقیقت اس عاجز کو مثیل مسیح بننے کی حاجت نہیں(مکتوبات احمدیہ ج 5 ص84۔85)
آسمانی دعووں میں آپس کے مشورے کس صورتحال کا پتہ دے رہے ہیں اس کا اندازہ آپ خود لگالیں
Attached Images
    
Last edited by غازی اسلام; 27-03-09 at 03:57 PM.
غازی اسلام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-03-09), منتظمین (27-03-09), رضی (16-08-09)
پرانا 27-03-09, 10:46 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا قادیانی کی ملکہ وکتوریہ سے خط و کتابت کے ثبوت آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں
مرزا قادیانی انگریز کا ایجنٹ تھا
قارئین کرام آپ اس لنک میں مرزا قادیانی کی ملکہ وکتوریہ کے نام خطوط پڑھیں یہ وہ شخص ہے جو خود کا ظل محمد و بروز محمدبلکہ عین محمد کہتا ہے وہ ایک کافر عورت جسے کبھی غسل جنابت بھی نصیب نہ ہوا جو اسلام اور مسلمانوں کی اعلانیہ دشمن ہے کی کس قدر چاپلوسی کررہا ہے کس قدر التجا کررہا ہے اس کیلئے مخلصانہ دعائیں مانگ رہا ہے اور اپنے باپ دادا کا انگریز کی خدمات کا کس طرح‌ذکر کر رہا ہے کہ غیرت و حمیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔دوسری طرف آپ میرے آقاصلی اللہ علیہ وسلم کا قیصر روم کے نام خط بھی ملاحطہ فرمائین جس کے ایک ایک لفظ رعب دبدہ اور پیغمبرانہ شان و شوکت کا آئینہ دار ہے۔مگر مرزا قادیانی تو خوشامد ی دوڑ مین اچھے خاصے خوشامدیوں کو بھی مات دے رہا ہے
ببین تفاوت راہ از کجا است

Last edited by غازی اسلام; 27-03-09 at 11:43 AM.
غازی اسلام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-03-09), رضی (16-08-09)
پرانا 27-03-09, 10:50 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب آپ کے ذہن مین یہ سوال آرہا ہوگا کہ آخر انگیز کی نظر انتخاب مرزا قادیانی پر ہی کیوں پڑی اس کا جواب بھی خود قادیانیوں کی کتب میں موجود ہے وہ یہ کہ مرزا کا سارا خاندان ہی انگریز کا نمک خوار اور کاسہ لیس تھا اور اس کام کیلئے اس خاندان سے بڑھ کر کوئی اور قابل اعتبار شخصیت نہیں مل سکتی تھی جیسا کہ مرزا قادیانی اور قادیانیوں نے آگے اس بات کو ثابت کردیا کہ وہ انگریز کے سچے خیر خواہ نمک حلال ہیں ۔۔۔۔میں یہاں بطور مثال صرف ایک حوالہ دے رہا ہؤں ملاحظہ فرمائیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
proof%25203-gif   proof%25204-jpg  
Attached Images
   
Last edited by غازی اسلام; 27-03-09 at 10:55 AM.
غازی اسلام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (28-03-09), عبداللہ حیدر (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 04:45 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی میشال خان ، بھائی صدیقی جزاکما اللہ خیرا ،
اور بھائی غازی اسلام اللہ آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، اور مزید خیر کی ہمت دے ، اور آپ کی محبت رسول ‌صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم قبول فرمائے اور ہم سب کو اس کے دین اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شان کے محافظین میں قبول فرمائے، والسلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (28-03-09)
پرانا 27-03-09, 08:25 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,241
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
جب حضور نبی کریم نے نبوت کا دعویٰ نہیں کیا تھا تب بھی لوگ آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین کے نام سے پکارتے تھے۔ اسلام لانے کے بعد بھی آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے کردار کے مثالیں دی جاتی تھیں‌ اس کے لیے مجھے کوی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت بھی نہیں حتیٰ کے آج کے کفار نے بھی آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے کردار کی تعریف کی ہے اور کفار آج بھی ایک نکتہ حضور کی سیرت میں‌تلاش نہیں کر سکے ۔۔۔۔ کسی سے اپنی بات منوانے کے لیے ایک اچھے کردار کی بہت ضرورت ہوتی ہے اسی لیے جب حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے نے ٹیلے پر چڑھ کر انسے یہ ہی پوچھا تھا کہ اگر میں‌یہ کہوں کہ اس ٹیلے کے پیچھے ایک فوج حملہ کرنے کو تیار کھڑی ہے تو کیا تم میرا اعتبار کرو گے یا نہیں تو سب نے یہ ہی کہا تھا کہ ہم کریں‌گے اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ سب حضور کے کردار کے اچھے ہونے کی گواہی دے رہے تھے لیکن جب ہم بات مرزا کی کریں گے تو یہ بات بلکل مختلف ہو گی مرزا کا کردار ایک نبی کا کردار تو کیا ہوتا ایک اچھے انسان کا کردار بھی نہیں تھا اس پر مجھے کوی لمبی تقریر کرنے کی ضرورت بھی نہیں مرزا کی سیرت ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے جو اسکے ایک برا انسان ہونے کی گواہی دیں گے میں‌یہاں‌پر صرف ایک حوالہ دوں گا سیرت المہدی جلد 2 صفحہ 272 کے آخر میں ایک پیراگراف شروع ہوتا ہے جس میں‌ زینت بیگم کا زکر ہے یہ زینب بیگم ساری رات مرزا کے ساتھ گزارتی تھی اور اسکی خوب خدمت کرتی تھی اور مرزا کبھی کبھی اسکو تبرک بھی دیتا تھا اور خود مرزا یہ کہتا ہے کہ زینب نے اتنی خدمت کی کہ ہمیں شرمندہ ہونا پڑا اب زینب بیگم کون تھی اسکا مرزا سے کیا تعلق تھا مرزا اسکو کس قسم کا تبرک دیتا تھا یہ تمام باتوں‌کے جواب ہمیں‌قادیانیوں سے درکار ہیں‌
ملنگ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملنگ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (28-03-09), عبداللہ حیدر (27-03-09)
پرانا 28-03-09, 06:32 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سلام!
2- قادیانیت کے شروع کرنے والے کی سیرت اور قول و افکار کیا تھے؟

والسلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بھائی آپ نے تو ایک ہی سوال میں تین سوال کر ڈالے اور ہر سوال کا جواب ایک مستق لدفتر چاہتا ہے بہرحال میں اختصار سے واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں پہلے میں مختصر اس فتنے کے بانی کے بارے میں آپ کو بتاؤن گا پھر اس کے بعد تفگصیل سے اس پر روشنی ڈالی جائے گی۔
قادیانیت کے بانی کا نام مرزا غلام احمد قادیانی ہے باپ کا نام حکیم غلام مرتضی )انگریز کا ایجنٹ نماز کی کبھی نہ پڑھی)دادا کا نام عطاء محمد پرداد کانام گل محمد اور ماں کا نام چراغ بی بی عرف گھسیٹی تھا۔
میرزا ہندوستان کے صوبے پنجاب کے ضلع گورداسپور کے ایک قصبے }}قادیان{{ مین پیدا ہوا۔یہ قصبہ امر تسر سے شمال مشرق کی طرف ریلوے لائین پر ایک قدیم شہر پٹالہ سے گیارہ میل کے فاصلے پر واقع ہے۔مرزا نے اپنی تاریخ پیدائش 1839،1840 لکھی ہے ۔۔کتاب البریہ ص 159 از مرزا قادیانی
تاریخ پیدائش کے مطابق دلچسپ حوالے ہم آپ کو آگے دیں گے۔
بچپن ہی سے ایک نالائق قسم کا لڑکا تھا بارش کے دنوں میں گاؤن کے باہر چھُر میں گندے نالے میں نہاتا نمک اور چینی کا فرق معلوم نہ تھا ماں کا نافرمان استاد کے بے ادب سرکنڈوں سے چڑیا کا ذبغ کرنے والا پڑھائی کا چور اور جوانی میں ہی دادا کی پنشن چوری کرکے فرار کرلی اور چند ہی دنوں میں اڑالی وہاں سے شرم کے مارے سیالکوٹ آگیا اور کچہری میں ماہوار 15 روپے پر منشی بن گیا بعد مین مختاری کا امتحان دیا مگر فیل ہوگیا۔وہاں ہی حکیم نور الدین سے ملاقات ہوئی اور نوکری چھوڑ کر قادیان آگیا اس کے بعد بغیر مرسل کے پتے کے منی آرڈر آنے لگے گھر مین کہا کے نوکر ہوگیا ہوں باپ کو اور کیا چاہئے تھا مفت کے پیسے آرہے ہیں یہاں طے شدہ منصوبے کے تحت مناظرے کی چند کتابیں پڑھیں پھر طے شدہ منصوبے کے تحت آریوں سے چند نامکمل مناظرے کئے
پھر مسلمانوں میں مشہور ہونے کیلئے اعلان کیا کہ میں اسلام کی صداقت پر 50جلدوں میں ایک کتاب براہین احمدیہ لکھوں گا جس میں اسلام کی حقانیت پر تین سو دلائل دئے جائیں گے پیسے بھجواو مسلمانوں کے خود دل کھول کر امداد کی مگر صرف پانچ جلدیں لکھ کر سارا مال ھضم کرگئے۔
ظلم یہ کہ اسلام کی صداقت پر لکھی جانے والی کتاب مین انگریز کی حمایت کا کہا اور اپنے الہامات ڈال دئے اس کے بعد بدرجہ بدرجہ محدث مجدد امام مہدی مثیل مسیح مسیح ظل نبی صاحب شریعت نبی اور رسول کا دعوی کیا بالاخر 26 مئی 1908 کو لاہور کی براندرتھ روڈ میں ایک مرید کے گھر جہنم واصل ہوا اور قادیان لا کر بہشتی مقبرہ (دراصل جہنمی مقبرے) میں دفنایا گیا۔۔۔
یہ انتہائی اختصار کے ساتھ بتایا ہے انشاء‌اللہ آہستہ آہستہ اب اس سب کی تفصیل بمع حوالہ جات آئے گی انتظار فرمائیں
Attached Images
 
غازی اسلام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-09, 06:32 PM   #15

Last edited by غازی اسلام; 28-03-09 at 06:35 PM.
غازی اسلام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, گذارش, پوسٹ, واقعات, لوگ, ممکن, محبت, آج, ایمان, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خان, رات, عبادت, صفحہ, صادق, صارفین, صدیقی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 05:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger